TARIQ FAZALL CHAUDRY BAO HE BAYGHAYRAT OUR BAYSHARRAM OUR CROMINAL HAY OUR YAHAY WO BAYGHAYRAT TARİQ FAZALL JISSNAY APNAY ZATI MUAZMİN ADIALA JAIL KAY SAMNAY IMRAN KHAN SAHIB KAY KHALAF SAZISHE ITJAJJ CARRAHAY SE JE
2 دن اسلام آباد کے پارلیمینٹ لاجز میں عوام کے پیسوں سے کھانے پینے مفت کے اے سی میں سونے والے ان کے آنے جانے کے کرایہ اف ملک دیوالیہ نہیں ھو گاتو کیا ھوگا. افسوس صد افسوس.😢
یہ اپنے نمبر اسطرح پورے کریں گے۔ کہ پی ٹی آئی کے MNAs کی سیٹیں چھین کر ن۔لیگ کو دی جائینگی۔ اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کی مدد لی جائیگی۔ یہ سنیریو نظر آ رہا ھے۔ ہو سکتا ھے کوئی اور پلان ھو۔ یہ بات واضع ھے کہ حکومت کی نیئت ٹھیک نہیں ھے۔
میر صاحب آپ قوم کو یہ بھی بتائے کہ اس ترمیم میں عوام کے فائدے کی کتنے چیزیں یا چیز تھی۔ دوسرا یہ کہ اس پورے اجلاس میں اور سینٹ کی اجلاسوں میں کتنا خرچہ یا عوام کے ٹیکسوں کاپیسہ لگا۔۔۔ مہربانی ہو گی
موصوف گویا اس حقیقت کا اعتراف کر رہے تھے کہ مولانا ہماری لچ گڑچیوں میں نہیں آئے۔ کیونکہ ہم نے مولانا کی نصیحت پر اپنی نیت نہیں بلکہ صرف پینترے بدلے ہیں۔
فارم 47 پارلیمنٹ کو کوئی اہم آئینی ترامیم خاص طور پر پاکستان کے شہریوں کے خلاف نہیں کرنی چاہئیں۔ پی ایم ایل این آرمی چیف کی مدت ملازمت میں فوری توسیع چاہتی ہے کیونکہ یہ 250 ملین پاکستانی عوام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔
مولانا کی طالبه شایده علی کا ڈریس واقعی مسلمانوں کے لئے شان اور اعزاز ھے جزاک آلله . اور احمد آلله صاحب بھی بھت دور اندیش اور مومنانه انداز کے لگتے ھیں . آللهم النصرالاسلام والمسلمین لیکن خیال رھے که الارض للہ والحکم لله .اللہ سےدعاھے که تمام مسلمانوں کو اختلافات سےنکل کراسلامی نظام غالب کرنے کی توفیق و ھمت عطا فرمائے اور پاکستان سے شروعات ھوجائے . آمین
ہمارے پاس سچا قانون ہے،کیوں خود ساختہ استصحالی قانون بنائے ،ملک وقوم کے خقوق وخون وجان کھائیں ،اور مزے موج کی زندگی گزاریں ،ان کو عوام اسلیے ووٹ دیتے ہیں،افسوس سیاست کے داویداروں***سلیمانی***
یہ ترامیم منظور نہ ھونے کی وجہ حکومت کی نا اہلی یا نکما پن نہیں بلکہ ان کو حکومت میں لانے والے ”سرپرستوں“ کا ھے۔ جنہوں نے ان کو 2/3rd نہیں دی۔ اگر دے دیتے تو آج یہ حال نہ ھوتا۔ لہٰذا ”سرپرستوں“ کو آٸندہ خیال رکھنا چاھۓ۔
د/طارق عوام کا شعور آپکی باتوں سے بہت آگے نکل چکاھے ایک ریفرنس جو قاضی فائز عیسیٰ کے بارے بھیجاگیا آپ اسے کیسے عدلیہ پر حملہ قرار دے سکتے ھیں جبکہ فیصلہ بھی عدلیہ کے ھاتھ میں رہاحملہ ایک بار ھی ھوا اور آپکو اچھی طرح معلوم ھے
For all Brigadiers, Generals, Judges and grade 18 and above bureaucrats, who gets any public office, them and their family members assets should be disclosed and then reviewed at the time of retirement. If there is any discrepancy found, they must be questioned and scrutinized until they found clean or if not must be punished by the law and assets must be seized. Also, they should not be allowed to have any foreign trips for the next two years after retirement. Doing so, there will be a big decline in corruption in Pakistan. IT MUST BE PART OF THE CONSTITUTION! PTI must run the motion in the National Assembly and keep chasing it until done. Loudspeaker ki tarha taqreeron say Pakistan main kuch nahee badalnay wala….
