Ramzan Kareem in Masjid nabawi Shareef

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 มี.ค. 2024
  • رمضان المبارک کا پہلا جمعہ ما شاء اللہ رحمتیں رحمتیں برکتیں برکتیں مسجد نبوی اور مدینہ شریف کی کیا بات ہے سبحان اللہ۔ مدینہ ایسی بستی ہے جہاں رحمت تیری دن رات برستی ہے ما شاءاللہ اللّٰہ پاک ہر مسلمان کو یہ سعادت نصیب کرے اور جو وہاں ہے ان کی عبادات قبول و منظور فرمائے امین۔

ความคิดเห็น • 2