خریدار بھی اگر مونے جانور خریدے گا تو اس کا فائدہ ہے اور ایک وقت آئے گا مونے جانور کی زیادہ اہمیت اور قیمت ہو گی سینگوں والے سے جس طرح آج کل گائے میں بغیر سینگوں والے جانور کو اہمیت دی جاتی ہے
و علیکم اسلام اس بارے میں آپ کو اہلِ علم سے رجوع کرنا ہو گا اور اگر کوئی ایسا بندہ نہی ملتا اور آپ کو بھی اس کام میں کسی قسم کا شک ہے تو پھر بہتر ہے سینگ ختم نا کریں اچھی مینجمنٹ سے رسک فیکڑ کو پھر کم کرنے کی کوشیش کر لے
ماشاءاللہ ❤
Bahut Allah Veri good
❤❤❤
Wel said MashaAllah
Good information
❤❤❤اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ اور لمبی عمر عطا فرمائے ❤❤❤آپ اپنے خوابوں کو خقیقت بنتے دیکھیں اور آنے والی نسلوں کو فائدہ پہنچے ❤❤❤آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ۔بہت اچھی بات بتائی ہے ۔جزاک اللہ
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شاہ جی زندہ لاشیں نہ کہیں 😂😂😂
و علیکم اسلام 🤣
بکرے غصے میں ہوتے ہیں مخصوص موسم میں 😂😂
بکری کے بچے مل سکتے ہیں ❤❤ جواب ضرور دینا
نہی بردر
Shah gee Ap ny theek kia hy ap ne khud rakhnee hn aghar ap ne baichna hote to ap ko pata hy phar kitna bara nuksaan kar liya hy
خریدار بھی اگر مونے جانور خریدے گا تو اس کا فائدہ ہے اور ایک وقت آئے گا مونے جانور کی زیادہ اہمیت اور قیمت ہو گی سینگوں والے سے جس طرح آج کل گائے میں بغیر سینگوں والے جانور کو اہمیت دی جاتی ہے
Bhai agar gaban bakri ko koi mundi bakri takar maray to uska koi nuqsan NAHI hoga Kya?
Mai apki bat say itefaq NAHI krta mazrat Kay sath
آپ کے اتفاق نا کرنے کا شکریہ
میں نے اکثر دیکھا ہے بکری کو خارش رہتی ہے مطلب آرام سے بہت کم بیٹھتی ہیے منہ ہلاتی رہتی ہے 😂😂
اسلام علیکم سر
اسلامی رو سے کیا یہ درست ہے
کیونکہ اکھرے ہوئے سنگ والے جانور کی قربانی جائز نہیں ہے
و علیکم اسلام
اس بارے میں آپ کو اہلِ علم سے رجوع کرنا ہو گا اور اگر کوئی ایسا بندہ نہی ملتا اور آپ کو بھی اس کام میں کسی قسم کا شک ہے تو پھر بہتر ہے سینگ ختم نا کریں اچھی مینجمنٹ سے رسک فیکڑ کو پھر کم کرنے کی کوشیش کر لے