Thal Desert Me 14 Acres Me Phaila Hua Sheep Farm - High Breed Sheep Or Goat Ki Kese Auction Hoti Ha?

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 168

  • @abdulqadoos3961
    @abdulqadoos3961 6 หลายเดือนก่อน +2

    بہرحال دس کلو ونڈا تو فریزین گائے کو ہم دیتے ہیں بھیڑ ایک کلو کھاتی ہے

  • @abdulmajeed786-gs9vx
    @abdulmajeed786-gs9vx หลายเดือนก่อน

    یہ فارم پر مکمل جانوروں کی صحت کا احوال عملے کی صحت سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے اس فارم سے آج تک چوبارہ کی عوام کو کوئی فوائد میسر نہیں ہوے سوائے ملک کے نقصان کے اور یہ سچ ہے

  • @goldenmen4054
    @goldenmen4054 ปีที่แล้ว +11

    ماشاءاللّٰه ۔خوراک تو بڑے جانوروں ( گاۓ بھینس ) سے بھی زیادہ ھے ۔
    دس کلو بھینس کو کوئ نہیں دیتا جناب

  • @aliakbarshah2119
    @aliakbarshah2119 ปีที่แล้ว +4

    پاکستان کا مستقبل زراعت لائیو سٹاک پھل دار درختوں پام کے درختوں اور زیتون کے درختوں کی کاشت میں ھے

  • @abduljamalnasir9656
    @abduljamalnasir9656 ปีที่แล้ว +13

    صحت سے تولگ رھا ھے،چرائ کے علاؤہ کچھ بھی نہیں دیتے

    • @wsv6856
      @wsv6856 ปีที่แล้ว

      Mujhh lagta Charai he dy rahy Bht zada

    • @a.abbassayyad1680
      @a.abbassayyad1680 ปีที่แล้ว

      کمزور بھیڑیں اور بھیڑوں کے اندر گھسے ھوۓ پیٹ!
      ڈاکٹر کے چہرے، ڈاکٹر کی آنکھوں ڈاکٹر کی باتوں، ڈاکٹر بادی لینگویج سے نظر آ رھا ھے ڈاکٹر جھوٹ بول رھا،
      جس کا ثبوت بھیڑوں کی صحت بتا رھی ھے کہ ان کو انتہائی کم خوراک دی جا رھی ھے،
      نہ بھیڑوں کو دیا جانے والا چارہ دکھایا،
      نہ ونڈا دکھایا،
      نہ میڈیسن کا سٹاک دکھایا،
      نہ کاشت کی گئی فصلیں دکھائیں،
      نہ اندر سے شیڈ دکھایا،
      شیڈ انتھائی بوسیدہ ھیں جو بہت پرانی طرزِ تعمیر ھے،
      صاف سمجھ اور نظر آ رھا ھے کہ عملہ خوب کرپشن کر رھا ھے،
      ھر گورنمنٹ کا ادارہ کرپٹ افراد سے بھرا پڑا ھے،

  • @zulifqarali3852
    @zulifqarali3852 ปีที่แล้ว +1

    بہت خوب جی کیا بات ھے

  • @gamingwithbots4186
    @gamingwithbots4186 4 หลายเดือนก่อน

    دس کلو بھیڑ کو کھلاتے کیسے ہیں ؟ ویسے ڈاکٹر صاحب کی صحت بتا رہی ہے یہ کافی خوش خوراک ہیں 😊

  • @abdullahbukhari7528
    @abdullahbukhari7528 ปีที่แล้ว +15

    Dr Sab Animals ke halat daykh kar to lagta hay Wanda koe owr he khata hay, Bohat bara area hay but live stoch boht kam hay,

