Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah Ka Iman ( بستر مرگ ) Dr israr Ahmed Late

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ส.ค. 2024
  • Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah Ka Iman ( بستر مرگ ) Dr israr Ahmed Late
    تیسری عالمگیر جنگ
    اور
    معجزات عیسی علیہ سلام
    Teesri Jang e Azeem
    changari ( چنگاری ) Dr israr Ahmed Late
    آج بھی امت مسلمہ کے اندر ایک چنگاری موجود ہے جب یہ مکمل طور پر ایمان کی حرارت میں بل جائے گی تو انشا ء اللہ تعالیٰ رب کی زمین پر رب کا نظام ہو گا
    اور دنیا خلافت کا عظیم بر کتوں والانظام اپنی آنکھوں سے دیکھے گی
    اللہ تعاکیٰ ڈاکٹر اسرار احمد ؒ کی قبر مبارک کو نور سے بھر دے اور ان کی مغفرت فرما دے جنہوں نے ہم مسلمانوں کے لئے عظیم سرمایا چھوڑا ہے
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی اپنے دین کی خدمت کے لئے قبول فرما لئے آمین

ความคิดเห็น • 904

  • @habibahmad90
    @habibahmad90 5 ปีที่แล้ว +498

    یا اللّٰہ بانی پاکستان محمد علی جناح اور ڈاکٹر اسرار احمد کے درجات بلند فرما آمین ۔

  • @adilshafiq756
    @adilshafiq756 4 ปีที่แล้ว +21

    😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
    مٹی میں مل گئے نگینے لوگ
    حکمران بن گئے کمینے لوگ ۔
    اللہ تعالٰی کروٹ کروٹ قائد اعظم محمد علی جناح کو اور ڈاکٹر اسرار احمد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
    آمین یارب العالمین

  • @BrightLit712
    @BrightLit712 5 ปีที่แล้ว +198

    ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے پیغام کو دنیا بھر میں پھیلایں۔

  • @1ksubscriberswithoutavideo280
    @1ksubscriberswithoutavideo280 5 ปีที่แล้ว +119

    ڈاکٹر اسرار ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے ۔

  • @barbiegirl7446
    @barbiegirl7446 5 ปีที่แล้ว +64

    Allah ki Billions of Trillions Rehmat ho Quaid Azam Mohammad Ali Jinnah Per...

  • @kaleemshahzad7404
    @kaleemshahzad7404 5 ปีที่แล้ว +139

    ملت کا پاسبان ہے محمد علی جناح

  • @shoaibshoaib2459
    @shoaibshoaib2459 5 ปีที่แล้ว +101

    I love you quaid e azam
    I like you Dr israr

    • @FarmanKhan-ph1mp
      @FarmanKhan-ph1mp 4 ปีที่แล้ว +1

      Quaid e Azam I love

    • @Paddajutt
      @Paddajutt 4 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/yzqDvUZ4mQE/w-d-xo.html

  • @KingKing-jj7yl
    @KingKing-jj7yl 5 ปีที่แล้ว +175

    قاہد اعظم محمد علی جناح ایک ولی کامل تھے اللہ انکی قبر کو نور سے بھر دے امین۔اللہ حضور پاک کی زیارت فرمایا امین

