Khilafat e Rashida Ki Haqqaniyat | Reply To Yaseen Qadri By Muhammad Ahmad Saeed Siyalvi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 พ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 74

  • @user-yh3st9ij7n
    @user-yh3st9ij7n 2 หลายเดือนก่อน +8

    O anti tum joot bol raha ho qari yaseen such a ha

  • @sweetwaqar1112
    @sweetwaqar1112 2 หลายเดือนก่อน +5

    حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ابوبکر کو سورہ توبہ دیکھ کر کہا کہ جاؤ اس کی تبلیغ کرو ابھی تھوڑی دور ہی گئے تھے کہ اللہ تعالی نے وحی نازل کر دی کہ اے محمد صلی اللہ علیہ ہ وسلم یہ کس کو بھیج دیا ہے تو کہا ابوبکر کو تو اللہ تعالی نے فرمایا کہ اس کو واپس بلاؤ یہ اس کے اہل نہیں ہے یہ اس قابل نہیں ہے کہ تبلیغ کرے تو اب اللہ تعالی نے جو اس کو تبلیغ کرنے کے لیے ہی نہیں بھیجا واپس بلا لیا کہ یہ اس کا اہل ہی نہیں ہے تو یہ بندہ خلافت کے کس طرح قابل ہو سکتا ہے ۔یہ تو حضور پاک صلی اللہ علیہ ہ وسلم کا جنازہ چھوڑ کر ثقیفہ بنو سادہ میں پہنچ گئے تھے اور فورا ہی عمر نے اس کے ہاتھ پر بیعت کر کے اس کو خلیفہ بنا لیا اور ابوبکر نے عمر کو خلیفہ بنا لیا اور عمر نے عثمان کو خلیفہ بنا لیا یہ انہوں نے اپس میں ہی بندر بانٹ کر لی تھی۔ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی ایک حدیث بھی موجود نہیں کہ میرے بعد یہ خلیفہ ہوں گے ۔یہ قبضہ گروپ سے اپ مجھے کسی کوئی حدیث دکھائیں کہ چلو ابوبکر کو تو مان لیا یہ عمر اور عثمان کیسے خلیفے بن گئے ان کو تو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے خلیفہ نہیں بنایا تھا ۔

    • @LionKing-ln5gk
      @LionKing-ln5gk 2 หลายเดือนก่อน +3

      میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں❤

    • @MudassirIKkain
      @MudassirIKkain 15 วันที่ผ่านมา

      بھائی کچھ لوگ کتابیں پڑھنے کے بعد بھی ج*** کے جاھل ہی رہتے ہیں اور یہ حق کبھی نہیں مانتے

  • @honesty405
    @honesty405 หลายเดือนก่อน +4

    Zinda bad Yaseen Qadree

  • @MohdIqbal-vg8ve
    @MohdIqbal-vg8ve 22 วันที่ผ่านมา +1

    Zinda bad Allama Yasin qadri

  • @khawajaayazhussain337
    @khawajaayazhussain337 2 หลายเดือนก่อน +1

    کتب شیعہ سے خلیفہ اور امیر کی شرائط
    (1) ۔ اسلامی ملک کی سرحدوں کی ذمہ داری خلیفہ و امام پر عائد ہوتی ہے ۔ (اصول کافی جلد1 صفحہ 200)
    (2) ۔ حدود کا قیام (یعنی زانی شرابی قازف ڈاکو پر حدود جاری کرنا جو اللہ تعالی نے مقرر فرمائی ہیں زکوۃ و عشر جزیہ کی وصولی اور نظام اسلام کا قیام امام کی ذمہ داری ہے ۔ (کشف الغمہ فی معرفۃ الائمہ جلد 1 صفحہ 56 فی عدد الائمہ،چشتی)
    (3) ۔ دنیا سے شر فساد اور ظلم و ستم مٹانا بھی خلیفہ اور امیر کی ذمہ داری ہے ۔ (حدیقۃ اشیعۃ صفحہ 473 مقدس اردبیلی مطبوعہ تہران)
    (4) ۔ خمس وصول کرنا خلیفہ وقت کی ذمہ داری ہے ۔ (اصل الشیعۃ صفحہ 185)
    (5) ۔ امام و خلیفہ کا بہادر ہونا ضروری ہے تاکہ فریضہ جہاد بھی ادا کرسکے ۔ (عیون الحیوۃ ملا باقر مجلسی صفحہ 84،تنویر ششم تہران)

