*از مولاناشمیم حنفی* ماں مری مجھ کو تری یاد بہت آتی ہے دل تڑپ اٹھتا ہے اورآنکھ چھلک جاتی ہے __________________________________ سچ ہے اے ماں تیری ممتا نے سنبھالا مجھ کو بھوکی رہ کے بھی دیا منہ کا نوالا مجھ کو در گزر میری تو ہر ایک خطا کرتی تھی عمر بڑھنے کی بھی روزآنہ دعا کرتی تھی مضطرب ہوں ، میں پریشان ہوں ، رنجور ہوں اب تیرے جانے سے میں زخموں سے بہت چور ہوں اب دل شکستہ ہے مرے دل کی دوا دیجے ذرا ماں مری خواب میں ہی چہرہ دکھادیجے ذرا ___________________________ روح تڑپاتی ہے آنکھوں کو رلاجاتی ہے جس گھڑی مجھ کو اے ماں یاد تری آتی ہے روتے روتے میں تری قبر پہ آجاوں گا زخم دل جو ہے تجھے اپنا دکھا جاوں گا پڑھ کے بخشوں گا تجھے روز میں رب کا قرآں کبھی طہ کبھی یسیں ، کبھی سورہ رحماں مغفرت کا تجھے پروانہ عطا ہوجائے خوش ہوں تجھ سے نبی اور راضی خدا ہوجائے __________________________ خود کو میرے لئے ہر لمحہ گھلایا تو نے خون دل دودھ کی صورت میں پلایا تونے میں جو روتا تھا تو بے چین تو ہوجاتی تھی اور دعاؤں میں مرے واسطے کھوجاتی تھی اس محبت کو بھلا پاوں یہ ممکن ہی نہیں بن تری یاد کے سوجاوں یہ ممکن ہی نہیں مرے اللہ تو بس اتنی نوازش کردے قبر پر ماں کی مرے نور کی بارش کردے _______________________________ مجھ کو پلکوں پہ بٹھاتی ہے جو ساری دنیا اپنے سینے سے لگاتی ہے جو ساری دنیا میرا فیضان زمانے میں جہاں بھی پہونچا میری مجلس میں ہر اک پیر و جواں بھی پہونچا گلشن دین میں ہریالی جو آئی مجھ سے خلق نے راہ ہدایت بھی جو پائی مجھ سے میری ماں تیری دعاؤں کا صلہ ہے سب کچھ تیری خدمت ہی سے انعام ملا ہے سب کچھ ________________________________ جس طرح تم نے کرم مجھ پہ کیا ماں ہوکر بخش دے یوں ہی خدا تجھ کو مہرباں ہوکر تجھ پہ ہر وقت خدا بارش انعام کرے خلد میں جاکے تو آرام ہی آرام کرے شاہ عالم کایہی وعدہ ہے اماں تجھ سے یاد تیری نہ جدا ہوگی کبھی بھی مجھ سے اب دعا گو ہے ترے واسطے اللہ سے شمیم تجھ کو فردوس عطا کردے مرا رب کریم رابطہ نمبر 7084834802
اپنےشیخ( قاری شاہ عالم صاحب لونی دام ظلکم العالی ) کی فرمائش پر لکھا ہے ، حضرت بہت غم کی کیفیات سے گزر رہے تھے ، لکھنے کے دوران متعدد بار آنکھوں سے آنسو نکلتے رہے۔ اللہ نے ماں کا مقام ہی ایسا بنایا ہے ، اس کی جدائیگی جانکاہ اور جان گسل ہوتی ہے ، اللہ سب کی ماں کو سلامت رکھے۔ آمین شمیم حنفی
*از مولاناشمیم حنفی*
ماں مری مجھ کو تری یاد بہت آتی ہے
دل تڑپ اٹھتا ہے اورآنکھ چھلک جاتی ہے
__________________________________
سچ ہے اے ماں تیری ممتا نے سنبھالا مجھ کو
بھوکی رہ کے بھی دیا منہ کا نوالا مجھ کو
در گزر میری تو ہر ایک خطا کرتی تھی
عمر بڑھنے کی بھی روزآنہ دعا کرتی تھی
مضطرب ہوں ، میں پریشان ہوں ، رنجور ہوں اب
تیرے جانے سے میں زخموں سے بہت چور ہوں اب
دل شکستہ ہے مرے دل کی دوا دیجے ذرا
ماں مری خواب میں ہی چہرہ دکھادیجے ذرا
___________________________
روح تڑپاتی ہے آنکھوں کو رلاجاتی ہے
جس گھڑی مجھ کو اے ماں یاد تری آتی ہے
روتے روتے میں تری قبر پہ آجاوں گا
زخم دل جو ہے تجھے اپنا دکھا جاوں گا
پڑھ کے بخشوں گا تجھے روز میں رب کا قرآں
کبھی طہ کبھی یسیں ، کبھی سورہ رحماں
مغفرت کا تجھے پروانہ عطا ہوجائے
خوش ہوں تجھ سے نبی اور راضی خدا ہوجائے
