ماشاءاللہ محنت کرو دیکھ بھال کرو اللہ پر یقین رکھو نماز پڑھتے رہو پھر دیکھو اللّٰہ کیسے رنگ لگاتا ہے ہمت نہ ہارو ایک دن آپ کا نام چلے گا ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں محمد صدیق سعودی عرب سے
بزنس اگر ایمانداری اور محنت سے کیا جائے تو اللہ تعالی برکت دیتا ہے. اللہ تعالی نے فرما یا میں رزق وہاں سے دوں گا جہاں سے تمہارا وہم و گمان میں بھی نہیں ہو گا
حدیث پاک ﷺ ہے کہ جو لوگ غریب ہیں وہ بکریاں اور مرغیاں پالے ہر کام کا ایک باقاعدہ طریقہ کار ہوتا ہے تجربہ ہونا چاہیے اب انڈے دینے کا وقت آیا تو بیچنا کیوں چاہتے ہیں کم و بیش ایک ہزار مرغی بچی تو اس میں روزانہ اگر سات ساڑھے سات سو مرغی انڈے دے اور ایک انڈا بیس کا بکے تو آگے خود حساب لگا لیں ریکوری ہو جاتی ہے
Mujhe bhi karna ha ye kaam main karachi se hon mujhe buht shok ho raha ha or ghar k halt bhi zara asi hi hain is liye main ye karna chaha rahi hon mujhe idiya den plzzzzz
بزنس کوئی بھی نقصان دے نہیں ہوتا محنت مانگتا ہے اور اس بزنس میں بہت فائدہ ہے بس تھوڑا راتوں رات بندہ کروڑ پتی نہیں بنتا جن کو چھ ماہ ہوئے ان سے نہیں جو سالہاسال سے کر رہے ہیں ان سے پوچھیں ، ان بھائی صاحب کو تجربہ نہیں اور لوگوں کو ڈس ہارٹ کر رہے ہیں میرا مشورہ ہیکہ جو دوست کرنا چاہتے ہیں وہ کریں اس میں اگر 60 پرسنٹ چوزا خدانخواستہ مر بھی جائے تو آپ کے پیسے پھر بھی پورے ہو جاتے ہیں ،، کم خرچے سے شروع ہونے والا زبردست بزنس ہے
Dekho bhai yeh bnda bilkul sahi keh rha h ma 8 saal ka tha tb sy lahore barki wali side pr farming ma lgaa hon ab meri age 20 sal h buht sikha buht dekha shoro shoro ma is ka buht kam tha pr ab golden misri nasal he kamor ho gai h is ko palna mushkil ho gya h agr pal jay tu market tang krti h yeh kam wo log krty hain jin k kafi ziada paise any sourse hon is k ilawa amm bnda yeh kam kry tu ni bachta or 100 200 murgi dalna koi farming ni hoti farming to 1000 2000 sy hoti h ab ma khud is kam hat gya hon or sy acha choti haveli ma 100 duck daal lo bht faida dy gi egg kro sale chicks sale kro murgi ko 5 mahine palny sy acha h hacthing kro sakon sy ... yahi such h chahy kitna bi phany khan bny yeh kisi k bs ka rog niii rhaa okaat he ni is kam ki agr maal apsy pal bi jay sale value zero h baqi Allah sb k kam barket daly agr bt psnd ai tu like kry
بھائی صاحب ہر کاروبار میں پہلے نقصان ہوتا ہے پھر فایدہ شروع ہوتا ہے چاچا تو دل چھوڑ کر بیٹھا ہے اس کو تسلی دو کیونکہ کے پہلا شخص دیکھا ہیں جو کہتا ہے ابھی جلدی سے بیک جاے ورنہ جتنا ویڈیو دیکھیں سب کہتے ہیں منافع بخش کاروبار ہے باقی اللّٰہ آس کے کاروبار میں برکت دے
Men 250 k hisab say 3 mahinay ki murghian khardata hun mazid 3 maheenay sambalta hun or phir puray 6 maheenay unday laita hun aik murghi puray Sal men 700 say 800 tak dana or dawai ka kharcha lati hay or 200 unda dati hay jo meximum 3000 men sail hotay hain ap ka dil hay k ap paila shed dalain or shaikh chili ban jain menat or tajarba owal shart hay kamyabi k liay
ماشاءاللہ عزوجل آپ نیک نیتی سے لوگوں کو آ گاہ کر رھے یقیناً اس کا ثواب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ضرور دیگا، رھی بات کسی بھی بزنس کی کامیابی کی تو ایک تو قسمت اور دوسرا آپکی محنت کا عمل دخل ضرور ھوتا ھے ، اور دیکھا دیکھی بھیڑ چال کی بجائے پہلے ھی مکمل انفارمیشن لیں اور آپ کے اندر کتنی بھاگ دوڑ کرنے کی ھمت ھے انفرادی طور اپنے آپ کا جائزہ لیں تب بزنس شروع کریں تو انشاء اللہ عزوجل کچھ عرصہ میں کامیابی ضرور ھوگی ، چھ مہینے یا سال میں بزنس نہیں چلتا ، اس کے لیے بہت محنت درکار ھوتی ھے، اور جب ایک بار سیٹ ھو جائے تو پھر اعلیٰ درجے کا ھوگ، مسز خالد ،
اسلام و علیکم بھائی بہت شکریہ آپ لوگوں کو صحیح سمت دکھا رہے ہیں ۔ورنہ آج کل زیادہ تر لوگ اپنی ویڈیو کے ویور بڑھانے کے لئے خواب دکھاتے ہیں ۔اللہ آپ کو اجر دے۔
Han bilkul thek video bnai apne iss kam me nuksan agar nahe hota to faida bhi nahe hai feed bohot mehangi hai itna khanay k bad itne kam anday deti hain or desi anday khana koi psand nahi krta mehangay prtay hain iss kam me iss tarha faida ha k feed ka kharcha kam karain mere Ghar me bhi yeh janvar ha or mere janvar mashallah sehet mand hain agar aap mera murgha dekhain to ap keh na sakay gay k yeh golden misri haii or me inka feed ka kharcha kam kam krti hu roti ka or sokhay chary ka or mix danay ka istemal krti hu or koshish krti hu k kam se kam cost aye mashallah unho ne boot achi growth ki
میں سب کو مشورہ دیتا ہو کہ 50یا 100مرغیاں کوئ اچھی نسل کہ رکھیں لیکن چوزے نہیں🚫 بلکہ بڑی مرغی تاکہ وہ آپکو کل سے کمائ شروع کریں، ان شاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا،
Ap k khny ka kai matlab h k log yah kam krna chor dain agar in c yah kam nhi ho saka to log jin ko pura tajarba h wo kam krna chor dain koi bhi kam krny c phly us ka expiremant krna parta h
Yar m 1 pvt school teacher hon... 1 acre zameen h....free range poultry aor goats shro krne lga hon... 3 lakh se start kron ga.... inasha Allah... Allah pak kamyaabi den ge... ye video dekhny k bd irada mazeed pakka ho gyaa h k kr k e rehna ye kaaam..
