قرآن مجید اللہ پاک کا کلام ھے۔ یہ زندہ معجزہ ھے۔ صحاح ستہ کی تمام کتابوں میں سے وہ تمام احادیث نکال دی جائیں جو قرآن کریم سے متصادم ھیں۔ اگر شیعہ کتب میں بھی ایسی حدیثیں پائ جاتی ہیں جو قرآن کریم سے مطابقت نہیں رکھتی ہیں تو وہ بھی ختم کر دینی چاھئیں۔ قرآن پاک سے متصادم احادیث کی روشنی میں جتنی بھی تفاسیر لکھی گئ ہیں وہ سب ختم کر دیں۔ اس لئے کہ قرآن مجید کلام الٰہی ھے اور ایسی معجزاتی کتاب کے ھوتے ہوئے اس کے ماننے والے در در کی ٹھوکریں کیوں کھائیں۔ کیا اللہ تعالیٰ مسلمانوں سے پوچھے گا نہیں کہ اس کی کتاب سے مطابقت نہ رکھنے والی احادیث کو کیوں اتنی شہرت دی گئ کہ عام مسلمان راہ ہدایت سے ہٹ جائے۔ اس کا جواب کون دے گا۔
Subhanallah ❤️❤️👌👌👍👍
Legend rahimahullah
Bahr Ul Ilm = Hazrat Zarwali Khan ( Rh)