Khud Ko Aalim Kehna Sab Se Bada Jhoot ! | Maulana Sajjad Nomani | عالم کہنا سب سے بڑا جھوٹ!

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 82

  • @islamicreaders264
    @islamicreaders264 11 หลายเดือนก่อน +7

    حضرت مولانا کی دلوں کو جھنجوڑ دینے والی باتیں سن کر روح کانپ جاتی ہے ہم اپنے ایمان کے لیول کو بہت گرا ہوا محسوس کرتے ہیں ایسے مدبر و محسن ابھی ہمارے درمیان زندہ ہیں ، ہم اللہ کا شکر بجا لاتے ہیں ،

  • @usamakadiwal3651
    @usamakadiwal3651 11 หลายเดือนก่อน +4

    جزاک اللہ خیرا حضرت نے آپنے تو آج آئنہ سامنے رکھدیا ........اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھیں

  • @zaiqa-zaban-e-sheereen3591
    @zaiqa-zaban-e-sheereen3591 11 หลายเดือนก่อน +7

    مآشآءاللہ
    اللہ رب العزت حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @azimdeshmukh6908
    @azimdeshmukh6908 ปีที่แล้ว +7

    اللہ تعالی حضرت کو شفاء کلی عطاء فرمائے ۔۔
    اور ہم پر آپکا سایہ عاطفت تادیر قائم دایم رکھے،
    اور حضرت نعمانی صاحب کی کہیں گئی باتوں پر مجھے سبھی کو تو فیق عمل نصیب کرے…

  • @abdullahqasmi6792
    @abdullahqasmi6792 11 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ بارک اللہ

  • @mdtauhidalamalam3898
    @mdtauhidalamalam3898 11 หลายเดือนก่อน +5

    اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @shaikhsoaib3550
    @shaikhsoaib3550 11 หลายเดือนก่อน +1

    بالکل درست فرمایا حضرت اقدس نے
    اللہ حضرت اقدس کا سایہ ہمارے سروں پہ تادیر قائم رکھے

  • @MirzamahmoodbaigBhaigsahab
    @MirzamahmoodbaigBhaigsahab 11 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ پاک حضرت کی عمر میں برکت نصیب فرمائے حضرت کے سائے کو دراز فرمائے حقائق پر ہم سب کو عمل پیرا بنائے اور اپنی فکر کے ساتھ ساری امت کی فکر کرنے کی توفیق نصیب فرمائے

  • @aurangzebkhan1825
    @aurangzebkhan1825 11 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ تعالٰی مولانا آپ کی عمر دراز کرے

  • @noorsre5019
    @noorsre5019 11 หลายเดือนก่อน +5

    اللہ حضرت کو شفا ء عاجلہ مستمرہ داءمہ نصیب فرماے آمین یارب العالمین

  • @rayeesahmed3619
    @rayeesahmed3619 11 หลายเดือนก่อน +1

    الله پاک حضرت کو سلامت رکھے اور علم عمل تقوی اور عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @azimakhtar8052
    @azimakhtar8052 11 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللہ حضرت جی دامت برکاتہم نے بہت اہم topic کو علماء اور اُمّت کے بیچ رکھا ہے ۔ اللّٰہ حضرت کی عمر میں صحت کے ساتھ برکت فرمائے۔ انکا سایہ اُمّت پر تا دیر قائم و دائم عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین

  • @mohdmujtaba7379
    @mohdmujtaba7379 11 หลายเดือนก่อน +1

    اللّہ تعالیٰ ہمیں ویسا بنا دے جو صفات کا عالم حضرت مولانا دامت برکاتہم العالیہ بتا رہے ہیں جس سے اللہ کی عظمت اور اسکے مطابق عمل کی توفیق ہوجائے ❤

  • @rkhan1846
    @rkhan1846 ปีที่แล้ว +3

    Hazrat wala ne apna Dil nikaal kar rakh diya. Subhan Allah

  • @mjdbagwaan
    @mjdbagwaan 11 หลายเดือนก่อน +2

    وہ جو اللہ کی عظمت کا علم رکھتے ہیں!

