ماشاءاللہ دانی بھائی اللہ اپ کو سلامت رکھے اور اپ یوں ہی دشمن کی کوششوں کو ناکام کرتے رہیں امین ثم امین اللہ حافظ اپ کو اور اپ کی ٹیم کو اور ہمت عطا فرمائے
ما شاء اللہ دانی بھائی اپ کی زیادہ تر قریب دور حاضر کے فتنوں کے خلاف ہوتے ہیں محترم اس کے علاوہ گزارش کرنی تھی کہ اس وقت موجودہ حالات میں ایک بہت بڑا فتنہ مرزا جہلمی جہنمی کے نام سے سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے تو اپ اس کے خلاف بھی کوئی ویڈیوز کلپس وغیرہ اپ لوڈ کریں
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔ لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔ جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔ اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
ما شاء اللہ سبحان اللہ اللہ پاک اپ کو اس کام میں استقامت عطا فرمائے دانی بھائی اپ بہت پیاری کلپ بناتے ہیں الحمدللہ میں اپ کو اس حوالے سے بہت زیادہ لائک کرتا ہوں
ماشااللہ سبحان اللہ دانی بھائی بہت ہی پیارا کلپ اپ نے بنایا ہے اللہ پاک اپ کو برکتیں عطا فرمائے اللہ پاک اپ پر رحمت فرمائے اور اسی طرح دین کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ماشاء اللہ بہت خوشی ہوتی ہے کہ اپ میرے مرشد پاک کے مرید ہیں اور ماشاء اللہ دعوت اسلامی کا ایک یہ بھی رنگ ہے اللہ رب العزت اپ کو استقامت عطا فرمائے اور مزید دور حاضر کے فتنوں کے خلاف کھڑا ہونے کی نکلنے کی توفیق عطا فرمائے دانی بھائی اس کے علاوہ ایک اور گزارش میں نے کرنی تھی اپ سے کہ اپ مرزا جہلمی کے بارے میں کچھ کلپس وغیرہ بنائیں
دانی بھائی یہ میسیج ضرور پڑھیں۔ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، ۱) جو لوگ سال میں دو مرتبہ(یوم ولادت اور یومِ وصال) جناب ابو طالب کا یوم مناتے ہیں۔ ان کی دلیل یہ ہے کہ حضرت علی رضي الله تعالى عنه کے والد ہونا ہی سب بڑی فضیلت ہے جناب ابو طالب کے لیے۔ تو ان سے یہ سوال ہے کہ رسول الله صلى الله عليه کے والد حضرت عبداللہ رضي الله تعالى عنه کی فضیلت زیادہ ہوئی کیونکہ وہ نبی کریم ﷺ کے والد ہیں۔ تو پھر یہ نام نہاد محبین اہل بیت کیوں حضرت عبداللہ کا یوم نہیں مناتے ؟؟؟ ۲) کربلا میں حضرت علی، حضرت جعفر و حضرت عقیل کے اولاد سے ۱۹ افراد جو ہاشمی خاندان سے شہید ہوئے تھے جنکا نام ابوبکر اور عمر ہے۔ انکا تذکرہ کیوں نہیں کیا جاتا جبکہ وہ خاندان اہل بیت سے تھے۔ نام نہاد محبان اہل بیت اس کا جواب دیں۔ رضوان الله عليهم اجمعين ۳) آل امام حسن کا تذکرہ کیوں نہیں کرتے؟ مختلف روایت میں آتا ہے کہ کربلا میں حضرت امام حسن کے پانچ یا چھے صاحب زادے شہید ہوئے تھے۔ واقعات کربلا میں آل حسن سے صرف ایک بیٹے حضرت قاسم کا تذکرہ کرتے ہیں باقی صاحب زادگان کا تذکرہ کیوں نہیں کرتے؟ ۴) فاطمی علوی سادات کی نسل دو ہستیوں سے چلی ہے۔ امام حسن کے صاحب زادے امام حسن مُثّنٰی اور حضرت امام حسین کے صاحب زادے امام زین العابدین۔ جبکہ اس میں امام حسن مُثّنٰی کا تذکرہ کیوں نہیں کرتے؟ ان مضامین پر مشتمل ویڈیوز بنانے کی گزارش۔ انتظار رہے گا۔
السلام علیکم! جناب ایک عرض ہے کچھ عرصے سے ایک واقعہ لوگ بیان کرتے ہیں اور سیدھے سادھے مسلمانوں کو گمراہ کررہے ہیں وہ واقعہ خواجہ معین الدین چشتی اجمیری علیہ رحمہ سلطان الہند کی طرف منسوب کرتے ہیں کہ وہ نعوذ باللہ چشتی رسول کلمہ پڑھاتے رہے ہیں اس پر ایک تفصیلی ویڈیو بنا دیں اصلاح امت کے لیے
Jisney ye hadees nakal ki h ky hazrat Umar ny bibi fatima ky upr darwaza giraya aur dhamki di WO raavi jhoota h. Janaby imam-e- sayeduna Ameer-ul-Momineen Umar Ibn Al khattab Zindabad...