    • @a.abbassayyad1680
      @a.abbassayyad1680 ปีที่แล้ว

      کمزور بھیڑیں اور بھیڑوں کے اندر گھسے ھوۓ پیٹ!
      ڈاکٹر کے چہرے، ڈاکٹر کی آنکھوں ڈاکٹر کی باتوں، ڈاکٹر بادی لینگویج سے نظر آ رھا ھے ڈاکٹر جھوٹ بول رھا،
      جس کا ثبوت بھیڑوں کی صحت بتا رھی ھے کہ ان کو انتہائی کم خوراک دی جا رھی ھے،
      نہ بھیڑوں کو دیا جانے والا چارہ دکھایا،
      نہ ونڈا دکھایا،
      نہ میڈیسن کا سٹاک دکھایا،
      نہ کاشت کی گئی فصلیں دکھائیں،
      نہ اندر سے شیڈ دکھایا،
      شیڈ انتھائی بوسیدہ ھیں جو بہت پرانی طرزِ تعمیر ھے،
      صاف سمجھ اور نظر آ رھا ھے کہ عملہ خوب کرپشن کر رھا ھے،
      ھر گورنمنٹ کا ادارہ کرپٹ افراد سے بھرا پڑا ھے،

    • @Shigargarden
      @Shigargarden ปีที่แล้ว

      Hahahaha

    • @kuwaitkuwait1785
      @kuwaitkuwait1785 ปีที่แล้ว

      Bilkol right 😂😂😂😂

  • @alighummanofficial7333
    @alighummanofficial7333 ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم
    ماشاءاللہ بہت خوب بہت اعلی معلوماتی وڈیو شکریہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @secretsofthehistory2645
    @secretsofthehistory2645 ปีที่แล้ว +2

    تمام مریل جانور رکھے ھوۓ ھیں پاکستان خاک ترقی کرے گا

  • @muhammaddawood8864
    @muhammaddawood8864 ปีที่แล้ว +4

    سو سال پہلے والے طریقہ پہ یہ بھیڑوں کی فارمنگ کی جا رہی ھے جانوروں کی حالت اور صحت گواہی دے رہی ھے
    یا پھر بجٹ کا زیادہ تر حصہ کریپشن کی نظر ھو رہا ھے 😮

  • @khyberzaman7380
    @khyberzaman7380 ปีที่แล้ว +1

    افسران کھاتے پیتے بھی ہوں گے فری میں؟

  • @rayshesquad3942
    @rayshesquad3942 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah my Doctor brother Muhammad Atif Siddiq
    Allah pak life me r boht ziada success de
    Ameen

    • @wsv6856
      @wsv6856 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @wsv6856
      @wsv6856 ปีที่แล้ว

      Sir Dr Muhammad Atif Siddiq Is Your Brother? 😊

    • @ajmalsyed7969
      @ajmalsyed7969 5 หลายเดือนก่อน

      Doctor sahb number plz

  • @qariosaidnoman6722
    @qariosaidnoman6722 ปีที่แล้ว +2

    ‏میں جب جب سورہ یوسف سے گزرتا ہوں
    مجھے لگتا ہے ہر بچھڑا ہوا مل سکتا ہے 👪🙏 💔🙏🙏🙏

  • @zakirhussain7483
    @zakirhussain7483 ปีที่แล้ว +4

    ان جانوروں کی صحت دیکھ کر تو ایک جانور کی قیمت دس ہزار بھی نہیں ہو گی

    • @a.abbassayyad1680
      @a.abbassayyad1680 ปีที่แล้ว

      کمزور بھیڑیں اور بھیڑوں کے اندر گھسے ھوۓ پیٹ!
      ڈاکٹر کے چہرے، ڈاکٹر کی آنکھوں ڈاکٹر کی باتوں، ڈاکٹر بادی لینگویج سے نظر آ رھا ھے ڈاکٹر جھوٹ بول رھا،
      جس کا ثبوت بھیڑوں کی صحت بتا رھی ھے کہ ان کو انتہائی کم خوراک دی جا رھی ھے،
      نہ بھیڑوں کو دیا جانے والا چارہ دکھایا،
      نہ ونڈا دکھایا،
      نہ میڈیسن کا سٹاک دکھایا،
      نہ کاشت کی گئی فصلیں دکھائیں،
      نہ اندر سے شیڈ دکھایا،
      شیڈ انتھائی بوسیدہ ھیں جو بہت پرانی طرزِ تعمیر ھے،
      صاف سمجھ اور نظر آ رھا ھے کہ عملہ خوب کرپشن کر رھا ھے،
      ھر گورنمنٹ کا ادارہ کرپٹ افراد سے بھرا پڑا ھے،