__________________________
خود کو میرے لئے ہر لمحہ گھلایا تو نے
خون دل دودھ کی صورت میں پلایا تونے
میں جو روتا تھا تو بے چین تو ہوجاتی تھی
اور دعاؤں میں مرے واسطے کھوجاتی تھی
اس محبت کو بھلا پاوں یہ ممکن ہی نہیں
بن تری یاد کے سوجاوں یہ ممکن ہی نہیں
مرے اللہ تو بس اتنی نوازش کردے
قبر پر ماں کی مرے نور کی بارش کردے
_______________________________
مجھ کو پلکوں پہ بٹھاتی ہے جو ساری دنیا
اپنے سینے سے لگاتی ہے جو ساری دنیا
میرا فیضان زمانے میں جہاں بھی پہونچا
میری مجلس میں ہر اک پیر و جواں بھی پہونچا
گلشن دین میں ہریالی جو آئی مجھ سے
خلق نے راہ ہدایت بھی جو پائی مجھ سے
میری ماں تیری دعاؤں کا صلہ ہے سب کچھ
تیری خدمت ہی سے انعام ملا ہے سب کچھ
________________________________
جس طرح تم نے کرم مجھ پہ کیا ماں ہوکر
بخش دے یوں ہی خدا تجھ کو مہرباں ہوکر
تجھ پہ ہر وقت خدا بارش انعام کرے
خلد میں جاکے تو آرام ہی آرام کرے
شاہ عالم کایہی وعدہ ہے اماں تجھ سے
یاد تیری نہ جدا ہوگی کبھی بھی مجھ سے
اب دعا گو ہے ترے واسطے اللہ سے شمیم
تجھ کو فردوس عطا کردے مرا رب کریم
رابطہ نمبر
7084834802
ماشاءاللہ حضرت
Mashallah
ماشاء اللہ اللہ تعالی استاذ محترم کی عمر دراز فرمایے
ماشاءاللہ ایسے ہی لکھ کے ڈالدیا کرو
❤
❤❤❤❤۔ ماشاءاللہ
محمد عاقل ❤❤❤❤ ماشااللہ قاری صاحب بہت خوب
Masha Allah bahut khoob Beshak ❤
माशा अल्लाह, बहुत खूब सब्बीर मुजफ्फरपुरी साहब❤
ماشااللہ قاری صاحب ❤❤❤❤❤
Masha Allah bahut khoob beshak❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب صورت کلام ہے
ماشاء اللہ نظم کا کوئی جواب نہیں ۔۔۔۔اے اللہ ہمارے والدین پے رحم فرما ۔۔۔😢😢😢😢😢
آمین ثمہ آمین
ماشاء االلہ قاری صاحب
ماشاء اللہ😢😢😢😢
ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
بہت خوب
سچ مچ آنکھوں سے آنسو چھلک گئے،
ماشاءاللہ بہت خوب بھایٔ
ماشاءاللہ قاری صاحب ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤
Masha Allah Bahut Khoob 👍
Masha Allah bahut khoobsoorat
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت اچھا اللہ تبارک وتعالی اپ کو اور جزا خیل دے
ماشاءالله
Mashallah ❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب قاری صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bahut hi sunder aawaz hai qari Sahab ki
ماشاءاللہ🤲
مشاء اللہ بہت خوب 😢😢😢😢😢😢😢 بیشک حقیقت
Masha Allah ❤
ماشاء الله ❤
❤ mashallah bahut hi khubsurat hai ❤
ماشاءاللہ۔
ماں کی یاد سے آنکھیں نم 😢 ہو گئیں۔
ماشاءاللہ جزاک اللّٰہ خیرا ❤🎉
بہت ہی عمدہ نات ہے اللہ سب کے والدین کی حفاظت فرما ❤❤❤
Ma sha allah
Bahut khoob qari sahab
ماشاءاللہ بہت خوبصورت نظم ہے ❤️😮😮
ماشاءاللہ
❤❤❤❤ مشاء اللہ بہت خوب آواز سبحان
Sach me dil ki bat likhi hai is nazam me bhut yad ATI hai maa ki 😢
Mashallah kya khoob Gaya ho hajrat
Mashallah Mama ❤
ماشاءاللہ بہت خوب
Mashallah mabrook ho qari sahab ahsan nzam hai mai aapki nzam ko badi shiddat se intezar karta raheta ho❤❤❤❤❤❤
Masha Allah bahut hi zyada umda nazam
Masallah bahut khuob ❤❤❤
MashaALLAH, Bahut Behtareen Nazam hai
Mashallah
Masha Allah 👍👌
Mashaallah bahut khub bhayi ❤❤❤❤❤
❤ ماشا اللہ
ماشاءاللہ bhut khoob
Subhan Allah......
