ورمی کمپوسٹ پر بہت سی پاکستان اور ھندوستان کی ویڈیوز دیکھی ھیں۔۔۔اور اپ کی ویڈیو اور کام بہترین میں سے ایک ھے۔۔۔ماشاءاللہ۔۔۔کتنی زمین پر کتنے یونٹ لگ سکتے ھیں اور ماہانہ یا سالانہ منافع کتنا ھے۔۔۔؟ شکریہ
آپکی ویڈیو بہت عمدہ ہے ،ہر بات کی وضاحت کی ہے ،میرا اپ سے سوال ہے آپکے پاس سے ورم کس قیمت پے ملین گین اور اس کام کو کس مہینہ مے سٹارٹ کرنا چاہیے ،اور تیار پروڈکٹ کتنے کلو پر ایکڑ ڈالتا ہے
اسلام علیکم بھائی جان میں سانگھڑ سندھ سے ہوں مجھے ورمی کمپوسٹ کے بیڈ لگانے ہیں مجھے ونگلر کی ضرورت ہوگی مجھے ونگلر مل جائیں گے۔۔ اور قیمت کتنی ہوگی مھربانی کرکے ان باکس یا یہیں پر جواب دے سکیں تو مھربانی ہوگی۔۔۔
Zabardast info
بہت خوبصورت اور معلومات بھری ویڈیو ہے
MashaAllah
کمال کر دیا آپ نے بہت اعلی اور معلومات سے بھر پور ویڈیو آپ کا فارم کہاں ہیں اس بارے میں رہنمائی کر دیں
You have made a very amazing video, there is no other video like this on TH-cam.
Buhat aala
The way you explain is really fantastic
Bht alla informative video
ماشاءاللہ
Ma sha Allah good information, Keep it Up.
Wasslam.
بہترین بہت اعلیٰ
Outstanding, the way you explain each and every step ❤
جزاک اللہ سر کلو خون ودھ گیا میرا
بهترين
حسن بھائی شاندار❤
Masha Allah Excellent
Good work from Saudi Arabia
Very nice 👍 boy
ورمی کمپوسٹ پر بہت سی پاکستان اور ھندوستان کی ویڈیوز دیکھی ھیں۔۔۔اور اپ کی ویڈیو اور کام بہترین میں سے ایک ھے۔۔۔ماشاءاللہ۔۔۔کتنی زمین پر کتنے یونٹ لگ سکتے ھیں اور ماہانہ یا سالانہ منافع کتنا ھے۔۔۔؟ شکریہ
very good 👍
Mashallah bro allah ap ko or bi kamiyab kara
Ma bi new start kar raha ho ❤
Good briefing, One thing not mentioned, shall we cover the dunk with wet cloth or bori after red veller drop inside for good moisture
ماشاء الله
Masha ALLAH
Assalamualaikum
بھائی صاحب جب اس کو چھاننے کے لۓ ڈھیری سے اٹھاتے تو کیچوا کہاں چلا جاتا ہے۔یا جب چھانہ لگاتے ہیں تو کیچوا مر جاتا ہے اس کے بارے بتا دیں
Bhai bhot ache video bnaei hy agr hm ise shru krna chahe to ap hmari rehnumai krengy g
👍. 👌. ❤. F R O M T A X I L A 👍. ❤
1 acre me kitne bed bana skate hain 30 by 4 feet.
ارتھ وارم میں میٹنگ نہیں ہوتی میل فیمیل میں
شكرا
4ft by 40ft per 40kg red wigglers?
Aap vermi compost sell kerte hain 50kg bag kitne ka hai
❤❤❤❤❤
AOA brother , ye kobar ki eik trali me kitna kobar ata ha aur kitni ki milti ha usually . Thnx Jazak Allah
1.5 To 2 Ton
اسلام علیکم جناب پاکستان میں کس جگہ پر ھیں اپ
Renala khurd
1 acre pe kitne bags 50kg ke daalne hain
20 Bags with 50% fertilizer
❤
ایک بیڈ کے لیے کتنی لگ ورم ضرورت ہن اور کیا ایسے میل جائیں گین
آپکی ویڈیو بہت عمدہ ہے ،ہر بات کی وضاحت کی ہے ،میرا اپ سے سوال ہے آپکے پاس سے ورم کس قیمت پے ملین گین اور اس کام کو کس مہینہ مے سٹارٹ کرنا چاہیے ،اور تیار پروڈکٹ کتنے کلو پر ایکڑ ڈالتا ہے
جزاکُ اللہ
2500 per kg
Verm kis tarha kg han aur kahan say milen genn
2500 per kg
Kaha milygay
اتنا کام کرنے کا فائدہ کیا ہے
Zameen itnii soft ho jaey ghee Jessy roo hotii
Jitnii hard Zameen Hoti utnii growth kam Hoti
اسلام علیکم
بھائی جان میں سانگھڑ سندھ سے ہوں مجھے ورمی کمپوسٹ کے بیڈ لگانے ہیں مجھے ونگلر کی ضرورت ہوگی مجھے ونگلر مل جائیں گے۔۔
اور قیمت کتنی ہوگی مھربانی کرکے ان باکس یا یہیں پر جواب دے سکیں تو مھربانی ہوگی۔۔۔
3000 per kg hain aap cell kr lay 03484065433
کمال کر دیا آپ نے بہت اعلی اور معلومات سے بھر پور ویڈیو آپ کا فارم کہاں ہیں اس بارے میں رہنمائی کر دیں