  • @MohdIqbal-vg8ve
    @MohdIqbal-vg8ve 22 วันที่ผ่านมา +1

    Tumhe allha hidayat de

  • @LionKing-ln5gk
    @LionKing-ln5gk 2 หลายเดือนก่อน +2

    دال میں کچھ کالا ہے, نہیں
    بلکہ,
    یہاں تو پوری دال ہی کالی ہے.
    😂🤣😆😜😂🤣😆😜😂🤣

  • @usmanfida277
    @usmanfida277 2 หลายเดือนก่อน +3

    O dushman e ahlebait lgta hai k tu tullaqa ameer Muavya aur Yazeed ka hami hai.Kis moon se Hazrat Ali a s ko Maula e Kinat kehte ho agar dil se mante naheen ho. Kia Hazrat Abu Bakkar r a , Hzarat Umar e Farooq r a aur Hazrat Usman e Ghani r a kainat se bahir hain Ya Hazoor Nabi e Kareem s a w ne Farmaya tha k in 3 Ashaba Karam ko chore kar baqi sab ka Maula Main aur Ali a s hain.

  • @doulathalikhan1565
    @doulathalikhan1565 19 วันที่ผ่านมา +2

    Yasi qaderi sahi haq bola hy ji

  • @khalidusman4027
    @khalidusman4027 2 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah.subhanAllah❤❤❤

  • @MohdIqbal-vg8ve
    @MohdIqbal-vg8ve 22 วันที่ผ่านมา +1

    Gadeer me Kiya fermaya tha

  • @abduljalili7042
    @abduljalili7042 13 วันที่ผ่านมา +1

    علی حق علی حق علی حق..ِ

  • @nemankhatibi9741
    @nemankhatibi9741 2 หลายเดือนก่อน +1

    Talk about Pakistany munafiqen

  • @doulathalikhan1565
    @doulathalikhan1565 19 วันที่ผ่านมา +2

    Kitnedin chupogee haq aqer manlo muslmano yasin qadari sahi hy

  • @aftab-designer
    @aftab-designer 2 หลายเดือนก่อน +7

    oy zalmo ali k khilaf bugz rakhny walo

    • @WajidAli-uu2gv
      @WajidAli-uu2gv 2 หลายเดือนก่อน +1

      Daleel se baat kr raafzi sabaai

    • @doulathalikhan1565
      @doulathalikhan1565 19 วันที่ผ่านมา +1

      H Ali as haq ji

    • @doulathalikhan1565
      @doulathalikhan1565 19 วันที่ผ่านมา

      Aur kitna dalil chahiyee kitben pado mr

  • @saeedrizvi7675
    @saeedrizvi7675 14 วันที่ผ่านมา

    حسن اللہ یاری کو ابوبکر کی خلافت کی نس کے بارے میں بتاؤ

  • @aslamquraishi7665
    @aslamquraishi7665 4 วันที่ผ่านมา

    Iski awaz hi nahi a rahi hai.. Matlab ye kazzab hai.

  • @ahsanmushtaq5082
    @ahsanmushtaq5082 2 หลายเดือนก่อน +1

    مسلک حق اہلسنت زندہ باد زندہ باد
    علمائے حق اہلسنت زندہ باد زندہ باد

  • @GBtelecast
    @GBtelecast 20 วันที่ผ่านมา

    😂😂😂😂 dhuwan acha nikal raha hay

  • @MudassirIKkain
    @MudassirIKkain 15 วันที่ผ่านมา

    نبوت کا تصو سلسلہ ختم ہو گیا تھا لیکن امامت کا سلسلہ تو تھا حضرت عمر خطاب پھر امام بھی تو بن زاکر بنا سکے تھا اللہ امام کیوں نہیں بنا اللہ نے پھر اگر میں نبی بننے کے لائق تھے تو امام بنا دیتا نبوت کا دروازہ تو بند ہو گیا تھا کیونکہ اگر میں صاحب علم سے تو پھر فدک والا مسئلہ کیوں نہیں حل کرا

