سچ کے ساتھ کھڑا ہر مجاہد کو سلام عمران خان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد یاللہ اس ملک کو اس نہج پر پہنچا نے والے تمام ظالموں فرعونوں منافقین اور ان کو سپورٹ کرنے والوں کو نیست و نابود کر آور نشان عبرت بنا دے آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ عمران خان اور دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو اور ان سب کی نسلوں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین
❤❤ ہم تو کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے اخری دم تک اپنے شیر لیڈر عمران خان عمران جان اور اپ جیسے سچے صحافیوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے اللہ سب کی مدد فرمائے آمین ❤❤
پاکستان کسی کے ابے کی جاگیر نہیں یہ قوم کے اور ہمارے آباؤاجداد کی جان و مال ، عزت و آبرو ، کی قربانیوں کا ثمر ھے جہاں پاکستانی عوام کی ہی حکومت نے چلنا ھے نہ کہ کسی عہدے سے ✊✊👍
🤲🏻وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَـٰكِرِينَ🤲🏻 اور وہ اپنی چال چل ریے تھے اور الله اپنی تدبیرکر رہا تھا اور الله سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے,,,ALLAH RABBUL IZZAT KA AZAAB BHT SAKHT HY,
ون آن ون ملاقات کیسے ھو سکتی ھے خان صاحب کی بشری بی بی سے؟سر گوشی تک سننے کی خبریں آتیں ھیں۔ویسے اب بات تو وہی ھے کہ یہ تو کمبل کو چھوڑنا چاہتے ھیں کمبل انھیں نہیں چھوڑ رہا
گٹر پروپیگنڈا مشین دجل مافیا ہاؤسز اور لفافیوں کی بھی بائیکاٹ کیا جائے جن کیوجہ سے قوم کو اندھیرے میں رکھا گیا جھوٹ بولا گیا اور دکھایا گیا اب بھی باز نہیں آتے
بھائی آپ ٹھیک بات کر رھے ہیں جب تک ہمارے ملک کے آرمی چیف اور جنرلز اور جن جن لوگوں نے آئین توڑا اور غلط فیصلے کیے ہیں اور مُلک کو نقصان پہنچا یا ھے وہ لوگ ہیں اصل غدّار اور مُلک دشمن ان لوگوں کو لٹکایا جانا ضروری ھے جب تک ان لوگوں کو سزا نہیں ملے گی مُلک ٹھیک نہیں ہو سکتا سزا ملنا بہت زیادہ ضروری ھے
حکومت نے چار مطالبات رکھے ہیں تو تحریک انصاف بھی چار مطالبات رکھے حافظ نومبر میں ریٹائر ھو نیا چیف سنئیر جرنل ھو 26 ویں ترمیم ختم کر کے سپریم کورٹ کو پہلی پوزیشن پر بحال کرو ایک سال بعد نیا الیکشن ھو
بہت باپردہ جسم جو پردے کے پیچھے ننگے تھے 2024 نے دیکھادیں 77 سال پہلے پیدا ہونے والے نومولود قوم کے آنکھیں کھلوایا بہت شکریہ 2024 خداحافظ 2024
😊9مئ۔کے۔تمام۔قیدیوں۔کو۔رھا۔کرو۔ریلیز۔عمران۔خان۔سچ۔کی۔آواز۔وقار۔ملک۔زندہ۔باد
اللہ کریم سچ بولنے والوں کو اپنی حفظو امان میں رکھیں آمین
عمران خان زندہ باد ڈٹے رھو ھم تمہارے ساتھ ھے❤❤❤❤
انشاءاللہ جیت حق اور سچ کی ہو گی عمران خان کی ہو گی ❤
وقار ملک اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطاء فرمائے
AAMEEN SUMMA AAMEEN ❤❤❤
آمین ثم آمین 🤲
انشاءاللہ
آمین یا رب العالمین
احتساب تو دنیا اور آخرت دونوں میں ھوگا۔
بےشک اللہ جلد حساب لینے والا ہے ☝️
سلامت رہو یار فخرے پاکستان 🇵🇰🌷
سچ کے ساتھ کھڑا ہر مجاہد کو سلام عمران خان ژندہ باد پاکستان پائندہ باد یاللہ اس ملک کو اس نہج پر پہنچا نے والے تمام ظالموں فرعونوں منافقین اور ان کو سپورٹ کرنے والوں کو نیست و نابود کر آور نشان عبرت بنا دے آمین ثم آمین
اہالیان کراچی سوچیں کہ وہ جماعت اسلامی کو نہیں اصل میں قبضہ گروپ کو سپورٹ کر رہیے ہیں۔
جماعت اسلامی نہ جماعت نہ اسلامی
Nice comment.