اس کاروبار میں نقصان نہیں ھے ۔اگر سوچ سمجھ کر کیا جائے تو۔۔۔۔بابا جی کو تجربہ بھی نہیں تھا اور فیڈ اور میڈیسن وغیرہ کی انفارمیشن بھی نہیں ھے کسی جگہ سے سیکھا بھی نہیں دیکھا دیکھی کام شروع کیا ۔۔۔کامیاب نہیں ہو سکا۔۔نئے بندے کو سو مرغی سے کام شروع کر کے سیکھنا چاہیے۔۔۔اور صرف گھریلو خوراک پر رکھنا چاہیے۔۔۔
Allah pak ap ko jazay khar day lanbe zandge or sahat zoror day ap ke madad or hifazat or kamyab farmay ameen soma ameen ap nay bohat khobsorat ache sache malomate video banai ha bai asay he ha apnay apnay naseeb ke bat ha is kam m har banday or khas toor par nay banday ko to fayda ho he ni sakta g
ba ba ji ki body language say saf zahir ho raha hai k unko abi bi is business k related koi information nai hai. lack of knowledge and experience as well.
بھائی یہ سچ کہ رہے ہیں میں نے 1دن کا ایک ہزار چوزہ لیا جون کے مہینے میں ڈالا ہے اب یہ 6ماہ کا ہے اور ایک دن کے صرف 30انڈے دیتی پر دن 4000 کا نقصان ہو رہا ہے
هر کاروبار ٹائم توجہ اور تجربہ ضرور مانگتا ہے جو کہ بابا جی کو اس فیلڈ میں شاید حاصل نہیں تھا۔۔۔ویڈیو بنانے والے نے جو انداز اپنایا ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ شاید یہ کاروبا سرے سے ہی غلط ہے۔۔۔حالانکہ ایسا نہیں۔۔۔بابا جی کو چاہیے تھا کہ پہلے کسی مصری مرغیوں کے فارم پے کام کرتے پھر شروع کرتے۔۔۔600 مرغیاں مر گئیں😡😡 نا تجربے کاری کی بڑی دلیل۔۔۔
Weight k hisab sy baich do. Meray pas 4 murghi ha aor 4 hi anday deti ha. Rehti bhi drkhto py ha. Koi vaxien bhi ni ki. Bs janwro k form py khuli chori hui ha. Aik murgha unk sath ha bs.
Yeah banday 100% unexperienced hain. Or yeah banda jo video recprd ker raha hai yeah insist ker raha hai k is kaaam ko negative kaho. Yaar without expierence to ap koi bhi kaaam kerro ap 100% loss ma hi raho gay.
Bhai sari game kismat or dimag ki he jis ne dimag istamal kiyaaa wo kamiyam jis ne apki tarhaaa kia wo nuksan krty he apko chahiyee ap october me 4 month morgiyaa lao or February ya march tk egg sel kro inke or February ya march tk sel kr do or koi bi business kro pahle kam se shuru krnaa chahiyee iskam ko hamary nabi pak ki dua he yee kam karnaa chahiyee
بلکل ہمیشہ سچ بتانا چاہیے ۔۔۔ اللہ آپکو اس نقصان کے متبادل کسی زریعے سے اور زیادہ نفع دے آمین ۔۔۔۔۔۔۔ اچھی باتیں کی آپ لوگوں نے ، تجربہ نفع نقصان نصیب ہر انسان کا ایک دوسرے سے مختلف ہے لہزا اپنی اپنی سوچ سے قدم اٹھانا چاہیے ۔۔۔ مشکوور برادرم
بہائی صاحب ہر کام میں منافع اور نقصان ساتھ ساتھ ہوتا ہے جو بڑیے فارمر ہیں 10000 20000 ہزار پال رکھی ہے ان پر جنریٹرز ای سی وغیرہ کا سسٹم بھی ہوتا ہے 5 سے 10 مزدور رکھے ہوتیں ہیں لاکھوں کے شیڈ بنائے ہوتیں ہیں بس شروع کوئی بی کاروبار ہو مشکلات پیش آتی ہیں اللہ پاک سب کے رزق حلال آسانیاں اور برکت عطا فرمائے آمین
100% right, I did it for the many years. If I earned 40000 after 3 months with investing 100000 it's not called profit, and some time facing loss as well..
تصور سیال بھائی، لوگ سچ نہیں سننا چاھتے۔آپ تو خلوص نیت سے ان کو نقصان سے بچا رھے ہیں، اگر کوئی ڈوبنا چاھے تو شوق سے، آپ نے فرض ادا کردیا۔ وما علینا الاالبلاغ
ایسے لوگ ناشکرے ھوتے ھیں جو اللہ کا شکر ادا نہی کرتے اور دوسروں کے دل میی بدگمانیاں ڈال دیتے ہیں یہ بتا رھا ھے کہ میی نے 1500 چوزا ڈالا جس میی سے 600 مر گیا باقی 900 ھے جو اب تک 150000 کے قریب خرچ کرا چکا ہے اور 900 🐓 تیار ھے اب جس کی کم سے کم بھی پر پیس 300 کے حساب سے 270000 روپے بنتے ہیں اور اب انڈے کے لیے مغی تیار ھے اگر 900 میی سے 500 انڈا بھی ملے تو ایک دن کا 10000 روپیہ اور مہینے کا 300000 کما سکتا ہے مگر پھر بھی ناشکرا ھے
Is bnde k pas 900 hens hain yeh thora sbr kar le agr 600 eģg bhi roz k ayen to yeh bnda ik mahine me apne paise pore kar jai yeh jhoot hain me ab tk 150 se ziada video isi kam k bare me dekh chuka hon lkn kisi ne nahi kaha k yeh kam nuqsaan wala hai
نقصان کو یہ سمجھ کر برداشت کریں کہ تجربہ تو ملا ہے ۔ اور اگلی مرتبہ مزید بہتر طریقہ سے کام کریں ۔ نقصان سے دلبرداشتہ ہو کر کام چھوڑ کر کوئ نیا کام نہ کریں ۔اس طرح آپ اپنا سابقہ تجربہ ،پیسہ اور وقت کا ضیاع کرتے ہیں
Slam to everyone I have seen your previous video and this one and the thing is that you are interviewing only brand new people who are beginners with no experience and no ideas how to promote their business and where to find right market to sell the product. The first man mentioned that he bought 1500 chicks and 600 died and the other guy told that over 200 of chicks died the day one, so you can see they are lacking experience and proper training. Feeding and giving medication do not guarantee any success in this business and like any other business keeping the business cost low is the key to success. If some one wants to start this business, start small to gain some experience and then decide. Thanks
Sardar kam ran sahab aap hamari videos dekhte hain bahut shukriya dusri baat yah hai hi ki golden mishri ki jo breed hai hai ya ab is kabil Nahin rahi isko business ke taur per liya jaaye ab hamen nai breed ko aajmana Hoga golden misri ki bareed ab purani ho chuki hai yah jis lihaj se khurak khati hai isliye se growth nahin karti