  • @SabaAshiq-yu7ll
    @SabaAshiq-yu7ll หลายเดือนก่อน

    😊😅😮😢

  • @sweetwaqar1112
    @sweetwaqar1112 2 หลายเดือนก่อน +3

    حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنی حیات طیبہ میں یہ فرما دیا تھا کہ جس جس کا میں مولا اس اس کا علی مولا اور میرے بعد یہ تمہارا ولی ہے اب یہ بے وقوف اس کا مطلب لیتے ہیں کہ جس جس کا میں دوست اس کا علی دوست یعنی ان کے مطابق حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم اورحضرت علی علیہ السلام کو صحابہ اپنا دشمن سمجھتے تھے اس لیے حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو یہ فرمانا بڑا ۔یہ امت کو بی وقوف نہ بنواؤ من کنت مولاے علی مولا کا مطلب یہی ہے کہ جس کا میں سردار ہوں اس کا علی سردار اور میرے بعد یہ تمہارا ولی ہے ۔یاسین قادری صاحب قران و حدیث سے بیان کرتے اور یہ جتنے بھی بیوقوف ہیں یہ ذاتی رائے پیش کرتے ہیں بھائی یہ تو سارے بھگوڑے تھے ہر جنگ میں بھاگے ہوئے تھے ۔ حتی کہ اخری وقت میں نبی کا جنازہ چھوڑ کر بھی بھاگ گئے تھے اور یہ خلیفے کیسے بن گئے ۔😂😂😂😂😂

    • @LionKing-ln5gk
      @LionKing-ln5gk 2 หลายเดือนก่อน +1

      میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں❤

    • @WajidAli-uu2gv
      @WajidAli-uu2gv 2 หลายเดือนก่อน

      Sahaba ikraam R.A ne to Allah k deen ko saari dunya tak pohanchaya. Mgr tera Bhagorra qaaim imaam apni jagaa pr qaaim na raha. Bal k saamrah ki ghaar main chupp gia 😆😆😅😅😄😄😃😃😂😂😁😀

    • @khawajaayazhussain337
      @khawajaayazhussain337 2 หลายเดือนก่อน

      محترم قارئینِ کرام اللہ عزوجل کا ارشادِ مبارک ہے : اِنَّ الَّذِيۡنَ تَوَلَّوۡا مِنۡكُمۡ يَوۡمَ الۡتَقَى الۡجَمۡعٰنِۙ ۔ اِنَّمَااسۡتَزَلَّهُمُ الشَّيۡطٰنُ بِبَعۡضِ مَاكَسَبُوۡا ‌ۚ وَلَقَدۡ عَفَا اللّٰهُ عَنۡهُمۡ‌ؕ ۔ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ ۔ (سورہ آل عمران آیت نمبر 155)
      ترجمہ : بیشک وہ جو تم میں سے پھرگئے جس دن دونوں فوجیں ملی تھیں انہیں شیطان ہی نے لغزش دی ان کے بعض اعمال کے باعث اور بیشک اللہ نے انہیں معاف فرمادیا بیشک اللہ بخشنے والا حلم والا ہے ۔

    • @khawajaayazhussain337
      @khawajaayazhussain337 2 หลายเดือนก่อน

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زندگی میں ان کی خطاؤں کے باوجود خود ان سے درگزر کیا بلکہ اپنے امتیوں کو یہ حکم فرمایا : دَعُوا لِي أَصْحَابِي لا تَسُبُّوا أَصْحَابِي ۔ (مسند البزار جلد 3 صفحہ 294 رقم : 2779,چشتی)
      ترجمہ : میری خاطر میرے صحابہ رضی اللہ عنہم سے درگزر کرو، میرے صحابہ رضی اللہ عنہم کو برا مت کہو ۔ علامہ ہیثمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ رجاله رجال الصحيح اس حدیث کے سب راوی بخاری کے ہیں ۔ (مجمع الزوائد : 21/10)
      حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : احْفَظُونِي فِي أَصْحَابِي ۔ (سنن ابن ماجہ، ص: 172، رقم: 2363، مسند احمد: 26/1، ابو یعلیٰ: 102/1، المختارۃ: 96،97، الصحیحۃ: 1116، 431)
      ترجمہ : لوگو ! میری وجہ سے میرے صحابہ کا خیال رکھو، ان کی رعایت کرو ۔ اور بعض روایات میں ”أحسنوا إلى أصحابي“ کے الفاظ ہیں کہ ”میرے صحابہ کے ساتھ اچھے طریقےسے پیش آؤ ۔
      حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : إِذَا ذُكِرَ أَصْحَابِي فَأَمْسِكُوا، وَإِذَا ذُكِرَتِ النُّجُومُ فَأَمْسِكُوا، وَإِذَا ذُكِرَ الْقَدَرُ فَأَمْسِكُوا ۔ (طبرانی وغیرہ ، الصحیحۃ: 34)
      ترجمہ : جب میرے صحابہ کا ذکر کیا جائے تو خاموش رہو ، جب ستاروں کا ذکر کیا جائے تو خاموش رہو اور جب تقدیر کا ذکر کیا جائے تو خاموش رہو ۔

