Gher Muqallideen Ka Radd by Maulana Ameen Safdar Okarvi Sahib
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 17 ธ.ค. 2024
- Channel Name: Rah-e-Haq.
PLEASE SUBSCRIBE ON Rah-e-Haq CHANNEL and press the bell icon for latest videos. LINK BELOW
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
/ @rahehaq
Facebook Page Link, Please Like and Share Videos.
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
www.facebook.c...
Hazrat Umer aur Usman R.A. bidti ya Mirza Ali Khabti? Reply to Engineer Ali Mirza by Asif Ahmad.
• Video
Munazra Hayat un Nabi S.A.W.W. Sanda, Maulana Asif Ahmad DB VS Mamati (Part 1).
• Munazra Hayat un Nabi ...
Reply to Talib ur Rehman on Deobandiyat Book by Maulana Asif Ahmad.
• Video
Munazra Rafa Yadain Ilyas Ghuman, Asif Ahmed DB VS Umer Siddique,Siddique Raza,Zubair ali zai Part 1
• Munazra Rafa Yadain Il...
Dear Brothrs and Sister, Humara maqsad kisi firqa ko promote karna nahi hai. islah-e-ummat ki niyat se ye kaam shuru kiya hai. Allah tala is mein kher ka rasta nikale ur sharr ko door rakhe hum se. Ameen.
یہ ویڈیو الگ سے میموری کارڈ میں اپلوڈ کرکے دے دیں گے آپ ۔ حضرت اوکاڑویؒ کی۔ تو رابطہ کیجٸے 03132174115
bhai ap yahan se download kar len.
Oo99o
Ap Jo ghair moqalidiat ko preach karahe ho to ye sectarianism ko promote Karna nahi to Kia hay,? Ligon ko ahle sunnat waljamat se Nikal kar firqa me dalrahe ho. Jannat k raste se hatakar dozakh ka raste pe lagarahe ho. Quran o Hadis me Allah ne Jannat ka wada Ahle Sunnat waljamat se Kia optima hay firqon kaliye jahannam ki waeed hay.
حضرت اوکاڑویؒ کی کیا بات ہے ۔ ماشاءاللہ
😍😍😍😍😍😍
اصلي بات فرمايا اور پتے کی بات ہے اللہ تعالی ھم کو فہم نصیب فرمایے ..امین
Ameen ji ameen.
Bahot pyara by an he Allah ap KO jannt me aala mkam de
Ameen.
ماشاللہ، اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات کو بلند فرمائے۔ کیا موتی بکھیر رہے ہیں۔
ameen
ماشاءاللہ بہت خوب
Thanks
MashAllah Amin sahib is a big help of Allah for us against all fittan of nowadays.
good
mashaALLAH
Thanks
علمائے اہل سنت والجماعت احناف دیوبند زندہ باد
Masha Allah
Allah aap KO qabar me karodo rahmte bheje
Ameen.
Allah rabbul alamin unki qabr par karodon. Rehmat nazil kare
Ameen.
احناف کا قیاس اور اجتہاد۔
ـدمی مشرق میں رہ رہا ہے اور عورت مغرب میں اباد ہے ، یعنی دونوں کے درمیان بعد المشرقین ہے ۔ پھر ان دونوں کا نکاح ہو جاتا ہے اور ادھر بیوی کے ہاں بچہ پیدا ہو گیا اور یہ بھی یقین ہے کہ خاوند بیوی کے پاس نہیں گیا اور نہ ہی دونوں کی آپس میں ملاقات اور ملاپ ہوا ہے، اس یقین کے ہوتے ہوۓ بھی بچہ اس خاوند کا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں کہ ہو سکتا ہے خاوند کرامتا پہونچ گیا ہو یا ہوا کے ذریعہ جماع کرلیا ہو ( بحر الرايق 4/169 اور فتح القدیر 4/171 شامی 2/684 )
Great
thanks
MAY ALLAH GRANT HIM JANAT UL FIRDOUS AAMIN SUM AAMIN
Can Someone write
the 4 words or stages
which are mentioned
by Maulana Amin sahib?????
Also if someone
can write the
main points of the bayan
which will be a big help
for the listeners.
So many people
will be benefited
if main points are mentioned
If you listen this full bayan very carefully then i think you got your all answers. But listen with the help of brain not only ears.
Jazak Allah.
Bahut acha
Thanks.
48:18 ayat ka jawab
1:08:22 molana abdul qadeer sahab
jazak allah
Masha Allah booooht khob byan
thanks.
