ماں بہت شدید بیمار ہو تو بیٹی جاتی ہے ورنہ ہر وقت ماں کے گھر جاناواقعی شوہر کے گھر کو بہت ڈسٹرب کرتا ہے مان کو چاہیے تھا کہ اپنا کام خود سمبھالتی بیواہ عورت کو تو ساری عمر خود کام سمبھالنا ہوتا ہے پھر بیٹے بھی تھے أخر وہ اتنے بڑے بھی ہوں گے کہ ماں کے ساتھ کام کر سکیں غالبا یہ بہت جاتی ہوں گی اور شوہر اس ٹائپ کے ہوں گے کہ بیوی بلکل نہ جاۓ کوئی تعلق نہ رکھے یعنی عادتیں بلکل میچ نہیں کرتیںتھیں ۔
ساس بھو کا مسلہ- دونوں کے والدین کی مہانہ میٹنگ بہت اھم-تاکہ غلط فہمی دور کی جا سکے-۔۔۔میاں بیوی کے معاملات میں مداخلت ۔؟ دونوں کے والدین کو سولی پر لٹکھانا ۔ وقت کی اھم ضرور ت-
اصل ذمہ دار ساس اور شوہر ہيں
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحبہ نے بالکل درست بات کی ھے
Doctor nabiha is great❤
دعووں کے ترازو میں تو عظمت نہیں تُلتی
فیتے سے تو کردار کو ناپا نہیں جاتا
اوروں کے خیالات کی لیتے ہیں تلاشی
اور اپنے گریبانوں میں جھانکا نہیں جاتا
ماں بہت شدید بیمار ہو تو بیٹی جاتی ہے ورنہ ہر وقت ماں کے گھر جاناواقعی شوہر کے گھر کو بہت ڈسٹرب کرتا ہے مان کو چاہیے تھا کہ اپنا کام خود سمبھالتی بیواہ عورت کو تو ساری عمر خود کام سمبھالنا ہوتا ہے پھر بیٹے بھی تھے أخر وہ اتنے بڑے بھی ہوں گے کہ ماں کے ساتھ کام کر سکیں غالبا یہ بہت جاتی ہوں گی اور شوہر اس ٹائپ کے ہوں گے کہ بیوی بلکل نہ جاۓ کوئی تعلق نہ رکھے یعنی عادتیں بلکل میچ نہیں کرتیںتھیں ۔
Bilkul thik
Doctor Nabiha bohat acha bolti hai.
ما ں نہ بھی کہتی پھر بھی انھوں نے ایسا ھی کرنا تھا جتنا بیٹے کاحق ھے ماں کیڈمہ داری لے بیٹی کا بٹی کوبھی ماں کا خیال رکھنا چاھیے
Maan ka beti se milna ghalat Kesy hey
Madeha beta ap ko salam ha ap kasy batey samny ly ati ho jo such ha or moashry py dhaba ha
You❤
Ya jo 2 actress beth k bri baten kr rhi hn tou koi in s b pochay k inki betian ya bahuen p amal krti hn.khatoon ki trolling kr rhi hn
Saas aur husband are wrong here...