First of all thank you so much for quick response. If you think that golden misri breed is not profitable n we should raise some other breed then please guide your viewers and subscribers that which breed is more profitable. Thanks again
@@sardarkamran8498 golden mishri no more in other countries. Government should take a good initiative on this livestock business and introduce environmental friendly breeds in Pakistan
Bhai Jan Desi Murgi ka business bhot bhoot acha h ya business jsko krna h wo shid ko kheete baare k bech m bnaae Qk Desi Murgi ko 24 gnte k andr 2 ya 4 gnta Khulee meeedaan m chorna chaahye js sa oska Haazma acha hoga qk wo khule meedan m Baaagte h Door marte h os sa osko Beemari nee lga ga or Bhai Jan Desi Murgi k Medicine ka kharcha h 5000 Murgi ka h 2000 kse b Poultry Medical store sa mil jaega Pani m Dena h ya ek anty bitc h Month m ek bar do khule hwa do Murgi kbe beemar nee hoge na marega
اسلام علیکم! میری یہ پوسٹ صرف ان لوگوں کےلیے ہے جو پولٹری(مرغیاں پالنا)کا کاروبار کرتے ہیں یاکرناچاہتےہیں یا انہوں نے گھریلوپیمانےپرمرغیاں رکھی ہیں یا رکھنا چاہتے ہیں.وہ دوست اس پوری پوسٹ کو پڑھیں باقی تمام دوست اس کو پڑھ کر اپناوقت ضائع نہ کریں.شکریہ. 1.دوستوایک نئی نسل جو آج کل بہت مشہوراس کا نام"بلیک آسٹرالارپ"ہے. 2.دوستو آپ لوگوں نےگولڈن مسری مرغیوں کا نام تو سنا ہوگا.کچھ لوگوں نے رکھی بھی ہوں گی. 3.اس نئی نسل میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ یہ اتنی مشہور ہے.اس کی چند ایک خصوصیات یہ ہیں: *یہ مرغیاں سال میں تقریباً300 سے زیادہ انڈے دیتی ہیں جبکہ گولڈن مسری مرغیاں سال میں تقریباً200 تک انڈے دیتی ہیں.* *ان کا وزن مسری مرغیوں سے زیادہ ہوتا ہے.* *یہ مرغیاں اور گولڈن مسری تقریباً برابر خوراک کھاتی ہیں.* *یہ ایک جیسے ماحول میں میں پرورش پا سکتی ہیں.* *گولڈن مسری کا ایک دن کا چوزہ 25 روپےجبکہ آسٹرالارپ جو کہ آ سٹریلیا کی نسل ہے اس کا ایک دن کا چوزہ 120 کا ہے.* *اب آپ یہ سوچ رہے ہوں گے اس کا چوزہ تو مہنگا ہے تو اس میں فائدہ کیا ہے.میں آپ کو ایک مثال کے ذریعے سمجاتا ہوں.* *مثال* *فرض کریں کہ آپ نے مسری مرغا اورمرغی 25*2=50 روپے میں ایک دن کے خریدے.اسی طرح آسٹرالارپ کا ایک مرغی اور مرغا 120*2=240 روپے میں خریدا. اب آپ نے ان کو5 مہینے پالنا ہے.اب جو مسری مرغا آپ نے 25 روپے کا خریدا ہوگا اس کا وزن 1.5 کلو سے 2 کلو ہوگا. جوآسٹرالارپ مرغا آپ نے 120 روپے میں خریدا ہوگا اس کا وزن 3 کلو سے 4کلو ہوگا. *جو چوزہ آپ نے 120 روپے میں خریداہوگاوہ تقریباً 1000 روپے کا سیل ہوگاجبکہ جو چوزہ آپ نے25 روپے میں خریداہوگا وہ تقریباً 600 روپے کا سیل ہوگا.* *اب بات کرتے ہیں مرغی کی جو مرغی آپ نے 25 روپے میں خریدی ہوگی وہ سال میں 200 انڈے دے گی جبکہ جو مرغی آپ نے 120 روپے کی خریدی ہو گی وہ سال میں 300 انڈے دے گی.* انڈے دے چکنے کے بعدبھی یہ سیل ہوں گی گوشت کے لیے. اب 25 روپے والی مرغی 1.5کلو وزن ہونے کی وجہ 300 روپے میں سیل ہو گی جبکہ120روپے والی مرغی کا وزن2.5 کلو ہو گا جو 500 روپے کی سیل ہو گی. *نوٹ* *اب یہ آپ پر ہے کہ آپ کونسی مرغی پالنا پسند کرتے ہیں.* *میرا کام تھا بتانامیں نے بتا دیا-* جو لوگ آسٹرالارپ(AUSTRALORAP) مرغی کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں یوٹیوب (youtube) سے حاصل کر سکتے ہیں. *جو دوست مجھ سے کسی قسم کی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ مجھ سے واٹس آپ(Whatsaap) پر رابطہ کر سکتے ہیں. *whatsaap number* *03117219259* *JAMSHAID IQBAL*
میں صرف سات مرغیوں سے اپنی غذائی ضرورت بھی پوری کر رہا ہوں اور مرغیوں کے دانے کا خرچہ بھی نکال رہا ہوں۔ اگر آپ سے منافع نہیں بن پا رہا تو یہ قصور کاروبار کا نہیں آپ کی منصوبہ بندی کا فقدان ہے۔ کاروبار کوئی بھی اچھا یا برا نہیں ہوتا۔ اسے آپ اچھا یا برا بناتے ہیں۔ برائے مہربانی نیا کاروبار شروع کرنے والوں کی حوصلہ شکنی نہ کریں۔ اور ہاں آپ کے لیئے ایک کاروبار کا مشورہ ہے۔ کریانہ کی دکان بنا لیں۔
karobar acha ya bora nahi hota its all about u. tumhari mgt hoti h .. Mujhe ye batana k hotling mein bahot log flap hojatein hein to is ka mutlab ye h hotel ka kam kharab h
@@nadeemahmadakachinna9739 bhai mein food business kar chuka hon mein kahonga k acha nahi h aur mera ne nuqsan uthaya to is ka mutlab ye howa k food business acha nahi tha hargiz nahi isi tarah har kaam chalanay wala banda acha ya bura hota h
Do this business in small sclae, pehly Ghar me 4 Sy 5 murgy murgia rakhy unhi feed Ghar ka bacha Khana Jo b Hy unhe den, monthly cost nikalen, frr Andy kitny arhy market me kitny ka biqta iska idea len, agr Andy nhi bechny tu incubator len Ando Sy chicks Len , uski average nikalen kitny Ando me Sy kitny chozen nikly fer unki vaccination karwae uska kharach dekhy, fer hisab lagae choza bechny me bachat Hy or esy pal k bary kharny me, har Kam k like saal 6 maah must hoty
Har Kam k karny ka tariqa hota Hy, hamseha koi b Kam shuru krny Sy pehly bht choty scale py Kam Karen, agr nuksan b hojae tu feel na ho, usk bad dekhen continue karna chaheyd or nHi
میں نے 325ڈالے تھے کچھ بیچ لیے کچھ مر گئے مگر 85مرغیاں بچ گئ وہ50000ھزار میں پڑ رھی ھیں اب وہ 45سے،52انڈے دیتی روزانہ اللہ کا شکر ھہ
Sab say achi baat ... Allah ka Shukar hy....