  • @Zulqarnain2000
    @Zulqarnain2000 ปีที่แล้ว

    پاکستان کی خیر

  • @mianliaquatali2087
    @mianliaquatali2087 ปีที่แล้ว +1

    ان فارموں پر سے اب ہماری گورنمنٹ کے پلے کچھ نہیں پڑتا
    اخراجات اور انکم میں توازن نہیں رہا
    عملہ اپس میں ساز باز ہوتا ہے ورنہ یہ ادارے گورنمنٹ کی انکم کے بہترین زرائعہ ہوا کرتے تھے
    گورنمنٹ کے پلے کوئی محکمہ بھی کچھ پلے نہیں پاتا محکمہء جنگلات دیکھیں درخت عملہ کے ملازمین ہی کھا جاتے ہیں اسی طرح سب محکمہء جات کا ہی یہی حال ہے

  • @zakirhussain7483
    @zakirhussain7483 ปีที่แล้ว +8

    ڈاکٹر صاحب جانوروں کی صحت سے تو لگتا ہے کہ ان کی خوراک کوئ اور ہی کھاتا ہے خدا کے لیے جانوروں کی خوراک خود تو کھاہیں

    • @a.abbassayyad1680
      @a.abbassayyad1680 ปีที่แล้ว

      کمزور بھیڑیں اور بھیڑوں کے اندر گھسے ھوۓ پیٹ!
      ڈاکٹر کے چہرے، ڈاکٹر کی آنکھوں ڈاکٹر کی باتوں، ڈاکٹر بادی لینگویج سے نظر آ رھا ھے ڈاکٹر جھوٹ بول رھا،
      جس کا ثبوت بھیڑوں کی صحت بتا رھی ھے کہ ان کو انتہائی کم خوراک دی جا رھی ھے،
      نہ بھیڑوں کو دیا جانے والا چارہ دکھایا،
      نہ ونڈا دکھایا،
      نہ میڈیسن کا سٹاک دکھایا،
      نہ کاشت کی گئی فصلیں دکھائیں،
      نہ اندر سے شیڈ دکھایا،
      شیڈ انتھائی بوسیدہ ھیں جو بہت پرانی طرزِ تعمیر ھے،
      صاف سمجھ اور نظر آ رھا ھے کہ عملہ خوب کرپشن کر رھا ھے،
      ھر گورنمنٹ کا ادارہ کرپٹ افراد سے بھرا پڑا ھے،

  • @hajizafar760
    @hajizafar760 ปีที่แล้ว

    زبردست بہت اعلیٰ

  • @DrWaheedAhsan
    @DrWaheedAhsan ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah ❤

  • @rameezashraf5317
    @rameezashraf5317 ปีที่แล้ว +3

    ya kasi ko naii datia juttia hain khud la jatia hain

  • @Bilalahmed-fk2vr
    @Bilalahmed-fk2vr ปีที่แล้ว

    ماشاءالله ڈاکٹر صاحب اپ کی انگلش بہت اچھی ہے پر ہمیں سمجھ ساری نی آتی مہربانی کر کے اردو کے لفظ استعمال کیا کریں

  • @falakpunjabi
    @falakpunjabi ปีที่แล้ว +1

    My first comment

  • @KuwaitKuwait-ym8tg
    @KuwaitKuwait-ym8tg 3 หลายเดือนก่อน

    Good forming

  • @nadeemmustafa6450
    @nadeemmustafa6450 ปีที่แล้ว

    Thanks for the information ❤❤❤

  • @arslansaleem1499
    @arslansaleem1499 ปีที่แล้ว +3

    Lotmar cruption zindabad,10 kg Wanda,sharram karian

  • @realityofthissatanicworld5302
    @realityofthissatanicworld5302 ปีที่แล้ว

    Wa allaikum assalam

  • @چوہدریچینل
    @چوہدریچینل ปีที่แล้ว +1

    کونسی مہینے انکی نیلامی ہوتی ہے؟؟؟

  • @sultanmahmood3091
    @sultanmahmood3091 ปีที่แล้ว

    Mashaallah ap milky slamty or income ma helpful sabit hon

  • @javaidaslam3778
    @javaidaslam3778 6 หลายเดือนก่อน

    Excellent

  • @Ramzansahmal-bc4lm
    @Ramzansahmal-bc4lm ปีที่แล้ว

    Man sha allah

  • @muhammadimran2763
    @muhammadimran2763 ปีที่แล้ว

    سینگ والا بھیڈہ چاہئے ۔

  • @DesiJugaarDIY
    @DesiJugaarDIY ปีที่แล้ว +1

    fujion ka kitna hisa hai?