    • @khawajaayazhussain337
      @khawajaayazhussain337 2 หลายเดือนก่อน

      دَخَلَ أبو بكرٍ -رضي الله عنه- على رسولِ اللهِ -صلى الله عليه وسلم- حينَ ماتَ.....ويُصَلَّى عَلَيهِ؟ وكَيفَ يُصَلِّى عَلَيهِ؟ قال: تَجيئونَ عُصَبًا عُصَبًا فيُصَلُّونَ فعَلِموا أنَّه كما قال، فقالوا: هَل يُدفَنُ؟ وأَينَ؟ فقالَ: حَيثُ قَبَضَ اللهُ روحَه
      ترجمہ:
      حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی جب وفات ہو گئی تو سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حاضر ہوئے صحابہ کرام نے عرض کیا کہ کیا آپ علیہ الصلوۃ والسلام کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی تو سیدنا صدیق اکبر نے جواب دیا جی ہاں ۔صحابہ کرام نے عرض کیا کیسے نماز جنازہ پڑھیں؟ تو آپ نے فرمایا کہ تم گروہ در گروہ آتے جاؤ اور نماز جنازہ پڑھتے جاؤ... پھر صحابہ کرام نے عرض کیا کہ کیا آپ علیہ الصلاۃ والسلام کو دفن کیا جائے گا اور کہاں دفن کیا جائے گا ؟ تو سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ نے جواب دیا کہ آپ علیہ الصلاۃ والسلام کو وہاں دفن کیا جائے گا جہاں ان کی روح قبض ہوئی
      (السنن الكبرى للبيهقي ت التركي ,7/362روایت6987بحذف)
      سیدنا ابوبکر و عمر رضی اللہ تعالیٰ عنھم نے بھی نماز جنازہ پڑھی، دوٹوک تصریح پڑھیے:
      ووضع على سريره دخل أبو بكر وعمر فقالا السلام عليك أيها النبى ورحمة الله وبركاته ومعهما نفر من المهاجرين والأنصار قدر ما يسع البيت فسلموا كما سلم أبو بكر وعمر وصفوا صفوفا لا يؤمهم عليه أحد
      ترجمہ:
      حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے جسد مبارک کو تخت پر لٹایا گیا تو ابوبکر اور عمر دونوں داخل ہوئے اور دونوں نے عرض کیا السلام عليك أيها النبى ورحمة الله وبركاته... سیدنا ابو بکر صدیق اور عمر کے ساتھ مہاجرین اور انصار میں سے صحابہ کرام تھے کہ جتنا گھر میں جگہ تھی پھر سب نے سلام عرض کیا جیسے کہ ابوبکر اور عمر نے سلام عرض کیا اور یہ سب صف باندھے کھڑے ہوئے تھے کوئی امام نہ تھا
      (جامع الأحاديث روایت27941)
      (كتاب الطبقات الكبرى ط دار صادر2/290)
      .
      سب صحابہ و تابعین نے نماز جنازہ پڑھی:
      وُضِعَ عَلَى سَرِيرِهِ فِي بَيْتِهِ، ثُمَّ دَخَلَ النَّاسُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْسَالًا يُصَلُّونَ عَلَيْهِ، حَتَّى إِذَا فَرَغُوا أَدْخَلُوا النِّسَاءَ، حَتَّى إِذَا فَرَغُوا أَدْخَلُوا الصِّبْيَانَ، وَلَمْ يَؤُمَّ النَّاسَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَدٌ
      ترجمہ:
      حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے جسد مبارک کو تخت پر لٹایا گیا ان کے گھر میں ہی.....پھر لوگ داخل ہوئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر گروہ در گروہ آپ پر نماز جنازہ پڑھتے رہے یہاں تک کہ مرد صحابہ کرام و تابعین وغیرہ نماز جنازہ سے فارغ ہوگئے تو عورتوں کو داخل کیا گیا تاکہ وہ بھی رسول کریم کی نماز جنازہ پڑھ سکیں... جب عورتوں نے نماز جنازہ پڑھ لیا تو بچوں کو داخل کیا گیا تھا کہ وہ نماز جنازہ پڑھیں اور ان سب نے نماز جنازہ پڑھی، کسی نے کسی کی امامت نہ کی
      (سنن ابن ماجه ,1/520روایت1628)