theak ha
ماشاءاللہ محنت کرو دیکھ بھال کرو اللہ پر یقین رکھو نماز پڑھتے رہو پھر دیکھو اللّٰہ کیسے رنگ لگاتا ہے ہمت نہ ہارو ایک دن آپ کا نام چلے گا ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں محمد صدیق سعودی عرب سے
Brother Arshad Can you give me your Contact Number
Main 350 rupy py fe murghi kharidna chahta houn please contact number dido
بزنس اگر ایمانداری اور محنت سے کیا جائے تو اللہ تعالی برکت دیتا ہے. اللہ تعالی نے فرما یا میں رزق وہاں سے دوں گا جہاں سے تمہارا وہم و گمان میں بھی نہیں ہو گا
G G bilkul InshaAllah
حدیث پاک ﷺ ہے کہ جو لوگ غریب ہیں وہ بکریاں اور مرغیاں پالے
ہر کام کا ایک باقاعدہ طریقہ کار ہوتا ہے تجربہ ہونا چاہیے
اب انڈے دینے کا وقت آیا تو بیچنا کیوں چاہتے ہیں کم و بیش ایک ہزار مرغی بچی تو اس میں روزانہ اگر سات ساڑھے سات سو مرغی انڈے دے اور ایک انڈا بیس کا بکے تو آگے خود حساب لگا لیں ریکوری ہو جاتی ہے
مجھے پندرہ سال ہو گئے
آپ لوگوں کو بیوقوف بنا رہے. آپ صرف سو مرغی رکھ لیں پورا گھر نہ پال لے سو مرغی میرا نام بدل دینا.
آپنے بلکل سہے فرمایہ
برائے مہربانی اپنا فون نمبر دیں
kiya name rakhy bhai
Mujhe bhi karna ha ye kaam main karachi se hon mujhe buht shok ho raha ha or ghar k halt bhi zara asi hi hain is liye main ye karna chaha rahi hon mujhe idiya den plzzzzz
@@wasayfaisal3032 lol wali khan g
یہ کام غلط نہیں ہے لیکن تجربہ, محنت, بہت ضروری ہے
Bilkul bhai 600 cgoza itki ghaflat ki waja sa mra h
@@abirshaheeb9391 hahahhah
بزنس کوئی بھی نقصان دے نہیں ہوتا محنت مانگتا ہے اور اس بزنس میں بہت فائدہ ہے بس تھوڑا راتوں رات بندہ کروڑ پتی نہیں بنتا جن کو چھ ماہ ہوئے ان سے نہیں جو سالہاسال سے کر رہے ہیں ان سے پوچھیں ، ان بھائی صاحب کو تجربہ نہیں اور لوگوں کو ڈس ہارٹ کر رہے ہیں
میرا مشورہ ہیکہ جو دوست کرنا چاہتے ہیں وہ کریں اس میں اگر 60 پرسنٹ چوزا خدانخواستہ مر بھی جائے تو آپ کے پیسے پھر بھی پورے ہو جاتے ہیں ،، کم خرچے سے شروع ہونے والا زبردست بزنس ہے
I have 150 chicken 🐓 and Allahdullah all is good . poultry farm is good business
Please write correct spelling of ALHUMDULILAH
ہم نے خود رکھی ہے فارم پر بہت فائدہ والا کام ہے بس ویکسین کا خیال رکھیں
Brother apna watapp number bhejo mujhy pata ni hy vicine kasay krni hain❤ love from Lodhran ❤
Bhai in ki khurak or vaccine kia hone chahye MN ye Kam krna chah rha hun
Vacine kon c
Dekho bhai yeh bnda bilkul sahi keh rha h ma 8 saal ka tha tb sy lahore barki wali side pr farming ma lgaa hon ab meri age 20 sal h buht sikha buht dekha shoro shoro ma is ka buht kam tha pr ab golden misri nasal he kamor ho gai h is ko palna mushkil ho gya h agr pal jay tu market tang krti h yeh kam wo log krty hain jin k kafi ziada paise any sourse hon is k ilawa amm bnda yeh kam kry tu ni bachta or 100 200 murgi dalna koi farming ni hoti farming to 1000 2000 sy hoti h ab ma khud is kam hat gya hon or sy acha choti haveli ma 100 duck daal lo bht faida dy gi egg kro sale chicks sale kro murgi ko 5 mahine palny sy acha h hacthing kro sakon sy ... yahi such h chahy kitna bi phany khan bny yeh kisi k bs ka rog niii rhaa okaat he ni is kam ki agr maal apsy pal bi jay sale value zero h baqi Allah sb k kam barket daly agr bt psnd ai tu like kry
Asad bhi Thanks ...
Nice bro
Bro agr mind na Karo to mery es nu pe what's app hai contact me plz. +923415300488
Bahi duck palny mn fihda hy k nahe
بھائی صاحب ہر کاروبار میں پہلے نقصان ہوتا ہے پھر فایدہ شروع ہوتا ہے چاچا تو دل چھوڑ کر بیٹھا ہے اس کو تسلی دو کیونکہ کے پہلا شخص دیکھا ہیں جو کہتا ہے ابھی جلدی سے بیک جاے ورنہ جتنا ویڈیو دیکھیں سب کہتے ہیں منافع بخش کاروبار ہے باقی اللّٰہ آس کے کاروبار میں برکت دے
Men 250 k hisab say 3 mahinay ki murghian khardata hun mazid 3 maheenay sambalta hun or phir puray 6 maheenay unday laita hun aik murghi puray Sal men 700 say 800 tak dana or dawai ka kharcha lati hay or 200 unda dati hay jo meximum 3000 men sail hotay hain
ap ka dil hay k ap paila shed dalain or shaikh chili ban jain menat or tajarba owal shart hay kamyabi k liay
Good .i will also do the same
InshaAllah
Thanks Brother
بھائی سچ فرما رہے ہیں.. میں نے خود یہ کام کرنے کا ارادہ کیا تھا.. لیکن گھر پر جو مرغیاں رکھی تھی وہ مر گئیں.. تو ارادہ منسوخ کردیا
کیسی پروفیشنل فارم پر جا کے وزٹ کریں میں 4 سال سے کر رہا ہوں زبردست کام ہے اللہ پاک روزی دیتا بہت
@shahid iqbal 03047817721
Bhai I will contact with u.