  • @Stylecrafts12
    @Stylecrafts12 ปีที่แล้ว

    Masha Allah

  • @mrsajid1236
    @mrsajid1236 ปีที่แล้ว +1

    دس کلو گرام تو دور کی بات ہے۔انہیں دس گرام بھی نہیں ملتا ہوگا۔ان کی جسمانی حالت بھی بتا رہی ہے ۔

  • @kanwaraqeelakhtar9859
    @kanwaraqeelakhtar9859 ปีที่แล้ว

    خوب

  • @Aslam7828
    @Aslam7828 ปีที่แล้ว

    ٹوٹل فارم کا جو رقبہ ہے اس کی کتنے جانور کپیسٹی ہے

  • @zulfiqarkhan493
    @zulfiqarkhan493 ปีที่แล้ว

    Nice

  • @sajidali-b4p6z
    @sajidali-b4p6z ปีที่แล้ว

    Sir ye Kon c nasal ki sheeps Hain

  • @nadeemjaved173
    @nadeemjaved173 ปีที่แล้ว

    یہ بھیڑ ملتی کہا سے ہے

  • @ghulamserver7703
    @ghulamserver7703 ปีที่แล้ว

    Sir bher ka bacha 5 mah bad ata hy ???

  • @imtiazbinalam773
    @imtiazbinalam773 ปีที่แล้ว

    Good job

  • @QualityBirdsFarm
    @QualityBirdsFarm ปีที่แล้ว

    Great

  • @fakharuddin7411
    @fakharuddin7411 ปีที่แล้ว +2

    Sheep jail khana lag raha hay achchi nasal ko buri nasal may convert kar rahe hain

  • @sharifbindas6044
    @sharifbindas6044 ปีที่แล้ว +1

    سب جانوروں کے ریڑ کی ہڈیاں صاف نظر اتے ہیں مطلب اس میں بھی غبن مبن زوروں پر ھے 😂😂😂😂😂😂

    • @a.abbassayyad1680
      @a.abbassayyad1680 ปีที่แล้ว

      کمزور بھیڑیں اور بھیڑوں کے اندر گھسے ھوۓ پیٹ!
      ڈاکٹر کے چہرے، ڈاکٹر کی آنکھوں ڈاکٹر کی باتوں، ڈاکٹر بادی لینگویج سے نظر آ رھا ھے ڈاکٹر جھوٹ بول رھا،
      جس کا ثبوت بھیڑوں کی صحت بتا رھی ھے کہ ان کو انتہائی کم خوراک دی جا رھی ھے،
      نہ بھیڑوں کو دیا جانے والا چارہ دکھایا،
      نہ ونڈا دکھایا،
      نہ میڈیسن کا سٹاک دکھایا،
      نہ کاشت کی گئی فصلیں دکھائیں،
      نہ اندر سے شیڈ دکھایا،
      شیڈ انتھائی بوسیدہ ھیں جو بہت پرانی طرزِ تعمیر ھے،
      صاف سمجھ اور نظر آ رھا ھے کہ عملہ خوب کرپشن کر رھا ھے،
      ھر گورنمنٹ کا ادارہ کرپٹ افراد سے بھرا پڑا ھے،

  • @abuzarghafari2657
    @abuzarghafari2657 ปีที่แล้ว

    ❤❤❤ماشاءاللّٰه ❤❤❤

  • @sqmixcreator
    @sqmixcreator ปีที่แล้ว

    ALLAH PAK HUM SAB KO KAMIYABI ATA FERMAYE AMEEN ❤❤

  • @falakpunjabi
    @falakpunjabi ปีที่แล้ว +1

    Wow

  • @jamshedmuhammadkhan6446
    @jamshedmuhammadkhan6446 ปีที่แล้ว

    Bhai govt ka farm he, officers ne bhee janwer rakhy hooy hon ge .wandda wahan jata he.. UK, Scott land k sheep farms dekhain aur study karain k wo Kesy palty hain.