MashaAllah SubhanAllah Allah ho Akbar JezakAllah Muhterma Shahidah apny bohut Ieemandari sey in sarey waqat ka tujzia kerke butaya JUIF k Moulana Fazal Ur Rehman ny bhi aj apny Hulf ki pasdari kerty hooey Islam aur Pakistan k ooper hony waly attack ko poori taqat aur quwat k sath rokny mn jo jurraut dikhai Allah apko ajar dey aj apny awam ki sahi turjamani ki.we r respect nd pray for u.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
میرا تجزیہ ہے کہ مولانا کوئی وزارتیں نہیں لیں گے، البتہ آئینی ترمیم کے حوالے سےمسودے کو پڑھنے کے بعد ملک وقوم کے لیے جو بہتر ہو گا وہی فیصلہ کریں گے..... واللہ اعلم
پی ٹی آئی والوں کو چاہیے کہ کوئی بولنے والا بندہ ٹاک شو میں دیا کریں علی ظفر صاحب جان بوجھ کر نہیں بولتے وہ بیرسٹر ھے بڑا افسوس ہوا ھے اس کو پورے ٹاک شو میں پرشان دیکھا وہ بات کا جواب نہیں دے سکتا تھا
نئی متوقع آئینی عدالت میں چیف جسٹس کی عمر 68 سال تک کیوں؟ جبکہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی عمر کی حد 65 سال ہے۔ اس ترمیم کا مقصد صرف قاضی صاحب کو نوازنا ہے
بلوچستان میں ہونے والے ظلم و جبر پر خاموشی اختیار کرنا واقعی تشویشناک ہے۔ ہر روز بے گناہ شہریوں کا اغوا اور ان پر تشدد ایک المیہ ہے جس پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اس بربریت کو دیکھ کر دل دہل جاتا ہے، اور اس پر خاموش رہنا ایک مجرمانہ غفلت کے مترادف ہے۔ انسانی حقوق اور انصاف کا تقاضا ہے کہ ان مظالم کے خلاف آواز اٹھائی جائے اور مظلوموں کی حمایت کی جائے۔
آئین شکن ترمیم ناکام بنانے پر سیاستدان ستائش کے مستحق ہیں۔ پی ٹی آئی، جے یو آئی اور پیپلزپارٹی۔۔ مولانا زبردست۔۔ ن لیگ کے جمہوریت پسند اشخاص کا بھی شکریہ
ڈاکٹر طارق فضل صاحب کیا فصول باتیں کر رہے ہیں ۔یہ ٹھیک سب حاضر ہوئے پر کسی ایک کو بھی نہیں پتہ تھا کہ بات کیا ہے جب سب کو پتہ چلا تو سب بھاگ گئے۔اس میں سب کو مور لگے غلام بنا رئے تھے اور ساتھ میں عوام کو بھی ۔شکر ہے اللہ کا سب بچ گئے ۔
Why didn’t PMLN fix the judiciary when they were in power for so long. They decided to fo it just when it was time for faiz Isa’s retirement. That is highly suspect.
