@@taskeenshahid3012 مسئلہ 312:وضو کے دوران راستہ چلنے میں کوئی حرج نہیں ہے پس اگر چہرہ اور ہاتھوں کو دھونے کے درمیان چند قدم راستے چلے اور اس کے بعد سراور پیر کا مسح کرے تو اس کا وضو صحیح ہے مگر یہ کہ بغیر کسی عذر کے اتنا چلے کہ عرفاً نہ کہا جائے کہ اس نے وضو کے افعال کو بلافاصلہ انجام دیا ہے (Tozi ul Masail Jamah by Aga Sistani)
میں نے ایک دو جگہ پر پہلے بھی بیان کیا ہے کہ میں نے ایک صاحب کو دیکھا جوکہ مسح کرتے وقت ہاتھ کو پیچھے سے آگے لانے کی بجائے ماتھے کی جانب سے پیچھے لے کر جا رہا تھا- میں حیران ہوا
مسح کے جگے مثلاً سر اور پاؤں گیلا ہوے تو مسح اور وضو باطل ہوتا ہے۔ اگر وضو کرنے سے پہلے ہاتھوں کا گیلا ہے چہرہ بھی گیلا ہے اور بازو بھی گیلا ہے تو اسی تری کے ساتھ وضو کرنا صحیح ہے یا غلط ؟؟؟؟؟
YA ALLAH HUM SB KO ALLAK PAAK TERI , RASOOL PAAK S.A. AUR AHLE BAIT A.S. KI MAARFAT AUR QURBATT HAASIL HO AMIN
جزاک اللہ خیرا کثیرا اللھم صلی اللہ محمد وآل محمد و عجل فرجھم سلامت رھیں 🤲
اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم ❤❤❤❤❤ التماس دعا
In ki death ho chuki hae ye purani video hae
@@sofiajawad4127 Nahi BHAI JAN Ye ZINDA HY Mashaallah
اگر علامہ صاحب ایک مرتبہ مکمل وضو کی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دیں تو بڑی نوازش ہو گی تاکہ تمام مومنین اس کو دیکھ کر آسانی سے سمجھ سکتے ہیں
ماشا اللہ اغا جان ❤
ماشاءالله جزاك اللهُ
❤
ماشا اللہ ❤
please send complete video of practical wazoo.thanks.
آسلام علیکم
جو شخص left hand ھو پھر اس کو کونسا ہاتھ پہلے دھونا چاہے
Aga kya hathon k masah nahi ata sir k masah k baad aur akhir mei paon ka masah?
وقفہ سے کیا مراد ھے بعض اوقات پیروں کا مسع کرتے وقت اگر دوقدم چال کر مسع کنا پڑتا ھے جگہ کی تنگی کی وجہ سے تو ایسے میں کیا وضو باطل ھے؟
@@taskeenshahid3012
مسئلہ 312:وضو کے دوران راستہ چلنے میں کوئی حرج نہیں ہے پس اگر چہرہ اور ہاتھوں کو دھونے کے درمیان چند قدم راستے چلے اور اس کے بعد سراور پیر کا مسح کرے تو اس کا وضو صحیح ہے مگر یہ کہ بغیر کسی عذر کے اتنا چلے کہ عرفاً نہ کہا جائے کہ اس نے وضو کے افعال کو بلافاصلہ انجام دیا ہے
(Tozi ul Masail Jamah by Aga Sistani)
Salam agha g Kia black dress se nemaz par sktey hy ?
All depends on Nieet .No question Namaz became Batal.Because lack of knowledge something happened then no question all Nawaz Batal.
میں نے ایک دو جگہ پر پہلے بھی بیان کیا ہے کہ میں نے ایک صاحب کو دیکھا جوکہ مسح کرتے وقت ہاتھ کو پیچھے سے آگے لانے کی بجائے ماتھے کی جانب سے پیچھے لے کر جا رہا تھا- میں حیران ہوا
مسح کے جگے مثلاً سر اور پاؤں گیلا ہوے تو مسح اور وضو باطل ہوتا ہے۔ اگر وضو کرنے سے پہلے ہاتھوں کا گیلا ہے چہرہ بھی گیلا ہے اور بازو بھی گیلا ہے تو اسی تری کے ساتھ وضو کرنا صحیح ہے یا غلط ؟؟؟؟؟
Sahi hay
❤ماشاءاللہ ♥️