Munafiq Jammat hy rooz e awal sey.
@atiyaansari8850 شکریہ
کسی کی بھی ایکسٹینشن نہیں ھوگی اور 76 سالہ احتساب ھوگا زندوں اور مردوں کا بھی ھوگا انشاءاللہ اللہ کی مدد سے انشاءاللہ
Inshallah inshallah inshsllah
InshaAllah zaroor
In Shaa ALLAAH
Be ShaKK ☝️Woh is Par Kudrat Rakhtaa Hay,
Ye Awaam K QaatiL DarinDay WaasiL e Jahannum HonGay.
کاش ایسا ہو جائے
In Sha ALLAH
اللہ الحق۔پاکستان زندہ باد۔شہیدوں کو سلام۔ریلیز عمران خان۔عوام زندہ باد۔
۔۔۔گولی کیوں چلائ۔۔۔بےگناہ لوگوں کو رھا کرو۔۔۔
اسلام علیکم ھمارے اداروں نے پاکستان کو تباہ و بر باد کر دیا ھے
بلکل انشاء اللہ ضرور سب کا احتساب ہوگا ❤❤
بلکل لفظ یوں لکھا جاتا ہے بالکل
اللہ تعالیٰ مدد گار ھو خان صاحب آمین
وقار ملک صاحب زندہ باد ایسے اینکرز اگر ہوں تو کیا بات WAQAR Bhai you are a great person.
تمام قيدي كو رہائ حقيقي آزادی قتل اور ظلم کا محاسبہ
گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️
Kuch b ni hoga.....
@@saeedsab5241ناپاک بھوج کو پاکستان پے قبضہ چھوڑنا پڑے گا
ماشاءاللہ آپ کی خبریں سچ پر مبنی ھوتی ھے جزاک اللہ خیر اللّٰہ سلامت رکھے آمین عوام میں بھی منافقت بے انتہا ھیں
❤
اللہ تعالیٰ عمران خان اور دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو اور ان سب کی نسلوں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین
❤❤ ہم تو کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے اخری دم تک اپنے شیر لیڈر عمران خان عمران جان اور اپ جیسے سچے صحافیوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے اللہ سب کی مدد فرمائے آمین ❤❤
اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین
MAY THEIR SOUL REST IN PEACE IN THE BEAUTIFUL GARDENS OF JUNNAH AMEEN SUM AMEEN ❤😢
Imran Khan Zindabad 🇧🇩🇵🇰🏏❤️👍🫶🇧🇩🇵🇰🏏❤️👍🫶🇧🇩🇵🇰🏏❤️👍🫶🇧🇩🇵🇰🏏❤️👍🫶
عظیم عمران خان کی شخصیت کو سمجھنے کے لیے غیرت حریت حمیت استقامت دیانت ذہانت اور سب سے بڑھ کر ایمان کا ھونا ضروری ہے
بے شک ۔۔۔
نصرمن اللہ و فتح قریب . عمران خان زندہ باد
اللّہ پاک سانحہ اسلام آباد میں شہید پی ٹی آئی کے تمام کارکنان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین
اللہم امین یارب العالمین اور اللہ تعالیٰ ان عظیم شہیدوں کے بزدل بیغیرت بیضمیر قاتلوں کو اور ان کے پورے خاندان کو نیست و نابود کریں آمین یا رب العالمین
سر بس آپ کا دم غنیمت ہے عمران خان انشاءاللہ وزیراعظم بنیں گے تو آپ کے لئے تمغہ امید کی سفارش ہے
وابستہ اس بار خان سے پڑھ ھے ان شاء الله شکست ان کا مقدر ھے عمران خان زندہ باد❤❤❤
عمران خان پاکستان کا واحد متفقہ لیڈر ھے
Apki nrump nrump isi ko achi lagti hai 😂😂
یا اللہ کریم پاکستان کی خیر فرما عمران خان کی خیر فرما اُسکے کارکنان کی خیر فرماآمین
پاکستان کسی کے ابے کی جاگیر نہیں یہ قوم کے اور ہمارے آباؤاجداد کی جان و مال ، عزت و آبرو ، کی قربانیوں کا ثمر ھے جہاں پاکستانی عوام کی ہی حکومت نے چلنا ھے نہ کہ کسی عہدے سے ✊✊👍
❤allah Imran khan ki hifazat farmay ameen 🙏❤
کیوں دس سالہ؟کس خوشی میں دس سالہ؟حافظ صاحب لہے جاؤ مگروں
AA HO😅
جس ملک کی عدالت میں ایک جج انصاف دینے کی بجائے مظلوم کے لئے دعا کرے وہ ملک اسی طرح کی ترقی کرتا ھے 😢😢😢
Imran Khan zindabad Waqar Malik zindabad
May Allah success Imran khan Saab 🙏
Hope fully.