My num is 03335938666
ماشاءاللہ عزوجل آپ نیک نیتی سے لوگوں کو آ گاہ کر رھے یقیناً اس کا ثواب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ضرور دیگا، رھی بات کسی بھی بزنس کی کامیابی کی تو ایک تو قسمت اور دوسرا آپکی محنت کا عمل دخل ضرور ھوتا ھے ، اور دیکھا دیکھی بھیڑ چال کی بجائے پہلے ھی مکمل انفارمیشن لیں اور آپ کے اندر کتنی بھاگ دوڑ کرنے کی ھمت ھے انفرادی طور اپنے آپ کا جائزہ لیں تب بزنس شروع کریں تو انشاء اللہ عزوجل کچھ عرصہ میں کامیابی ضرور ھوگی ، چھ مہینے یا سال میں بزنس نہیں چلتا ، اس کے لیے بہت محنت درکار ھوتی ھے، اور جب ایک بار سیٹ ھو جائے تو پھر اعلیٰ درجے کا ھوگ، مسز خالد ،
Medam Bilkol thek kaha ha ap ne
اسلام و علیکم
بھائی بہت شکریہ آپ لوگوں کو صحیح سمت دکھا رہے ہیں ۔ورنہ آج کل زیادہ تر لوگ اپنی ویڈیو کے ویور بڑھانے کے لئے خواب دکھاتے ہیں ۔اللہ آپ کو اجر دے۔
mahana acha mil raha mujhy tu shuro me thoda loss howa tha lekin ab mashallah teri youtube sy achi earning a rhy ha
Please do not care about negative people. Go on making v logs. You will succeed insha-allah
Good
Please write the name of ALLAH PAK in capital letters
انشاءاللہ❤😊
Jisko information ni ha wo bilkul na shuru kre lekin jisko sahi samjh ha wo zarur shuru karain. Boht zbardast kaam ha.
یہ ویڈیو بلکل سچی ہے اس میں واقعی اتنا فائیدہ نہیں ہوتا میں نے خود بھی دو فلاق لگائے تھے
شکریہ آپ کا معلومات دینے کا سچ تو سچ
بھائ اگر بندی 20 مرغی رکھے اور سب کو انڈوں پہ بٹھا دے تو مرغی 20 دن تک چوزوں کی پرورش کرتی ھے بعد میں بندہ خیال رکھے کیسا رھے گا یہ کام
Asa ni chala gaw ap ko kamzam 2 month sath rakha
Han bilkul thek video bnai apne iss kam me nuksan agar nahe hota to faida bhi nahe hai feed bohot mehangi hai itna khanay k bad itne kam anday deti hain or desi anday khana koi psand nahi krta mehangay prtay hain iss kam me iss tarha faida ha k feed ka kharcha kam karain mere Ghar me bhi yeh janvar ha or mere janvar mashallah sehet mand hain agar aap mera murgha dekhain to ap keh na sakay gay k yeh golden misri haii or me inka feed ka kharcha kam kam krti hu roti ka or sokhay chary ka or mix danay ka istemal krti hu or koshish krti hu k kam se kam cost aye mashallah unho ne boot achi growth ki
میں سب کو مشورہ دیتا ہو کہ 50یا 100مرغیاں کوئ اچھی نسل کہ رکھیں لیکن چوزے نہیں🚫 بلکہ بڑی مرغی تاکہ وہ آپکو کل سے کمائ شروع کریں، ان شاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا،
Ap ny bilkul teek kaha
اگر 500 کا ایک چوزا بک جائے پہر بھی 450000 بن جاتا ہے نقصان نہیں ھوا
hard work and experience is the formula for success
Very sincere and good video. Thank you for making such video for awareness to the public.
بہت اچھی بات ہے کہ لوگوں کو یہ بات بتا دی کے وہ نقصان سے بچ سکیں
Thanks for watching my videos
Ye apki 9 v video bhot zabardast good
👍 Awesome video! Keep up the 🔥 work. Thank you.
Ap k khny ka kai matlab h k log yah kam krna chor dain agar in c yah kam nhi ho saka to log jin ko pura tajarba h wo kam krna chor dain koi bhi kam krny c phly us ka expiremant krna parta h
اللہ ہم سب کے رزق ہلال میں برکت عطاء فرمائے آمین
آمین۔
دیسی مرغی کیلئے کھولا ایریا ضروری ہے
Yar m 1 pvt school teacher hon... 1 acre zameen h....free range poultry aor goats shro krne lga hon... 3 lakh se start kron ga.... inasha Allah... Allah pak kamyaabi den ge... ye video dekhny k bd irada mazeed pakka ho gyaa h k kr k e rehna ye kaaam..
Best of luck
اس کاروبار میں نقصان نہیں ھے ۔اگر سوچ سمجھ کر کیا جائے تو۔۔۔۔بابا جی کو تجربہ بھی نہیں تھا اور فیڈ اور میڈیسن وغیرہ کی انفارمیشن بھی نہیں ھے کسی جگہ سے سیکھا بھی نہیں دیکھا دیکھی کام شروع کیا ۔۔۔کامیاب نہیں ہو سکا۔۔نئے بندے کو سو مرغی سے کام شروع کر کے سیکھنا چاہیے۔۔۔اور صرف گھریلو خوراک پر رکھنا چاہیے۔۔۔
You are right bro.
Sahi khajee apnay
Bhai bilkul nuqsaan hai hum baday he es business main howay hain misree golden main sirf nuqsan hai
Allah pak ap ko jazay khar day lanbe zandge or sahat zoror day ap ke madad or hifazat or kamyab farmay ameen soma ameen ap nay bohat khobsorat ache sache malomate video banai ha bai asay he ha apnay apnay naseeb ke bat ha is kam m har banday or khas toor par nay banday ko to fayda ho he ni sakta g
ba ba ji ki body language say saf zahir ho raha hai k unko abi bi is business k related koi information nai hai. lack of knowledge and experience as well.