    • @wahabtv596
      @wahabtv596 5 ปีที่แล้ว +3

      Aameen

    • @abdullatifchoudhury9884
      @abdullatifchoudhury9884 5 ปีที่แล้ว +2

      Not true

    • @legendaligamer8756
      @legendaligamer8756 5 ปีที่แล้ว +1

      ameen

    • @jawadmuhammad3158
      @jawadmuhammad3158 4 ปีที่แล้ว +3

      یہ بات 10 نومبر 1938 کی ہے جب سلطنت عثمانیہ کے زوال کے موقع پر عروج پانے والے "سیکولر" مصطفی کمال اتاترک نے 17 برس سیکولر طرز حکومت چلانے کے بعد حالت نزع میں مرنے سے چند لمحے قبل (صرف اپنے ایک خدمت گار سے) اس خواہش کا اظہار کیا کہ ملت اسلامیہ کو خلافت راشدہ کے اطوار اپنانے چاہئیے (تالیاں)!!!
      اس کے اگلے روز برصغیر کہ بہت بڑے اردو اخبار روزنامہ انقلاب نے اس "شڑولی" کو بھی سرورق کی زینت بنایا۔
      پروردگار ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کے درجات بلند فرمائے غلطی سے مبرا کوئی انسان نہیں اور یہی غلطی ڈاکٹر صاحب کے کلپ کو ٹویٹر پر ڈال کےوزیر اعظم عمران خان بھی کر گۓ۔
      عمران خان صاحب ایک باہمت اور ایماندار انسان ہیں ان کی نیت بھی اچھی دکھائی دیتی ہے لیکن وہ نظریاتی ابہام کا شکار ہیں (یا کیۓ جا رہے ہیں)، ایک طرف مغربی جمہوری اقدار کی توصیف دوسری طرف ریاست مدینہ کا پرچار جبکہ ہماری اجتماعی حالت تو پہلے ہی "نہ تین میں نہ تیرہ میں" والی ہے۔
      ہمارے آقا سید المرسلین مولاۓ کائنات امام الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بتلا چکے ہیں کہ نظام زندگی اور نظام حکومت کیسا ہونا چاہئے۔ یہ ایک الگ بحث ہے کے پوری امت مسلمہ میں ایسا نظام قائم ہونا مشیت الٰہی کی وجہ سے محال نظر آتا ہے. خلافت منہاج النبوہ آپ صلی علیہ وآلہ وسلم اور خلفائے راشدین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بعد ختم ہو گئی، اس کے بعد صرف حضرت عمر بن عبد العزیز رضی اللہ عنہ کے دور میں جھلک نظر آتی ہے، تب سے لے کر سلطنت عثمانیہ 1919 تک حکومت تو مسلمانوں کی ہی تھی لیکن اسلام کی نہیں۔
      پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ کا نعرہ 1944 میں آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کے 38 برس بعد شاعر جناب اصغر سودائی نے تخلیق کیا تھا، آزادی کی تحریک کا آغاز دراصل برصغیر میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے لیے ہوا تھا، پاکستان کا اسلام کے نام پر بننا ہندوستان کے اقلیتی مسلمان عوام الناس کی آرزو ضرور تھی لیکن آل انڈیا مسلم لیگ کی نہیں، اگر بات ہضم نہیں ہوئی تو 23 مارچ 1940 کو پیش کی جانے والی (اوریجنل) قرارداد پاکستان میں لفظ "اسلام" تلاش کر لیں۔ برصغیر کے مسلمانوں کو دو قومی نظریئے سے روشناس کرانے والے شاعر مشرق و مفکر ملت حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ بھی قائد اعظم کو اس طرز حکومت پر قائل نہ کر سکے۔
      بابائے قوم بانئ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو اسلامی شرعی نظام خلافت کا داعی ثابت کرنے کی کوشش کرنا انکی ہی ذات کے ساتھ ناانصافی ہے۔
      1939 میں راجہ صاحب محمود آباد نے (جامعہ ملیہ میں شعبہ تاریخ کی بنیاد رکھنے والے) پروفیسر محب الحسن کو اسی نظام حکومت کے بارے میں خط لکھا تو قائد اعظم نے راجہ صاحب کو خوب جھاڑ پلائی۔ شریف الدین پیر زادہ لکھتے ہیں کے 1943 میں منعقد ہونے والے آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں ممبئی سے تعلق رکھنے والے ایک اور مسلم لیگی رہنما جناب عبد الحمید قاضی نے (مستقبل میں بننے والے) پاکستان میں نظام خلافت قائم کرنے لۓ ایک قرارداد پیش کی جس کو قائد اعظم ہی کی ذاتی مخالفت کی وجہ سے واپس لے لیا گیا، صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اپنی تقریر میں بھی قائد اعظم نے ہر مسلم لیگی رکن کی جانب سے اس قرارداد کی مذمت کی۔
