معاہدہ کراچی حکومت پاکستان اور آزاد کشمیر حکومت کے مابین آئینی تعلق کی تاریخی دستاویزات ہے آزاد کشمیر حکومت مسلم کانفرنس اور پاکستان حکومت مسلم لیگ کے درمیان طہ پانے والے معاہدہ کراچی میں آزاد کشمیر حکومت کی طرف سے بانی آزاد کشمیر سردار محمد ابراھیم خان اور مسلم کانفرنس کے سربراہ چوہدری غلام عباس اور حکومت پاکستان کی طرف سے پاکستان مسلم لیگ کی حکومت پاکستان کے عبوری وزیر خارجہ مشتاق احمد گورمانی نے 28 اپریل 1949 کو معاہدہ کراچی پر دستخط کیے اور 29 اپریل 1949 کو معاہدہ کراچی کا نفاذ عمل میں لایا گیا اس معاہدہ کراچی میں قل 18 آرٹیکل ہیں ان 18 آرٹیکل کو 3 حصوں میں تقسیم کر کے ریاست جموں کشمیر کے کچھ فرائض کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے اس معاہدے میں ان تین فریقوں میں ایک فریق حکومت آزاد کشمیر ہے اور دو حکومت پاکستان اور تین ریاست جموں کشمیر کی سب سے بڑی اور سب سے پہلی کشمیریوں کی نمائندہ جماعت آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس ہے اس معاہدہ میں 7 آرٹیکل ریاست جموں کشمیر کے فرائض حکومت پاکستان کو سپرد ظاہر کرتی ہیں اور 7 آرٹیکل میں حکومت آزاد کشمیر کو ریاستی فرائض سرانجام ظاہر کرتی ہے اور 4 آرٹیکل میں آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کو ریاست جموں کشمیر کے کچھ فرائض سپرد ظاہر کرتی ہے،
Muhaida krachi kiu hua tha