حکومت کی نیت ٹھیک نہیں آپ ایسا قانون بھی بنا سکتے ہے کے جو بھی جج ایک سال میں کیس کا فیصلہ نا دے سکے اُس کے خلاف قانونی کاروائی ہو بلکے اسے گھر بیجے دیا جائے مگر افسوس یہاں معاملات کچھ اور ہیں
انشاءاللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی اللہ الحق ہے ❤❤❤❤حق اور سچ کی اواز بننے والے صحافیوں کو سلام ❤❤❤❤یا اللہ پاک پاکستان پر رحم فرما ❤یا اللہ اس نکمی اور ظالم حکومت سے پاکستان کو نجات عطا فرما
لحنت ھے ان جھوٹوں پر یہ اب جہنم میں جائییں گے جوتے چاٹنے والے Who dig a pit for other he falls him self in to it Molana Fazal Ur Rehman saieb salute to you from the nation All. Debit you changed in credit 💳 well done ❤ we love you Imran khan zanda abad he is a great leader ❤❤❤❤❤❤
Hamid Mir sahab, If a member of any House is independent to vote against party policy, then what will be the importance of elections on party basis and political parties? The parties which use votes of other parties by this way they should dissolve their parties before getting the votes of defected members.
ان سے پوچھنا چاھۓ کہ اگر نمبر پورے ھوجاتے تو کیا یہ لوگ ترامیم پر کوٸ بحث کۓ بغیر منظور نہ کروالیتے۔ اور اگر صرف بحٹ ہی کرواناتھا تو پھر MNAs کو غاٸب کیوں کیا گیا۔
Now people of Pakistan can say that reference against Qazi was right because he proved from his conduct that he doesn't deserve to be a judge when he never addressed any Human rights issue during 2yrs when Caretaker and current Govt had done human rights violation through administration and police.
Bismillah er Rahman Al Raheem Molana Sahab Agree hote Hain Tu Siasat Ka Janaza Nika Jayega,, Lekin inper Cases Bana Ker Inko Dabao me Lanay ki Koshish ki ja rahi Hai,, Allah Pak Hamaray Mulk Ko Apni Hifazat me Rakhen,, Ameen. Zabardasti ki Shadi Zyada Der nai chalti, Dunya me Hamara Mazaq ban Gaya hai,, Allah Pak Hamen Seedha Rasta Dikhaa aur Mulk e Khudad Islam k nam per Banaya Gaya tha ,, Hamen Sahi Mano me Deen Islam per Amal Kerne ki taufeeq Ata Farma aur Ham Sabko Hadayat Naseeb Farma ..AMEEN
آئینی کورٹ بنانے کی نجائے اگر سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بژھا دی جائے اور جب آئینی کیسز سپریم کورٹ دائر کی جائے تو سپریم کورٹ کےسینئر پانچ ججز کو ہی آئینی کیسز سننے کا اختیار ہو کیونکہ ایک تو وہ سینئر ہیں ان کو وسیع تجربہ ہے اور دوسرا ان پر کسی کو اعتراض بھی نہیں ہو گا.
Great sister you're spending truth God bless you honour and Long Life and also your family Long Life ❤️ Imran Khan zanda Abad honest and Brave leader of Pakistan 😊
The main problem Is only one that is the court gave the right. Decisions giving totheir true rights to PTI female members rights that PML and other wanted to win their cunning plane
مولانا فضل الرحمن نے قوم کے دل جیت کر ماضی کی غلطیوں کا ازالہ کر دیا ۔
اللہ تعالی استقامت عطاء فرمائے ۔آمین
@@abdulqayyummalik3369 آمین
فیصل وڈا نے بالکل سچ کہا ھے سچ سچ ھوتا ھے واقعے نکمے تھے اور ھیں
TARIQ FAZALL CHAUDRY BAO HE BAYGHAYRAT OUR BAYSHARRAM OUR CROMINAL HAY OUR YAHAY WO BAYGHAYRAT TARİQ FAZALL JISSNAY APNAY ZATI MUAZMİN ADIALA JAIL KAY SAMNAY IMRAN KHAN SAHIB KAY KHALAF SAZISHE ITJAJJ CARRAHAY SE JE
Along with Faisal wada
شاباش جے یوآئی کی رکن اسمبلی محترمہ نہایت بردباری کے ساتھ ہر بات کا تسلی بخش جواب دیا
