Subhaan Allah... Alhumdulillah 💯% satisfied...love you Hazrat ji Allah aap jaise Aalim e Deen ka saaya ummat e muslima k ooper hamesha rakkhe...love from India
حضرت مولانا منظور احمد مینگل صاحب کی اس دورۂ تفسیر القران الکریم کو کتابی شکل میں منظر عام پر ضرور لانی چاہیے کیونکہ یہ مانند موتی بےبہا ہے ، مشکل اور پیچیدہ نکات کو مثال کے ذریعے مولانا ایسے سہل انداز میں سمجھا تے ہیں کہ دل باغ باغ ہو جاتا ہے
ماشاءاللہ سُبحان اللہ سچ میــں آپ نے تقدیر کے مسئلہ کو بھت آسانى سے سمجھادیا جزاک اللّهُ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا دعا ھے کہ اللہ اور ترقییات سےنوازے آمییییییییییین ثممممممممممممممممم آمییییییییییین
ماشاءاللہ بہت بہت خوب جزاکم اللّہ تعالیٰ احسن الجزاء اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں خوب خوب برکتیں عطا فرمائے.............. ؛........... آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ آج میرا مسئلہ حل ہوا لوگوں نے تو اللہ کو بدنام کردیا یہ کہ کے یہ تقدیر کا مارا ہے اس میں اس کا قصور نہیں اور میں اس پر لڑ پڑ تا تھا مگر جواب میرے پاس بھی تسلی بخش نہیں تھا مگر آج میرا مسئلہ الحمد اللہ حل ہوگیا حضرت کے ذریعہ اللہ حضرت کے عمر میں خوب خوب برکت عطا فرمائیں (آمین)
itna asan nahe hai yay masla molana sab,jo har ik bandy ki taqdeer 50000 hazar sal pahly liky hoi hai tu hona tu wahe hai,matlab yay sirf Allah ka ilm nahe balky jo kuch likha howa hai uskay khilaf kis tara hosakta hai?albata dua is may ik eception hai ,likin mumkin hai yay dua be taqdeer main likhi hoi ho kay jab yay banda dua karyga tu yay kam hoga wasy tu Allah kuch be karsakta hai.likin wallahu alaim.
جب آپ دعا کرتے ہوں اے بہی اللہ کے علم میں پہلے سے تہا۔ ہم دعا اس لے کرتے ہے کیونکہ دعا بذات خود عبادت اور اللہ کا حکم ھے چاہے جو ہم مانتاھے ہو جاے یا نہ ہو جاے پہر بی ہم دعا کرتے رہیں گے کیونکہ اللہ کا حکم ہے ۔ اور ساتھ ساتھ ہمارا ایمان ہے کہ جو اللہ نے ہمارے لیے لیکہا ہے اس میں خیر ہے ان شاء اللہ حتی اگر ہم اس خیر جانے یا نہ جانے ۔
مولانا کا ادب اپنی جگہ، مگر مولانا بالکل غلط توجیہہ بیان کر رہے ہیں۔ جب آدمی کا اپنے اوپر کوئی اختیار ہی نہیں ، تو پھر اس کا سلب کہاں سے آگیا؟ آپ نے جو بد پرہیزی کی مثال دی، وہ بالکل مسئلہ کے خلاف ہے۔ خوراک کا اختیار کرنا یا چھوڑ دینا انسان کے اختیار میں ہے، مگر ہدایت کا ملنا یا نہ ملنا انسان کے اختیار میں نہیں۔ لہذا مولانا یہاں صریح خطا کررہے ہیں۔
کیا بات ہے میں بریلوی ہوں لیلن اس مسلہ کو انہوں نے جس انداز میں بیان کیا بہت اسان کردیا
ماشاءاللہ کروڑوں کا سوال جو میرے من میں مجھے کھائے جارہا تھا ایک جملے میں سکھا دیا
میرے بچے اہل وعیال آپ پر قربان
علمہ کی قدر کرو یہ تو اللّٰہ تعالٰی کا ہم لوگوں پھر بہت بڑا کرم ہے ان جیسے عالموں سے ہمیں نوازہ ہے♥️♥️♥️♥️
اسئل الله ان يجعل هذا الشيخ منظورمينگل قرة عيني حبيب الله محمد صلى الله عليه وسلم في الدارين ، آمين يا رب العالمين
بہت عرصہ بعد واقعی کسی عالم کو پالیا۔ الحمدللّٰہ
ماشا اللہ
الحمد للہ۔۔۔ بارک اللہ فیک
Yaheen hal mra hy
Wah je wah jnab
Me too
Har shakhas taqdeer k sawal pr uljha hoa hy Lkn mulana k es bayan ko soon k har shakhas ko jawab mil gaya hoga in sha Allah
واہ مولانا واہ میں نے مولانا گھمن صاحب کو بھی سنا ھے تقدیر کے مسٸلہ پر انھوں نے بھی اچھا سمجھایا تھا لیکن آپ نے تو اخیر کر دی جزاک اللہ❤
Mashaa Allah kya khub taqdir ka masaala samjaya he.
