اسلام وعلیکم ارشد صاحب کیا بات ہے جناب آپ کہ اس ویلاگ میں قدرتی مناظر دیکھ کر بے ساختہ منہ سے سبحان اللہ نکلتا ہے بہت ہی خوبصورت منظر کشی ہے میں حیران ہو گیا ہوں کہ اللہ نے ہمیں اتنا خوبصورت ملک عطا کیا ہے ماشاءاللہ ❤ اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اور آپ کے دوستوں کو سلامت رکھے آمین
Arshad bhai pichali video Mai ap dist haveli ki wadi rijji se hillan tak Gaye thy or hillan se next areas apny cover nhi Kiya plz wo areas b cover Kary thanks
گاڑی باغ سے نکل کر ڈھلی کے مقام سے بلند ہونے لگتی ہے ۔ مسلسل تین چار گھنٹے تک اوپر اٹھتے اٹھتے بلند پرواز طیارے کی طرح بادلوں میں روپوش ہوتی ہے تب جا کر لس ڈنہ کی قدرے ہموار سطح مرتفع پر پہنچتی ہے لیکن انگریزی دان طبقہ پھر بھی اسے ”ہِل“ یعنی پہاڑی ہی کہتا ہے جبکہ یہ پہاڑی نہیں بلکہ بلند تر پہاڑوں میں سے ایک پہاڑ ہے۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ جدید روشن خیال تعلیم انسانی فکر میں کتنی شفافیت پیدا کر سکتی ہے ؟
Excellent
its beautiful and lovely and refreshing too
Waqai me Buhat khubsurat hai ❤❤❤
Beautiful ❤️
MashaAllah zabardast. Wapis aa gay leepa say.
Mashallah great sir
Excellent work
Nice place
Can't wait to go there
beautiful
Sir, Very Beautiful place. 😍
Amazing 👏
Mash Allah Arshad bhai thanks Mai apki koi b video miss nahi karta ap bohat beautiful place dikhaty ho Allah apki Umar rizak m barkat d ameeen
اسلام وعلیکم ارشد صاحب کیا بات ہے جناب آپ کہ اس ویلاگ میں قدرتی مناظر دیکھ کر بے ساختہ منہ سے سبحان اللہ نکلتا ہے بہت ہی خوبصورت منظر کشی ہے میں حیران ہو گیا ہوں کہ اللہ نے ہمیں اتنا خوبصورت ملک عطا کیا ہے ماشاءاللہ ❤ اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اور آپ کے دوستوں کو سلامت رکھے آمین
jazak ALLAH brother
I'm from Sindh Pakistan I 💓🇵🇰 long live 🇵🇰 very very beautiful sir thanks 🙏🇵🇰♥️🇵🇰🌹♥️
welcome brother
a big like and subscriber too👍
Nc
❤❤❤❤❤❤❤
The first vlog I saw of yours was from Lasdna to Reji Waterfall, I was crazy to see the whole road.
Arshad bhai pichali video Mai ap dist haveli ki wadi rijji se hillan tak Gaye thy or hillan se next areas apny cover nhi Kiya plz wo areas b cover Kary thanks
اچھے اچھے خیالات کے بعد پانچ منٹ وادی کے خوبصورت شارٹس دکھانا ضروری تھے زبانی منظر کشی کے بعد کیمرہ گھومنا چاہیے تھا تشنہ لبی رہے گی
Sir yohan kon sy fruit plants hain?
Kashmir & Northern Areas Need Better Roads Bridges Health Centres With Good Planning
Bhaie yeh ap kon sy mont mien gaye hien
July 2023
گاڑی باغ سے نکل کر ڈھلی کے مقام سے بلند ہونے لگتی ہے ۔ مسلسل تین چار گھنٹے تک اوپر اٹھتے اٹھتے بلند پرواز طیارے کی طرح بادلوں میں روپوش ہوتی ہے تب جا کر لس ڈنہ کی قدرے ہموار سطح مرتفع پر پہنچتی ہے لیکن انگریزی دان طبقہ پھر بھی اسے ”ہِل“ یعنی پہاڑی ہی کہتا ہے جبکہ یہ پہاڑی نہیں بلکہ بلند تر پہاڑوں میں سے ایک پہاڑ ہے۔
اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ جدید روشن خیال تعلیم انسانی فکر میں کتنی شفافیت پیدا کر سکتی ہے ؟
resort needs furnishing it looks very bad in condition 😫😫
exactly
@@wanipediapakistan when you go these kind of places suggest owner about furnishing as well🫡🫡
@@Naylachaudhry this rest house belongs to tourism department azad kashmir
@@wanipediapakistan I think we can suggest them to give some attention on rest 🏡
@@Naylachaudhry in sha ALLAH i will next time
Naran swat kalam murree to is awam nay ganda kar diya hy ab is ki bari hy