  • @wasiqkhan6320
    @wasiqkhan6320 ปีที่แล้ว +3

    Eik sheep ko 10 kiloo woh bee raat ko. 🐑 hain ki 🐘

  • @atifsiddiq3272
    @atifsiddiq3272 ปีที่แล้ว

    مزید یہ کہ گرمی سے بچاؤ کے لئے ان بھیڑوں کی اون اتروائی ہوئی ہے۔

    • @sajidali-b4p6z
      @sajidali-b4p6z ปีที่แล้ว

      Allah AP ko iman wali lambi Umar ata farmaye ameen.doctor sahib ye Kon c nasal ki sheep hain

  • @mandaryaditv
    @mandaryaditv ปีที่แล้ว

    keep it up

  • @MuhammadAwais-hd4sl
    @MuhammadAwais-hd4sl ปีที่แล้ว

    ASalaamo alaikum bhai livestock ka naam aur address all channel ka naam bataen kya action ke bagair janwar mil sakta hai puri detail se ek program aur Karo or batao ke janwar kis Tarah mil sakta hai

  • @Magneticgames2
    @Magneticgames2 ปีที่แล้ว

    Sab kuch jo jo b btaya ja raha hai wo jot hi hai jintna bra farm ka area hai es se tw bhot bari raqam profit ma honi chaye

  • @atifsiddiq3272
    @atifsiddiq3272 ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم
    یہ انٹرویو دس منٹ سے زیادہ دورانیہ کا تھا۔
    اس ویڈیو کی ایڈیٹنگ کے دوران غلطی ہوئی ہے۔ یہ ویڈیو تصحیح کے بعد دوبارہ اپلوڈ کی جائے گی۔ 10 کلو گرام بڑی بھیڑوں کا چارہ اور 6 کلوگرام 4 ماہ سے بڑی لیلیوں کو دیا جاتا ہے۔ بھیڑوں کو 24 گھنٹوں میں 500 گرام ونڈا دیا جاتا ہے۔ یہ شیڈ تازہ سوئی ہوئی بھیڑوں کا ہے۔ یہ اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہیں۔ اس وجہ سے دوسرے جانوروں کی نسبت کمزور ہوتی ہیں۔
    دعاگو

  • @jamshedmuhammadkhan6446
    @jamshedmuhammadkhan6446 ปีที่แล้ว

    There's no standard like European countries.

  • @mirzausmanrehman3241
    @mirzausmanrehman3241 ปีที่แล้ว

    How to buy??

  • @rayraja7411
    @rayraja7411 ปีที่แล้ว +2

    14000 acre mein koi drip irrigation & organic fertiliser hi shoro kar lo

    • @wsv6856
      @wsv6856 ปีที่แล้ว

      Us sy kia hoga

  • @naeemiqbal2030
    @naeemiqbal2030 ปีที่แล้ว

    🐄

  • @AbdulRauf-jt1wn
    @AbdulRauf-jt1wn ปีที่แล้ว

    روز دس کلو ونڈہ کھانے کے بعد پھر بھی لیور سوکھی ہوئی ،
    انہیں تو بس ونڈہ دکھایا جاتا ہے کھلایا نہیں

  • @Shigargarden
    @Shigargarden ปีที่แล้ว

    Dokhy badan sheep 1st time delh rha.
    Dr sab
    Plz bring
    blacknose sheep
    Texel sheep
    Harper sheep
    In Pakistan
    From Europe

    • @ufqureshi
      @ufqureshi ปีที่แล้ว

      Brother, could you please reply my comment. I want to connect with you for this information. Which breed do you suggest for cold areas like Northern Areas.