بہت اچھا بات...
""تقدیر علم کا نام ہے اور علم کسی کا اختیار سلب نہیں کرتا"""
اس بات نے ہزاروں اشکال کو دفع کر دیا۔۔۔
ماشاء اللہ۔۔۔
بالکل، اللہ حضرت کو لمبی عمر دے
حضرت جی علم کے سمندر ہیں۔۔۔الله حفظ و امان میں رکھے!!
بیشک اللّٰہ پاک علماء دیوبند کو سر بلند کرے
Wah mere Allah !!!! Aj dil se Boj utr gaya
ماشاءاللہ. اللہ تعالی مولانامنظورمنگل صاحب کولمبی عمرعطاکریں اورھرشریرکےشرسےاپنےحفظ وامان میں رکھیں. امین
کمال کر دیا شیخ نے اللہ ان کو جنت عطا فرمائے
بہت ہی آسان الفاظ میں سمجھایا آپ نے۔ اللہ آپ کا بھلا کرے
Maasha allaah.
Nice speach , insha allaah
Sab ka masla hal ho gaya.
Al hamdlillaah....
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت بڑا مسلہ حل ہو گیا اللہ تعالیٰ خضرت کی عمر دراز کرے تاکہ امت انکے علم سے مصتفیض ہوتی رہے بہت ہی اچھے انداز میں سمجھایا
ماشاء اللہ بہت خوب سمجھایا آپ نے
No doubt grate alim from east pakistan 🇵🇰now Bangladesh
Subhanallah.......bht time baad taqder ki smjh ayi. ... Allah shikh sahib ko izzat,sihat Ur Zindagi dy ameen
Mashallah subhanallah alhadulillah Allah ho akbar salallahu Alaihi wa alehi wa alehi wasallam aamin barakallah jazakallah aamin bihtarin pegham
ماصی مستقبل کا تصور ھماری محدودیت کا ثبوت ھے
اللہ کے لیے سب ۔۔۔۔اب۔۔۔۔۔ھے
Allaha molana par raham kare itne muskil baat ko itna aasan kar diya
آپ سے محبت ہے
Masha Allah bohat achay sai samjhaya
waah masha allah hazrat kiya asani se aapne masla tadeer samjha diya
I am mufti Imran nadwi from aurangabad maharashtra india
Ya Allah Duniya ki aish o Ishrat bhool kar srf teri Zaat ki traf lot aany ki tofeeq ata kr dy Ameen 😭
ماشآءاللہ شیخ اللہ اپکو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
معظم عارفی قاسمی
یہ ہیں فخر دیو بند اور شان دیوبند
اللہ ان کی عمر میں برکت عطا فرمائے
آمین
H
لعنت ہو اس پر جو فرقہ پرستی کرتا ہے
مولوی عزیز بھی دیوبند ہے
اور ڈیزل بھی دیوبند کا سردار ہے
H²huqwàúvq6bv yu8⁹09
Iman sahab call kya tha...batayege plz
1:24
itna bara masla chand mintu ma hal kar dia. zabardast molana
Ma sha Allah very nice details
Taqdeer ikhtiyaar ko salb nhi krti very nice 💖💖💖
Me manzur Mengal sahab ka bhur bada fan hun🇮🇳
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز ہے 😍💓💕😍😍💓👍
Best ever explanation about taqdeer may Allah give u long life mulana sb❤
May Allah preserve this dynamic Islamic scholar ❤❤
Molana Manzoor Mengal d.b
﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺآمینوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكات
Maulana sb ap nay tu kamal tareeqa say masla samjha dia.
