سلام اپ کی تقریر سن کر ایمان تازہ ہو جاتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی لمبی عمر دے آمین میں بھی نکشبندی سلسلہ بیعت ہوں میرے لیے دعا کریں اللہُ پاک ہمارے ایمان کو سلامت رکھے آمین 🌹🕋🤲🌹
کیا سیرت نبویؐ جانتے ہو؟ کیا دین کو سمجھا ہے تم نے؟ کیا یاد بھی ہے پیغام نبیؐ؟ کیا نبیؐ کی بات بھی مانتے ہو؟ یہ جو کچھ تم کرتے ہو کیا یہ قرآن میں آیا تھا؟ اس رحمتؐ عالم نے تم کو کیا یہ اسلام سکھایا تھا؟ کہ اپنے منہ پر تم نبیؐ کا فُضلہ مٙل لینا لوگوں کے آگے ہر روز تم قصہ نیا اِک گھڑ لینا تم سے نہ کوئ سوال کرے؟ نہ اسکو جرم خیال کرے؟ کیا یہ ایمان کا حصہ ہے؟ اس دیس میں جو بھی جب چاہے دین کو یوں پامال کرے لیکن تم اتنا یاد رکھو وہ وقت بھی اک دن آنا ہے ہے جس کے نام پہ بہکا یا اس ذات کے آگے جانا ہے جو کچھ تم دنیا میں کہتے رہے وہ میزان حشر میں تولے گا وہ سرورؐ عالم محسنؐ جاں تم سے اتنا تو بولے گا تم حق کے نام پہ باطل ہو تم جھو ٹے ہو تم کاذب ہو
Subhan allah ❤️❤️
Haq Allah salmt rhkhy sada 😊
सुबहानललाह बहुतखूबसूरत तकरीर है अल्लाह आपको सलामत रखै पंजेतन पाक के सदके मै उमरे खीजर अता फरमाये आमीन
Ok
Very very great been CTH HF
😢😢😢😢😢
سلام اپ کی تقریر سن کر ایمان تازہ ہو جاتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی لمبی عمر دے آمین میں بھی نکشبندی سلسلہ بیعت ہوں میرے لیے دعا کریں اللہُ پاک ہمارے ایمان کو سلامت رکھے آمین 🌹🕋🤲🌹
✨Subḥān Allāh ( سبحان الله)✨
✨Alhamdulillah ( الحمداللہ)✨
✨Allāhu akbar (الله أكبر),✨
✨ Mashallah (ما شاء الله)✨
✨Jazāk Allah ( جزاك اللهُ)✨
🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🌹
🌹اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🌹
جزاک اللہ پاک
Subhanallah subhanallah
Assalam o alaikum ! Allah aap ko jaza e khair de Aameen
کیا سیرت نبویؐ جانتے ہو؟
کیا دین کو سمجھا ہے تم نے؟
کیا یاد بھی ہے پیغام نبیؐ؟
کیا نبیؐ کی بات بھی مانتے ہو؟
یہ جو کچھ تم کرتے ہو
کیا یہ قرآن میں آیا تھا؟
اس رحمتؐ عالم نے تم کو
کیا یہ اسلام سکھایا تھا؟
کہ اپنے منہ پر تم
نبیؐ کا فُضلہ مٙل لینا
لوگوں کے آگے ہر روز تم
قصہ نیا اِک گھڑ لینا
تم سے نہ کوئ سوال کرے؟
نہ اسکو جرم خیال کرے؟
کیا یہ ایمان کا حصہ ہے؟
اس دیس میں جو بھی جب چاہے
دین کو یوں پامال کرے
لیکن تم اتنا یاد رکھو
وہ وقت بھی اک دن آنا ہے
ہے جس کے نام پہ بہکا یا
اس ذات کے آگے جانا ہے
جو کچھ تم دنیا میں کہتے رہے
وہ میزان حشر میں تولے گا
وہ سرورؐ عالم محسنؐ جاں
تم سے اتنا تو بولے گا
تم حق کے نام پہ باطل ہو
تم جھو ٹے ہو تم کاذب ہو
مفلس جو اگر تن کی قبا بیچ رہا ہے
واعظ بھی تو منبر پہ دعا بیچ رہا ہے
دونوں کو ہے درپیش سوال اپنے شکم کا
اک اپنی خودی، ایک خدا بیچ رہا ہے
Subhan Allah
Subhan Allah