Ma bi kar raha hun phli dafa 20 rakhi thi 20 k hesab sy achi prraft meli thi es dafa 60 rakhi hen inshaALLAH ALLAH Pak khar Kary ga
He is one honest and true person.God bless him.Aameen
Very good khush Raho
بھائی یہ سچ کہ رہے ہیں
میں نے 1دن کا ایک ہزار چوزہ لیا جون کے مہینے میں ڈالا ہے اب یہ 6ماہ کا ہے اور ایک دن کے صرف 30انڈے دیتی
پر دن 4000 کا نقصان ہو رہا ہے
Yes you are right should be changed your breed
1hazar m say 6 7 so to murghi hongi wo 30 Andy he dyti he wah g wah
هر کاروبار ٹائم توجہ اور تجربہ ضرور مانگتا ہے جو کہ بابا جی کو اس فیلڈ میں شاید حاصل نہیں تھا۔۔۔ویڈیو بنانے والے نے جو انداز اپنایا ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ شاید یہ کاروبا سرے سے ہی غلط ہے۔۔۔حالانکہ ایسا نہیں۔۔۔بابا جی کو چاہیے تھا کہ پہلے کسی مصری مرغیوں کے فارم پے کام کرتے پھر شروع کرتے۔۔۔600 مرغیاں مر گئیں😡😡 نا تجربے کاری کی بڑی دلیل۔۔۔
Weight k hisab sy baich do. Meray pas 4 murghi ha aor 4 hi anday deti ha. Rehti bhi drkhto py ha. Koi vaxien bhi ni ki. Bs janwro k form py khuli chori hui ha. Aik murgha unk sath ha bs.
Yeah banday 100% unexperienced hain. Or yeah banda jo video recprd ker raha hai yeah insist ker raha hai k is kaaam ko negative kaho. Yaar without expierence to ap koi bhi kaaam kerro ap 100% loss ma hi raho gay.
@salam Canada bond de de gr enu
Aap sahi ho ye buisness hai buisness me kabhi loss hota hai kabhi faida hota hai
Bhai sari game kismat or dimag ki he jis ne dimag istamal kiyaaa wo kamiyam jis ne apki tarhaaa kia wo nuksan krty he apko chahiyee ap october me 4 month morgiyaa lao or February ya march tk egg sel kro inke or February ya march tk sel kr do or koi bi business kro pahle kam se shuru krnaa chahiyee iskam ko hamary nabi pak ki dua he yee kam karnaa chahiyee
بلکل ہمیشہ سچ بتانا چاہیے ۔۔۔ اللہ آپکو اس نقصان کے متبادل کسی زریعے سے اور زیادہ نفع دے آمین ۔۔۔۔۔۔۔ اچھی باتیں کی آپ لوگوں نے ، تجربہ نفع نقصان نصیب ہر انسان کا ایک دوسرے سے مختلف ہے لہزا اپنی اپنی سوچ سے قدم اٹھانا چاہیے ۔۔۔ مشکوور برادرم
Nicely described video, thanks 🙏👍
بہائی صاحب ہر کام میں منافع اور نقصان ساتھ ساتھ ہوتا ہے جو بڑیے فارمر ہیں 10000 20000 ہزار پال رکھی ہے ان پر جنریٹرز ای سی وغیرہ کا سسٹم بھی ہوتا ہے 5 سے 10 مزدور رکھے ہوتیں ہیں لاکھوں کے شیڈ بنائے ہوتیں ہیں بس شروع کوئی بی کاروبار ہو مشکلات پیش آتی ہیں اللہ پاک سب کے رزق حلال آسانیاں اور برکت عطا فرمائے آمین
مکینکل کیا ہوا ہے بھائی صاب نے لیکن برائلر بولنا نہیی ارہا 😂
علم ہونا لازمی اس میں نقصان نہیں بھای
🐓🐓🐓🐓🐓🐓
100% right, I did it for the many years. If I earned 40000 after 3 months with investing 100000 it's not called profit, and some time facing loss as well..
جو اچا آدمی ہوتا ہے تو وہ اللہ پر توکل کرتا ہے اور کوشش کرتا ہے کامیابی اللہ دیتا ہے اور مایوسی گناہ ہے لوگو کا رزق چیننا ہے
Yeah tu qismat ki bat hai g Allah pak ki zat pr barosa kro g ok Mehnat ka phal zaror milta hai g
Your vedio is informative with reality must look the dark side also.
Irfan maheed good bilkul theik kaha ap nay
Sial sahib aap waahid admi hain jo sahi baat kar rahay aur ghareeb logon ko nuqsaan se bacha rahay hain...
تصور سیال بھائی، لوگ سچ نہیں سننا چاھتے۔آپ تو خلوص نیت سے ان کو نقصان سے بچا رھے ہیں، اگر کوئی ڈوبنا چاھے تو شوق سے، آپ نے فرض ادا کردیا۔ وما علینا الاالبلاغ
Thanks dear brother...
Sach kha nice vidio
Bahie thanks
Tasawer bhai app logon ko bacha rhay hain nuqsaan say...magar loog nhi Samajtay....mera 1 lakh ka nuqsaan ho gya hai....
یہ لوگ سمجھ دار نہیں ہے نیو لوگوں کو چاہئے کہ ایک مہینے کا بچہ لین پھر دیکھیں کیا منافع اتا ہے
آپ اصیل مرغی اور فینسی مرغی کے کاروبار کے متلعق بھی بتایں اس میں نقصان ہیے یا فایدہ ہیے لوگوں کا بھلا ہوگا لوگ دعا دیں گے شکریہ
Alhumdulilah is karobar main bhtt zyada profit hai ap aik din ka 10 hazar tak kama skty hoo Alhamdulliah 🌸❤
Please write correct spelling of ALHUMDULILAH
@@MuhammadAzan-vm5li thxs dear
True video
Acha hy logon ke rahnmai krain
Mainy bhe ye pangga ly kr dekha hy 200 chicks sy
Nukhsaan howa video main
Ye sb bhai log thk keh rahy hain
thanks
So amazing bro.
Great bro . Nice work. ALLAH aap ko aur tofeq de ta ke masom logon ko nuqsan se bacHain.
Badi meherbani God bless you
Matti Ullah bhai u are nice
Mintoo live thanks bro
Bhai apke video bilkul haqeeqat per bane hue ha.
اس بار واقعی بہت نقصان ہوا ہے۔ جس میں بڑا اثر موسم کا تھا
Thanks dear brother
Nice Vlog good work 👍
Love from India, haamesha.
Love from Pakistan dear brother... thanks dear
Love you too from Pakistan
Maher kashif Ali
بالکل سچ بات بابا کی ہے۔
Yeh uncle je agar Rawalpindi main poultry institute wallon say guideline lay kar kaam kartay to kaamyab rehtay ....
Thanks dear for watching my videos and support
Aap bhai bilkul sahee bataya hai bilkul beakar kaam hai seref feed waloo or chicks waloo ko faieda hai
Thanks piyary bhi
V Good infarmetion
SAJID BALOCH SAB THANKS
good infarmetion
Tru. Allah pak Sab ko kamiyab kary. Place kam hay.
