اللہ تعالی حضرت مولانا الطاف حسین حالی صاحب کو جزائے خیر عطافرمائے اور جت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آپ کہ مقام و مرتبہ بہت بلند ھے آپ نے مردہ ضمیر انسانوں کو بیدار کر نے کی دل و جان سے کوشش کی ہے مگر کچھ ضمیر فروشوں کی اآج بھی کوئی کمی نہیں ھے۔
Aisa lagta jaisa ka yeh poetry aj ka waqt per likhi gaye hai yakeen Nahi aata ka yeh purana waqt ki likhi gaye hai ek ek lafz lagta hai jaisa hamara aj Bayan kar raha hai ❤️❤️
حضور، یہ نعت نہیں ہے۔ نعت رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صفاتِ محمودہ کے بیان پر مبنی کلام کو کہتے ہیں۔ خیر، پہلے مصرع کی آفاقیت تو سمجھ میں آتی ہے۔ آخری والی بات پلے نہیں پڑی۔
Assalamualaikum Excuse me for writing you after 3 years! اپنے حضرت احمد جاوید صاحب کی جو بات نقل کی ہے یہ اُنہوں نے کہاں فرمایا ہے ؟ اگر کسی لیکچر وغیرہ میں تو براے مہربانی لنک مہیا کردیں -
آمین، کیونکہ اب بھاگ ڈور امت کی انہی کے ہاتھ میں، لیکن یہ شکوہ بھی سہی نہیں ہے، کیونکہ شریعت کا علم سیکھنے کا ہر شخص کو اللہ کے رسول نے مکلف بنایا ہے اور اللہ رب العالمین نے مکلف بنایا ہے، طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم و مسلمۃ
سراط مستقیم خود جناب ختمی مرتبت سرور انبیاء والمرسلین تاجدار کائنات سرکار دو عالم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات گرامی ہی ہے. بہ مصطفی برساں خویش را کہ دیں ہمی اوست گر او نرسیدی تمام بو لہبی است
☆☆ دشت ہوتی ؛ صحرا ہوتی کہ کربلا ہوتی _ ☆☆ گر نبی نہ ہوتے تو زیست کیا ہوتی _ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعرہ ::::: فوزیہ بشیر علوی ۔ 🇵🇰🍀🌼✒
واہ واہ کیا بات ❤ بہت خوب جناب 🌹 دل باغ باغ ہوگیا قبلہ حضرت 🌹 بہت مہربانی ہوگی اگر مسدس حالی مکمل اسی خوبصورت آواز میں اس بزم " لہجہ" سے اپلوڈ کی جائے ۔۔۔۔ ہم اس پر آپ کے مشکور رہیں گے ۔ شکریہ ❤️ اللہ رب العزت آپ کو سدا خوش وخرم رکھے آمین ثم آمین
kamal to actually haali ki zamana shanasi mn ha aur afsos hum musalmano pr k wahin k wahin kharray hain k koi b kabhi b kuch b hamaray sath, hamaray mazhab k sath even hamaray Nabi Pak SAW ki shan mn gustakhi kr deta ha aur hum alag alag apne apne mulkon mn bs siyasat chamkata hain aur wohi ghisse pitte bayan dene unsuccessful boycott krne se aga nhi gaye
الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم راحیل صاحب بہترین پیش کش پر دلی مبارکباد قبول کیجئے، ماشاءاللہ آپ کی آواز، انداز اور لہجہ خود ہی مترنم ہے، اسے موسیقی کے جھمیلے کی قطعی ضرورت نہیں، لہذا درخواست ہے کہ بغیر موسیقی کے ہی پروگرام پیش کیا جائے تو بہتر ہو، بےحد شکریہ، جزاک اللہ خیر
اس نظم میں آج کل کے دور کی عکاسی کی گئ ہو جیسے آج کل مسلمان فقط برائے نام آج جن مسلم ممالک کے پاس تحت وتاج ہے انھوں نے اس کا غلط استعمال کیا ہے مسلمان حکومران اب مغرب کے غلام بن بیٹھے ہیں ۔لاچار ،مظلوم مسلمانوں کی سدائیں سننے سے قاصر ہے فلسطین میں جو ظلم و جبر ہو رہا ہے مسلم ممالک کے حاکم خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اتنا ہی نہیں بلکہ ظالموں کی مدد اور امداد بھی کر رئے ہیں اللہ تعالی تمام مسلم حکمرانوں کو ہدایت دے تاکہ وہ اپنے اسلامی فرائض کو بخوبی سمجھے اور مظلوموں کے مدد گار بن جائے اور عالمی کفر و ظلم کو پسپا کر دینئ میں اپنا رول نبھائیں آمین
اللہ تعالی حضرت مولانا الطاف حسین حالی صاحب کو جزائے خیر عطافرمائے اور جت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آپ کہ مقام و مرتبہ بہت بلند ھے
آپ نے مردہ ضمیر انسانوں کو بیدار کر نے کی دل و جان سے کوشش کی ہے مگر کچھ ضمیر فروشوں کی اآج بھی کوئی کمی نہیں ھے۔
ماشاء اللہ سبحان اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
بہت خوبصورت ❤
LABBAIK YAA RASULALLAH Sallalaho Ahleh woh Sallum
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَآلِ إبْرَاهِيمَ، وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد .
Aisa lagta jaisa ka yeh poetry aj ka waqt per likhi gaye hai yakeen Nahi aata ka yeh purana waqt ki likhi gaye hai ek ek lafz lagta hai jaisa hamara aj Bayan kar raha hai ❤️❤️
Sach me mujhe bhi aisa hi laga
اس نعت کا ایک کمال یہ ہے کہ اس نعت کا پہلا اور آخری مصرع گویا آفاقی ہیں
احمد جاوید
حضور، یہ نعت نہیں ہے۔ نعت رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صفاتِ محمودہ کے بیان پر مبنی کلام کو کہتے ہیں۔
خیر، پہلے مصرع کی آفاقیت تو سمجھ میں آتی ہے۔ آخری والی بات پلے نہیں پڑی۔
@@Urdu جناب میں نے احمد جاوید صاحب کی بات من و عن نقل کی ہے میں صرف ایک طالب علم ہوں بس
اور آپ سے میر کی ایک غزل کا کہا تھا سال کے شروع میں ...
Assalamualaikum
Excuse me for writing you after 3 years!
اپنے حضرت احمد جاوید صاحب کی جو بات نقل کی ہے یہ اُنہوں نے کہاں فرمایا ہے ؟
اگر کسی لیکچر وغیرہ میں
تو براے مہربانی لنک مہیا کردیں -
بے حد مشہور و معروف معرْی کی صنف ہے اور حقیقی وقت سے با بستا ہے
Ya Rasool Allah
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا
راحیل بھائی بہت خوب اور لمحہ فکریہ امت مرحوم کے لئے
عمدہ انتخاب جنابِ محترم ♥️😇💞
نہایت بے تابی سے منتظر ❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ
اللہ تعالی ہمارے ملا کو ہدایت دے
جس نے پہلے دین کو مذہب بنایا
اور پھر مذہب کو روایت
آمین،
کیونکہ اب بھاگ ڈور امت کی انہی کے ہاتھ میں،
لیکن یہ شکوہ بھی سہی نہیں ہے،
کیونکہ شریعت کا علم سیکھنے کا ہر شخص کو اللہ کے رسول نے مکلف بنایا ہے اور اللہ رب العالمین نے مکلف بنایا ہے،
طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم و مسلمۃ
Masha Allah Subhan Allah
RAHMATULLILAALAMEEN SAWS
Subhan Allah masha Allah
صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
بہت ہی عمدہ پیشکش
صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم
Bhut hi shandar kalam h sunkr mza agya Faruk sahb
اس قوم کےلۓ اسس سے بہتر دعاہو نہیں سکتی
اللہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
Aameen summa ameen ya rabbal aalameen
سراط مستقیم خود جناب ختمی مرتبت سرور انبیاء والمرسلین تاجدار کائنات سرکار دو عالم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات گرامی ہی ہے.
بہ مصطفی برساں خویش را کہ دیں ہمی اوست
گر او نرسیدی تمام بو لہبی است
La ilaha illallah Mohammad ur rasoolullah sallallahu alaihi wa sallam
Yes, Movlana Altaf Hussain HALI, the greatest Urdu poet and prose writer. Allah blesses him.
❤️
Masha Allah
ALLAH PAK ES AAJZE K SADQEY BEHISAAB DARAJAT BULAND FER MAEY 💖AAMEEN SUMMA AAMEEN
اے اللہ اس مرد مجاہد کی قبر پر اپنی رحمتوں کا نزول فرما
One of the best things I've watched so far
Very beautiful
Qurabn ya Rasool Sw
The fore fathers of Hazrat aman jan .Allah inky derjat bolund fermy .Ameen
Goosebumps
Buhat bahtreen shairi hai ye
Azeem mufaqqir ummat ka dardmand shair
صلو على النبي
Bhai AP ne dil Jeet Liya ya alfaz par ....sawal bi jawab bi. Umed bi dwa bi Bhoot acha Bhai ....
سبحان الله
Subhan Alla bay mesal
Jazak Allah.
Nice poetry
ماشاءاللہ
Ya RasoolAllahi shifa aat
زندہ باد
Ya Allah...