  • @rizwanhabib3394
    @rizwanhabib3394 ปีที่แล้ว +3

    Puray din main bhi 10 kg aik janwer NAHI kha sakta ,Dr Sahab daba k kharahain Hain

  • @deserteagle1816
    @deserteagle1816 ปีที่แล้ว +1

    Is se bara farm Rakh Ghulama Tehsil Kaloor kot District Bhakkar mein hey

  • @UzairArshad-o4i
    @UzairArshad-o4i 3 หลายเดือนก่อน

    Brider mil jaye ga Bai sab

  • @kuwaitkuwait1785
    @kuwaitkuwait1785 ปีที่แล้ว +1

    10 kg daily ya per month??? 😮

  • @Hammdakram
    @Hammdakram ปีที่แล้ว

    Video mn tu jst 100 sheep bh nazr ni a rhen pechy. Allah Hafiz hy bs

  • @muhammadarshad2431
    @muhammadarshad2431 ปีที่แล้ว +1

    10kg kitnay animals ko?

  • @samiullahvlogs5476
    @samiullahvlogs5476 ปีที่แล้ว

    Kon si nasal ha ue?

  • @asadzafar375
    @asadzafar375 ปีที่แล้ว

    ❤❤❤

  • @mianabdulrehman4862
    @mianabdulrehman4862 ปีที่แล้ว

    Nice😁

  • @HappyChrysanthemumFlower-oy7lp
    @HappyChrysanthemumFlower-oy7lp 8 หลายเดือนก่อน

    Janwar leny hun to kia tarika ha koi contect no

  • @sajidahussain7276
    @sajidahussain7276 ปีที่แล้ว +1

    Es doctor ki inquiry honi chahyia,......

    • @wsv6856
      @wsv6856 ปีที่แล้ว

      Haha intelligent ho

  • @NomanKhan-fn9bs
    @NomanKhan-fn9bs 3 หลายเดือนก่อน

    This is for sale

  • @AhmadMushtaq-iw2rl
    @AhmadMushtaq-iw2rl 6 หลายเดือนก่อน

    Address

  • @asgharali7630
    @asgharali7630 ปีที่แล้ว

    How can I get it

  • @Homeostasis81
    @Homeostasis81 ปีที่แล้ว

    14000 acre ya 14 acre?

    • @mrayangamingkhan
      @mrayangamingkhan หลายเดือนก่อน

      14472 acres govt ha bhi pora pakistan Ya rak skty hin

  • @rameezashraf5317
    @rameezashraf5317 ปีที่แล้ว

    hotel pa b datia hain ya duda

  • @shoaibkhan826
    @shoaibkhan826 ปีที่แล้ว

    Sht k hisab sa yo just charay pr hi rakha ha lgta

  • @manahilsajad4443
    @manahilsajad4443 ปีที่แล้ว +2

    Pakistan main koi business kamyan nahi siwaya chori chakari k. Main nay apni life main aj tak koi millionair nahi dakha.

  • @Muhammadimran-lq5uc
    @Muhammadimran-lq5uc ปีที่แล้ว +1

    10kg 😀😀😀😀o bhai oye😀

  • @mali.youtubcom
    @mali.youtubcom ปีที่แล้ว

    🎉🎉❤❤nice🎉🎉❤❤

  • @mraouf6719
    @mraouf6719 ปีที่แล้ว +3

    Jhot bol raha hy hrami chranay ke ilawa kuch nhi daltay yeh sara wnda bahir bechtay hain ya apas main bant ke ghr le jatay hain

  • @pendu869
    @pendu869 ปีที่แล้ว

    G G G ❤

  • @muhammadasifsaleemmuhammad2769
    @muhammadasifsaleemmuhammad2769 ปีที่แล้ว

    Govt sa zayada to directors saib Khaa jata h

  • @shahnwaz5527
    @shahnwaz5527 ปีที่แล้ว +1

    eik bhairr ko 10kg slip of tongue h yeh ...kutch aur bhairr ko grazing ke baad 1 se dairrh kg tuk bhi kaafi h bhool gaey hn dr sb ye eik hafty ka rashan 10 kg h a