ایسے لوگ ناشکرے ھوتے ھیں جو اللہ کا شکر ادا نہی کرتے اور دوسروں کے دل میی بدگمانیاں ڈال دیتے ہیں یہ بتا رھا ھے کہ میی نے 1500 چوزا ڈالا جس میی سے 600 مر گیا باقی 900 ھے جو اب تک 150000 کے قریب خرچ کرا چکا ہے اور 900 🐓 تیار ھے اب جس کی کم سے کم بھی پر پیس 300 کے حساب سے 270000 روپے بنتے ہیں اور اب انڈے کے لیے مغی تیار ھے اگر 900 میی سے 500 انڈا بھی ملے تو ایک دن کا 10000 روپیہ اور مہینے کا 300000 کما سکتا ہے مگر پھر بھی ناشکرا ھے
اسلام علیکم بھائی جان اس میں نقصان کےعلاوہ اور کچھ نہیں میں نے بھی یہ کام کر کے دیکھ لیے
Han yeh baat tu hy is mn loss hi hy..
But thanks for watching my videos and support
سب سے پہلے یہ کام سیکھے ۔پھر کرے ۔یو ٹیوب پر بولنا بہت آسان ہے ۔بولنے اور کرنے میں بہت فرق ہے ۔
Yes dear brother
Bilkol sahi bola
Me inshallah 200 say start kro ga. 3 manth ki murgi longa... 2 manth kharacha kro ga phr inshallah earng ajai gi. Anday sell kro ga
@@hafizmuhammadsajidkayani8473 kese experience raha Bhai?
good luck bhai😇😇😇😇😇🥰🦁🦁🦁🦁🐯🐓🐓🐓🐤🐤🐤
سلام جو بھی کام کریں اس کا علم سیکھنا اور علم ہونا بہت ضروری ہے
درست
Na tjarba kar bandy k liya ya nuqsan dy hy
Poor planning and lack of experience is the reason of loss
Acha kaam hy.shuru my kam dalna chaheye.zyada nahi.200 choose buhut hy
فارم کےساتھ دکان بھی ہونا ضروری ہے.
Yes Nadeem BHI.. thanks dear for watching my videos
👌😂😂
بھائی جان آپ زیادہ منفی کردار ادا کر رہے ہیں سب بھائیوں کے مقدر ایک جیسے نہیں ھوتے
This information is 100% true.
دال میں کچھ کالا نظر آرہا یہ تمام ڈرامہ بنایا جا رہا ہے یہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے
hahaha good analysis ......?
بھائی دال میں کچھ کالا نہیں ہے سب نقصان ہی ہوتا ہے
Super bhaijaan good bola
U doing good , if people believe or not its up to them. If someone is earning , you should make a video with them ,,, jazak Allah
Malik sab you are great...
Very good information 👌
Is bnde k pas 900 hens hain yeh thora sbr kar le agr 600 eģg bhi roz k ayen to yeh bnda ik mahine me apne paise pore kar jai yeh jhoot hain me ab tk 150 se ziada video isi kam k bare me dekh chuka hon lkn kisi ne nahi kaha k yeh kam nuqsaan wala hai
Ap 1000 video be dek lo to khas faida nhi hi.jb tak khood kr ky na dek lo
نقصان کو یہ سمجھ کر برداشت کریں کہ تجربہ تو ملا ہے ۔
اور اگلی مرتبہ مزید بہتر طریقہ سے کام کریں ۔
نقصان سے دلبرداشتہ ہو کر کام چھوڑ کر کوئ نیا کام نہ کریں ۔اس طرح آپ اپنا سابقہ تجربہ ،پیسہ اور وقت کا ضیاع کرتے ہیں
بلڪل سهي
jb kuch bachy ga he nahi tu kiya bussnies karen gy
We like your video.
Slam to everyone
I have seen your previous video and this one and the thing is that you are interviewing only brand new people who are beginners with no experience and no ideas how to promote their business and where to find right market to sell the product.
The first man mentioned that he bought 1500 chicks and 600 died and the other guy told that over 200 of chicks died the day one, so you can see they are lacking experience and proper training. Feeding and giving medication do not guarantee any success in this business and like any other business keeping the business cost low is the key to success.
If some one wants to start this business, start small to gain some experience and then decide.
Thanks
Sardar kam ran sahab aap hamari videos dekhte hain bahut shukriya dusri baat yah hai hi ki golden mishri ki jo breed hai hai ya ab is kabil Nahin rahi isko business ke taur per liya jaaye ab hamen nai breed ko aajmana Hoga golden misri ki bareed ab purani ho chuki hai yah jis lihaj se khurak khati hai isliye se growth nahin karti
First of all thank you so much for quick response. If you think that golden misri breed is not profitable n we should raise some other breed then please guide your viewers and subscribers that which breed is more profitable. Thanks again
@@sardarkamran8498 golden mishri no more in other countries. Government should take a good initiative on this livestock business and introduce environmental friendly breeds in Pakistan
And I will try.on this business for some thing New..
Ye bohot acha kam hy or profit bi hy
Bhai Jan Desi Murgi ka business bhot bhoot acha h ya business jsko krna h wo shid ko kheete baare k bech m bnaae Qk Desi Murgi ko 24 gnte k andr 2 ya 4 gnta Khulee meeedaan m chorna chaahye js sa oska Haazma acha hoga qk wo khule meedan m Baaagte h Door marte h os sa osko Beemari nee lga ga or Bhai Jan Desi Murgi k Medicine ka kharcha h 5000 Murgi ka h 2000 kse b Poultry Medical store sa mil jaega Pani m Dena h ya ek anty bitc h Month m ek bar do khule hwa do Murgi kbe beemar nee hoge na marega
Good tasawar bhai thanks
اسلام علیکم!
میری یہ پوسٹ صرف ان لوگوں کےلیے ہے جو پولٹری(مرغیاں پالنا)کا کاروبار کرتے ہیں یاکرناچاہتےہیں یا انہوں نے گھریلوپیمانےپرمرغیاں رکھی ہیں یا رکھنا چاہتے ہیں.وہ دوست اس پوری پوسٹ کو پڑھیں باقی تمام دوست اس کو پڑھ کر اپناوقت ضائع نہ کریں.شکریہ.
1.دوستوایک نئی نسل جو آج کل بہت مشہوراس کا نام"بلیک آسٹرالارپ"ہے.
2.دوستو آپ لوگوں نےگولڈن مسری مرغیوں کا نام تو سنا ہوگا.کچھ لوگوں نے رکھی بھی ہوں گی.