Imran Khan ❤
عمران خان پاکستان زندہ باد جیتے گا انشا اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran khan zindabad
اللہ ملک اجاڑنے والوں کو نشان عبرت بنائے ۔ آمین
🤲🏻وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَـٰكِرِينَ🤲🏻
اور وہ اپنی چال چل ریے تھے اور الله اپنی تدبیرکر رہا تھا اور الله سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے,,,ALLAH RABBUL IZZAT KA AZAAB BHT SAKHT HY,
آئین۔ آئین اور بس آئین پر عملدرآمد ۔۔واحد حل 😡اللہ الحق ہے ۔ عمران خان زندہ باد۔ ❤
مرشد ۔۔۔۔۔مرد۔۔۔۔آہن
ون آن ون ملاقات کیسے ھو سکتی ھے خان صاحب کی بشری بی بی سے؟سر گوشی تک سننے کی خبریں آتیں ھیں۔ویسے اب بات تو وہی ھے کہ یہ تو کمبل کو چھوڑنا چاہتے ھیں کمبل انھیں نہیں چھوڑ رہا
عمران خان ہمارا 💓 ہے
بلکل ملک کے غداروں کو لٹکانے کی اشد ضرورت ہے ملک وقار صاحب نے ٹھیک فرمایا
عمران خان ژندہ باد ❤
اللہ تعالیٰ پاکستان کے حق میں بہتری والا معاملہ فرمائے۔ آمین
بائیکاٹ جاری رکھیں۔۔۔ پلیز
خاص کر سوشل
عدلیہ، پولیس ، فوجیوں کا
گٹر پروپیگنڈا مشین دجل مافیا ہاؤسز اور لفافیوں کی بھی بائیکاٹ کیا جائے جن کیوجہ سے قوم کو اندھیرے میں رکھا گیا جھوٹ بولا گیا اور دکھایا گیا اب بھی باز نہیں آتے
بس سوال ایک ھی ھونا چاہئے کہ گولی کیوں چلائی۔
خالد خورشید نے سچ کہا۔اب جرنیلوں پر بھی یہی قوانین لگیں گے
مظبوط ضیاء بی اپنے آپ سمج رها تھا فر فوج کے اندر سے ھی اوسے اوڑ ا دیا مومکن ھے حافظ صاحب کو بھی یہ دن دکھنا پڑ ے
فخرے پاکستان عمران خان ❤
امن امان کا نشان عمران خان ❤
پاکستان کا عظیم لیڈر عمران خان ❤
زبردست ❤❤❤❤❤❤
بھائی آپ ٹھیک بات کر رھے ہیں جب تک ہمارے ملک کے آرمی چیف اور جنرلز اور جن جن لوگوں نے آئین توڑا اور غلط فیصلے کیے ہیں اور مُلک کو نقصان پہنچا یا ھے وہ لوگ ہیں اصل غدّار اور مُلک دشمن ان لوگوں کو لٹکایا جانا ضروری ھے جب تک ان لوگوں کو سزا نہیں ملے گی مُلک ٹھیک نہیں ہو سکتا سزا ملنا بہت زیادہ ضروری ھے
inshallah 2025 ik pm❤
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد عمران
Release Imran khan Saab
کچھ اللہ کے فیصلے بھی ہوتے ہیں جو عبرت کا مقام بناتے ہیں
IK AND WM. ZINDA BAD
imran khan zindabad
Imran khan zindha baad ❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
خالد خورشید شیر کی طرح دھاڑتا ھے خان کا غیرت مند شیر خالد خورشید جلد باھر آئے گا ❤❤❤❤
انشاءاللہ جلد
INSHALLAH SWT ❤
Inshallah Inshallah Inshallah 🙏
Apki nrump nrump isi ko achi lagti hai 😂😂