  • @AmeerMoveya
    @AmeerMoveya ปีที่แล้ว +16

    اللہ تبارک و تعالی حضرت مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمان صاحب حفظہ اللہ تعالی کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

    • @mdriyazkhan800
      @mdriyazkhan800 11 หลายเดือนก่อน

      *السلامُ علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ*..
      *ASSALAMU ALAIKUM WA RAHMATULLAH*
      بھائی *آپ ،،ALL DAILY NEWS PAPER* گروپ پر ایڈ ہو۔۔۔
      میرا نام مولانا محمد ریاض ہے،، میں(ایم پی) سے ہوں۔۔
      آپ کا پیارا نام کیا ہے،؟؟
      *WHAT IS YOUR GOOD NAME??*
      الحمد للہ میں ایک آنلاین اسمارٹ ورکر ہوں ۔۔۔

    • @ABDULBASIT-ws2hq
      @ABDULBASIT-ws2hq 11 หลายเดือนก่อน

      آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @Kholah-h7o
      @Kholah-h7o 11 หลายเดือนก่อน

      آمین ثم آمین

    • @zulfiqarali-jd4eb
      @zulfiqarali-jd4eb 11 หลายเดือนก่อน

      آ مین ثم آمین

    • @AmeerMoveya
      @AmeerMoveya 11 หลายเดือนก่อน

      جزاكم الله خيرا

  • @TameereMillat313
    @TameereMillat313 ปีที่แล้ว +6

    Bilkul sahi kaha Hazrat ne❤

  • @shamasurrahmansiddiqui4406
    @shamasurrahmansiddiqui4406 11 หลายเดือนก่อน +2

    ثانی شیخ الھند حضرت مولانا حفظہ اللہ کو اللہ سلامت رکھے

  • @shaikmujeeb8826
    @shaikmujeeb8826 3 หลายเดือนก่อน

    Beshak Mashallah Subhanallah Alhamdulillah Allhuakbar

  • @MdAltamashAnsari-b1y
    @MdAltamashAnsari-b1y 11 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ

  • @sdkingansari2207
    @sdkingansari2207 11 หลายเดือนก่อน +3

    اللہ تعالی ہمیں ہدایت نصیب فرمائے

  • @MirzamahmoodbaigBhaigsahab
    @MirzamahmoodbaigBhaigsahab 11 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ پاک حضرت کی عمر میں برکت نصیب فرمائے

  • @muzammilahmed-g3k
    @muzammilahmed-g3k 10 หลายเดือนก่อน

    اللہ حضرت پر ہزارو رحمت تے نازل کرے 😢آمین ثم آمین

  • @abbasjani5882
    @abbasjani5882 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ❤

  • @sindia3073
    @sindia3073 11 หลายเดือนก่อน +3

    اس دور پر فتن میں اس قدر کھل کر بے باکی سے اس اہم پہلو پر صرف آپ ہی بول سکتے ہیں۔ اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @mohdiqbal5668
    @mohdiqbal5668 11 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا حضرت والا
    چشم ما روشن کردی

  • @sohelSk-qr4yo
    @sohelSk-qr4yo 11 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت والی سے ملاقات نصیب فرمائے آ مین

  • @imrankumandan6484
    @imrankumandan6484 11 หลายเดือนก่อน +2

    I like this bayan❤

  • @sharifkhan6476
    @sharifkhan6476 ปีที่แล้ว +3

    Absolutely right

  • @sdkingansari2207
    @sdkingansari2207 11 หลายเดือนก่อน +1

    الله تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @altamashkhan866
    @altamashkhan866 11 หลายเดือนก่อน

    Aise Aalime Deen ki jaroorat hai is daur me 😢
    Waqayi me very inspirational Maulana ❤

  • @a2shorts152
    @a2shorts152 11 หลายเดือนก่อน +1

    1:11:05 Allah hu akbar

  • @naseerkhan1631
    @naseerkhan1631 11 หลายเดือนก่อน +1

    mashallah

  • @arbazkhan7223
    @arbazkhan7223 11 หลายเดือนก่อน +1

    Ameen

  • @Razzak-pu2tz
    @Razzak-pu2tz 11 หลายเดือนก่อน +1

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    حضرت کے ان خطبات کو کتابی شکل میں شائع کردیا جاۓ تو آپ کا احسان رہےگا

  • @mdhassan-mj7ce
    @mdhassan-mj7ce 10 หลายเดือนก่อน

    Yes । You are ১০০% right

  • @ayeshashaikh1770
    @ayeshashaikh1770 11 หลายเดือนก่อน

    inshallah zaror karinge

  • @MohammadNafees-t5m
    @MohammadNafees-t5m 9 หลายเดือนก่อน

    ALFAZ KATA GAYA HY ADIT KARNY VALY NY JZRA GOR FARMAY ZAZA KALLA KHYR❤❤❤

  • @ShabbirKhan-ix9kc
    @ShabbirKhan-ix9kc 7 หลายเดือนก่อน

    Imam sirf 5 time namaz padene ka naam nahi hai... Imam naam hai kaum ko sahi direction dena hai❤

  • @akrammajidkhan9860
    @akrammajidkhan9860 ปีที่แล้ว +1

    Allah-Hu-Akbar !! Astaghfirullah !! Shame on Fetishism !! Shame on Hypocrisy !!