      اگر قائد اعظم نے پاکستان کو اسلام کے نام پر قائم کرنا تھا تو جمیعت علمائے ہند، مجلس احرار اور جماعت اسلامی نے الگ ملک کے قیام کی مخالفت کیوں کی؟ قائد اعظم کو کافر اعظم کیوں کہا؟
      1945 کے صوبائی انتخابات میں مجلس احرار نے آل انڈیا مسلم لیگ کو پنجاب میں "اسلام" ہی کے نام پر 2 سیٹوں پر شکست بھی دی تھی۔ یاد رکھیں 1940 سے لے کر 1945 تک انڈین نیشنل کانگریس کے صدر مولانا ابوالکلام آزاد تھے جبکہ 1923 میں کانگریس کے صدارت تو مولانا محمد علی جوہر بھی کر چکے تھے۔ رب العزت ان دونوں عظیم شخصیات کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
      البتہ قیام پاکستان کے بعد جماعت اسلامی کا بیانیہ دیر آید درست آید کے مصداق تبدیل ہو گیا۔
      "نظریۂ پاکستان" کے الفاظ نہ کبھی قائد اعظم نے استعمال کۓ نہ ہی کسی اور نے بلکہ نظریۂ پاکستان کی اصطلاح سے تو دنیا کو 1962 میں پہلی مرتبہ جماعت اسلامی کے ہی ایک رکن نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران متعارف کروایا۔
      اگر بابائے قوم خلافت راشدہ کے داعی ہوتے (یا سیکولر نہ ہوتے) تو جوگندر ناتھ منڈل کو وزیر مذھبی امور اور سر ظفر اللہ خان (احمدی) کو وزیر خارجہ امور نہ بناتے، اس امر پر تو ڈاکٹر اسرار صاحب نے بھی تنقید کی ہے۔
      بابائے قوم کی زندگی ایک کھلی کتاب ہے جس میں "پڑھنے والا" واضح طور پر پڑھ سکتا ہے کہ وہ ایک راسخ العقیدہ مسلمان نہ تھے، خود انکا تعلق ایک اقلیتی فرقے سے تھا اور اس فرقے کو بھی چھوڑ کر انہوں نے دوسرا (اقلیتی) فرقہ اپنایا جسکی وجہ انکی ہمشیرہ محترمہ مریم جناح کی شادی تھی۔
      نظریاتی ایٹم بم کی حقیقت:
      ایک دو ایسے اشخاص کی موجودگی میں جن کا کوئی سیاسی و حکومتی کردار ہی نہ تھا خلافت راشدہ والی بات کا کرنا، (فرض کریں) اظہار کر بھی دیا لیکن اپنی نظریاتی "وصیت" کو قوم تک پہنچانے کی تاکید نہ کی، نہ ڈاکٹر الہیٰ بخش نے (اپنی کتاب میں) نہ کسی اور معالج نے اس بات کا ذکر کیا نہ ڈاکٹر ریاض نے (جن سے یہ بات منسوب کی گئ ہے) اور پھر اس نظریاتی ایٹم بم کا چالیس سال بعد (اخبار میں) اس وقت پھٹنا جب 1988 کے عام انتخابات سر پر تھے، کئی سوالات نہیں "جوابات" کو جنم دیتا ہے۔
      1982 میں کراچی کے ہوائی اڈے کی لاونج میں لگا ہوا مصور احمد سعید ناگی کا 1944 میں تخلیق کردہ قائد اعظم کا پہلا پورٹریٹ (جس میں آپ سوٹ ٹائی میں ملبوس تھے) تبدیل کرکے شیروانی والا پورٹریٹ لگا دیا گیا۔
      1983 میں جب پہلی مرتبہ یہ ڈائری "دریافت" کرائی گئی اور نتیجتاً اسکا چرچہ حکومتی حلقوں میں ہونا شروع ہوا تب قائد اعظم کے پرنسپل سیکرٹری جناب خورشید حسن خورشید صاحب اور مسلم لیگ (اصلی والی) کے جناب میاں ممتاز دولتانہ صاحب نے اس غبارے کی ہوا نکال دی۔
      نہ سچ کڑوا ہوتا ہے نہ جھوٹ میٹھا، سارا کھیل ہماری سوچ ہمارے مزاج کا ہے۔ لوگوں کا لوگوں کو معاف کرنا وہ عظیم عمل ہے جو باری تعالیٰ کو بہت پسند ہے، علمی یا نظریاتی اختلاف ہونا کوئی بڑا مسئلہ نہیں لیکن ہماری عدم برداشت اور فکری سوچ کا فقدان مسائل الجھا کر ہمیں مزید تفرقے کی طرف لے جاتے ہیں۔
      اللہ تعالیٰ بابائے قوم اور انکے رفقاء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے٫ جن لوگوں نے بھی اس بات کو تخلیق کیا اور اسے پھیلایا ان سب کو اپنی رحمت کے سبب بخش دے، آمین۔
      قائد اعظم زندہ باد
      پاکستان پائندہ باد
      واللہ اعلم باالصواب

