New Bayan | Jashn e Yaum e Raza 2023 Mufti Arsalan Raza Khan Qadri | Bareilly Shareef 1 May 2023

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 พ.ค. 2023
  • New Bayan | Jashn e Yaum e Raza 2023 Mufti Arsalan Raza Khan Qadri | Bareilly Shareef 1 May 2023

ความคิดเห็น • 7

  • @tariqnadeem2576
    @tariqnadeem2576 10 หลายเดือนก่อน

    Masha allah

  • @mohammadjamil9679
    @mohammadjamil9679 ปีที่แล้ว

    Mashallah subhanallah

  • @Sunnisacredknowledge
    @Sunnisacredknowledge ปีที่แล้ว

    سیدی ، مرشدی سلامت رہے

  • @habibulbashar3796
    @habibulbashar3796 ปีที่แล้ว +2

    Subhanallah Mashaallah Bahut Accha Bayan kiya Hujur Arsalan Miya Ne Ahle sunnat Wal jamaat jindabad

  • @sameerrazaismaili2052
    @sameerrazaismaili2052 4 หลายเดือนก่อน

    اولاد اعلی حضرت عطاۓ مفتی اعظم نبیرۂ ریحان ملت معتمد و خلیفہ تاج الشریعہ شیر رضویت
    *علامہ الشان مفتی ارسلان رضا خان قادری رضوی نوری ازہری بریلوی* حفظہ اللہ تعالیٰ
    مسلک اعلی حضرت کے ہیں پاسباں
    *ارسلان میاں ارسلان میاں*
    باغ ریحان ملت کے روح رواں
    *ارسلان میاں ارسلان میاں*
    مفتی اعظم ہند کی ہے نظر
    فیض احمد رضا خان کا ہے اثر
    تیرے آگے ہیں خاموش اہل زباں
    *ارسلان میاں ارسلان میاں*
    ماہ کامل سی روشن ہے صورت تیری
    جو بھی دیکھے کہے تو ہے رب کا ولی
    نور احمد سے ہے چہرہ رحمت فشاں
    *ارسلان میاں ارسلان میاں*
    مسند درس و افتاء کی زینت ہوۓ
    ہم شبہ آپ تاج شریعت ہوۓ
    حامد و نوری کے چمکے بنکر نشاں
    *ارسلان میاں ارسلان میاں*
    اب ہے امید یہ پڑھ کے ہے آگیا
    اور تقریر بھی کرتا ہے خوشنما
    تیرے بارے فرمائیں اختر میاں
    *ارسلان میاں ارسلان میاں*
    مسلک اعلی حضرت کا نعرہ لگے
    باطلوں کے قلعیں جی سے گرنے لگے
    اپنے عشاق کے آۓ جب درمیاں
    *ارسلان میاں ارسلان میاں*
    فخر تھا جس پہ اختر رضا خان کو
    ہو مبارک یہ ریحان رضا خاں کو
    رحمت رب سے پایا ہے یہ گلستاں
    *ارسلان میاں ارسلان میاں*
    واسطی اس پہ ہے فیض شا امم
    شان و عظمت بریلی کی ہوگی نہ کم
    علم کا پھر سے چمکا ہے ایک آسماں
    *ارسلان میاں ارسلان میاں*
    *از قلم محمد سمیر رضا واسطی اسمعیلی بہرائچ شریف*
    Mo 9305204705

  • @heenashaikh4611
    @heenashaikh4611 ปีที่แล้ว

    Huzoor Arsalan e millat jindabad ... Huzoor Maine Apne Bete ka.naam. Arsalan Raza rakha.hai....❤❤❤