SUBHAN ALLAH - MASHA ALLAH : ALLAH MUFTI AJMAL RAZA QADRI SAHAB KE ILAM AMAL UMAR SEHAT SHOHRAT AUR IZZAT ME BARKAT ATA KARE - AMIN SUMMA AMIN. TAJDARE KHATME NABUVVAT ZINDABAD🇮🇳 MASLAKE AALA HAZRAT ZINDABAD. 🇮🇳 OLEMA-E-AHLE SUNNAT ZINDABAD🇮🇳
Shayad ye baat aapko poochhna nahi padti agar aap Mirza ko bilkul na sunte aur hamare Mufti ajmal Raza Qadri sahab ko hi sunte Mirza ko sunne k waqt mein q k Mirza hamesha doosro ko bura kehkar zahan ko kharab kardeta h aur Mufti ajmal hamare dilo mein Ishq e Rasool peda kardete hein
@@AhmadRaza-sl5hi Sayad Tum Ali Bhai Ko Achchi Tarah nhi Jante Mera Bas Ek Jawab Hain >>> NAA MAIN WAHABI NA MAIN BABI MAIN HU MUSLIM ALI BHAI KA STUDENTS ILMI KITABI 🌹
مختصر تعارف حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ،،،،،،،،،،،،،،(2023) 🌿۔۔نام ، عبداللہ 🌿۔۔ لقب ، صدیق ، عتیق 🌿۔۔ کنیت ، ابوبکر 🌿۔۔ ولادت ، 573 میں 🌿۔۔ والد ، ابوقحافہ 🌿۔۔ خلافت ، 2 سال 3 ماہ 9 دن 🌿۔۔ وفات ، 22 جمادی الثانی 13 ہجری بروز پیر مغرب و عشاء کے درمیان 🌿۔۔ تدفین ، روضہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں 🌿 اولاد ۔۔ تین بیٹے تھے۔ عبداللہ ، محمد ، عبد الرحمن تین بیٹیاں تھیں ۔ اسماء ، عائشہ ، ام کلثوم۔ 🌿۔۔ خصوصیات ، ❣️۔ سیدنا ابوبکر نے کبھی شراب نہیں پی ۔ ❣️۔ سیدنا ابوبکر نے کبھی بت پرستی نہیں کی ۔ ❣️۔ سیدنا ابوبکر نے معراج کی سب سے پہلے تصدیق کی ۔ ❣️۔ صرف سیدنا ابوبکر کو قرآن پاک میں صحابی کہا گیا ۔ ❣️۔ سیدنا ابوبکر حوض کوثر پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پانی لے کر امت کو پلائیں گے ۔ ❣️۔ سیدنا ابوبکر کو اللہ نے ہجرت کی رات کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہمسفر بنایا ۔ ❣️۔ سیدنا ابوبکر کی وجہ سے حضرت عثمان ایمان لائے ۔ ❣️۔ سیدنا ابوبکر نے ہی مسجد نبوی کی زمین خرید کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے کی۔ ❣️۔ تین دن اکیلے غار ثور میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہنے کا شرف سیدنا ابوبکر کو حاصل ہوا ۔ ❣️۔ قیامت کے دن سیدنا ابوبکر کو جنت کے آٹھوں دروازوں سے بلایا جائے گا۔ ❣️۔ قیامت کے دن سیدنا ابوبکر کو دیکھر اللہ کا جلال ، جمال میں بدل جائے گا۔ ❣️۔ قیامت کے دن سیدنا ابوبکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اٹھیں گے ۔ ❣️۔ سیدنا ابوبکر کو اللہ تعالیٰ کا سلام آیا تھا۔ ❣️۔ سیدنا ابوبکر نے ہی اپنا سارا مال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر خرچ کیا تھا ۔ ❣️۔ سیدنا ابوبکر کے لئیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ مسجد نبوی کی طرف جتنے دروازے کھلتے ہیں بند کر دئیے جائیں سوائے ابوبکر کے دروازے کے۔۔۔۔ ❣️۔ ہر غزوے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہے۔۔ ❣️۔ سیدنا ابوبکر جنت میں بوڑھوں کے سردار ہوں گے۔ ❣️۔۔ ہجرت کی رات سیدنا ابوبکر کے گھر کے سارے افراد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں رہے۔ ❣️۔سیدنا ابوبکر نے اپنے ذاتی پیسے سے جنت خرید کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے کی۔ (یعنی ریاض الجنتہ) ❣️۔۔ سیدنا ابوبکر خود صحابی ، والدین صحابی ، اولاد صحابی ، پوتے پوتیاں صحابی ، نواسے نواسیاں صحابی ، ❣️۔ سیدنا ابوبکر خلیفہ راشد ہیں۔ ❣️۔ سیدنا ابوبکر عشرہ مبشرہ میں سے ہیں۔ 🌿 ۔۔ سیدنا ابوبکر کی مرویات 104 ہیں۔ 🌿۔۔ سیدنا ابوبکر نے سات غلام آزاد کئیے۔ 🌿۔۔ سیدنا ابوبکر کی عمر مبارک 63 سال کی ہوئی۔۔ 🌿۔۔ جنازہ ،،، سیدنا ابوبکر کا جنازہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پڑھایا ۔۔ احادیث مبارکہ ؛ 🌿۔۔1،، فرمایا ، ابوبکر کو حکم کرو کہ وہ لوگوں کا نماز پڑھائیں ۔ 🌿۔۔2،، فرمایا ، ابوبکر اور عمر میرے کان اور آنکھیں ہیں۔ 🌿 ۔۔3،، فرمایا ، کسی کے لئیے جائز نہیں ہے جس قوم میں ابوبکر موجود ہوں وہاں کوئی اور امامت کرائے۔ 🌿۔۔4،، فرمایا ، قیامت کے دن جب زمین پھٹے گی سب سے پہلے میں باہر آؤں گا پھر ابوبکر پھر عمر پھر اہل بقیع ۔۔ 🌿۔۔5،، فرمایا ، مجھے نہیں معلوم کہ میں تمھارے اندر کتنا عرصہ رہوں گا پس میرے بعد ابوبکر و عمر کی پیروی کرنا۔ 🌿۔۔ فرمایا، ابوبکر وعمر جنت میں بوڑھوں کے سردار ہوں گے۔ ❣️۔۔ صحابہ کے فرامین ،،،،،، 🌿۔۔ سیدنا ابن عمر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنھما فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اس امت میں سب سے افضل سیدنا ابوبکر کو مانتے ہیں پھر سیدنا عمر کو پھر سیدنا عثمان کو۔۔ 🌿۔۔ سیدنا علی فرماتے ہیں کہ اس امت میں سب سے بہتر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سیدنا ابوبکر ہیں پھر سیدنا عمر فاروق ہیں ۔۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ۔۔ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہم اجمعین ۔۔۔ آللہ تعالیٰ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قبر مبارک پر کڑوروں رحمتیں نازل فرمائے اور آپ کے درجات کو بارش کے قطروں کی مقدار سے بھی ذیادہ بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔🪴
👈 آپ کا ایک کلک لگنا ہے100 لوگوں کی سپورٹ چاہیے اور مجھ غریب کی زندگی بدل جانی ہے😟😟😟 اللہ 2022 میں آپ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے اور آپ کے والدین کا سایہ آپ پر ہمیشہ سلامت رکھے انہیں لمبی زندگی عطا فرمائے آمین🙏🙏🙏💕💕💕
سبحان اللہ❤️🌹 سبحان اللہ❤️🌹
Assalamualaikum.Hszrath Ko Allah Salamath Rekhe Aameen.
Shukar hy jnab aap ny itniiiiiiii dair bad mukammal bayan diya hy
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ 💚 💚 💚 💚
💚ماشاء الله💚
Mashallah
SUBHANALLAH, ALLAHO AKBAR
HAQ, HAQ YA SIDDIQ-E-AKBAR
(Radhi-Allah-Anho)
🥰ابوبکرمیری جان💖
🥰عمر میری شان 💖
🥰عثمان میری آن💖
🥰علی میرا ایمان💖
🥰قربان جاٶ حضورﷺ آپ کے صحابہ پر🥰
🕋⚔️تاجدارِ ختم نبوّتﷺ
زندہ باد زندہ باد⚔️🕋⚔️
Zindabaad.