    • @rajafalak4495
      @rajafalak4495 4 ปีที่แล้ว +1

      @@wahabtv596 Quaid e Azam ,Seculat shakhsiyat k maalik they , ye haqeeqat or history hai ,ku k unki Bv parsi theen , paarsi or musliman ka nikah nahi hota.......

  • @shahmuhammad1546
    @shahmuhammad1546 5 ปีที่แล้ว +102

    اے اللہ رب العالمین ، مسلمانوں کے عظیم رھبر حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کو جنت الفردوس میں اعلآ مقام اور درجات کی بلندی پر فائز فرمآ۔ انکی بنائی ھوئی مملکت پاکستان کی حفاظت کاملہ فرمآ

  • @mubashirhussain3510
    @mubashirhussain3510 2 ปีที่แล้ว +3

    😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 اللّٰہ تعالیٰ عزوجل بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللّٰہ علیہ کو بنا حساب کے داخلے جنت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین عزوجل

  • @akhtar0371
    @akhtar0371 5 ปีที่แล้ว +125

    ALLAH ki rahmat ho Mohammad Ali Jinnah par.

  • @mirhaneef7450
    @mirhaneef7450 5 ปีที่แล้ว +249

    love from INDIAN OCCUPIED KASHMIR

    • @hiromikhan1
      @hiromikhan1 5 ปีที่แล้ว +11

      We love you from Pakistan

    • @wizvlogs7399
      @wizvlogs7399 5 ปีที่แล้ว +2

      Yes indian occupied Kashmir

    • @gora9973
      @gora9973 5 ปีที่แล้ว +7

      Hum Hindustanio se panga mat lena tumhari dastan tak na milegi dastano me

    • @gora9973
      @gora9973 5 ปีที่แล้ว +2

      Kafeel and Afan 94 Kashmir hamara hai hindustan ka hum se panga mat lena

    • @03348826
      @03348826 5 ปีที่แล้ว +8

      @@gora9973 Brother , mai ne apne comments delet keye , mai nhi chahta keh mai ap Hindostani muslim k zakhmo per namak charkao , i am so sorry to say something bad about muslim situation in india.chale ap mujhe galya de , mager mai nhi do ga, forgive me pls , mujhe bahut dukh hota jab koi muslim ko torture kerta hai india mai

  • @shakeelriazahmad1811
    @shakeelriazahmad1811 5 ปีที่แล้ว +10

    بے شک سمجھنے والوں کے لئیے بڑی نشانیاں ہیں ۔۔اللہ قائداعظم محمد علی جناح اور ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @mianmuzammil7419
    @mianmuzammil7419 5 ปีที่แล้ว +127

    ALLAH Pak Quaid E Azam ko Jannat main jagah dain Aameen

  • @wejie
    @wejie 5 ปีที่แล้ว +303

    اگر وہ آج مڑ کر دیکھ سکتے تو ان کو بہت تکلیف ہوتی کہ سیاست دانوں نے ان کی محنت اور لاکھوں شہداء کے خون کا کیسے ضیاع کیا ھے

    • @asahmadiasahmadi4510
      @asahmadiasahmadi4510 5 ปีที่แล้ว +1

      قیداعظم مسلمان نهی تے وتو قیدانے تےکیسطار شریت محمدہ کی بہات مانسکتہ تہ

    • @TheSmile4sorrow
      @TheSmile4sorrow 5 ปีที่แล้ว +1

      بیشک

    • @TheSmile4sorrow
      @TheSmile4sorrow 5 ปีที่แล้ว +1

      افسوس

    • @absarahmedsiddiqui2838
      @absarahmedsiddiqui2838 5 ปีที่แล้ว +2

      Tamaam siasat daan aik jesse nahi aur na hi siasat gandi cheez h mazhabi+siyasi jamaatein mojood hn jo islamic democracy ka naam istemaal ker k indirectly khilafat e rashida k haq mein hi hnn

    • @adnanade79
      @adnanade79 5 ปีที่แล้ว +3

      Kon se siyasat dan , mother e milat ko ghaddar karar dia aur katal karwa k bad jitne b siyasat ahe wo sab establishment ki taraf se chune ge aik mujeeb ur rehman jeeta wo b hazam na ho saka aur pakistan k 2 tukre kar die aur jo establishment ka nahi kahna manta us k sath b hashar mother e milat jaisa hi oha.

  • @gulkhan8458
    @gulkhan8458 5 ปีที่แล้ว +49

    I Love Quaid E Azam, FOUNDATION OF PAKISTAN 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

    • @engr.rashidiqbal237
      @engr.rashidiqbal237 5 ปีที่แล้ว +1

      Dear urdu ma likh daikh... He is Founder of Pakistan....

    • @Paddajutt
      @Paddajutt 4 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/yzqDvUZ4mQE/w-d-xo.html

  • @7doaba
    @7doaba 4 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تعالی قائد اعظم محمد علی جناح کو جنت الفردوس عطاء فرمائے اور ڈاکٹر اسرار صاحب کو بھی جنت الفردوس عطاء فرمائے۔۔۔آمین یا رب العالمین

  • @rafihassan3790
    @rafihassan3790 5 ปีที่แล้ว +34

    یا ربنا الکریم، میرے پاک وطن کے بانی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما 💝🕋🌹🇵🇰✌

  • @naeembachani5522
    @naeembachani5522 3 ปีที่แล้ว +2

    ہم نے پاکستان کی قدر نہیں کی جناح صاحب ایک عظیم رہنما اور دیانت دار انسان تھے اللہ پاک آپ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین اور ہمارے اندر وہ ایمانی قوت پیدا کرے جو 1947 میں پاکستان کے قیام کا محرک بنی

  • @nasirmalik402
    @nasirmalik402 2 ปีที่แล้ว +1

    ALLAH Pak Baniyai Pakistan aur doctor sab Jannat mei Alaa Muqam Ataa Farmayai Aameen sum Aameen 😢😢

  • @pakistani1912
    @pakistani1912 5 ปีที่แล้ว +21

    اللہ تعالی جناح صاحب کو آخرت کی ابدی خوشحالی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @saimabilal9838
    @saimabilal9838 5 ปีที่แล้ว +38

    Such a great leader our beloved QUAID....
    PAKISTAN ZINDABAD
    QUAID E AZAM ZINDABAD....

  • @channel12929
    @channel12929 2 ปีที่แล้ว +1

    درست فرمایا
    ہم دین جو بھلائی سکھاتا ہے ساتھ ہیں اور انسانیت کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ پاک آپکو بھی امن اور بھلائی کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @musaibrahimrehan6336
    @musaibrahimrehan6336 5 ปีที่แล้ว +20

    Quaid-e-azam was a great leader of the Muslims of the subcontinent.May Allah give him a high place in Jannat-ul-Firdous,ameen.