۔ ۔ بے شک ہر کارکن قائد کی رنگ میں رنگا ہوا ہے ۔
Mai ne Ye khatoon pehli martaba deka Allah en lambi zindagi de
Very impressive good work sister
رات کے اندھیرے میں ڈاکہ ڈالنا مولانا فضل الرحمن نے کمال کر دیا ہے مولانا فضل الرحمن زندہ باد
پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے صحیح اور درست جواب دیا
بی بی نے بہت ہی کمال کی گفتگو کی ہے
Moulana ne dill jit liya haq ka sath diya jazak Allah
Dill us waqth jeeta jataa hai tab moulan saff saff kaha ka my chooron ka saath hargiz nahee doungaa allaha sub kuch dakh raha hai
2 دن اسلام آباد کے پارلیمینٹ لاجز میں عوام کے پیسوں سے کھانے پینے مفت کے اے سی میں سونے والے ان کے آنے جانے کے کرایہ اف ملک دیوالیہ نہیں ھو گاتو کیا ھوگا. افسوس صد افسوس.😢
آی پی پی ز کھڈے لائن
یہ اپنے نمبر اسطرح پورے کریں گے۔ کہ پی ٹی آئی کے MNAs کی سیٹیں چھین کر ن۔لیگ کو دی جائینگی۔ اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کی مدد لی جائیگی۔ یہ سنیریو نظر آ رہا ھے۔ ہو سکتا ھے کوئی اور پلان ھو۔ یہ بات واضع ھے کہ حکومت کی نیئت ٹھیک نہیں ھے۔
ظُلم
Army threats dty Ker PTI walon KO mna lyty hn
مولانا نے پوری قوم کے دل جیت لیے
میر صاحب آپ قوم کو یہ بھی بتائے کہ اس ترمیم میں عوام کے فائدے کی کتنے چیزیں یا چیز تھی۔ دوسرا یہ کہ اس پورے اجلاس میں اور سینٹ کی اجلاسوں میں کتنا خرچہ یا عوام کے ٹیکسوں کاپیسہ لگا۔۔۔ مہربانی ہو گی
😊
میر صاحب فیکس ہوچکے ہیں وہ عوام کو کوئی بات نہیں بتا سکتے نہیں تو روزی روٹی بند ہو جائے گی بیچارے کی ۔۔
😅😊😅
qoom molana ko salam paesh karti he❤
یہ مولانا کو لالچی سمجھتے ہیں۔مگر،،،،،،،
Molana ko Allah aur b muheb e watan bnaye
میرا حلقہ NA-47 ہم نے شعیب شاہین کو ووٹ دیا فارم 45 میں شعیب شاہین جیت گیا عوام نے جشن منایا صبح ہوئی تو یہ شخص طارق فضل جعلی فارم 47 پر جیت گیا۔
Indubitably sir
Form 47 ki najaiz auladain
@@Shahbazkhan-qq8ps
Many thanks.
@@FayazAhmad-yl6spFZ You are the great sir
@@Shahbazkhan-qq8ps
Many thanks.
ریٹائرڈ جج ( 65 کے بعد کا) اگر فیڈرل کورٹ میں ہوگا اور اس کو وزیراعظم یا کمیٹی اپوائنٹ کریگی۔۔ تو وہ کمپرومائز ہی ہوگا ۔ خاک انصاف پر فیصلہ کریگا۔۔۔
وفاقی گورئمنٹ اور تمام نمایندوں کو غریبوں کی بددعا ضرور لگے گی ان شاءااللہ
😂😂😂😂😂😂😂
انشاء اللہ
بھائی ہمیں ترامیم نہیں ہمیں مہنگائی سے نجات چاہئیے ہمیں روزگار چاہئیے
مولانہ جی مولا خوش رکھیں
شاہدہ اختر علی بہن سچ بول رہی ہیں مولانا فضل الرحمن زندہ باد پاکستان پائندہ باد
جوہدری صاحب عوام کی اتنی ہی فکر ہے سیشن کورٹ میں ججوں کی تقرری کریں اور انہیں بہتر کریں، ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ پر دباؤ کم ہو جائے گا۔
مولانا فضل الرحمان صاحب ائی لو یو ائی لو یو ویری مچ اپ نے بہت بڑا کام کیا ہے بہت بڑا کام کیا ہے
موصوف گویا اس حقیقت کا اعتراف کر رہے تھے کہ مولانا ہماری لچ گڑچیوں میں نہیں آئے۔ کیونکہ ہم نے مولانا کی نصیحت پر اپنی نیت نہیں بلکہ صرف پینترے بدلے ہیں۔
چین پاکستان کے بعد آزاد ہوا اور ابھی ہمیں قرضے دیتے ہیں بڑی شرمندگی کی بات ہے
Moulana sahab ne dill jit liya ❤jazak Allah
Juf zinda Abad Molana great leader
Imran Khan zindabad
فارم 47 پارلیمنٹ کو کوئی اہم آئینی ترامیم خاص طور پر پاکستان کے شہریوں کے خلاف نہیں کرنی چاہئیں۔ پی ایم ایل این آرمی چیف کی مدت ملازمت میں فوری توسیع چاہتی ہے کیونکہ یہ 250 ملین پاکستانی عوام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔
کبھی سنا کرتے تھے ۔۔۔۔
ظالمو! قاضی آ رھا ھے !!!
