السلام علیکم۔ جی ہاں ویڈیو اپلوڈ ہونے کے بعد اس غلطی کا احساس ہوا ہے۔ ان شاء اللہ ہمارے دوسری ویڈیو میں اس کی وضاحت کردیں گے اور اس غلطی سے بھی رجوع کرلیں گے۔ جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم۔ جی ہاں ویڈیو اپلوڈ ہونے کے بعد اس غلطی کا احساس ہوا ہے۔ ان شاء اللہ ہمارے دوسری ویڈیو میں اس کی وضاحت کردیں گے اور اس غلطی سے بھی رجوع کرلیں گے۔
ما شاء الله
Ma sha Allah beautifully explained in a simple and lucid style voice is also very clear and distinct pleasing to listen jazakallah
Thanks for liking
جزاک اللہ خیرا۔
ماشاءاللہ 💖
بہت ہی اچھے سے آپ نے سمجھایا
جزاک اللّہ خیرا کثیرا کثیرا
وایاکم
ماشاءاللہ بہت اچھا لگا
جزاک اللہ خیرا۔
قبل أيام كثيرة،كثيرة جداً کی ترکیب نہیں کی ہے؟
ثابتۃ نہیں بلکہ ثابت یا ثبت نکالیں گے۔کیونکہ ضمیر کا مرجع رجل ہو گا۔
السلام علیکم۔ جی ہاں ویڈیو اپلوڈ ہونے کے بعد اس غلطی کا احساس ہوا ہے۔ ان شاء اللہ ہمارے دوسری ویڈیو میں اس کی وضاحت کردیں گے اور اس غلطی سے بھی رجوع کرلیں گے۔ جزاک اللہ خیرا
حضرت اس کتاب کی سارے اسباق کی ترکیب کے ساتھ video آے گی
ان شاء اللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم مجھے غربی سیکھنے کا بہت شوق ہے ، مہربانی کرکے اس بارے میں رہنمائی فرمائیں 😊
ہمارے بیسک، انڑرمیڈیٹ اور اڈوانس باچیس چلتے ہیں۔ آپ داخلہ لے سکتے ہیں گھر بیٹھے آن لائن۔
والسلام علیکم۔
@Arabicwaveacademy کیسے ، مہربانی کرکے رہنمائی فرمائیں
@@TheRepentingSinner
+91 63048 09683
اس نمبر پر رابطہ کریں۔۔
من موصلہ نہیں بنے گا
نہیں بنیگا۔ کیونکہ یہاں من اسم استفہام ہے۔
رجل کے مطابق خبر مذکر نکالیں گے ۔
السلام علیکم۔ جی ہاں ویڈیو اپلوڈ ہونے کے بعد اس غلطی کا احساس ہوا ہے۔ ان شاء اللہ ہمارے دوسری ویڈیو میں اس کی وضاحت کردیں گے اور اس غلطی سے بھی رجوع کرلیں گے۔
@@Arabicwaveacademy ❤️❤️❤️
@@lubabaislamicacademyarabic2928
جزاک اللہ خیرا۔