اللہ نے کرم ایسا کیا تُجھ پہ جہاں میں اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہے قول حافظ ملت ❤ ہر مخالفت کا جواب کام ہے 😊 اور ایسے لفاظی مقررین کی تڑپ ہی دعوت اسلامی کی کامیابی کی سند ہے الحَمدُ للہ ورنہ اہل علم جانتے ہیں اس 13 منٹ کے بیان میں کوئی بھی فیکٹ نہیں ہے. [خود رب کائنات نے روشن کیا جیسے] [پھونکوں سے وہ چراغ بجھایا نہ جائے گا]
اللہ نے کرم ایسا کیا تجھ پہ جہاں میں اے دعوت اس تیری دھوم مچی ہے قاری احمد حسن کی رسوائی کے بعد قوم جان چکی ہے کے ایسے لوگ جو صرف اولی ثانیہ پڑھ کر ممبر پر بیٹھ جاتے ہیں جب ایسے لوگوں سے سند مانگو تو ڈپلومہ کی سند دکھاتے ہیں خبردار ایسے لوگ کبھی سیدھی راہ نہیں دکھا سکتے بلکہ لوگوں میں تفرقہ ڈالکر سیدھی راہ سے بھٹکا ضرور سکتے ہیں😔 نعوذبااللہ من ذلک
3:59 قابل غور ہے ازہری صاحب۔۔۔ جو اسلام کی دشمنی کے خلاف تنظیم یا خانقاہ ہے اگر وہ آپکی نہیں ہے تو کیا جو اسلام کی دشمنی کے موافق ہے وہ آپکی ہیں....؟[معاذ اللہ] الحَمدُ للہ ہماری اہل سنت کی تنظیم اور خانقاہ اسلام کے دشمن اور دشمنی کے خلاف ہی کل بھی تھیں اور آج بھی ہیں اور رہیں گیں بھی کیونکہ یہی معیار امام احمد رضا خان[حضور اعلیٰ حضرت]ہے ❤ آپ کی اس بات پر مجھے حیرت ہونے کے ساتھ حیرت تو اُن سب پر ہوئی جو تعصّب کے اندر اتنا ڈوب گئے کہ ایسی لا یعنی باتوں کہ اُن پہ کوئی خدشہ نہیں اور بلکہ سبحان اللہ کی صدا آ رہی ہے۔۔۔۔۔ یہ نقشہ نا کبھی مسلک اعلی حضرت کا تھا نہ ہو سکتا ہے ہوش کے ناخن لیجئے اور امت محمدیہ کو بیدار کرنے کئی کوشش کیجئے بیڑا غرق مت کیجئے اللہ کے واسطے 🙏
حضرت جیتنا آپ نے بولا ہے کاش کہ اتنا کر کے دکھلاتے میرے بھائی لفاظی کرنے سے کچھ نہیں ہوتا ہزاروں آئیں تھیں بولنے والے اب تو بہت کم ہو گے اکابر کے بارے میں سوچ کے بولا کرے اور رہی بات دعوتِ اسلامی والوں کی تو آپ یہ بتا دیجئے کیوں آپ مخالفت کرتے ہیں۔ اس دور میں اعلیحضرت کے مشن کو جتنا انہوں نے آگے بڑھایا ہے شاید اس دور میں کوئی نہیں ہے۔
حضرت معذرت کے ساتھ جو کام تنظیمیں اور تحریکیں کر رہی ہیں شاہد ہی کوئ خطیب یا مقرر کر پارہا ہو اگر واقعی ہمارے ائمہ حضرات لوگوں کو دینِ اسلام کی صحیح تعلیم دینے لگے تو ان شاءاللہ دین کا ایک عظیم کام ہوگا جو آپ دوسروں کو آئینہ دکھا رہے ہیں آپ کو بھی شاید اس کی ضرورت ہے اور غوث الاعظم رضی اللہ عنہ سے ہر عالم و ولی کا مقابلہ کرنا بھی درست نہیں
دعوتِ اسلامی وہ تحریک ہے جو ہر سال سینکڑوں ائمہ اور علماء
امت مسلمہ کو پیش کرتی ہے جو مسلک اعلیٰ حضرت کا کام سرانجام دیتے ہیں
Dawat Islami zindabad
Bahut khoob hazrat
اللہ نے کرم ایسا کیا تُجھ پہ جہاں میں
اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہے
قول حافظ ملت ❤
ہر مخالفت کا جواب کام ہے 😊
اور ایسے لفاظی مقررین کی تڑپ ہی دعوت اسلامی کی کامیابی کی سند ہے الحَمدُ للہ ورنہ اہل علم جانتے ہیں اس 13 منٹ کے بیان میں کوئی بھی فیکٹ نہیں ہے.