اب سن رھے ھیں ۔۔۔۔
ظالمو! مولانا آ رھا ھے !!!
مولانا کی طالبه شایده علی کا ڈریس واقعی مسلمانوں کے لئے شان اور اعزاز ھے جزاک آلله . اور احمد آلله صاحب بھی بھت دور اندیش اور مومنانه انداز کے لگتے ھیں . آللهم النصرالاسلام والمسلمین لیکن خیال رھے که الارض للہ والحکم لله .اللہ سےدعاھے که تمام مسلمانوں کو اختلافات سےنکل کراسلامی نظام غالب کرنے کی توفیق و ھمت عطا فرمائے اور پاکستان سے شروعات ھوجائے . آمین
Jui zindabad
Good decision Molana Fazal Ur Rehman saieb salute to you ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حکومت کے مسئلے حکومت کے لگائے ہوئے جج دیکھے
واہ جی واہ
££∆
پوٹی آئی کے مسلے پوٹی آئی کے عمراندار حل کر رھے ھیں۔ 😂
Sister looks a Muslim speaker
Good training of molana sb
اللہ کی لاٹھی بے آواز ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مولانا ژندہ باد شاباش❤❤❤❤❤❤
افراد اہمیت نہیں رکھتے تو 2 ماہ رک جائو۔ تاکہ افراد کو نواز نے کا تاثر ختم ہوجائے۔
ہمارے پاس سچا قانون ہے،کیوں خود ساختہ استصحالی قانون بنائے ،ملک وقوم کے خقوق وخون وجان کھائیں ،اور مزے موج کی زندگی گزاریں ،ان کو عوام اسلیے ووٹ دیتے ہیں،افسوس سیاست کے داویداروں***سلیمانی***
یہ ترامیم منظور نہ ھونے کی وجہ حکومت کی نا اہلی یا نکما پن نہیں بلکہ ان کو حکومت میں لانے والے ”سرپرستوں“ کا ھے۔ جنہوں نے ان کو 2/3rd نہیں دی۔ اگر دے دیتے تو آج یہ حال نہ ھوتا۔ لہٰذا ”سرپرستوں“ کو آٸندہ خیال رکھنا چاھۓ۔
Hamid Mir is the greatest journalist Allah ap ko lmbi zindgi da Ameen you are the best friend of Pakistan
Weldon molana sahib
Hamid Esq you are great person please keep unleashing the corrupt mafia
Great leader of Pakistan historical imran Khan ❤
د/طارق عوام کا شعور آپکی باتوں سے بہت آگے نکل چکاھے ایک ریفرنس جو قاضی فائز عیسیٰ کے بارے بھیجاگیا آپ اسے کیسے عدلیہ پر حملہ قرار دے سکتے ھیں جبکہ فیصلہ بھی عدلیہ کے ھاتھ میں رہاحملہ ایک بار ھی ھوا اور آپکو اچھی طرح معلوم ھے
مولانا صاحب کی پارلیمنٹ کی ایک تقریر سے لگتا ھے وہ حکومت کی خواہش کچھ چوں و چراں کے بعد پوری کروا سکتے ھیں
For all Brigadiers, Generals, Judges and grade 18 and above bureaucrats, who gets any public office, them and their family members assets should be disclosed and then reviewed at the time of retirement. If there is any discrepancy found, they must be questioned and scrutinized until they found clean or if not must be punished by the law and assets must be seized. Also, they should not be allowed to have any foreign trips for the next two years after retirement. Doing so, there will be a big decline in corruption in Pakistan. IT MUST BE PART OF THE CONSTITUTION! PTI must run the motion in the National Assembly and keep chasing it until done. Loudspeaker ki tarha taqreeron say Pakistan main kuch nahee badalnay wala….
