السلام علیکم قاری صاحب آپ ایک ایک حرف کی مشق کر وائ مستعلیہ کی کیسے ادا کرنا ہے ہر حرف پر الگ الگ ویڈیو ت د ط ایک ہی مخرج ہے ایسے ہی مہربانی ہوگی آپکی بہوت فاہدہ ہوتا ہے ہمیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قاری صاحب چھوٹوں بچوں کے لیے اگر حضرت آپ تختی نمبر کے ساتھ ویڈیوز ہو تو ارسال کریں کیونکہ بچے زیادہ تر موبائل پر کاٹون وغیرہ دیکھتے ہیں تو وہ ان کو اچھی طرح یاد رہتے ہیں اگر ان کی جگہ نورانی قاعدہ تختی نمبر کے ساتھ ویڈیوز ہوتی تو بہت اچھا رہتا وعلیکم السلام
قاری صاحب برائےمہربانی مکمل نورانی قاعدہ تختی نمبر 1 سے آخر تک ترتیب سے اپلوڈکریں شکریہ.(پاکستان ملتان)
Masha Allah Ustaadh G
masha allah qari shab
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ قاری صاحب
ما شاء االلہ بہت خوب زبردست
ماشاءاللہ ❤❤❤
Nice ❤😊🙃
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے ۔
آمین ثم آمین یارب العالمین
❤❤nice 👍
ماشاءاللہ اللہ تعالٰی آپ کا سایہ ہمارے سروں پہ تا دیر قائم رکھے آمین ثم آمین
Aasalamualikum qari sajad sb Aap ko Allah tallah umre daraz aata kare❤❤❤❤
Ma shallah❤
ماشاءاللہ
Plzz make vedios of complete Norana Qaida so that everyone can read easily..
Assalamu Alaikum...
Khaa ache tarah kaise Nikal Saktai hai...
Mashaallah
Mashallah ❤
mashalla qari sab
Assalamualaikum warahmatulla
Mashallah
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
پورا قاعدہ چاہے
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ آپ خیریت سے ہیں قاری صاحب
❤❤❤
Asalam alaikum hazrat muhtaram ustaad app ki location ky ae m norani qaida thk krna chahta ho apna .🙏
Qari sahab Darul uloom Bilaliya Lal Bazar Srinagar mai padate hai.....waise mera reply boht late aaraha hai
Hazrat ap to khud siffat mi galty kr rhy hy
حضرت اکثر حروف ناک میں پڑھتے هوں
😂😂😂😂 tuu bada qari hai