ماشاء الله تبارك الله أحسنت جهودكم المبارك ❤
ماشاءاللہ بہترین انداز استاد محترم سلامت رہیں ❤
Ma Shaa Allah Jaza Kalla khairan Hazrat
Subhaan Allah... Alhumdulillah 💯% satisfied...love you Hazrat ji Allah aap jaise Aalim e Deen ka saaya ummat e muslima k ooper hamesha rakkhe...love from India
اللاہ حضرت کی عمر میں برکت دے اور دنیا و آخرت میں سرخ رو کرے
جزاكم الله تعالى خيرا في الدارين
MashaALLAH molana sahab amazing and satisfying explanation
Ye kafi intelligent alim hai.👍❤
Really its amazing and logical and authentic answer with satisfaction
حضرت مولانا منظور احمد مینگل صاحب کی اس دورۂ تفسیر القران الکریم کو کتابی شکل میں منظر عام پر ضرور لانی چاہیے کیونکہ یہ مانند موتی بےبہا ہے ، مشکل اور پیچیدہ نکات کو مثال کے ذریعے مولانا ایسے سہل انداز میں سمجھا تے ہیں کہ دل باغ باغ ہو جاتا ہے
فخر دیوبند ۔ مولانا مینگل ادام الله ظلہ علینا
Very nice bahot khubsurat misaldi aap ne Maulana allah hampar ulma ka saya hamesh rahe
Molana manzoor mengal zindabaad
Molana ne zbrdst tareeqy se itna bara masla asani se byaan farma dya, zbrdst
Masha Allah molana sab apne bhut bra masla Hal kar Diya Allah jzay kher ata frmay
East Or West Dr Manzoor Ahmad Mengel Is Best
Mashallah ustad g ko Allah lambi Zindagi dy.
Or hr qisam ki hifazat frmay.
Amin
MashA Allah
Istiqbali aur haali wali misaal boht achi hai.
Allah pak ap jesy alam ko salamat rhky
ماشاءاللہ حضرت استاد جی نے کمال طریقہ سے مسئلہ سمجھایا ہے اللہ رب العزت استاد جی کے علم میں عمل میں عمر میں برکت نصیب فرمائے آمین
Perfectly clear . SubhanAllah
میں محمد حسین مظاہری دل سے دعا گو ہوں کہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور بد خواہوں سے اپنے امان میں رکھے آمین یارب العالمین
Ise kahte hai ilm ,MashaAllah .
ماشاء اللہ ماشاء اللہ...... جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
Allah ap ko lambee Umar naseeb farmaya
Love from Kashmir (india)... 💓💓💟❣️💟❣️💔❤️❤️❤️🧡💛💚💙💜
ماشاءاللہ بہت خوب
This is the best way to explain QISMAT. Ma sha ALLAH Molana sahib. it's awesome.
واہ ۔۔ ماشاءاللہ
Jazak Allah
Kamal kr dea mufti sahab ..shukria bht bht
ماشا الله... مااحسن هذا لبيان
Molana you are a marvelous speaker. Allah bless you .
ماشاءاللہ بہت اچھا
ما شا اللله
جزاكم الله خيرا و احسن الجزاء
ماشاءاللہ سُبحان اللہ سچ میــں آپ نے تقدیر کے مسئلہ کو بھت آسانى سے سمجھادیا
جزاک اللّهُ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا
دعا ھے کہ اللہ اور ترقییات سےنوازے آمییییییییییین ثممممممممممممممممم آمییییییییییین
ماشاءاللہ بہت بہت خوب
جزاکم اللّہ تعالیٰ احسن الجزاء
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں خوب خوب برکتیں عطا فرمائے.............. ؛........... آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ
آج میرا مسئلہ حل ہوا
لوگوں نے تو اللہ کو بدنام کردیا یہ کہ کے یہ
تقدیر کا مارا ہے اس میں اس کا قصور نہیں
اور میں اس پر لڑ پڑ تا تھا مگر جواب میرے پاس بھی تسلی بخش نہیں تھا
مگر آج میرا مسئلہ الحمد اللہ حل ہوگیا حضرت کے ذریعہ
اللہ حضرت کے عمر میں خوب خوب برکت عطا فرمائیں
(آمین)
Mohammad Afraz bad naam ye words kis soch se tum nay likh tobaa tobaa
Mohammad Afraz
إفراز تم براز ہو اللہ تعالی کی شان میں ایسے الفاظ استعمال کرنا کفر کے زمرے میں آتا ہے اللہ سے معافی مانگ لو 🤭
Ameen, ameen.