    • @mariamushtaq1970
      @mariamushtaq1970 4 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @sirat_ul_jannah57
      @sirat_ul_jannah57 3 ปีที่แล้ว

      @Rahil Khan راحیل خان Tera qasoor nahi hy tri maan aik sai zyada logon ky sath soye hy tabhi tujh jaisa haraami hoa hy

  • @afaliafali5136
    @afaliafali5136 5 ปีที่แล้ว +3

    قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال ڈاکٹر اسرار اور جتنے بھی عالم دین فوت ہوگئے ہیں ہیں یا اللہ ان سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین آمین

  • @waqarsaeed6075
    @waqarsaeed6075 4 ปีที่แล้ว +14

    Allah Pak Dactor israr ko Jannatul Firdos me Aala Mukam Ata Frmaye Ameen

  • @jahidulislamjahed411
    @jahidulislamjahed411 2 ปีที่แล้ว +2

    Marhum israr and jinnah was grate leader from old Pakistan NOW Bangladesh Sylhet city

  • @yasminekhalida2536
    @yasminekhalida2536 ปีที่แล้ว +2

    May God give strength to Pakistanis to bring into practice the last words of a God gifted Leader. Amin

  • @shaistaanjum8356
    @shaistaanjum8356 4 ปีที่แล้ว +5

    Ya Allah(SWT) Muhammad Ali Jinnah aur Asrar Ahmed ko Jannatul Firdous mein aala muqam ata farma...
    Aameen.

    • @wajidmasood6084
      @wajidmasood6084 4 ปีที่แล้ว +1

      Asslam o elikum ameen suma ameen g

  • @scorpionking9320
    @scorpionking9320 4 ปีที่แล้ว +7

    'شکریہ قائداعظم محمد علی جناح'
    آپکی اور پاکستان کی مخالفت کرنے والے مسلمانوں کی اولادیں آج ہندوستان میں زلیل و خوار ہو رہی ہیں۔
    اللہ پاک مسلمانوں پر رحم فرمائے۔آمین

  • @OsamaKhan-si8hv
    @OsamaKhan-si8hv 4 ปีที่แล้ว +1

    یا اللہ جو بھی مسلمان اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں انہیں جنت مے اعلی مقام عطا فرما۔اور جو زندہ ہیں انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔بھارت

  • @suhialwani9497
    @suhialwani9497 3 ปีที่แล้ว +2

    I love a lot of ali muhmmad jinah

  • @mehrajreshi8690
    @mehrajreshi8690 5 ปีที่แล้ว +25

    We always have so much love and sympathy for dea pakistanis from kashmir...love u so much❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍☝☝☝☝☝☝☝☝☝✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌

  • @osmansadiq7982
    @osmansadiq7982 4 ปีที่แล้ว +7

    اللہ اکبر, اللہ پاک محمد علی جناح رح کو کروٹ کروٹ جنت میں نعمتوں سے نوازیں,
    InshaAllag Allah will say at tha day of judgment :well done Mr. jinnah 😊

  • @razaahmad9845
    @razaahmad9845 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کی روح کو شاد کرے

  • @buttbrother8657
    @buttbrother8657 5 ปีที่แล้ว +2

    اللہ پاک کی ذات محمد علی جناح کے درجات بلند کرے اور ان کی مغفرت فرمائے آمین محمد علی جناح جناح ہماری قوم کا ایک سرمایہ تھے اور اللہ پاک اپنے نیکوکاروں بندوں نے ان کا شمار کرو آمین

  • @tanzeelairum5976
    @tanzeelairum5976 5 ปีที่แล้ว +32

    Azeem insan they Muhammad Ali Jinnah Allah bless his soul ese rehnuma Allah Ta'la ka khas tuhfa hotey hyn;

  • @muhammadishfakbangash792
    @muhammadishfakbangash792 5 ปีที่แล้ว +28

    We learned at lot from Ptv
    "Alhuda " Dr Israr (RIP) A great scholar

  • @Jk100281
    @Jk100281 4 ปีที่แล้ว +2

    اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @basherahmad3222
    @basherahmad3222 3 ปีที่แล้ว

    اللہ اکبر سبحان اللہ الحمداللہ محمد اللہ کے سچے رسول ہیں الرحمن توسب سے داناوحکمت والا ہے اللہ اکبر

  • @ahmedmoizkarachiwala
    @ahmedmoizkarachiwala 5 ปีที่แล้ว +14

    Allah must have said to him "Well done Jinnah".
    May Allah have His mercy on him. Ameen.

  • @am55446
    @am55446 4 ปีที่แล้ว +6

    Allah Quaid ko jannat ul firdos ma jaga ata farmayn

  • @sohaib5661
    @sohaib5661 4 ปีที่แล้ว +1

    Quaid e Azam Zindabad !!!