عوام کی غلط فہمیاں دور کرنے کے لئے بہت اچھا راستہ چنا ہے آپ نے اللہ پاک آپکو اسی طرح دیں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Ameen❤❤❤
اپ کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ یہ ہیں میرے مرشد کے شیر ماشاءاللہ اللہ نظر بد سے بچائے
❤❤ آمین ثم آمین ❤️💓
Masha Allah❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ۔ فیضانِ فاروقِ اعظم جاری رہے گا۔
Insha Allah ❤
ماشاءاللہ دانی بھائی اللہ اپ کو سلامت رکھے اور اپ یوں ہی دشمن کی کوششوں کو ناکام کرتے رہیں امین ثم امین اللہ حافظ اپ کو اور اپ کی ٹیم کو اور ہمت عطا فرمائے
کتنے محفوظ ہیں شیطان کے شر سے ہم لوگ
کتنے خوش بخت ہیں سینے میں عمر ؓ رکھتے ہیں❤
فیضان فاروق اعظم جاری رہے گا انشاء اللہ
ان شاءاللّہ تعالیٰ
بھائ ان شاءاللّہ تعالیٰ اس طرح لکھتے ہیں
@@mohammadhanifafzalattari8871achchi islah farnai islami Bhai aapne
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ❤❤
Masha Allah
❤ Good message
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
دانش بھائی اپ کو اللہ پاک اجر عظیم عطا فرمائے ہمارا عقیدہ اپ نے مضبوط کر دیا
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤
Mashallah
ماشاءاللہ بہت خوب
ALLAH AP KO SALAMAT RAKHAY AMEEN..
ماشاء اللہ زبردست
Salam nice vlog information i love dawteislami ❤boht achi vedio bani apka boht acha channel h ❤❤❤i m a big fan ❤
جزاک اللہ ۔۔۔۔❤ بہت خوب صورت انداز میں سمجھایا ھے ❤❤❤
Masha Allah, jizakallah ❤❤❤
Kia bat han
ماشاءاللہ ❤️
ما شاء اللہ دانی بھائی اپ کی زیادہ تر قریب دور حاضر کے فتنوں کے خلاف ہوتے ہیں محترم اس کے علاوہ گزارش کرنی تھی کہ اس وقت موجودہ حالات میں ایک بہت بڑا فتنہ مرزا جہلمی جہنمی کے نام سے سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے تو اپ اس کے خلاف بھی کوئی ویڈیوز کلپس وغیرہ اپ لوڈ کریں
❤ماشاءاللہ❤سبحان اللہ❤
Subhan allah❤
Ma sha allah❤
الحمدللہ رب العالمین
میرے رب کا بڑا احسان ہیکہ جس نے ہمیں تمام صحابہ و اہل بیت کا باادب اور عاشق بنایا ہے ❤ عطاری کے خمیر میں غداری نہیں ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔
لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔
اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
Mashallah beshak
ماشاءاللہﷻ کیابات ہےدانی بھاٸ کی
Masha Allah zabardast
ما شاء اللہ سبحان اللہ اللہ پاک اپ کو اس کام میں استقامت عطا فرمائے دانی بھائی اپ بہت پیاری کلپ بناتے ہیں الحمدللہ میں اپ کو اس حوالے سے بہت زیادہ لائک کرتا ہوں
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
MashaAllah Allah Taala Aaoko Mazeed Kamyaabi atta farmaye Ameen Summa Ameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ا
🥰🥰🥰🥰🥰
آمین آمین
❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤ آپ کا کلپ دیکھ کر بڑی خوشی ہوتی ہے ❤ اللہ آپ کو سلامت رکھے
شکریہ دانی بیٹا
Danish Bhai
Allah Kray apse Mulaqat ka sharf haasil hojai ameen suma ameen
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ہر صحابی نبی جنتی جنتی جنتی
Dani Bhai ap ki videos bth achi hoti hn Allah pak ap ko jaza e Khair ata karay
دانی بھائی
ماشاءاللہ
بہت اچھا کونٹینٹ دانی بھائی ۔
مالک استقامت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤
زبردست ❤❤🎉❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ
Great sir
One of the great messages by Dani bhai ❤❤❤ may Allah bless you with your great work ❤
Masha allah ❤❤❤
بہترین دلیل دی واقع کو غلط ثابت کرنے پہ
ما شاءاللہ
Dawat e islami zinda bad
Masha Allah Dani Bhai....