[خود رب کائنات نے روشن کیا جیسے]
[پھونکوں سے وہ چراغ بجھایا نہ جائے گا]
بہت اچھا
Aap Din ka kam ek Kone mein kar rahe hain lekin Dawat-e-Islami Puri duniya mein kar rahi hai
Aap ke jese bahut aaye or bahut chle gay kuch nhi ho paya
दावत-ई-इस्लामी जिंदाबाद मसले के आलाहजरत जिंदाबाद
Dil khus ho gaya hai hazrat
Haq farmaya hai aapne
Bahut khoobsurat bayan ❤❤
❤❤❤❤
اللہ نے کرم ایسا کیا تجھ پہ جہاں میں
اے دعوت اس تیری دھوم مچی ہے
قاری احمد حسن کی رسوائی کے بعد قوم جان چکی ہے کے
ایسے لوگ جو صرف اولی ثانیہ پڑھ کر ممبر پر بیٹھ جاتے ہیں
جب ایسے لوگوں سے سند مانگو
تو ڈپلومہ کی سند دکھاتے ہیں
خبردار ایسے لوگ کبھی سیدھی راہ نہیں دکھا سکتے
بلکہ لوگوں میں تفرقہ ڈالکر سیدھی راہ سے بھٹکا ضرور سکتے ہیں😔
نعوذبااللہ من ذلک
Kbi rabiya pda kr deko to pta chle aap ko
Abhi copy right lagata hun chainal par
@@MuhammadHassanRazaQadri-w2j kiyu ye kya content aapka hai ?
@chandagency galat information de rahe ho
@MuhammadHassanRazaQadri-w2j aap copyright laga kar dikhao
@@chandagency ok
3:59
قابل غور ہے ازہری صاحب۔۔۔
جو اسلام کی دشمنی کے خلاف تنظیم یا خانقاہ ہے اگر وہ آپکی نہیں ہے تو کیا جو اسلام کی دشمنی کے موافق ہے وہ آپکی ہیں....؟[معاذ اللہ]
الحَمدُ للہ ہماری اہل سنت کی تنظیم اور خانقاہ اسلام کے دشمن اور دشمنی کے خلاف ہی کل بھی تھیں اور آج بھی ہیں اور رہیں گیں بھی کیونکہ یہی معیار امام احمد رضا خان[حضور اعلیٰ حضرت]ہے ❤
آپ کی اس بات پر مجھے حیرت ہونے کے ساتھ حیرت تو اُن سب پر ہوئی جو تعصّب کے اندر اتنا ڈوب گئے کہ ایسی لا یعنی باتوں کہ اُن پہ کوئی خدشہ نہیں اور بلکہ سبحان اللہ کی صدا آ رہی ہے۔۔۔۔۔
یہ نقشہ نا کبھی مسلک اعلی حضرت کا تھا نہ ہو سکتا ہے ہوش کے ناخن لیجئے اور امت محمدیہ کو بیدار کرنے کئی کوشش کیجئے بیڑا غرق مت کیجئے اللہ کے واسطے 🙏
حضرت جیتنا آپ نے بولا ہے کاش کہ اتنا کر کے دکھلاتے میرے بھائی لفاظی کرنے سے کچھ نہیں ہوتا ہزاروں آئیں تھیں بولنے والے اب تو بہت کم ہو گے اکابر کے بارے میں سوچ کے بولا کرے اور رہی بات دعوتِ اسلامی والوں کی تو آپ یہ بتا دیجئے کیوں آپ مخالفت کرتے ہیں۔ اس دور میں اعلیحضرت کے مشن کو جتنا انہوں نے آگے بڑھایا ہے شاید اس دور میں کوئی نہیں ہے۔
حضرت معذرت کے ساتھ جو کام تنظیمیں اور تحریکیں کر رہی ہیں
شاہد ہی کوئ خطیب یا مقرر کر پارہا ہو
اگر واقعی ہمارے ائمہ حضرات لوگوں کو دینِ اسلام کی صحیح تعلیم دینے لگے تو ان شاءاللہ
دین کا ایک عظیم کام ہوگا
جو آپ دوسروں کو آئینہ دکھا رہے ہیں
آپ کو بھی شاید اس کی ضرورت ہے
اور غوث الاعظم رضی اللہ عنہ سے ہر عالم و ولی کا مقابلہ کرنا بھی درست نہیں
@@JunaidAhmad-o7r hazrat aap bata dijiye sahi taleem kis tarah di jati hai
Sekh lo jakar 😅@@chandagency