Subhan Allah Masha Allah 😘🥀❣️
SUBHAN ALLAH - MASHA ALLAH : ALLAH MUFTI AJMAL RAZA QADRI SAHAB KE ILAM AMAL UMAR SEHAT SHOHRAT AUR IZZAT ME BARKAT ATA KARE - AMIN SUMMA AMIN. TAJDARE KHATME NABUVVAT ZINDABAD🇮🇳 MASLAKE AALA HAZRAT ZINDABAD. 🇮🇳 OLEMA-E-AHLE SUNNAT ZINDABAD🇮🇳
Àsalam walekum WA Rahmatullah WA Barkatullah WA magfiratu Hazrat sahab ❤️
Murshid e karim
Labbik labbik labbik yh Rasool Allah
Subhanallah Hazrat sahab ❤️ Asalam alaikum WA Rahmatullah WA Barkatullah WA magfiratu Hazrat sahab ❤️❤️❤️
Assalamualaikum
Allah aapko sahet de
Aur hame hidayat de
Love from hyderabad 🇮🇳
Jazakallah
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ 💞👌🥀🥀🌹🌹
Ameen summa ameen.
Beshaq masha Allah subhan Allah
MashaAllah SubahanAllah SubahanAllah ♥️♥️♥️♥️
Masha Allah subhan allah
Subhanaallah mashaallah
Mera to masla hi hal kar gaye mere MURSHID.. Mere SHAYKH 💚💚💚
30:00
❤️
ماشاء اللہ ❤️ سبحان اللہ ❤️
MashaAllah
#ahlesunnatindia
Mash Allah
I Love Ajmal Bhai But Is The I Thing Muhammad Ali Mirza Islamist Scholar President Of Islamic Ulma 🥀🌹❤️❤️🧡💜💜
From pakistan
Shayad ye baat aapko poochhna nahi padti agar aap Mirza ko bilkul na sunte aur hamare Mufti ajmal Raza Qadri sahab ko hi sunte Mirza ko sunne k waqt mein q k Mirza hamesha doosro ko bura kehkar zahan ko kharab kardeta h aur Mufti ajmal hamare dilo mein Ishq e Rasool peda kardete hein
@@AhmadRaza-sl5hi Sayad Tum Ali Bhai Ko Achchi Tarah nhi Jante Mera Bas Ek Jawab Hain >>> NAA MAIN WAHABI NA MAIN BABI MAIN HU MUSLIM ALI BHAI KA STUDENTS ILMI KITABI 🌹
Subhanallah ❤️🤲🌹🌹🌹🌹🌹🌹
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Subhan allah subhan allah
Kiya san he
Abubakr siddike akbar radhi allaha taaala anha
Assalamu alaikum wa Rahmatullah hi wa barkathu.
مختصر تعارف حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ،،،،،،،،،،،،،،(2023)
🌿۔۔نام ، عبداللہ
🌿۔۔ لقب ، صدیق ، عتیق
🌿۔۔ کنیت ، ابوبکر
🌿۔۔ ولادت ، 573 میں
🌿۔۔ والد ، ابوقحافہ
🌿۔۔ خلافت ،
2 سال 3 ماہ 9 دن
🌿۔۔ وفات ، 22 جمادی الثانی 13 ہجری بروز پیر مغرب و عشاء کے درمیان
🌿۔۔ تدفین ، روضہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں
🌿 اولاد ۔۔ تین بیٹے تھے۔
عبداللہ ، محمد ، عبد الرحمن
تین بیٹیاں تھیں ۔
اسماء ، عائشہ ، ام کلثوم۔
🌿۔۔ خصوصیات ،
❣️۔ سیدنا ابوبکر نے کبھی شراب نہیں پی ۔
❣️۔ سیدنا ابوبکر نے کبھی بت پرستی نہیں کی ۔
❣️۔ سیدنا ابوبکر نے معراج کی سب سے پہلے تصدیق کی ۔
❣️۔ صرف سیدنا ابوبکر کو قرآن پاک میں صحابی کہا گیا ۔
❣️۔ سیدنا ابوبکر حوض کوثر پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پانی لے کر امت کو پلائیں گے ۔
❣️۔ سیدنا ابوبکر کو اللہ نے ہجرت کی رات کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہمسفر بنایا ۔
❣️۔ سیدنا ابوبکر کی وجہ سے حضرت عثمان ایمان لائے ۔
❣️۔ سیدنا ابوبکر نے ہی مسجد نبوی کی زمین خرید کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے کی۔
❣️۔ تین دن اکیلے غار ثور میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہنے کا شرف سیدنا ابوبکر کو حاصل ہوا ۔