یا اللہ عمران خان کو اپنی حفظ وامان میں رکہیں اور اس کو فتح نصیب فرما آمین ثم آمین
❤🎉❤🎉❤ زبردست حقیقت زینداباد ❤🎉❤🎉❤
Imran Khan zinda baad
Ik Zindabad
Walaikum salam wa Rehmatullahi wa baraktuhu
وعلیکم سلام ورحمۃ اللهِ وبرکاتہ ❤❤❤
عمران خان زندہ آباد پاکستان زندہ آباد
عمران خان زندہ آباد. پاکستان زندہ آباد❤❤❤
حکومت نے چار مطالبات رکھے ہیں تو تحریک انصاف بھی چار مطالبات رکھے حافظ نومبر میں ریٹائر ھو نیا چیف سنئیر جرنل ھو 26 ویں ترمیم ختم کر کے سپریم کورٹ کو پہلی پوزیشن پر بحال کرو ایک سال بعد نیا الیکشن ھو
عمران خان کی اورسیز پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ اپنی Remitances ان قاتلوں کو نہیں بہیجنی جب تک یہ سدہر نہیں جائے
اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور اس ملک کی بہتری کرے۔ آمین
❤❤🎉شاباش 🎉❤❤
بلکل صحیح کہہ رہے ہیں آپ
اللہ پاک مرشد عمران خان کو جلد قید سے رہائی نصیب فرما آمین
Good
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سلامت رہیں
Imran Khan zindabad pti zindabad
Imran Khan zindabad Pakistan paindabad only one choice King 👑 Imran Khan we are stand with Khan insha Allah
INSHALLAH 🙏
قوم اگر اسی طرح عمران خان کے ساتھ جُڑی رہے گی تو ان شا اللہ جلد اسے حقیقی آزادی کا حصول ممکن، اور فوجی فرعونیت سے نجات مل جائے گی. ✍️
Very good 👍👍👍 nice 🙂❤
وزیراعظم عمران خان زندآباد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Excellent 👍
Free Free Imran khan
GREAT INFORMATIVE VLOG ABSOLUTELY TRUE SAID DEAR WAQAR MALIK SIR ❤❤❤
انشاءاللہ جیت حق اور سچ کی ہو گی .
جمائما سب سے اچھی بیوی ثابت ہوئی
وقار بھائی آپ بہت زبردست کام کررہے ہیں
وقار بھائی بہت عمدہ رائے ہے آپ کی میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں ❤️
منت کریں یا ترلے کریں اب انشااللہ اللہ ان کو ضرور تباہ کرے گا اللہ عمران خان کی حفاظت کرے اور مدد کرے آمین
آمین ثمہ آمین
@ اللہ آپ کی آمین قبول کرے آمین یا رب العالمین
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے۔ آمین
Imran khan zindabad ❤
گریٹ مین دلیر لیڈر عمران خان زندہ باد ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ہممممم ہممممم😎
وقار ملک بہائی جب بہی آپکا تجزیہ سنا حقیقت کے 100/قریب پایااللہ آپ کو اسی طرح حق و سچ کے ساتہہ کہڑے رہنے کی ہمت عطا فرمائے آمین
شاعرہ ::: فوزیہ بشیر علوی _
یاد موت ہے کذاب کو _ نہ حساب دینا ہے _
رنج دینا ہے فقط قوم کو اور عذاب دینا ہے _
ذندہ باد عمران خان لیڈر آف پاکستان