Hazrat Moulana Sayyed Habibullah madani sahab

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ก.ย. 2024
  • جمعیۃ علماء ضلع سہارنپور اور شاہین ادارہ جات بیدر کرناٹک کے اشتراک سے مشاورتی اجلاس دینی و عصری تعلیم کے امتزاج کے طریقہ کار کے عنوان سے مولانا مدنی میموریل لاء کالج دیوبند میں منعقد کیا گیا جس کی صدارت جمعیۃ علماء ضلع سہارنپور کے صدر حضرت مولانا سید حبیب اللہ مدنی صاحب نے کی جبکہ مہمان خصوصی کے طور پر شاہین گروپ کے چیرمین ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب نے شرکت کی، اجلاس میں ضلع سہارنپور سے تعلق رکھنے والے اکثر مدارس کے ذمہ داران موجود رہے
    #ulamaedeoband #study
    #habibullahmadani

ความคิดเห็น •