Realistically speaking this is not possible as the powers that be are deeply embroiled in self glorification and corrupt practice !
Molana sahib barwaqat sahee fisala karki awam ko khush kardeya
Allah pakistan aor aain ki hifazat kare aameen
Judiciary say relating matters ko new Chief Justice ki.joining kay baad dekhna chahey.
شاباش @@ کیا ہی اہم ترمیم ہورہی ہے، اس سے عام عوام کو پاکستانی کو کیا فائدہ ۔۔۔
فیڈرل کورٹ کا چیف جسٹس قاضی نہیں ہوگا۔۔ حکومت یہ اعلان کردے۔۔ آسان سی بات ہے۔
MashaAllah SubhanAllah
Allah ho Akbar
JezakAllah
Muhterma Shahidah apny bohut Ieemandari sey in sarey waqat ka tujzia kerke butaya JUIF k Moulana Fazal Ur Rehman ny bhi aj apny Hulf ki pasdari kerty hooey Islam aur Pakistan k ooper hony waly attack ko poori taqat aur quwat k sath rokny mn jo jurraut dikhai Allah apko ajar dey aj apny awam ki sahi turjamani ki.we r respect nd pray for u.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
AGAR JUI NAY APNAY WOOT GHARDARAY WATTAN GARNELUN KAY KAYNAY PAR HAQUMAT KO WOOT DIA TAO INKI SAYASAT KA KHATMA HOJAHAY GE INSHALLAH
THE DIFFRENCE IS CLEAR PTI HAS EDUCATED PEOPLE
ایک منصوبہ انسان بناتے ہیں اور ایک منصوبہ اللہ پاک بناتا ہے مگر وہ اللہ بہترین منصوبہ ساز ہے❤❤❤❤
میرا تجزیہ ہے کہ مولانا کوئی وزارتیں نہیں لیں گے، البتہ آئینی ترمیم کے حوالے سےمسودے کو پڑھنے کے بعد ملک وقوم کے لیے جو بہتر ہو گا وہی فیصلہ کریں گے..... واللہ اعلم
پی ٹی آئی والوں کو چاہیے کہ کوئی بولنے والا بندہ ٹاک شو میں دیا کریں علی ظفر صاحب جان بوجھ کر نہیں بولتے وہ بیرسٹر ھے بڑا افسوس ہوا ھے اس کو پورے ٹاک شو میں پرشان دیکھا وہ بات کا جواب نہیں دے سکتا تھا
میر صاحب اس سارے معاملے میں نواز شریف کی خاموشی بارے اپنا تجزیہ ضرور دینا
تعجب ہوتا بیچاروں کو دو نمبریاں کرنے میں بھی مسائل درپیش ہیں حالانکہ سب جانتے سب کچھ غیر قانونی اور غیر اسلامی غیر آئینی طریقے سے چل رہا 😅
Allah pakistan ki awamko zalimo ki shhar se mehfuz rakhey ameen
Long Live Imran Khan! Imran Khan Zindabad! ✊ Pakistan Paindabad! 🇵🇰
آئینی مسائل سے عوام کا تعلق نہیں۔۔ کئا پات کہہ دی فضل چوہدری صاحب
Imran khan zindabad
Why😊 PLM expect they are wrong 😂😂
نئی متوقع آئینی عدالت میں چیف جسٹس کی عمر 68 سال تک کیوں؟ جبکہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی عمر کی حد 65 سال ہے۔ اس ترمیم کا مقصد صرف قاضی صاحب کو نوازنا ہے
بلوچستان میں ہونے والے ظلم و جبر پر خاموشی اختیار کرنا واقعی تشویشناک ہے۔ ہر روز بے گناہ شہریوں کا اغوا اور ان پر تشدد ایک المیہ ہے جس پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اس بربریت کو دیکھ کر دل دہل جاتا ہے، اور اس پر خاموش رہنا ایک مجرمانہ غفلت کے مترادف ہے۔ انسانی حقوق اور انصاف کا تقاضا ہے کہ ان مظالم کے خلاف آواز اٹھائی جائے اور مظلوموں کی حمایت کی جائے۔
Maulana has gained long term public favour inshaallah
آئین شکن ترمیم ناکام بنانے پر سیاستدان ستائش کے مستحق ہیں۔ پی ٹی آئی، جے یو آئی اور پیپلزپارٹی۔۔ مولانا زبردست۔۔ ن لیگ کے جمہوریت پسند اشخاص کا بھی شکریہ
