Rasool Allah Saw Ne Farmaya! ? | Piyari Hadees | حدیثِ نبوی | Gul Islamic

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 มิ.ย. 2024
  • Rasool Allah Saw Ne Farmaya! ? | Piyari Hadees | حدیثِ نبوی | Gul Islamic
    ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو کوئی شخص کسی مسلمان کے جنازے کے ہمراہ ایمان کا کام اور ثواب سمجھ کرجاتا ہے اور جب تک اس پر نماز نہ پڑھ لی جائے اور اس کے دفن سے فراغت نہ کرلی جائے اس کے ہمراہ رہتا ہے تو وہ دو حصہ ثواب کے لے کر لوٹتا ہے، ہر حصہ احد (پہاڑ) کے برابر ہوتا ہے اور جو شخص جنازے پر نماز پڑھ لے اور دفن کئے جانے سے قبل لوٹ آئے، تو وہ ایک قیراط ثواب لے کر لوٹتا ہے، عثمان مؤذن نے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے اور بیان کیا کہ ہم سے بروایت عوف، محمد ابوہریرہ (رض) نبی ﷺ سے روایت کیا۔
    For MORE VIDEOS PLEASE SUBSCRIBE TO OUR CHANNEL
    #hadeesshraif#hadeesinurdu#quotes#hadees#hadeescollection#sahihbukhari#muhammad#Gulislamic
  • บันเทิง

ความคิดเห็น •