I love you
Masha Allah
یقیناً مولانا امین صفدر اوکاڑوی صاحب آپ نے
باطل کی زبان کو لگام لگادی ہے، اللّٰہ آپ کی بال بال
مغفرت فرمائے اور اللّٰہ آپ کے درجات بلند فرمائے
اللّٰہ آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
شاداب میرٹھی انڈیا
Ameen
Mashallah kamal kah molvi tha
Be shak
Bs kmal alim o munaxir,rh
Be shak
اطاعتِ رسول ﷺکا حکم الٰہی یا تقلید امام؟
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
اور تم اللہ کی اطاعت کرتے رہو اور رسول کی اطاعت کرتے رہو اور احتیار رکھو، اگر تم (اُن کی اطاعت سے) روگردانی کروگے تو جان لو کہ ہمارے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی ذمہ داری تو بس صاف صاف پہنچادینا ہے۔ (المآئدہ : ۹۲)
ترجمہ : اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے رہو اگر تم واقعی مومن ہو۔ (الانفال : ۱)
اس آیت پر غور کیجئے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا اگر تم مومن ہو یعنی ایمان کا دعویٰ کرتے ہو تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو ورنہ تمہارا یہ دعویٰ ایمان کیسے صحیح ہوسکتا ہے؟ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
(اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم) آپ کہہ دیجئے کہ تم اللہ اور رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی اطاعت کرو پھر اگر وہ منہ پھیریں تو اللہ تعالیٰ ایسے کافروں کو پسند نہیں فرماتا۔ (آل عمران : ۳۲)
معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت سے روگردانی کرنا، اعراض کرنا، منہ پھیرنا کافروں کا طرزِ عمل ہے نہ کہ ایمان والوں کا ۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔
اور اطاعت کرو اللہ کی اور رسول کی تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ (آل عمران : ۱۳۲)
معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت سے اللہ تعالیٰ کی رحمت کا حصول ہوگا
مگر اس کے برعکس دیوبند کے ’’شیخ الاسلام‘‘ تقی عثمانی صاحب لکھتے ہیں۔
’’اور اگر مقلد کو کوئی حدیث اپنے امام کے مسلک کے خلاف نظر آئے تب بھی اسے اپنے امام کا مسلک نہیں چھوڑنا چاہئے‘‘ (تقلید کی شرعی حیثیت ص ۹۲ سطر نمبر ۷، مطبوعہ مکتبہ دارالعلوم کراچی نمبر ۱۴ )
Ap jo marzi kar lo. Ap ki koi nahi sune ga
آدھی آ یت لکھی آدھی چھوڑ دی ھے یہ خیانت ھے اللہ تعالیٰ کے کلام کے ساتھ ۔ یہ نام نہاد اھل حدیث قرآن کے ساتھ بھی دھوکہ کرتے ھیں ۔اللہ سے نہیں ڈرتے۔
جھوٹ بولنا خیانت کرنا ان کے مذھب میں جائز ھے۔
@@uddinqamar002 رسول اکرمؐ پر جھوٹ
صاحب درمختار امام ابو حنیفہ کی شان میں غلو کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ آنحضرت ؐ نے فرمایا (یعنی مرفوع حدیث بیان کرتے ہیں بزعم خویش) ’’کہ آدم علیہ السلام میری وجہ سے فخر کرتے ہیں اور میں اپنی امت کے ایک آدمی جس کا نام نعمان اور کنیت ابو حنیفہ ہے کی وجہ سے فخر کرتا ہوں اور وہ آدمی (ابو حنیفہ) میری امت کا چراغ ہے‘‘۔
Kea ilmi shan h?
jazak allah
حدیث کے اماموں کا رد کرتے۔ مولانا کیا ان جیسے کئ اور آ جائیں، حدیث کے اماموں کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔
Khayal acha hai
مولانا امین صاحب نے حدیث کے اماموں کا رد نہیں کیا یہ تیری بھول ھے۔ سوچ کر بات کرو۔
Ache,ache shikh ul hadisoo ke chake churhae .jazahllah ul jannt.
jazak allah
Ilam ka bahr e be kiran...rh.