  • @mirzabaig2094
    @mirzabaig2094 21 วันที่ผ่านมา

    مولا علی رضی خود عالم اسلام کے ناکام حکمران ثابت ھوے تاریخی حقیقت 😂

  • @abduljalili7042
    @abduljalili7042 13 วันที่ผ่านมา

    حیدر فقط امیر المومنین است

  • @user-go9pc3hd1k
    @user-go9pc3hd1k 2 หลายเดือนก่อน

    L😂😂😂😂

  • @AliAkram-vi8kz
    @AliAkram-vi8kz 2 หลายเดือนก่อน

    Dum h to debate karona

  • @user-zl9dr3ww8b
    @user-zl9dr3ww8b 2 หลายเดือนก่อน

    Yaseen abo Lolo ke olad mujusi 😊

  • @muhammadzubair4112
    @muhammadzubair4112 3 วันที่ผ่านมา

    بندر تو کیا جانے یسین قادری کون ہے۔
    تو نے جو روایات بیان کی ہیں وہ made in Damishq ہیں۔

  • @qadeer-uz-zamansheikh7776
    @qadeer-uz-zamansheikh7776 2 หลายเดือนก่อน

    ❤ Very good

    • @rjmeshameer7825
      @rjmeshameer7825 2 หลายเดือนก่อน

      سوائے مسلے پر کھڑا کرنے کے کیا دلیل۔ہے۔ آپ کے کہ ابوبکر افضل ہے ، بھائی یہ ثقیفہ والے ہیں۔ اور بھائی صدیق اکبر بھی اور فاروق اعظم بھی مولا علی کا لقب ہے۔ اگر صدیق اکبر اتنے ہی صدیق تھے سعد بن عبادہ بھی کرتے جن کو بعد میں قتل کروا دیا گیا۔

  • @TahirShamsi-dm4eq
    @TahirShamsi-dm4eq 6 วันที่ผ่านมา

    Jhoty hadees bian kar raha hai

  • @zeedouniform2521
    @zeedouniform2521 20 วันที่ผ่านมา

    Tu bhi lagta hi naasbi hi

  • @aliajafar6420
    @aliajafar6420 9 วันที่ผ่านมา

    مولانا احمد تمہاری بات مان لے اصول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ میرے بعد میرے 12 جانشین ہوں گے تو پھر اس کے بعد تو پھر بعد اس کے باقیوں کو بتائیں نہ واقعی کون ہے ان کے نام بتاؤ ارے خدا کا خوف کھاؤ جو بھی اہل بیت کے فضائل بیان کریں تم کے پیچھے پڑ جاتے ہو کوئی شرم اتی ہے کوئی حیا ہوتا ہے