Waiting
اک۔دین ہے باقی سو وہ ںے برگ نوا ہے
☆☆ دشت ہوتی ؛ صحرا ہوتی کہ کربلا ہوتی _
☆☆ گر نبی نہ ہوتے تو زیست کیا ہوتی _
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاعرہ ::::: فوزیہ بشیر علوی ۔
🇵🇰🍀🌼✒
Good job true Line
اب جنگ وجدل چار طرف اس میں بپا پے
❤❤❤❤
❤
wahhh
بہت خوب
واہ واہ کیا بات ❤
بہت خوب جناب 🌹
دل باغ باغ ہوگیا
قبلہ حضرت 🌹 بہت مہربانی ہوگی اگر مسدس حالی مکمل اسی خوبصورت آواز میں اس بزم " لہجہ" سے اپلوڈ کی جائے ۔۔۔۔
ہم اس پر آپ کے مشکور رہیں گے ۔
شکریہ ❤️
اللہ رب العزت آپ کو سدا خوش وخرم رکھے آمین ثم آمین
Agar Maulana k khyal ma tabb aisa daur thha tou abb tou berra hi gharaq ha.
🍁😭
G ustad g
Powerful
Greatest Urdu Poet
میں نے آپکے پروڈکٹ دیکھیں
کافی مہنگا ہے ، کسی اچھے تاجر سے قیمت کا تعین کروائیں، ایسے تجارت نہیں ہوتی ہے جناب
I am from India
kamal to actually haali ki zamana shanasi mn ha aur afsos hum musalmano pr k wahin k wahin kharray hain k koi b kabhi b kuch b hamaray sath, hamaray mazhab k sath even hamaray Nabi Pak SAW ki shan mn gustakhi kr deta ha aur hum alag alag apne apne mulkon mn bs siyasat chamkata hain aur wohi ghisse pitte bayan dene unsuccessful boycott krne se aga nhi gaye
Plz koi mujhe hali sb. Ki shayari bta skta h kya jiski line h na badtar gore na kale h
0:29 amen. Suma Ameen
الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم راحیل صاحب بہترین پیش کش پر دلی مبارکباد قبول کیجئے، ماشاءاللہ آپ کی آواز، انداز اور لہجہ خود ہی مترنم ہے، اسے موسیقی کے جھمیلے کی قطعی ضرورت نہیں، لہذا درخواست ہے کہ بغیر موسیقی کے ہی پروگرام پیش کیا جائے تو بہتر ہو، بےحد شکریہ، جزاک اللہ خیر
Good 👍 🤲
حالیہ موقع کی نسبت سے مولانا حالی کی جامع مرثیہ
please putenglish translation of difficult words for people trying to build a strong relationship with urdu
Thank you for the suggestion.
नज्म पूरी लिखा करो काफी शेर इस से गायब कियू हैं मजरात चाहता हूं
Assalamuala'ikum warahmatullahi wabarakatuh 💫 Sir Altaf Hussain haali ki shayri pr majeed clips bnayen In Shaa Allah
🌹🌹🌹🌹💞💞💞💞
🌹🌹💓💓💓🌹🌹🤲🤲🤲🤲🤲🤲
😭😭😭😭💔😭😭😭😭
Please make sure don't put background nasheed bacause it better to listen your voice without any background
Where can I find the English translation for this?
Could someone translate in simple English please JazakAllahkhair
اس نظم میں آج کل کے دور کی عکاسی کی گئ ہو جیسے
آج کل مسلمان فقط برائے نام
آج جن مسلم ممالک کے پاس تحت وتاج ہے انھوں نے اس کا غلط استعمال کیا ہے
مسلمان حکومران اب مغرب کے غلام بن بیٹھے ہیں ۔لاچار ،مظلوم مسلمانوں کی سدائیں سننے سے قاصر ہے
فلسطین میں جو ظلم و جبر ہو رہا ہے مسلم ممالک کے حاکم خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اتنا ہی نہیں بلکہ ظالموں کی مدد اور امداد بھی کر رئے ہیں
اللہ تعالی تمام مسلم حکمرانوں کو ہدایت دے تاکہ وہ اپنے اسلامی فرائض کو بخوبی سمجھے اور مظلوموں کے مدد گار بن جائے اور عالمی کفر و ظلم کو پسپا کر دینئ میں اپنا رول نبھائیں آمین
If you include date of publication of the poetry, it will be a great value addition.
بیک گراؤنڈ میوزک سینڈ کر سکتے ہیں
Seems that I will have to get to know you better. You don’t have a choice Raheel.
I'll be looking forward to your message here:
www.raheelfarooq.com/contact/
لہجہ کو انگریزی میں لیہجا لکھنا کیا درست ہے؟
😰😰
Altaf Hossain Hali Mirza Ghalib ka shagred tha?
Ji haan
Music fall ke maza kharab kar deya
La ilaha illallah Mohammad ur rasoolullah sallallahu alaihi wa sallam
ماشاءاللہ
❤❤❤
La ilaha illallah Mohammad ur rasoolullah sallallahu alaihi wa sallam wa sallam