وتھے ڈانس کردی پئی اے | Othay Danac Krdi Pai Ay | Hafiz Hassan Iqbal Chissti Songs | Arz-e-Pakistan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ต.ค. 2024
  • Subscribe Our Channel Thnks:‪@ARZ-E-PAKISTAN1‬
    #song #molvifunny #comedysong

ความคิดเห็น • 20

  • @AshrafRizvi11
    @AshrafRizvi11 3 หลายเดือนก่อน +3

    سچ کہا ہے اس نے اگر غلط ہے تو جس کو غلط لگے وہ اگر شادی شدہ نہیں تو دو منٹ کے لیے اپنی بہن کو نچائے پتہ چل جائے گا کسی کی بیٹی کا درد کیا ہے

  • @qamarzamanbayannaat4584
    @qamarzamanbayannaat4584 3 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ اچھی باتیں بھی آپ نے کی

  • @iftakharahmad2264
    @iftakharahmad2264 3 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی عزتوں کو محفوظ رکھے آمین ثم آمین

  • @iftakharahmad2264
    @iftakharahmad2264 3 หลายเดือนก่อน

    شاعر اسلام حسن اقبال چشتی صاحب کی حق والی آواز حکومت تک پہنچ گئی
    بل آخر حکومت بھی ماننے پر مجبور
    جس شیر پر امام الغیرت کا ہاتھ ہو نہ کبھی ڈرتا ہے نہ کبھی جھکتا ہے

  • @TahirAbbas-hr2nj
    @TahirAbbas-hr2nj 3 หลายเดือนก่อน

    سچ کہا ہے غیرت کا پیغام دیا ہے

  • @iftakharahmad2264
    @iftakharahmad2264 3 หลายเดือนก่อน

    بہاولپور یونیورسٹی فحش ویڈیوز کا ثبوت مکمل ہے

  • @hafizanwaarahmad3697
    @hafizanwaarahmad3697 3 หลายเดือนก่อน

    School college jana hai

  • @qamarzamanbayannaat4584
    @qamarzamanbayannaat4584 3 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ اچھی باتیں بھی آپ نے کی ہیں الفاظ کا چناؤ کچھ اس نے سعی نہیں کیا باقی جو شعر اس نے پڑھے ہیں وہ خلاف شرع کا م سکولوں کالجوں میں ہورھے ہیں دینی مدرسوں کے خلاف بولنا سعی نہیں ھے زیادہ ویڈیوز مدرسوں کے خلاف سعی نہیں ہوتی کوںی گناہ مخلوق تعلیم عام کرے تو اس کے بدلے مدرسوں کانام نہ لیا کریں

  • @Sirajbhaiofficialaccount
    @Sirajbhaiofficialaccount 3 หลายเดือนก่อน

    میرا تیسرا سوال یہ ہے اگر ڈانس کرنے والی کو کنجری نہیں کہا جاتا تو اور کیا کہیں گے

  • @Sirajbhaiofficialaccount
    @Sirajbhaiofficialaccount 3 หลายเดือนก่อน

    بھائی جان پہلے تو میں نے تین سوال کرنے ہیں ناچنے والی کو کیا کہا جاتا ہے اگر اپ کی نگاہ میں ناچنے والی کا کوئی اور لقب ہے تو مجھے بتائیں ٹھیک ہے اور دوسرا سوال میرا یہ ہے اگر اپ کے منہ چہرے پہ کوئی گند لگا ہو کوئی اس کو کہہ دے صاف کر لے

  • @Sirajbhaiofficialaccount
    @Sirajbhaiofficialaccount 3 หลายเดือนก่อน

    کوئی اپ کو کہہ دے اپ کے منہ پہ گند لگا ہوا ہے اس گند کو صاف کر لو وہ غلط ہے یا جو وہ گند لگاتا ہے اپ کے منہ پہ وہ غلط ہے دوسرا سوال ہو گیا میرا ان کا جواب لازمی دینا ہے