Subhanallah
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
محترم قاری صاحب ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب محترم ❤❤❤❤
بہت خوب بہت عمدہ ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت عمدہ
ماشاء اللہ کتنی
اللہ ہمارے والدین کا سایہ تا دیر قائم رکھے
واہ
اللہ سب کی ماں کو سلامت رکھے 😢😢😢😢 آمین
سبحان اللہ
Masha Allah... Bhut hi umda kalam❤❤
Subhanallah bahut accA
इस नात ने दिल चीर दिया❤❤❤❤❤❤
Mashallah allah apki man ko aor tamam maon ko jannatul firdaus men aala maqaam ataa farmae
😢😢 mashallah
Masha Allah
Masha allah....❤❤..
Assalamualaikum rula diye Bhai jaan 😢😢😢😢
ماشاءاللہ سبحان اللہ
Masha Allah bahut khub awaz h ap ki🥹
Masha Allah bahut khub qari saheb zindabad mai qari Abdur Rahim Nepal
اللہ تعالیٰ سب کے ماں باپ کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین یارب العالمین
آمین یارب العالمین
Waqi aankhe nam ho gayi sun kr 😢😢
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
😢😢😢😢😢😢😢❤❤❤
بہت غمگین نعت اللّٰہ تعالیٰ سبھی کے ماں باپ کی حفاظت فرما
آمین یارب العالمین
Masha allah❤
ماشاءاللہ 👌 دل ❤️ باغ باغ ہوگیا۔ 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
Mashallah 😢😢😢❤❤❤
خدا ہماری ماں کو سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
اللہ آپکو سلامت رکھے
آمین یارب العالمین
Mashallah ❤️
😢😢😢 ماشاءاللہ
ماشأاﷲ سبحان لله
ماشاءاللہ
Papa ke liye bhi
میں نعت سنتیں جاتھا ہو اور رہ تے جاتاہو
میری ماں میری ماں
بیشک 😢😢😢
Mashallah 😂😂😂❤❤❤
😢😢😢
Ameen
لاکھ ڈھونڈو پھر آغوش محبت بعد مرنے کے پھر ماں نہیں ملتی
❤❤❤
اللہ پاک سے آپ سب حضرات دعا فرمائیں
اللہ میری والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائیں 😢😢😢
آمین ثم آمین 🤲
آمین یارب العالمین
آمین ثمہ آمین 😢😢😢
🤲🏻😢
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
اپنےشیخ( قاری شاہ عالم صاحب لونی دام ظلکم العالی ) کی فرمائش پر لکھا ہے ، حضرت بہت غم کی کیفیات سے گزر رہے تھے ، لکھنے کے دوران متعدد بار آنکھوں سے آنسو نکلتے رہے۔ اللہ نے ماں کا مقام ہی ایسا بنایا ہے ، اس کی جدائیگی جانکاہ اور جان گسل ہوتی ہے ، اللہ سب کی ماں کو سلامت رکھے۔ آمین
شمیم حنفی
😢
آمین ثمہ آمین یارب العالمین
@@shamimhanfiofficial358 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت ایک نظم رونق رمضان پر لکھ دیجئے
اسی کمینٹ میں
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