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا شکریہ جس نے حکومت اور جرنیلوں کے دانت کھٹے کر دیئے۔ الحمدللہ پاکستان کی عوام کے بنیادی حقوق بکنے سے بچ گئے۔
ڈاکٹر طارق فضل صاحب کیا فصول باتیں کر رہے ہیں ۔یہ ٹھیک سب حاضر ہوئے پر کسی ایک کو بھی نہیں پتہ تھا کہ بات کیا ہے جب سب کو پتہ چلا تو سب بھاگ گئے۔اس میں سب کو مور لگے غلام بنا رئے تھے اور ساتھ میں عوام کو
بھی ۔شکر ہے اللہ کا سب بچ گئے ۔
Why didn’t PMLN fix the judiciary when they were in power for so long. They decided to fo it just when it was time for faiz Isa’s retirement. That is highly suspect.
PML doesn’t decide anything
It is decided by people in uniform
حکومت کی نیت ٹھیک نہیں آپ ایسا قانون بھی بنا سکتے ہے کے جو بھی جج ایک سال میں کیس کا فیصلہ نا دے سکے اُس کے خلاف قانونی کاروائی ہو بلکے اسے گھر بیجے دیا جائے مگر افسوس یہاں معاملات کچھ اور ہیں
انشاءاللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی اللہ الحق ہے ❤❤❤❤حق اور سچ کی اواز بننے والے صحافیوں کو سلام ❤❤❤❤یا اللہ پاک پاکستان پر رحم فرما ❤یا اللہ اس نکمی اور ظالم حکومت سے پاکستان کو نجات عطا فرما
❤
Noon leage ko paspai kay baad hakumat chor daina chaye.
Love you Murshad the Nation is with you No body can defeat you InshAllah ❤
بہتر یہ ہوتا کہ ساری سیاسی پارٹیاں مشورہ کے ساتھ بل تیار کرتیں
Solid example of bad governance but no effects on silent spectators.
Great journalist inrespect off Hamid Mir Sb zinda Abad
15 :20
گویا کہ اندھیر نگری چوپٹ راج
لحنت ھے ان جھوٹوں پر
یہ اب جہنم میں جائییں گے
جوتے چاٹنے والے
Who dig a pit for other he falls him self in to it
Molana Fazal Ur Rehman saieb salute to you from the nation
All. Debit you changed in credit 💳 well done ❤ we love you
Imran khan zanda abad he is a great leader ❤❤❤❤❤❤
اب ان کے پاس کوئی جواب نہ
یہ بہت بہت شرمندہ ہیں آپنی کارکردگی
پر نون لیگ والے
شہباز شریف کی حکومت سے بنارسی
ٹھگ بہتر ھونگے یہ ان سے بھی آگے نکل گئے
Good comments ❤❤❤
Ali Zafar saieb
Umir ayub said 💯👍💯 true and correct ❤❤❤❤❤❤❤😂😂
Hamid Mir sahab, If a member of any House is independent to vote against party policy, then what will be the importance of elections on party basis and political parties?
The parties which use votes of other parties by this way they should dissolve their parties before getting the votes of defected members.
It give impression that govt 47 is in hurry to made amendments with out prior open discussions on the subject
ان سے پوچھنا چاھۓ کہ اگر نمبر پورے ھوجاتے تو کیا یہ لوگ ترامیم پر کوٸ بحث کۓ بغیر منظور نہ کروالیتے۔ اور اگر صرف بحٹ ہی کرواناتھا تو پھر MNAs کو غاٸب کیوں کیا گیا۔
Good point janab you are speaking truth Imran Khan zanda Abad honest and Brave leader of Pakistan
We will need to be aware that the Munir gang will try again in couple of weeks time. This time they probably kidnap at least 20 PTI MNAs.
