Iqbal Azeem Ghazal سب سمجھتے ہیں کہ ہم کس کارواں کے لوگ ہیں

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 19

  • @pixel3d229
    @pixel3d229 ปีที่แล้ว

    Wah kia baat hae,maza aa gaya,aalatareen adaaegi aur bhtreen kalam.

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261  4 ปีที่แล้ว +12

    سب سمجھتے ہیں کہ ہم کس کارواں کے لوگ ہیں
    پھر بھی پوچھا جا رہا ہے ہم کہاں کے لوگ ہیں
    ملت بیضا نے یہ سیکھا ہے صد ہا سال میں
    یہ یہاں کے لوگ ہیں اور وہ وہاں کے لوگ ہیں
    خالی پیمانے لیے بیٹھے ہیں رِندان کرام
    مے کدہ ان کا ہے جو پیرِ مغاں کے لوگ ہیں
    اِن سے مت پوچھو کہ منزل تم سے کیوں چھینی گئی
    اِن کو مت چھیڑو یہ میرِ کارواں کے لوگ ہیں
    گُل فروشی سے انہیں ہم روکنے والے ہیں کون
    ہم چمن کے لوگ ہیں وہ باغباں کے لوگ ہیں
    اپنے دشمن سے ہمیں اقبالؔ کوئی ڈر نہیں
    ان سے بے شک خوف ہے جو درمیاں کے لوگ ہیں

  • @zahirmehmood2085
    @zahirmehmood2085 2 ปีที่แล้ว

    Wahhh wahhhh

  • @adilsiddiqui7914
    @adilsiddiqui7914 4 ปีที่แล้ว +1

    Iqbal Azeem, shandar shayir shandar aadmi

  • @shahriyarsalahuddin5668
    @shahriyarsalahuddin5668 7 ปีที่แล้ว +3

    IQBAL AZEEM Waqai sahab ek Azeem Shahir.

  • @mohammedakhbar3562
    @mohammedakhbar3562 7 ปีที่แล้ว +3

    waaaah, khursheed bhai, zindabaad

  • @shahriyarsalahuddin5668
    @shahriyarsalahuddin5668 7 ปีที่แล้ว +2

    khursid sahab Allah Khush rakhey aap ko

  • @MsSaadmahmood
    @MsSaadmahmood 4 ปีที่แล้ว

    اعلی

  • @zarasochye5721
    @zarasochye5721 3 ปีที่แล้ว

    SUBHANALLAH

  • @smhsociety6854
    @smhsociety6854 7 ปีที่แล้ว +4

    Mujhe fakhr hai ki Iqbal azeem Sahab Lucknow mein paley badey aur yahan se taleem Paaayi

  • @smhsociety6854
    @smhsociety6854 7 ปีที่แล้ว +2

    Very rare recording ..

  • @zahirmehmood2085
    @zahirmehmood2085 2 ปีที่แล้ว

    Kya kehny

  • @ges71eb
    @ges71eb 11 หลายเดือนก่อน

    Good

  • @rohailshah3569
    @rohailshah3569 4 ปีที่แล้ว +1

    Khursheed Sir, please iss k ashaar lekh dain yahan.. Bari nawazish hogi

    • @khursheedabdullah2261
      @khursheedabdullah2261  4 ปีที่แล้ว +1

      سب سمجھتے ہیں کہ ہم کس کارواں کے لوگ ہیں
      پھر بھی پوچھا جا رہا ہے ہم کہاں کے لوگ ہیں
      ملت بیضا نے یہ سیکھا ہے صد ہا سال میں
      یہ یہاں کے لوگ ہیں اور وہ وہاں کے لوگ ہیں
      خالی پیمانے لیے بیٹھے ہیں رِندان کرام
      مے کدہ ان کا ہے جو پیرِ مغاں کے لوگ ہیں
      اِن سے مت پوچھو کہ منزل تم سے کیوں چھینی گئی
      اِن کو مت چھیڑو یہ میرِ کارواں کے لوگ ہیں
      گُل فروشی سے انہیں ہم روکنے والے ہیں کون
      ہم چمن کے لوگ ہیں وہ باغباں کے لوگ ہیں
      اپنے دشمن سے ہمیں اقبالؔ کوئی ڈر نہیں
      ان سے بے شک خوف ہے جو درمیاں کے لوگ ہیں

    • @rohailshah3569
      @rohailshah3569 4 ปีที่แล้ว

      @@khursheedabdullah2261 bhttt shukriya Sir