❣️۔ قیامت کے دن سیدنا ابوبکر کو جنت کے آٹھوں دروازوں سے بلایا جائے گا۔
❣️۔ قیامت کے دن سیدنا ابوبکر کو دیکھر اللہ کا جلال ، جمال میں بدل جائے گا۔
❣️۔ قیامت کے دن سیدنا ابوبکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اٹھیں گے ۔
❣️۔ سیدنا ابوبکر کو اللہ تعالیٰ کا سلام آیا تھا۔
❣️۔ سیدنا ابوبکر نے ہی اپنا سارا مال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر خرچ کیا تھا ۔
❣️۔ سیدنا ابوبکر کے لئیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ
مسجد نبوی کی طرف جتنے دروازے کھلتے ہیں بند کر دئیے جائیں سوائے ابوبکر کے دروازے کے۔۔۔۔
❣️۔ ہر غزوے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہے۔۔
❣️۔ سیدنا ابوبکر جنت میں بوڑھوں کے سردار ہوں گے۔
❣️۔۔ ہجرت کی رات سیدنا ابوبکر کے گھر کے سارے افراد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں رہے۔
❣️۔سیدنا ابوبکر نے اپنے ذاتی پیسے سے جنت خرید کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے کی۔
(یعنی ریاض الجنتہ)
❣️۔۔ سیدنا ابوبکر
خود صحابی ،
والدین صحابی ،
اولاد صحابی ،
پوتے پوتیاں صحابی ،
نواسے نواسیاں صحابی ،
❣️۔ سیدنا ابوبکر خلیفہ راشد ہیں۔
❣️۔ سیدنا ابوبکر عشرہ مبشرہ میں سے ہیں۔
🌿 ۔۔ سیدنا ابوبکر کی مرویات 104 ہیں۔
🌿۔۔ سیدنا ابوبکر نے سات غلام آزاد کئیے۔
🌿۔۔ سیدنا ابوبکر کی عمر مبارک 63 سال کی ہوئی۔۔
🌿۔۔ جنازہ ،،، سیدنا ابوبکر کا جنازہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پڑھایا ۔۔
احادیث مبارکہ ؛
🌿۔۔1،، فرمایا ، ابوبکر کو حکم کرو کہ وہ لوگوں کا نماز پڑھائیں ۔
🌿۔۔2،، فرمایا ، ابوبکر اور عمر میرے کان اور آنکھیں ہیں۔
🌿 ۔۔3،، فرمایا ، کسی کے لئیے جائز نہیں ہے جس قوم میں ابوبکر موجود ہوں وہاں کوئی اور امامت کرائے۔
🌿۔۔4،، فرمایا ، قیامت کے دن جب زمین پھٹے گی سب سے پہلے میں باہر آؤں گا پھر ابوبکر پھر عمر پھر اہل بقیع ۔۔
🌿۔۔5،، فرمایا ، مجھے نہیں معلوم کہ میں تمھارے اندر کتنا عرصہ رہوں گا پس میرے بعد ابوبکر و عمر کی پیروی کرنا۔
🌿۔۔ فرمایا، ابوبکر وعمر جنت میں بوڑھوں کے سردار ہوں گے۔
❣️۔۔ صحابہ کے فرامین ،،،،،،
🌿۔۔ سیدنا ابن عمر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنھما فرماتے ہیں کہ
ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اس امت میں سب سے افضل سیدنا ابوبکر کو مانتے ہیں پھر سیدنا عمر کو پھر سیدنا عثمان کو۔۔
🌿۔۔ سیدنا علی فرماتے ہیں کہ
اس امت میں سب سے بہتر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سیدنا ابوبکر ہیں پھر سیدنا عمر فاروق ہیں ۔۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ۔۔
رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہم اجمعین ۔۔۔
آللہ تعالیٰ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قبر مبارک پر کڑوروں رحمتیں نازل فرمائے اور آپ کے درجات کو بارش کے قطروں کی مقدار سے بھی ذیادہ بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔🪴
👈 آپ کا ایک کلک لگنا ہے100 لوگوں کی سپورٹ چاہیے اور مجھ غریب کی زندگی بدل جانی ہے😟😟😟 اللہ 2022 میں آپ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے اور آپ کے والدین کا سایہ آپ پر ہمیشہ سلامت رکھے انہیں لمبی زندگی عطا فرمائے آمین🙏🙏🙏💕💕💕
SUBHANALLAH, ALLAHO AKBAR
HAQ, HAQ YA SIDDIQ-E-AKBAR
(Radhi-Allah-Anho)
SUBHANALLAH, ALLAHO AKBAR
HAQ, HAQ YA SIDDIQ-E-AKBAR
(Radhi-Allah-Anho)