  • @mohammedabdulraheem8691
    @mohammedabdulraheem8691 2 หลายเดือนก่อน +1

    مفتی محمد صاحب ، جواب پر جواب سوال پر سوال کررہے ہیں ۔ اس سے کوئی فائداہ ہونے والا نہیں ہے ۔۔ ہاں اگر اپ صرف قران سے دلیل دیتے تب ٹھیک تھا - لیکن ہم مسلمانوں کے علماء بھی تو قران کے علاؤ جھوٹی کتابوں کے عالم و فاضیل و مفتی بنے ہیں ۔ اگر جواب دینا بھی ہے تو وہی جھوٹی کتابوں سے دیتے ہیں ۔ مسلہ تو جو کا توں رہے جاتا ہے ۔۔ پھر کیا فائداہ ۔۔ اپ نے بھی مانا کہ حیدر کررار کرم اللہ وجہہ نے اپنی علمی قابیلیت بتائیے یہ الگ بات ہے ، جب مان گئیے تو بات دوسرے کی بھی ٹھیک ہوئی نہ ؟
    اس وقت امیر بننے کے لئیے علی۴ سے بھی زیادہ جلیل قدر صحابہ موجود تھے ۔ اور وہ نوجوانوں لوگوں میں شامل تھے ، کوئی بڑی عمر والے یا کوئی پرانے تجربہ کار نہ تھے ، علی۴ کی شادی حجرت کے بعد ہوئی تھی اور نبی کی وفات کے وقت ان کے بچہ بھی چھوٹے تھے یعنی 6-7 کی عمر کے ،، یہ سب شیعہ واؤ کی جھوٹی کہانیا ہے کہ بڑھا چڑھا کر ان کے تعلق سے بہت کچھ لکھا ہے اس کی وجہ بھی یہ ہے کہ وہ ان کوفہ والوں کا کچھ نہ کچھ ساتھ دئیے تھے ۔۔ اس لئیے پنجتن کا گن گاتے ہیں ۔۔ اور ہمارے علماء اسئ خیالات کے کتابیں پڑھ کر عالم بن تو گئیے قران کیا چیز ہے تقریبا کسئ کو بھی نہیں معلوم ۔۔ اگر معلوم بھی ہے تو روایتوں کی تفسیر کے حساب سے معلوم ہے ۔۔ مثال سورہ نور عائشاء رضی اللہ عنہ کے لئیے اتری ، یہ ہے ہمارے ناقلق علماء کا حال ۔۔ کیا یہ سورہ ساری امت کے لئیے نہیں ہے جب بھی کسئ بھی شخص پر یہ وقت ائیے تو کیا کرے ؟ بلکہ ایسا پیش کرے کہ ساری امت پاک صاف ہے اور ہماری ماں بدکار ہے ، نعوذ بللہ ا- یہ سب منافقوں کی لکھی ہوئی جھوٹی کہانیا ہے ۔ وجہ جو جو ایران پر چڑاہی کرے ان تمام صحابہ و امھاۃ کے بارے میں ان کی عزت پر حملہ کیا گیا ہے ۔۔ تمام ایمہ متہ کی اولاد تھے اسئ لئیے جھوٹے قصہ بنا کر چلیے گئیے ۔۔۔

    • @MudassirIKkain
      @MudassirIKkain 15 วันที่ผ่านมา

      شیعہ تو جھوٹی کتابوں سے ذلیل دینی مسئلہ بتانی ہے تو اہل سنت ہی کونسا صحیح بتا رہے جو بخاری میں لکھا ہوا ہے بھی چھپایا جو مسلم صحیح مسلم میں لکھا ساری کتابوں کی صحیح باتیں چھپا رکھی من گھڑت کہانیاں بتاتے ہیں اور اگر مولا علی خوشی دور میں اس وقت اس قابل نہیں تھے تو کیا صحابہ تھے جن جنہوں نے شراب بی بی اور بتوں کو سجدہ بھی کرا اور جو قابو میں ایا وہ اس عہدے کے لئے لک قابل نہیں ہے

  • @Sarfaraz-ig3hg
    @Sarfaraz-ig3hg 2 หลายเดือนก่อน +2

    waah nasbi

  • @abduljalili7042
    @abduljalili7042 13 วันที่ผ่านมา

    عمر وابوبکر جنگ می کیو باگیا 😮

  • @abduljalili7042
    @abduljalili7042 13 วันที่ผ่านมา

    عمر حکم تیمم می بلد نهی تا😊

  • @Sarfaraz-ig3hg
    @Sarfaraz-ig3hg 2 หลายเดือนก่อน

    nasbi nasbi

  • @doulathalikhan1565
    @doulathalikhan1565 19 วันที่ผ่านมา

    Mr jooti hadise mat bolo