  • @user-zo6hx9tz8r
    @user-zo6hx9tz8r 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ قائد اعظم محمد علی جناح کو کروٹ کروٹ راحت عطا فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین

  • @IrshadAhmad-ei2dm
    @IrshadAhmad-ei2dm 4 ปีที่แล้ว +3

    سبحان اللہ‎ ۔قائد تیری عظمت کو سلام

  • @abdulrasheedgader801
    @abdulrasheedgader801 5 ปีที่แล้ว +3

    اللہ رب العزت ھم سب پر رحم فرمائے اور ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ ہم وطن عزیز کی قدر کرسکیں اور آزادی جو اللہ سبحان و تعالی کے فضل سے عطا ہوئی اس کا شکرگزار بندے بن جائیں

  • @danishkhan2773
    @danishkhan2773 3 ปีที่แล้ว +1

    Quaid e azam zindabad pak zindabad . I like Dr israr

  • @thewarrior9469
    @thewarrior9469 3 ปีที่แล้ว +1

    SubhanAllah. kya leader thay. agar aaj hotay wo tou unhain kitna afsos hota aaj k leaders daikh kar.

  • @surooral-balouchi8630
    @surooral-balouchi8630 5 ปีที่แล้ว +30

    سبحان الله

  • @balqeesfatima2168
    @balqeesfatima2168 5 ปีที่แล้ว +29

    Quaid E Azam zindabad pakistan zindabad islam zinda o painda bad I Love Allah pak his nay itne bare namton say nawaza

  • @user-zo6hx9tz8r
    @user-zo6hx9tz8r 5 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں پاک دھرتی وطن عزیز پاکستان سے نوازا الحمدوللہ ثمہ الحمدوللہ اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کریں وہ کم ہے اللہ تعالیٰ وطن عزیز پاکستان کو جس مقصد کے لیے حاصل کیا ہے اس مقصد میں کامیابیاں عطا فرمائیں وطن عزیز پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنائیں اور پاکستان بنانے والوں کو کروٹ کروٹ راحت عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین پاک پاکستان زندہ باد پاک فوج پااندہ باد آئی ایس آئی پااندہ باد پاکستانی عوام پااندہ باد

  • @shahabshah7321
    @shahabshah7321 2 ปีที่แล้ว +1

    ALLAH pak maghfirat farmaye
    Ameen suma Ameen

  • @taahaisb9695
    @taahaisb9695 4 ปีที่แล้ว +8

    Millions of Blessings ❣️ Muhammad Ali Jinnah...

  • @malikrehankhanzaeitribespa9488
    @malikrehankhanzaeitribespa9488 5 ปีที่แล้ว +8

    ALLAH RABBUL IZZAT
    Quaid e Azam ko + Dr. Israr ji ko
    Jannatul Firdaos mai A'ala Tareen muqam
    Ataa farmaye Aameen Summa Aameen...

  • @zahidgullugullu1143
    @zahidgullugullu1143 3 ปีที่แล้ว +1

    i love quaid e azam

  • @nadiasundal2657
    @nadiasundal2657 3 ปีที่แล้ว

    قاٸداعظم زندہ باد

  • @wahabtv596
    @wahabtv596 5 ปีที่แล้ว +7

    MAASHAALLAH Darood o Salam Yaa Muhammad Rasool ALLAH SAW . ALLAH paak ap dono Azeem logon ko jannat naseeb frmaye Aameen aik k naam mein Muhammad or dosry k naam mein Ahmad MAASHAALLAH.♥️

  • @rajarameezridz
    @rajarameezridz 5 ปีที่แล้ว +18

    Ae Qauid E Azam tera ehsan ha ehsan :(

  • @shamimwishrat9644
    @shamimwishrat9644 5 ปีที่แล้ว +1

    قائداعظم کےآخری جملے پاکستان کے ہر فرد تک پہنچنے چائیے اسلامی نظام ہر مسئلے کا حل ہے .

  • @aashiqbhat8579
    @aashiqbhat8579 4 ปีที่แล้ว +2

    Allah dr sahab aur qaid e azam k darjat buland farmaye ...
    Love from kashmir

  • @Riazahmed-mj6gv
    @Riazahmed-mj6gv 5 ปีที่แล้ว +4

    Dr israar ahmed ra mashallha

  • @ghazalashaheen7337
    @ghazalashaheen7337 5 ปีที่แล้ว +7

    Allah Pak Quaid E Azam or Dr Israr Ahmad ko Jannah tul fardous me alla maqam atta farmay

  • @r.a.zp.a.k4954
    @r.a.zp.a.k4954 2 ปีที่แล้ว +1

    The great Quaid 🇽🇰🇪🇭🇦🇱🇹🇷🇧🇦🇰🇬❣️

  • @essaahmed714
    @essaahmed714 5 ปีที่แล้ว

    ALLAH ka shukar ha or qaid e azam Muhammad Ali Jinnah ka k musalmano ko azad mulk diya ab humara fraz ha k hum Pakistan mn islam ka nizaam qaim kran or pakistan ki hifazat kran

  • @saidanshahatlaskhan6365
    @saidanshahatlaskhan6365 4 ปีที่แล้ว +3

    Waqiee Qaid e Azam sahib aik azeem insaan our Allah our Rasool saw say sachi muhabbat karnay walay thay.