  • @ayeshashaikh1770
    @ayeshashaikh1770 11 หลายเดือนก่อน +1

    Allha hmko aml k tufiq de

  • @fjforwardtojannah6739
    @fjforwardtojannah6739 ปีที่แล้ว +1

    Munafiqat 😢
    Allah humpe rahem farma

  • @a2shorts152
    @a2shorts152 11 หลายเดือนก่อน

    1:30:21

  • @mohdatif9713
    @mohdatif9713 ปีที่แล้ว

    1:23:04

  • @ZarreenZarreen-y7k
    @ZarreenZarreen-y7k 11 หลายเดือนก่อน +1

    Assalamualaikum
    Mere

  • @mohdzaid7933
    @mohdzaid7933 11 หลายเดือนก่อน

    آج کے علماء دُنیادار ہیں کیوں کہ سعید بن مسیب رحۃاللہ علیہ فرماتے تھے جب عالم کو امراء کے دروازوں پر دیکھو تو وہ چور ہیں (فضائل صدقات ۲/۳۲۷
    حضرت عمر فاروق راضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ جب کسی عالم کو دُنیا سے محبّت رکھنے والا سمجھو تو اس کو اپنے دین کے بارے میں ممتهم سمجھنا اس لئے کہ ہر شخص اُسی میں گھسا کرتا ہے جِس سے اسکو اُمید ھو (فضائل صدقات ۲/۳۲۷ 1:34:39

  • @sehamuddinlaskar645
    @sehamuddinlaskar645 11 หลายเดือนก่อน

    @taffajjul E Deen channel admin bhai yeh speech kob diye hajrat ne aur kahape please details share koriyega

  • @muhammadfazlurrahman5062
    @muhammadfazlurrahman5062 ปีที่แล้ว +1

    Asalamu alkum

  • @adilashraf2859
    @adilashraf2859 ปีที่แล้ว

    Hazarth ji please dua key darkastha hai please

  • @thetruth......94
    @thetruth......94 11 หลายเดือนก่อน

    یہ بیان کہاں ہوا ہے؟

  • @rehanmujtabasagri9381
    @rehanmujtabasagri9381 ปีที่แล้ว +2

    Jab aap poori baat upload nahi kar sakte, tu bataiye kaise aap Deen ko tahaffuz ka dawa kar sakte, kya apne yeh samaj ki hazrat ko woh baat ( Jo apne cut lagaya) woh nahi kahni chahiye 😢?. Kya Aap unse zyada ilm aur Deen aur qanon jante hai?. Hazrat ji har baat apni , Kanon aur Deen ki daiyere mein khaten hai.
    Badi afsoos ki baat hai.
    Aap hazrat bayan ko poora upload kijiye Bina voice cutting karre. Allah ki liye .😢

    • @Tahaffuzedeenofficial
      @Tahaffuzedeenofficial  ปีที่แล้ว +2

      khi cat nhi hai .Abi Primer Chal rha hai bad Me khud bakhud pura uploud hojaiga

    • @Tahaffuzedeenofficial
      @Tahaffuzedeenofficial  ปีที่แล้ว +4

      khi Sound ka masla hone ke waja se awaz band huwi ,hamari janib se koi masla nhi hai
      ,waha saound ka masla tha is leye
      @@Tahaffuzedeenofficial

  • @Chennel-o1m
    @Chennel-o1m 11 หลายเดือนก่อน

    Video me jo....jo zinzinahat ki awaz aati hai us ko remove karo, kuchh kuchh Seconds ke baad,,,, bahut disturb hota hai, Kai bate sunai na di,,,,,

  • @mohdzaid7933
    @mohdzaid7933 11 หลายเดือนก่อน

    Awaaz kat kat ke lagaya hai q ki ulama ka baren ki hai isliye sahi awaaz nhi kia hazrat molana sajjad noumani sach farmaya ya sab سورہ بنی اسرائیل کا مفہوم اصل کیا حضرت شیخ مولانا محمد سجّاد نومانی ❤❤❤

  • @asimrasool4
    @asimrasool4 11 หลายเดือนก่อน

    please remove background sound....it irritates

  • @KS-eu7jp
    @KS-eu7jp 10 หลายเดือนก่อน

    Aallah khud ko moulana kehta hai q ke Aallah saare insaano kaa mahafiz, madadgaar hai.
    Ye mazhabi log apne naam ke aage moulana kaise lagaate hai?
    Kya ye Aallah se mukable may khade ho gaye hai,
    Aallah moulana nahi, bulke hum moulana hai😊