3.اس نئی نسل میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ یہ اتنی مشہور ہے.اس کی چند ایک خصوصیات یہ ہیں:
*یہ مرغیاں سال میں تقریباً300 سے زیادہ انڈے دیتی ہیں جبکہ گولڈن مسری مرغیاں سال میں تقریباً200 تک انڈے دیتی ہیں.*
*ان کا وزن مسری مرغیوں سے زیادہ ہوتا ہے.*
*یہ مرغیاں اور گولڈن مسری تقریباً برابر خوراک کھاتی ہیں.*
*یہ ایک جیسے ماحول میں میں پرورش پا سکتی ہیں.*
*گولڈن مسری کا ایک دن کا چوزہ 25 روپےجبکہ آسٹرالارپ جو کہ آ سٹریلیا کی نسل ہے اس کا ایک دن کا چوزہ 120 کا ہے.*
*اب آپ یہ سوچ رہے ہوں گے اس کا چوزہ تو مہنگا ہے تو اس میں فائدہ کیا ہے.میں آپ کو ایک مثال کے ذریعے سمجاتا ہوں.*
*مثال*
*فرض کریں کہ آپ نے مسری مرغا اورمرغی 25*2=50 روپے میں ایک دن کے خریدے.اسی طرح آسٹرالارپ کا ایک مرغی اور مرغا 120*2=240 روپے میں خریدا.
اب آپ نے ان کو5 مہینے پالنا ہے.اب جو مسری مرغا آپ نے 25 روپے کا خریدا ہوگا اس کا وزن 1.5 کلو سے 2 کلو ہوگا.
جوآسٹرالارپ مرغا آپ نے 120 روپے
میں خریدا ہوگا اس کا وزن 3 کلو سے 4کلو ہوگا.
*جو چوزہ آپ نے 120 روپے میں خریداہوگاوہ تقریباً 1000 روپے کا سیل ہوگاجبکہ جو چوزہ آپ نے25 روپے میں خریداہوگا وہ تقریباً 600 روپے کا سیل ہوگا.*
*اب بات کرتے ہیں مرغی کی جو مرغی آپ نے 25 روپے میں خریدی ہوگی وہ سال میں 200 انڈے دے گی جبکہ جو مرغی آپ نے 120 روپے کی خریدی ہو گی وہ سال میں
300 انڈے دے گی.*
انڈے دے چکنے کے بعدبھی یہ سیل ہوں گی گوشت کے لیے.
اب 25 روپے والی مرغی 1.5کلو وزن ہونے کی وجہ 300 روپے میں سیل ہو گی جبکہ120روپے والی مرغی کا وزن2.5 کلو ہو گا جو 500 روپے کی سیل ہو گی.
*نوٹ*
*اب یہ آپ پر ہے کہ آپ کونسی مرغی پالنا پسند کرتے ہیں.*
*میرا کام تھا بتانامیں نے بتا دیا-*
جو لوگ آسٹرالارپ(AUSTRALORAP)
مرغی کے بارے میں معلومات حاصل
کرنا چاہتے ہیں یوٹیوب (youtube) سے حاصل کر سکتے ہیں.
*جو دوست مجھ سے کسی قسم کی
معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ مجھ سے واٹس آپ(Whatsaap) پر رابطہ کر سکتے ہیں.
*whatsaap number*
*03117219259*
*JAMSHAID IQBAL*
Very nice suggestions thanks dear
Bahi jo loog feed nahi thaytay estralop ko woh murghi 150 anday bi nahi thayti.
@@tiputvtopic3264
Aap roti kay baghair zinda rah saktay ho
Feed kiya hai
Feed ki defination aati hai apko
Jamshaid Iqbal ذبردست
Ya Asterlop melti kaha sa hai
Good g🤔🤔🤔🤔🤔🤗🤗🤗
میں صرف سات مرغیوں سے اپنی غذائی ضرورت بھی پوری کر رہا ہوں اور مرغیوں کے دانے کا خرچہ بھی نکال رہا ہوں۔ اگر آپ سے منافع نہیں بن پا رہا تو یہ قصور کاروبار کا نہیں آپ کی منصوبہ بندی کا فقدان ہے۔ کاروبار کوئی بھی اچھا یا برا نہیں ہوتا۔ اسے آپ اچھا یا برا بناتے ہیں۔ برائے مہربانی نیا کاروبار شروع کرنے والوں کی حوصلہ شکنی نہ کریں۔ اور ہاں آپ کے لیئے ایک کاروبار کا مشورہ ہے۔ کریانہ کی دکان بنا لیں۔
karobar acha ya bora nahi hota its all about u. tumhari mgt hoti h .. Mujhe ye batana k hotling mein bahot log flap hojatein hein to is ka mutlab ye h hotel ka kam kharab h
@@kamranali65 food business is one of the best businesses
Bhai ji aapka mishr bahut achcha hai
Bhai ji karobar Ka mahaul Hona chahie jo ki abhi is karobar mein Nahin hai
@@nadeemahmadakachinna9739 bhai mein food business kar chuka hon mein kahonga k acha nahi h aur mera ne nuqsan uthaya to is ka mutlab ye howa k food business acha nahi tha hargiz nahi isi tarah har kaam chalanay wala banda acha ya bura hota h
السلام علیکم مجھے 100 مرغی چاہیے کیا ریٹ ہے اس ٹائم
Do this business in small sclae, pehly Ghar me 4 Sy 5 murgy murgia rakhy unhi feed Ghar ka bacha Khana Jo b Hy unhe den, monthly cost nikalen, frr Andy kitny arhy market me kitny ka biqta iska idea len, agr Andy nhi bechny tu incubator len Ando Sy chicks Len , uski average nikalen kitny Ando me Sy kitny chozen nikly fer unki vaccination karwae uska kharach dekhy, fer hisab lagae choza bechny me bachat Hy or esy pal k bary kharny me, har Kam k like saal 6 maah must hoty
I support you brother !! logo ko sahi mashwara bhi sadqa hay. !! Baqi jin ko Ye business krna hay aur zalil hona hy un ko zalil hony do ....
thanks for your support
Har Kam k karny ka tariqa hota Hy, hamseha koi b Kam shuru krny Sy pehly bht choty scale py Kam Karen, agr nuksan b hojae tu feel na ho, usk bad dekhen continue karna chaheyd or nHi
thanks bhi ji Allah apko khush rakhy
Ap blkul jihad kar rahay hain Allah apko kamyabi dain imandari barqarar rakein
Feed rates are too high and market prices for sale are too low... Means completely loss and risky.
Nice informative video. Keep it up.
Pls make video on broiler and layer poultry farming.
Regards Sohail Iqbal
Inshallah I will but you are thank you
آپ کا پروگرام بہت زیادہ اچھا ہے ۔اور دوسرے فارم بھی وزٹ کریں۔تاک کوئی بھی بات نا ک کرے
M Ishaq sial fram Muzaffar garh
Chacha New Hy I think....Plus ASTRULOP, RIR and Plymouth Murghi Palay
Thanks for watching and support...
baba g jhot bol rahy hain