ماشااللہ سبحان اللہ دانی بھائی بہت ہی پیارا کلپ اپ نے بنایا ہے اللہ پاک اپ کو برکتیں عطا فرمائے اللہ پاک اپ پر رحمت فرمائے اور اسی طرح دین کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ماشاء اللہ بہت خوشی ہوتی ہے کہ اپ میرے مرشد پاک کے مرید ہیں اور ماشاء اللہ دعوت اسلامی کا ایک یہ بھی رنگ ہے اللہ رب العزت اپ کو استقامت عطا فرمائے اور مزید دور حاضر کے فتنوں کے خلاف کھڑا ہونے کی نکلنے کی توفیق عطا فرمائے دانی بھائی اس کے علاوہ ایک اور گزارش میں نے کرنی تھی اپ سے کہ اپ مرزا جہلمی کے بارے میں کچھ کلپس وغیرہ بنائیں
Zubardast ❤
❤❤
Bohot boohoot khubsurat la jawab ❤️
حق عمر فاروق اعظم رضہ اللہ تعالیٰ عنہ کی عظمت شجاعت پر لاکھوں سلام ھو
India Bareilly shareef se hun dani Bhai aapko aapki team ko salam karta hun
❤❤❤❤🎉🎉❤❤❤❤
حضرت عمرفاروق بھی جنتی جنتی جنتی
🥰🥰🥰
Masha Allah Excellent Danish bhai keep it up 👍😊
ماشاءاللہ
Mashallah Subhan Allah
زور زبردستی کا یوم عُرس جبکہ تاریخ وفات ۲۹ ذِلحج ھے، گھسیٹ کر مُحرم میں کھینچ کر لانا
💚💚💚💚
Asslam bhai ap kaha se hu ❤❤❤
Aap ki sahi sahi kitabon ne likha hai
🤗🤗🤗😇😇😇💚💚💚💚
❤ very god
Jo apny maa ko naraz kare wo jannat nahi ja sakhta jo Imam Hussain A.S air Imam Hassan A.S k Maa ko naraz kare wo jannat jasakhta hai ?