  • @shafiqahmed8801
    @shafiqahmed8801 ปีที่แล้ว +2

    لگتا ھے ان جانوروں کی خوراک مکمل طور پر سیر نہی ھونے دیتے اکثر جانور بھوکے ہی رہ جاتے ہوں گے ایک جانور کے لیے 10 کلوگرام اتنی لمبی لمبی چھوڑی جا رہے ہو آپ کیا ھو گیا ھے آپ کو دماغ تو ٹھیک ھے آپ کا 😅😂🤣

    • @a.abbassayyad1680
      @a.abbassayyad1680 ปีที่แล้ว

      کمزور بھیڑیں اور بھیڑوں کے اندر گھسے ھوۓ پیٹ!
      ڈاکٹر کے چہرے، ڈاکٹر کی آنکھوں ڈاکٹر کی باتوں، ڈاکٹر بادی لینگویج سے نظر آ رھا ھے ڈاکٹر جھوٹ بول رھا،
      جس کا ثبوت بھیڑوں کی صحت بتا رھی ھے کہ ان کو انتہائی کم خوراک دی جا رھی ھے،
      نہ بھیڑوں کو دیا جانے والا چارہ دکھایا،
      نہ ونڈا دکھایا،
      نہ میڈیسن کا سٹاک دکھایا،
      نہ کاشت کی گئی فصلیں دکھائیں،
      نہ اندر سے شیڈ دکھایا،
      شیڈ انتھائی بوسیدہ ھیں جو بہت پرانی طرزِ تعمیر ھے،
      صاف سمجھ اور نظر آ رھا ھے کہ عملہ خوب کرپشن کر رھا ھے،
      ھر گورنمنٹ کا ادارہ کرپٹ افراد سے بھرا پڑا ھے،

  • @ansararfan6700
    @ansararfan6700 ปีที่แล้ว

    جو کچھ ڈاکٹر بولا رہا ہے بھیڑیں حالات تو لگ رہا ہے ایک کلو بھی نہیں کھاتی ہو گی

  • @hassanmir4144
    @hassanmir4144 ปีที่แล้ว +1

    Halat say to lag raa hay en ko kuch khalaty he niii

  • @AbidAli-ei6qw
    @AbidAli-ei6qw ปีที่แล้ว

    7

  • @amanullahkhan4402
    @amanullahkhan4402 3 หลายเดือนก่อน

    کیا ضرورت ہے اتنی انگریزی بولنا کیا اردو قوم زبان ہے شاندار زبان ہے

  • @MalikAbrarAli236
    @MalikAbrarAli236 ปีที่แล้ว

    🇵🇰❤️🇵🇰❤️

  • @sultanmahmood3091
    @sultanmahmood3091 ปีที่แล้ว

    Zardari hmza fazlurhman nwazshreef Malik Riaz or Bry mgrmuchoon sa ab tk kasy mhfooz ha. Harany wali bat ha

  • @parvaizalirajpar994
    @parvaizalirajpar994 ปีที่แล้ว

    Bhai Jan pichy bher bhooki hay jab say hath nokalo

  • @howtodo3522
    @howtodo3522 ปีที่แล้ว

    10 kg Wanda ik month ka Bata Ra ha.

    • @wsv6856
      @wsv6856 ปีที่แล้ว

      Per day

  • @asharhussain7174
    @asharhussain7174 ปีที่แล้ว +2

    Is Dr ko kakh nahi pata

    • @wsv6856
      @wsv6856 ปีที่แล้ว

      Ap bata day hum to information k lye he dekh rahy hain sir

  • @waqarahmad-dn6kq
    @waqarahmad-dn6kq ปีที่แล้ว +4

    10killo feed sfaid jhot.

  • @nadeembhutto5675
    @nadeembhutto5675 ปีที่แล้ว

    10 kg wanda daily sham ko😂.

  • @rajpaul48
    @rajpaul48 ปีที่แล้ว

    Bro please is department k representative ka no share Karin

  • @usamagreen1573
    @usamagreen1573 ปีที่แล้ว

    Pir be Pakistan may sasta gosht nei milta 😂

  • @ChHassanZafarBhatti
    @ChHassanZafarBhatti 10 หลายเดือนก่อน

    10 KG wanda on top of grazing????????????????????? Unbelievable. How can a sheep eat that much yaar??????????? It makes no sense at all.