Yr qsm se muj se bhot logo ny kha hai k pgl ho intni dua mangty ho jo tadir m hota hai wo e milta hai us se zada luj ni milta...... 😥
Maulana sahab k taqdeer ka sehi jwb ni dia
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
جزاك اللهُ
Behtareen ,tariqa hai mulana ka samjhaney ka.
subhan allah
allah aapki umr me barkat kre
Salam hy molan saheb apky elaam ko allha apko salamt rakky
تقدیر اللہ تبارک و تعالے کا عِلم ھے اور علم کسی کے اِختِیار کو سَلَب نہیں کرتا ۔
itna asan nahe hai yay masla molana sab,jo har ik bandy ki taqdeer 50000 hazar sal pahly liky hoi hai tu hona tu wahe hai,matlab yay sirf Allah ka ilm nahe balky jo kuch likha howa hai uskay khilaf kis tara hosakta hai?albata dua is may ik eception hai ,likin mumkin hai yay dua be taqdeer main likhi hoi ho kay jab yay banda dua karyga tu yay kam hoga wasy tu Allah kuch be karsakta hai.likin wallahu alaim.
جب آپ دعا کرتے ہوں اے بہی اللہ کے علم میں پہلے سے تہا۔
ہم دعا اس لے کرتے ہے کیونکہ دعا بذات خود عبادت اور اللہ کا حکم ھے چاہے جو ہم مانتاھے ہو جاے یا نہ ہو جاے پہر بی ہم دعا کرتے رہیں گے کیونکہ اللہ کا حکم ہے ۔
اور ساتھ ساتھ ہمارا ایمان ہے کہ جو اللہ نے ہمارے لیے لیکہا ہے اس میں خیر ہے ان شاء اللہ حتی اگر ہم اس خیر جانے یا نہ جانے ۔
مولانا کا ادب اپنی جگہ، مگر مولانا بالکل غلط توجیہہ بیان کر رہے ہیں۔ جب آدمی کا اپنے اوپر کوئی اختیار ہی نہیں ، تو پھر اس کا سلب کہاں سے آگیا؟ آپ نے جو بد پرہیزی کی مثال دی، وہ بالکل مسئلہ کے خلاف ہے۔ خوراک کا اختیار کرنا یا چھوڑ دینا انسان کے اختیار میں ہے، مگر ہدایت کا ملنا یا نہ ملنا انسان کے اختیار میں نہیں۔ لہذا مولانا یہاں صریح خطا کررہے ہیں۔
Mukamal byan ka hulasa yahi he
@@Amritruss yeah masalah bahut hi sanjeeda hai ilmi ikhtilaf ho sakta hai
اللہ آپ کا سایہ ہم پر دراز فرمائے
مسئلہ تقدیر بھت زبردست
ماشاءاللہ مسئلہ تقدیر بھت اچھا ہے
Mashaallah ❤
ماشااءالله جزاك الله
اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
JAZAK ALLAH HUMM KHAIR
ME APPROX 4 SAAL SE PRESHAAN THAAA IS BAARE ME
ALLAH AAPKA SHAYA HAMESHA UNMAT PE BANAAYE RAKHE JAZAK ALLAH HUMM KHAIR ❤ ❤ ❤ ❤
Masha ALLAH ALLAH ap ko lambi zandagi dy
Good explanation
Allah ne gazab ki salahiyat di hai Ya Allah hazrat ko zindagi k Saath sehat de
Al Hamdulillah, Aaj sahi tashreeh mli Taqdeer pr
واہ واہ❤
الحمداللہ بہت عرصہ بعد مسئلہ سمجھ میں آیا
ماشاء اللہ.جزاک اللہ..واقعی حضرت کے سمجھانے کاانداز بہت اچھاہے..اللہ ہمیں سمجھنے کی توفیق دے..
ماشآءاللہ۔بارک اللہ فی علمک
ماشاء اللہ..بہت خوب..جزاک اللہ
بہت عمدہ
MASHA ALLAH HAZRAT G
ماشاءاللہ بھت خوب ❤❤❤❤