Iblees ki Majlis-e-Shura: Tajziya-o-Tafheem | Dr. Ravish Nadeem and Dr. Snobar Altaf
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 5 ก.พ. 2025
- نظم “ابلیس کی مجلس شوریٰ” اقبال نے اپنی وفات سے دو سال قبل لکھی تھی۔ یہ وہ وقت تھا جب استعماری طاقتیں اپنے نو آبادیاتی نظام کو وسعت دینے میں مصروف تھیں، جبکہ مسلم دنیا تہذیبی و ذہنی طور پر مغرب کے مقابلے میں احساس کمتری کا شکار تھی۔
اس سیشن میں ڈاکٹر روش ندیم اور ڈاکٹر صنوبر الطاف اس نظم کا فنی و فکری حوالے سے تجزیہ و تفہیم کریں گے۔
بہت عمدہ گفتگو کی گئی ہے، ابلیس کی مجلسِ شورہ کے حوالے سے ـ
ڈاکٹر روِش ندیم صاحب نے موضوع کا بہت اچھا احاطہ کیا ہے ماشاءاللہ ـ
یہ میرا پسندیدہ موضوع ہے، مجھے خوشی ہوئی سن کر، میں متفق ہوں ان کے تجزئیے سے ـ
بہت شکریہ
میں ہوں غلام محمد وامِق، محراب پور سندھ سے ـ
بہت لا جواب! ♥️
❤
Iqbal aur ishtraqiat
Boht aala debate hau. Ravish nadeem at his best.
v enlightening
I have composed my new mathematical discoveries as well as creative urdu literature in form of short book of 28 pages
ڈاکٹر صنوبر الطاف صاحبہ اور ڈاکٹر روش ندیم صاحب سے گزارش ہے کہ اس طرح کی مفصل ایک دو نشستیں غالب اور فیض احمد فیض کے حوالے سے بھی رکھیں ۔ ن۔م راشد کے نظم حسن کوزہ گر اور اقبال کے اس نظم " ابلیس کی مجلس شورای " کا تجزیہ وتفہیم بہت شاندار رہا ۔ ادب کو سماج سے مطابقت کے معنوں میں سمجھانے کا یہ سلسلہ بند نہیں ہونا چاہیے!
Only 3 sessions 😢
Anxiously Waiting for the more
I think he even don't understand the basics of this poem only play with words but skip the philosophy of Iqbal
Speaker is very weak interpreter.
Seriously
❤