Thanks
امام ابو حنیفہ کے لئے احناف کے وضع کردہ خواب
مرقد ۔ قبر … عظام مطاہرہ یعنی پاک ہڈیاں
عبداللہ بن مبارک فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت امام ابوحنیفہ نے خواب دیکھا کہ میں نے جناب رسول اللہ صلعم کے مرقد شریف کو کھود ڈالا ہے اور میں آپ کے عظام مطاہرہ کو جمع کررہا ہوں۔ یہ خواب آپ نے ابن سیرین سے ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا یہ خواب ابوحنیفہ نے دیکھا ہوگا؟ امام صاحب نے فرمایا میں ابوحنیفہ ہی ہوں تب ابن سیرین نے کہا اچھا اپنی پشت اور پہلوئے چپ دکھلاؤ۔ امام صاحب نے اپنا پہلو اور کمر کھول دی۔ امام ابن سیرین نے آپکے بازو اور پشت پر ایک تل دیکھ کر فرمایا آپ ابوحنیفہ ہی ہیں۔ اور اس کے بعد خواب کی تعبیر بیان فرمائی کہ اس سے مراد علم کا زندہ کرنا اور جمع کرنا ہے۔
) ماخذ۔ کتاب امام اعظم ابوحنیفہ ۔ مفتی عزیز الرحمان دیوبندی… صفحہ 122(
تبصرہ : ابن سیرین کا انتقال ۱۱۰ ھجری میں ہوا اور اسوقت تک ابوحنیفہ کو کوئی جانتا نہیں تھا
Gher moqalledin aisay kehta hay jaisay moqallad hona Quraan mein likha ho.Jab Hanfi kehlaatay hein to kia karaaya khuh khaatay challa jaata hay.Wuzu nimaaz ka tareeqa Nabi s.a.w.nay mokammal kar dia.Allah taaela nay Fiqa kay liay koi portfolio nahin rakha.Surah Alnahal 16 ayet 44 parh lein .Logon ko Rasool s.a.w.ki wazaahit karda(Ahaadees)kay zariay soch bachaar ka kaha gia hay Quraan mein.Darmiaan mein kissi Imaam ki gunjaaesh nahin rakhi."Wa anzalna alakal zikar litubayyan lilnaas ma nuzzila alahim wa laallahum yatafaqqaroon." Ayet 44. Surah Alnahal.
Zuhar ki kitni raqten hain?? Ur kahan likha hai in ka hukam?? Btana zra
@@RaheHaq ۔۔ کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ، شریعت محمدی ' نا مکمل ' تھی ، جسے ابو حنیفہ نے مکمل کیا ۔
Imam azam ki ilmi shan kitni buland hogi.
jazak allah
ششاہ ولی اللہ الدھلوی الحنفی متوفی 1760 عیسوی نے لکھا ہے کہ :
’’اگر تم یہودیوں کا نمونہ دیکھنا چاہتے ہو تو (ہمارے زمانے کے) علماء سوء کو دیکھو، جو دنیا کی طلب اور (اپنے) سلف کی تقلید پر جمے ہوئے ہیں۔ یہ لوگ کتاب و سنت کی نصوص (دلائل) سے منہ پھیرے اور کسی (اپنے پسندیدہ) عالم کے تعمق، تشدد اور استحسان کو مضبوطی سے پکڑے بیٹھے ہیں۔ انہوں نے رسول اللہ ﷺ جو معصوم ہیں، کے کلام کو چھوڑ کر موضوع روایات اور فاسد تاویلوں کو گلے سے لگا لیا ہے۔ اسی وجہ سے یہ لوگ ہلاک ہوگئے ہیں‘‘۔ (الفوز الکبیر فی اصول التفسیر ص ۱۰،۱۱)
اللہ آپ کو عبارت فہمی جیسی عظیم نعمت سے نوازے ۔
Ye kitab bas ap ne hi read ki hai??
اس عبارت کا اھل سنت والجماعت سے کوئ تعلق نہیں ھے ۔ علماء دیوبند اھل سنت والجماعت کے صحیح ترجمان ھیں جو ان کو علماء سوء میں شمار کرتے ھیں وہ خود بدعتی و گمراہ ھیں آسمان پر تھوک ان ہی منہ پر گرتا ھے۔ علماء دیوبند حق پر ھیں اھل باطل کسی روپ میں ھوں ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے انشاء اللہ تعالیٰ ۔
تم نے ایک آیت میں خیانت کی اپنے مطلب کا ٹکڑا لے لیا اور جو ھمارے مطلب کا تھا اس کو چھوڑ دیا تو تیری عبارات کا بھی حال ھوگا کسی کو کیا پتہ چلے گا کیا لیا ھے اور کیا چھوڑا ھے۔ ؟
تم یہ قرآن تقلید سے مانتے ھو یا تحقیق سے اس کا جواب دو ؟
حضرت اوکاڑویؒ کی کیا بات ہے ۔ ماشاءاللہ
😍😍😍😍😍😍