اچھی بات
❤️❤️❤️❤️❤️
Pehle mei laughter challenge dekhata phir kapil sharma show but ab ye dekhna shroo kerdiaaaaa 😂😂😂😂 bht funny he
Me bhi islamic waqiaat wali videos upload krta hu
wo islamic waqiat theek hain jo sahaba k khilaf hon bs wo ni lagayen
معاز بھائی زندہ باد
Mas hallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پیارے بھائی برائے مہربانی ویڈیو کے بیکگراؤنڈ میں میوزک یا ساونڈ نا ڈالیں پلیز
دانی بھائی یہ میسیج ضرور پڑھیں۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته،
۱) جو لوگ سال میں دو مرتبہ(یوم ولادت اور یومِ وصال) جناب ابو طالب کا یوم مناتے ہیں۔ ان کی دلیل یہ ہے کہ حضرت علی رضي الله تعالى عنه کے والد ہونا ہی سب بڑی فضیلت ہے جناب ابو طالب کے لیے۔
تو ان سے یہ سوال ہے کہ رسول الله صلى الله عليه کے والد حضرت عبداللہ رضي الله تعالى عنه کی فضیلت زیادہ ہوئی کیونکہ وہ نبی کریم ﷺ کے والد ہیں۔ تو پھر یہ نام نہاد محبین اہل بیت کیوں حضرت عبداللہ کا یوم نہیں مناتے ؟؟؟
۲) کربلا میں حضرت علی، حضرت جعفر و حضرت عقیل کے اولاد سے ۱۹ افراد جو ہاشمی خاندان سے شہید ہوئے تھے جنکا نام ابوبکر اور عمر ہے۔ انکا تذکرہ کیوں نہیں کیا جاتا جبکہ وہ خاندان اہل بیت سے تھے۔ نام نہاد محبان اہل بیت اس کا جواب دیں۔
رضوان الله عليهم اجمعين
۳) آل امام حسن کا تذکرہ کیوں نہیں کرتے؟ مختلف روایت میں آتا ہے کہ کربلا میں حضرت امام حسن کے پانچ یا چھے صاحب زادے شہید ہوئے تھے۔ واقعات کربلا میں آل حسن سے صرف ایک بیٹے حضرت قاسم کا تذکرہ کرتے ہیں باقی صاحب زادگان کا تذکرہ کیوں نہیں کرتے؟
۴) فاطمی علوی سادات کی نسل دو ہستیوں سے چلی ہے۔ امام حسن کے صاحب زادے امام حسن مُثّنٰی اور حضرت امام حسین کے صاحب زادے امام زین العابدین۔ جبکہ اس میں امام حسن مُثّنٰی کا تذکرہ کیوں نہیں کرتے؟
ان مضامین پر مشتمل ویڈیوز بنانے کی گزارش۔
انتظار رہے گا۔
تو آپ ہی اسکا جواب دے دو ۔
😮
Hi
1:21 حضرت آپ کی calculation کے حساب سے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت 29 الحجہ کو ہو رہی ہے ۔۔۔🧐
Bhai sahib mola ali as rasool ke hukm ke paband the
السلام علیکم!
جناب ایک عرض ہے
کچھ عرصے سے ایک واقعہ لوگ بیان کرتے ہیں اور سیدھے سادھے مسلمانوں کو گمراہ کررہے ہیں
وہ واقعہ خواجہ معین الدین چشتی اجمیری علیہ رحمہ سلطان الہند کی طرف منسوب کرتے ہیں کہ وہ نعوذ باللہ چشتی رسول کلمہ پڑھاتے رہے ہیں
اس پر ایک تفصیلی ویڈیو بنا دیں
اصلاح امت کے لیے
Dawateislami Zindabad
گلی گلی نگرنگر عمر عمر عمر
😮😢🎉😂❤😊😅😮😢
یہ معاذ بھائی ہی ہر بار وِلن کیوں بنتے ہیں ؟
Jisney ye hadees nakal ki h ky hazrat Umar ny bibi fatima ky upr darwaza giraya aur dhamki di WO raavi jhoota h.
Janaby imam-e- sayeduna Ameer-ul-Momineen Umar Ibn Al khattab Zindabad...
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Sab jhot hai bhi allha hadayat dy ap ko or ap ke tem ko,,,, lantiyo
th-cam.com/video/_6eu8DxZ960/w-d-xo.htmlsi=gjTy5-1lPcIJVCdK is larkay na Hazrat Umar K baray main kya kah deya AP b son lo had he kar de hai
Apne se baatain bana ke add karne walo khuda ki lanat ho tum par jo such ko jhoot aur jhoot ko such me badalte ho
𝙎𝙪𝙠𝙠𝙖𝙧 𝙝𝙖𝙞 𝙢𝙖𝙧𝙮 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙥𝙖𝙠 𝙨𝙪𝙘𝙝 𝙨𝙖𝙢𝙣𝙖𝙮 𝙖𝙮𝙖 ❤💯
Ap ka connect number chahiye❤❤❤
الحمدللہ رب العالمین
میرے رب کا بڑا احسان ہیکہ جس نے ہمیں تمام صحابہ و اہل بیت کا باادب اور عاشق بنایا ہے ❤ عطاری کے خمیر میں غداری نہیں ہے
ماشاءاللہ
Masha Allah
ہر صحابی نبی جنتی جنتی جنتی
❤❤❤