  • @AliRaza-xf2ir
    @AliRaza-xf2ir 5 ปีที่แล้ว +6

    Allah Pak quaid e Azam ki roh KO azmat ki bulandiyan ata farmae

  • @zamansidd1506
    @zamansidd1506 4 ปีที่แล้ว +1

    Ya ALLAH Quid E Azam ko aur Dr Sahb Ko jannat me buland muqam py faiz farmana.. aur inke darjat buland kr ke inhe jannat me karwat karwat sakon atta farmana..!! Sare bayan me anso nai ruke mere.. 😭

  • @sairabano6731
    @sairabano6731 4 ปีที่แล้ว +2

    Quaid E AZam Muhammad Ali jinnah in my Heart.Allah pak app ko buland maqam nàseeb farmai.ameen.my lover my dill my jaan my Sir my Sab khuchh.noorulain butt

  • @mubashirhabib8131
    @mubashirhabib8131 4 ปีที่แล้ว +3

    MashaAllah, May Allah Rest Quaid soul in Peace.

  • @saqibahmed5524
    @saqibahmed5524 5 ปีที่แล้ว +4

    اللہ پاک ڈاکٹر صاحب اور قائداعظم محمد علی جناح رح کو جنت ال فردوس میں مقام عطا فرمائے۔ امین

  • @realeyesrealise8933
    @realeyesrealise8933 4 ปีที่แล้ว

    Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah rahimullah.

  • @chachuibraheem4500
    @chachuibraheem4500 4 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ ہمارے عظیم راہنما حضرت قائد اعظم محمد علی جناح پر اپنی رحمتوں کی برسات فرمائیں اور ان کی نیک خواہشات کی تکمیل فرمائیں اور مولانا صاحب سے درخواست ہے کہ ان کی سوچ کی تکمیلِ کے لیے عملی طور پر کچھ حصہ ڈالیں کچھ دیانت دار اور دلیر لوگ منتخب کر کے ان کو تیار کر کے جج بنا کر نظام عدل کا حصہ بنائیں جب تک وہ انصاف کرتے رہیں گے آپ کو تا قیامت اجر ملتا رہے گا اور قائد جس عدل و انصاف کا نظام چاہتے تھے اس کی تکمیل ہوتی رہے گی

  • @ranafazal4789
    @ranafazal4789 4 ปีที่แล้ว +3

    Allah Quaid azam or dr israr ahmad sb allama iqbal (Rahmatuaah alaha)in sb per apni apni rahmatyn nazil farmay

  • @dexter-wg3je
    @dexter-wg3je 5 ปีที่แล้ว +5

    Our great leader 😍😍

  • @majidali7789
    @majidali7789 4 ปีที่แล้ว +1

    MN khadim Hussain riVzvi ko sunta Aya hun or Ab inko b sunta hn mujhy Lgta hai dono Allah ka Kam diljami or muhabat e rasool mn kr rhy hn

  • @ahmedjutt7478
    @ahmedjutt7478 หลายเดือนก่อน

    Qaid e azam is great leader

  • @globalviewstv896
    @globalviewstv896 5 ปีที่แล้ว +4

    اللہ پاک ہمیں خلافت عباسیہ جیسی عظیم خلافت عطا فرماۓ۔ آمین

  • @mohmmadibrahimsheikh8051
    @mohmmadibrahimsheikh8051 5 ปีที่แล้ว +8

    Allah bless them in jannt ul firdoos Ameen. Love both great Dr israr and quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah.

  • @shahzadbhutta5969
    @shahzadbhutta5969 4 ปีที่แล้ว +2

    Allah pak.
    Un ki qabar per qaroro rehmat8en nazil farme aur un ko jannatul firdous ata farmae...

  • @sarmad8510
    @sarmad8510 3 ปีที่แล้ว +1

    Qayad hamari shaan

  • @waqarahmed4129
    @waqarahmed4129 5 ปีที่แล้ว +8

    Man of the century, may his soul rest in peace.