Molana shb k iss faisly se izzat barhy h unki awam ki nazar mein❤
طارق فضل چوھدری کو سننا بہت بڑی اذیت ھے
اس لئے پروگرام نہیں دیکھا
ناگ لیگ کےسانپوں کی پھنکاریں پاکستانی عوام کوڈس رہی ہیں انکوکوئی بھی سننانہیں چاہتا🔥🖐️🪱🔥🖐️
عمران خان زندہ باد
A golden chance was miss i.e the empowerment .At this junction no institution can not block this move.
Now people of Pakistan can say that reference against Qazi was right because he proved from his conduct that he doesn't deserve to be a judge when he never addressed any Human rights issue during 2yrs when Caretaker and current Govt had done human rights violation through administration and police.
im muslim from india. Imran khan is only honest & brave leader of Pakistan. May allah S T bless him
Bismillah er Rahman Al Raheem
Molana Sahab Agree hote Hain Tu Siasat Ka Janaza Nika Jayega,,
Lekin inper Cases Bana Ker Inko Dabao me Lanay ki Koshish ki ja rahi Hai,,
Allah Pak Hamaray Mulk Ko Apni Hifazat me Rakhen,, Ameen.
Zabardasti ki Shadi Zyada Der nai chalti,
Dunya me Hamara Mazaq ban Gaya hai,,
Allah Pak Hamen Seedha Rasta Dikhaa aur Mulk e Khudad Islam k nam per Banaya Gaya tha ,, Hamen Sahi Mano me Deen Islam per Amal Kerne ki taufeeq Ata Farma aur Ham Sabko Hadayat Naseeb Farma ..AMEEN
آئینی کورٹ بنانے کی نجائے اگر سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بژھا دی جائے اور جب آئینی کیسز سپریم کورٹ دائر کی جائے تو سپریم کورٹ کےسینئر پانچ ججز کو ہی آئینی کیسز سننے کا اختیار ہو کیونکہ ایک تو وہ سینئر ہیں ان کو وسیع تجربہ ہے اور دوسرا ان پر کسی کو اعتراض بھی نہیں ہو گا.
بالکل ۔حامد صاحب نے صحیح کہا
This is not defeat . They show their struggle,once pmln opposed 62 and 63 dictator articles and later he was himself made in trouble by these articles
دو مہینے ٹھہر کہ کر لیں ترمیم ۔تاکہ قاضی کہ جانے سے اعتراض ہی ختم ہو جایگا ۔
Phir tu Qazi Sach bol dey ga jb uss ko uss ki sari mehnat ka reward na milay ga 😅 sb aik doosrey k girebaan pakrein gein 😂
Qazi k lain tu ho raha yeh us ko rokna chahte
Wo hi imran khan ko sazaa de saktaa jhoti sazaa
Great sister you're spending truth God bless you honour and Long Life and also your family Long Life ❤️ Imran Khan zanda Abad honest and Brave leader of Pakistan 😊
Hamid mir sahaab hum aapko dil sy dua daytay hain k aap haq or sach ka sath dy rahay hain
The main problem Is only one that is the court gave the right. Decisions giving totheir true rights to PTI female members rights that PML and other wanted to win their cunning plane
ائنی ترمیم پیش کرنے والے یہ سمجھتے تھے کہ سب گوالمنڈی کے گریجیویٹ ہیں ائنی ترمیم پاس ہو جاۓ گی پریشانی کی کوئی بات نہیں ہوگی
مولانا صاحب پی ٹی آئی میں تو جائیں گے نہیں کیونکہ پی ٹی آئی والوں نے جو القاب مولانا صاحب کو دیئے وہ مولانا صاحب بھولے تو نہیں ہونگے ۔
نہیں کاظم بھائی وہ القابات خواجہ آصف سیالکوٹی حرام کی بوٹی نےفضل الرحمن کودیئےتھےجیسےمولاناڈیزل۔۔۔۔۔
Dr. Tai tai fish. 45/47 government.
When you talk about the trees when looking at a forest, this is the conversation you deserve.
Behen mashAllah inn patwarion ko poora parhe gi IA.😊