  • @hafizzubair211
    @hafizzubair211 ปีที่แล้ว +4

    اکثر آےُ دن ہمیں یہ دیکھنے کو مِل رہا ہے کہ
    بعض نئے فارغین علماء یا قدیم بوڑھے ضعیف العمر علماء بھی
    اپنے واٹس اپ فیس بک ٹیوٹر وغیرہ پر خود ہی لکھ لکھ کر بیشمار پوسٹ ویڈیوز خود ہی وائرل کرتے کرتے تھکتے ہی نہیں
    بار بار بار بار صد ہزار بار خود ہی خود کو ہی اپنے نام کے شروع میں حضرت مولانا علّامہ اور آخر میں مدّ ظِلّہ اور مدّ فیوضھم اور دامت برکاتھم العالیہ اور خلیفہ و مجاز حضرت فلاں صاحب اور بقِیّتہ السّلف حجّتہ الخٙلف عارِف بِاللہ وغیرہ وغیرہ لکھ لکھ کر پاگل ہوےُ جارہے ہیں
    اب ایسے لوگ ایک دھونڈو ہزار ملتے ہیں
    اپنے منہ میاں مِٹّھو بننے والے خود نمائ کے حریص اِن کو کون خِلافت بانٹ رہا ہے ایسے جیسے چٙنے پھٹانے بانٹے جارہے ہیں
    اور ہمارے بڑے بڑے علماء جو اکابرینِ امّت کہلاتے ہیں وہ یہ سب نیچ حرکتیں کرنے والوں کو روکتے ٹوکتے کیوں نہیں ؟؟؟؟؟؟
    یہ ایک دم آزاد اور خود مختار بلکہ بیلٙگام کیسے ہوتے چلے جارہے ہیں
    اِن کو اب کون روکے گا؟؟؟
    یہ لوگ ( خود ساختہ شیوخ )خود ساختہ اکابرین بننے کے چٙکّر میں کہیں گمراہ تو نہیں ہورہے ہیں
    عجیب عجیب حرکتیں کرتے ہی جارہے ہیں
    اور اکابرینِ امت خاموش تماشائ بنے ہوےُ ہیں شاید وقت پر ہٙدایا ( دٙکشنا ) اور وغیرہ وغیرہ سب پہنچ جاتا ہوگا
    ورنہ اتنی زیادہ خاموشی کیا معنٰی رکھتی ہوگی ؟؟؟؟؟؟
    خدارا اس جانب اکابرینِ امت توجّہ دیں
    ورنہ امت کو یہ لوگ گمراہ کرکے ہی چھوڑیں گے
    اور دیگر مذاہب کے لوگ سمجھیں گے کہ مسلمانوں کے دھرم گرو ایسے ہی ہوتے ہیں
    مقامی علماء بھی نظر انداز کرتے جارہے ہیں
    اللہ ہی ان سے امت کو نجات دلاےُ آمین

  • @MohammadAkhlaq
    @MohammadAkhlaq 11 หลายเดือนก่อน

    Almost every one among ulema, are akin to false hood. They lack clear and true understanding of the Deen. Allah help us all.

  • @HamzakhanMulla-gp1zd
    @HamzakhanMulla-gp1zd ปีที่แล้ว +1

    Kya ye live h

  • @SikandarAlex-y6q
    @SikandarAlex-y6q 9 หลายเดือนก่อน

    Background music add karna band kare please

  • @ayyubkhan2382
    @ayyubkhan2382 11 หลายเดือนก่อน

    Madris ulma, mufti hazrat tablig kaam kozaada targi de rahain hay gujaris ke rahnumai famay

  • @samimahmed5878
    @samimahmed5878 10 หลายเดือนก่อน

    بہت خوب ۔۔۔۔اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرماءے
    فالتو اےڈیٹنگ مت کرو!بہت بے کار لگتا ہے

  • @Ponderofdepth
    @Ponderofdepth ปีที่แล้ว

    Quraan Aaleem Scientist, Philosophers aur lafzoo kaa lubbe lubaab nikale Wale, ulul ilm ko kehta hai.
    Yahan too maderse se farig honewale sabhi khud sakhtaa hazratji, aalim aur mufti bane baithee hai😂

  • @anwaargajdharanwaargajdhar8090
    @anwaargajdharanwaargajdhar8090 11 หลายเดือนก่อน

    This channel is not opened in India

  • @samimahmed8900
    @samimahmed8900 10 หลายเดือนก่อน

    Bhai edit mat kiya koro .video ko bigad ke eakh diya. Hazrat ka bayan ham waise hi sunte hain. Faltu editing ki zaroorat nahin

  • @anasazm6448
    @anasazm6448 11 หลายเดือนก่อน

    حضرت غالبن هو chuki هي ية ميرا ذاتي تجزيةهي معزرت كي سا تهه