  • @rajasialkoti
    @rajasialkoti 4 ปีที่แล้ว +3

    قائد پاکستان محمد علی جناح رح ذندہ باد

  • @iramshafqat1039
    @iramshafqat1039 5 ปีที่แล้ว +2

    Qaid e Azam was too sincere and brave man for Pakistan

  • @theknowledgeoflaw.5954
    @theknowledgeoflaw.5954 3 ปีที่แล้ว

    Allah Dr Sahab or Jinnah Sb ko Jannat ma alla mukam dy ameen

  • @MrRob-ob2dh
    @MrRob-ob2dh 5 ปีที่แล้ว +4

    Great leader my Quaid e Azam

  • @hussainkhan8952
    @hussainkhan8952 5 ปีที่แล้ว +3

    I love Pakistan and Qada azam

  • @zubairtanolitanoli466
    @zubairtanolitanoli466 4 ปีที่แล้ว

    2 nation theory paish kar nay walay azeem
    Leader ko salam

  • @najmasaleem8185
    @najmasaleem8185 5 ปีที่แล้ว +1

    کاش یہ باتیں ھمارے رھنما بھی جانیں اسرث تعلیمی نصاب میں بھی شاملِ ھوں آمین ثم آمین

  • @awbhatti9219
    @awbhatti9219 5 ปีที่แล้ว +3

    Allah Bless you and grant a place in heaven. Ameen 💐

  • @broaduz
    @broaduz 5 ปีที่แล้ว +5

    I'm real love him

  • @saeedahmed8122
    @saeedahmed8122 4 ปีที่แล้ว +1

    السلام وعليكم ورحمة ألله وبركاته ..... لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ .....
    اللہ پاک - اللّٰہ سبحان و تعالیٰ ... جناب بانی پاکستان محمد علی جناح اور پروفیسر ڈاکٹراسرار صاحب مرحومکو "جنت الفردوس" میں اعلیٰ مقام جگہ عطا فرمائے.... انکی قبرکو"غریق رحمت" فرمائے... انکی "لغزش خطاب" کو معاف فرمائے... جب اطمینان کے ساتھ آپ کا یہ بیان سنتے ہیں تودل کو کتنا سکون ملتا ہے ... اللہ تعالی- ہم تمام مسلمانوںکو "سننے" سے زیادہ "عمل" کرنیکی توفیق عطا فرمائے.. آمین .. ثم آمین .. یا رب العالمین ..... سبحان اللہ‎ ، "سچ" کہہ گئے "سچے" لوگ ... اورانکی"دینی خدمات" اور "درس و تدریس" سے تمام مسلمانوں کو "فیضیاب" فرمائے...اور تمام "اُمت مسلمہ" کے گناہ معاف فرمائے...قائد اعظم محمد علی جناح رح ڈاکٹر اسرار صاحب جیسے بندہ مومن... ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے. یا اللّٰہ ... ا نکے درجات بلند فرما -- آمین .. آمین یارب العالمین ...

  • @ubed4usk
    @ubed4usk 4 ปีที่แล้ว

    Mai India se hu.. Mai Dr. Sahab ki Bahut izzat karta hu wo Bahut bade Islami Scholar hai.. Jinnah pe Mai inse ikhtelaf karta hu

  • @mubashirshah8265
    @mubashirshah8265 5 ปีที่แล้ว +2

    Allah janat naseeb kara ameen

  • @SaifAli-vd2ry
    @SaifAli-vd2ry 5 ปีที่แล้ว +4

    Two great person rip

    • @HabibKhan-kj5wx
      @HabibKhan-kj5wx 5 ปีที่แล้ว

      You don't know the personal life of Jinnah before partition,
      He never practiced Islam as Muslim,
      You can find out from old history books,

    • @abrarshaikh7857
      @abrarshaikh7857 4 ปีที่แล้ว

      @@HabibKhan-kj5wx tubah naam bhi koi cheez hoti hai kabhi suna nahi zindagi me..sahaba ne bhi toba ki jahalat se aue islam me aye

  • @wahabs146
    @wahabs146 2 ปีที่แล้ว +1

    Khilafat e rashida to door ki baat inhon ne jo maghribi siyasat aur qanoon Pakistan mein lagu kiya wo bhi theek se na sar anjam na de saky.
    Allah is Pakistan ko har qism k munafiqon se nijaat dilaye aur Qaid e Azam jesi azeem shakhsiyat leader k tor per ataa farmaye.
    Ameen

  • @uzmaazhar9766
    @uzmaazhar9766 2 ปีที่แล้ว +1

    Great leader

  • @discover1599
    @discover1599 5 ปีที่แล้ว +4

    Jazakallah khair

  • @cattysstrokes9251
    @cattysstrokes9251 5 ปีที่แล้ว +14

    Ye Clip Aap PM Imran Khan Sb ko Zaror send kren.....Is se Definit un ko Rahnumai mile gi. Thanx

  • @waqargul8178
    @waqargul8178 4 ปีที่แล้ว +2

    ALLAH BLESS DR ISAR ALWAYS AMEN SUM AMEN WE LOVE YOU SO MUCH ALWAYS WE MISS YOU SO MUCH ALWAYS

  • @ayazrana1323
    @ayazrana1323 4 ปีที่แล้ว +2

    We love U...💓💓💓 quaid e azam Muhammad Ali jinnah & Dr. Israr ahmed... ALLAH aap hazraat ko jinnat ul firdous me alla muqam ata farmaey AAMEEN