(الحمداللّٰه) اللّٰه پاک نے ہمیں یہ ملک دیتے ہوئے کوئی کسر نہیں چھوڑی اللّٰه پاک سے دعُا ہے کہ اللّٰه پاک پاکستان کو دن دُگنی اور رات چوگنی ترقی اتا کرے آمین ثمہ آمین
Fantastic account about a little known yet important aspect of history that was once called the “Great Game” that consumed British and Russian foreign policy and military strategists of the 19th century.
Jese ap ny locomotive k deck py travel kia is tunnel min min ny b aise hi travel kia tha. Tunnel k end min pani ka chashma tha wahan sy ham ny pani b bhara tha
Zabardas ap jab b train ke video bany to engine my bany log ye dekhty hai train ka safar to har koi karta hai par Jo bat engine ki hai wo bat bogi ki ni
@@nusratmahnoorvlog505 abhe mai ny upload nae ki ap mujhe whatsapp number apna email par mere share karin will send u multiple videos n u will love it ... Buddyrox88@gmail.com
Its your kindness for upload this informative/beautiful video....and also you are good looking & smart.... Sir are you railway officer or adventurer or .......???????
Good video. U can see poor 51 series old locomotive . Such engines are destiny of railway queta division. All new enginess 45 series 64 series and 90 series serving Lahr pindi n karachi railway divisions . Plz correct if i m wrong.
@@YousafAliRox Although I m from Lahr. But as a Pakistani I want all cities of Pak must b treated equally. All of us must raise such points to Railway higher authorties.
@@imranqadir9931 Exactly. These new locomotives were found at balochistan for trails but dont know exactly the reason why every time ...... The thing is sincerity with your work and character also what you are accountable for !!!
Wow bro. Osmmm view. Iam frm India. I think this rail track is most beautiful track in an indian subcontinent. Even India hav nt lik this. Pakistan Railways developed this track for tourism . Bt the worst part is Pakistani Train. Trains luks outdated and nt beautiful. Engines lik trucks. Last point Kash Mai yha aa skta. If i say some thing wrong plzz forgive me. Bt any wat Lots of luv frm India.
Aray brother, first of all thank you so much for your appreciation and love and yes you are very right. Most welcome any time come to my land and enjoy with me I am honor to serve my neighborhood country :) Spread my train vlogs videos to your family and community I am sure they will like as well ...
@@YousafAliRox bro My Gr8 Grand father was Tehsildar in Quetta. I heard shoo muchh about Quetta. My GR8 Grand Mom always says sada Quetta asa wesa, bt finally thanks to You tube now i can see my forfathers Land.
*پاکستان میں موجود دنیا کی سب سے بڑی ریلوے ٹنل کی حیرت انگیز داستان* کوئٹہ سے ایک سو تیرہ کلو میٹر دور ایک پہاڑی سلسلہ ہے جسے خواجہ عمران کا پہاڑی سلسلہ کہا جاتا ہے اس پہاڑی سلسلے میں شانزلہ اور شیلا باغ کے درمیان دنیا کی سب سے بڑی ریلوے ٹنل ہے جسے خوجک ٹنل کہتے ہیں، یہ وہی ٹنل ہے جس کی تصویر پانچ روپے کے متروک نوٹ پر ہوا کرتی تھی۔ یہ ٹنل 14 اپریل 1888ء کو تعمیر ہونا شروع ہوئی، یہ 5 کلومیٹر لمبی ہے اور اس کی تعمیر میں لگ بھگ آٹھ سو مزدور ہلاک ہوئے اور ان میں سے اکثر وہیں آس پاس دفن ہو گئے اس ٹنل میں ایک کروڑ ستانوے لاکھ چوبیس ہزار چار سو چھبیس اینٹیں لگی ہیں مزدوروں کی اول صف کھدائی کرتی جاتی جبکہ پچھلی اینٹیں لگاتی اور ان سے پیچھلی صف پٹڑی بچھاتی جاتی، بھاری مشینری کا وجود نہ ہونے کی وجہ سے کھدائی کا سارا کام انسانی ہاتھوں سے ہوتا۔ اس ٹنل کی تعمیر کے لیے 80 ٹن پانی روزانہ کی بنیاد پہ صرف ہوتا، دن رات کام کرنے کے لیے چھ ہزار پانچ سو چورانوے چراغ جلتے جو پوری ٹنل کو اندر سے روشن رکھتے، مزدوروں کی ریفریشمنٹ کے لیے آج کے انڈیا کے علاقے سے مشہور زمانہ رقاصہ شیلا منگوائی گئی جو رات کو رقص کرتی اور دن کے تھکے ماندے مزدوروں کی تفریح کا کچھ سامان پیدا کیا جاتا۔ اب آئیے اس دلچسپ و عجیب ٹنل کے سب سے مزیدار پہلو کی طرف، اس ٹنل کے انجنئیر جس نے اس کا سروے کیا تھا، اس کے مطابق اگر پہاڑ کے دونوں طرف سے اس ٹنل کی کھدائی کی جائے تو 3 سال 4 ماہ اور 21 روز بعد دونوں طرف سے کھدائی کرنے والے مزدور ایک دوسرے سے آن ملیں گے۔ 5 ستمبر 1891ء کو انجنیئر کے لگائے اور بتائے گئے تخمینے کے مطابق اس ٹنل نے مکمل ہوناتھا، مقررہ تاریخ نزدیک سے نزدیک آتی جا رہی تھی اور سرا نہیں مل رہا تھا، چند لوگوں نے افواہیں اڑانا شروع کر دیں کہ مزدور راستہ بھول کر راستے سے ہٹ گئے ہیں، انجنئیر نے غلط سروے کیا، ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے کروڑوں ڈوب جائیں گے، مگر انجنئیر پر امید تھا۔ مقررہ تاریخ کو دونوں طرف آنے والی اور بچھائی جانے والی پٹڑی کے آخری بولٹ لگنے تھے، دن بارہ بجے تک ٹنل کے اندر سے کوئی خبر نہ آئی، ساری رات بے چینی سے ٹہلتا انجنیئر اب بھی ٹہل رہا تھا، اسے لگا کہ آج اس کا علم اسے دھوکا دے گیا، آج اس کا سب سے بڑا خواب پورا ہونے کی بجائے ریزہ ریزہ ہو رہا تھا، انجنیئر چپکے سے اٹھا اور پہاڑی کے اوپر اس مقام پر جا پہنچا جہاں پر رات کو شیلا رقص کرتی تھی،وہاں پہنچ کے رکا چند لمحے ٹنل کے دھانے پر نظر ڈالی اور پہاڑی کی چوٹی سے گہری کھائی میں چھلانگ لگا دی، اور تقریبا‘‘ عین اسی وقت دونوں طرف سے کھدائی کرتے ایک دوسرے کی طرف بڑھتے مزوروں کے درمیان ریت کی آخری دیوار بھی گر گئی۔ دنیا کی سب سے بڑی خوجک ٹنل مکمل ہو گئی، دونوں طرف کے مزدوروں نے ایک دوسرے سے گلے ملنے کے بعد اپنی اپنی مخالف سمت میں دوڑ لگا دی اور نعرے لگاتے چیختے چلاتے اڑھائی اڑھائی کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے ٹنل سے باہر نکلے دونوں طرف جشن کا سماں برپا ہو گیا، معاً کسی کو انجنیئر کا خیال آیا اور جب تلاش کی گئی تو انجینئر غائب، کافی دیر بعد کسی نے کھائی میں کسی انسانی نعش کی نشاندہی کی اور جب دیکھا گیا تو وہ وہی انجنیئر تھا جس نے دنیا کی سب سے بڑی ٹنل کا سروے کیا اور اس کی فزیبلٹی تیار کی اور مقررہ مدت تک اپنی کمٹمنٹ پوری نہ ہونے کی صورت میں ندامت سے بچنے کے لیے پہاڑ کی چوٹی پر سے چھلانگ لگا دی۔
Thanks for appreciating, I will try as I am not much professional in this field. Its all about my passion that I am sharing with you people. Keep Supporting, Thank you much again. Regards
پاکستان میں موجود دنیا کی سب سے بڑی ریلوے ٹنل کی حیرت انگیز داستان کوئٹہ سے ایک سو تیرہ کلو میٹر دور ایک پہاڑی سلسلہ ہے جسے خواجہ عمران کا پہاڑی سلسلہ کہا جاتا ہے اس پہاڑی سلسلے میں شانزلہ اور شیلا باغ کے درمیان دنیا کی سب سے بڑی ریلوے ٹنل ہے جسے خوجک ٹنل کہتے ہیں، یہ وہی ٹنل ہے جس کی تصویر پانچ روپے کے متروک نوٹ پر ہوا کرتی تھی۔ یہ ٹنل 14 اپریل 1888ء کو تعمیر ہونا شروع ہوئی، یہ 5 کلومیٹر لمبی ہے اور اس کی تعمیر میں لگ بھگ آٹھ سو مزدور ہلاک ہوئے اور ان میں سے اکثر وہیں آس پاس دفن ہو گئے اس ٹنل میں ایک کروڑ ستانوے لاکھ چوبیس ہزار چار سو چھبیس اینٹیں لگی ہیں مزدوروں کی اول صف کھدائی کرتی جاتی جبکہ پچھلی اینٹیں لگاتی اور ان سے پیچھلی صف پٹڑی بچھاتی جاتی، بھاری مشینری کا وجود نہ ہونے کی وجہ سے کھدائی کا سارا کام انسانی ہاتھوں سے ہوتا۔ اس ٹنل کی تعمیر کے لیے 80 ٹن پانی روزانہ کی بنیاد پہ صرف ہوتا، دن رات کام کرنے کے لیے چھ ہزار پانچ سو چورانوے چراغ جلتے جو پوری ٹنل کو اندر سے روشن رکھتے، مزدوروں کی ریفریشمنٹ کے لیے آج کے انڈیا کے علاقے سے مشہور زمانہ رقاصہ شیلا منگوائی گئی جو رات کو رقص کرتی اور دن کے تھکے ماندے مزدوروں کی تفریح کا کچھ سامان پیدا کیا جاتا۔ اب آئیے اس دلچسپ و عجیب ٹنل کے سب سے مزیدار پہلو کی طرف، اس ٹنل کے انجنئیر جس نے اس کا سروے کیا تھا، اس کے مطابق اگر پہاڑ کے دونوں طرف سے اس ٹنل کی کھدائی کی جائے تو 3 سال 4 ماہ اور 21 روز بعد دونوں طرف سے کھدائی کرنے والے مزدور ایک دوسرے سے آن ملیں گے۔ 5 ستمبر 1891ء کو انجنیئر کے لگائے اور بتائے گئے تخمینے کے مطابق اس ٹنل نے مکمل ہوناتھا، مقررہ تاریخ نزدیک سے نزدیک آتی جا رہی تھی اور سرا نہیں مل رہا تھا، چند لوگوں نے افواہیں اڑانا شروع کر دیں کہ مزدور راستہ بھول کر راستے سے ہٹ گئے ہیں، انجنئیر نے غلط سروے کیا، ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے کروڑوں ڈوب جائیں گے، مگر انجنئیر پر امید تھا۔ مقررہ تاریخ کو دونوں طرف آنے والی اور بچھائی جانے والی پٹڑی کے آخری بولٹ لگنے تھے، دن بارہ بجے تک ٹنل کے اندر سے کوئی خبر نہ آئی، ساری رات بے چینی سے ٹہلتا انجنیئر اب بھی ٹہل رہا تھا، اسے لگا کہ آج اس کا علم اسے دھوکا دے گیا، آج اس کا سب سے بڑا خواب پورا ہونے کی بجائے ریزہ ریزہ ہو رہا تھا، انجنیئر چپکے سے اٹھا اور پہاڑی کے اوپر اس مقام پر جا پہنچا جہاں پر رات کو شیلا رقص کرتی تھی،وہاں پہنچ کے رکا چند لمحے ٹنل کے دھانے پر نظر ڈالی اور پہاڑی کی چوٹی سے گہری کھائی میں چھلانگ لگا دی، اور تقریبا‘‘ عین اسی وقت دونوں طرف سے کھدائی کرتے ایک دوسرے کی طرف بڑھتے مزوروں کے درمیان ریت کی آخری دیوار بھی گر گئی۔ دنیا کی سب سے بڑی خوجک ٹنل مکمل ہو گئی، دونوں طرف کے مزدوروں نے ایک دوسرے سے گلے ملنے کے بعد اپنی اپنی مخالف سمت میں دوڑ لگا دی اور نعرے لگاتے چیختے چلاتے اڑھائی اڑھائی کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے ٹنل سے باہر نکلے دونوں طرف جشن کا سماں برپا ہو گیا، معاً کسی کو انجنیئر کا خیال آیا اور جب تلاش کی گئی تو انجینئر غائب، کافی دیر بعد کسی نے کھائی میں کسی انسانی نعش کی نشاندہی کی اور جب دیکھا گیا تو وہ وہی انجنیئر تھا جس نے دنیا کی سب سے بڑی ٹنل کا سروے کیا اور اس کی فزیبلٹی تیار کی اور مقررہ مدت تک اپنی کمٹمنٹ پوری نہ ہونے کی صورت میں ندامت سے بچنے کے لیے پہاڑ کی چوٹی پر سے چھلانگ لگا دی۔ تاریخ میں اس جیسے کئی واقعات ملیں گے مگر تمام کے تمام "کافروں" کے ہاں، اگر پاکستانی حکمران یا ذمہ داران ہوتے تو یقیناً درمیان میں ہی چھوڑ کر کس نئی طرف سے شروع کرا دیتے اور اگر پھر بھی کامیاب نہ ہوتے تو پہاڑ سے چھلانگ لگانا تو دور کی بات آنکھیں تک نیچی نہ کرتے، اپنے ملک میں بڑی سے بڑی آفت، مصیبت یا حادثے پے ذمہ داران یوں بغلیں جھاڑ دیتے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں؟
Beautiful Province Balochistan...and Beautiful our Motherland PAKISTAN...
PAKISTAN ZINDABAAD...
PAKISTAN PAENDABAAD...
:-)
Oh my God lovely ...i love train n first time dekhi ye tunnel . Amazing ...khofnaak 😨
:-)
(الحمداللّٰه) اللّٰه پاک نے ہمیں یہ ملک دیتے ہوئے کوئی کسر نہیں چھوڑی
اللّٰه پاک سے دعُا ہے کہ اللّٰه پاک پاکستان کو دن دُگنی اور رات چوگنی ترقی اتا کرے
آمین ثمہ آمین
Aameen
@@YousafAliRox جزاک اللّٰه خیر
Mashaallah nice video Amazing
Thanks alott :-)
Nice video and thanks for explaining history 🙏
Thank you much !!!!
@@YousafAliRox welcome
Fantastic account about a little known yet important aspect of history that was once called the “Great Game” that consumed British and Russian foreign policy and military strategists of the 19th century.
True
Wow.., 😍 with luff from Kerala
Thank You much !
@@YousafAliRox u r welcome sir
Bhai bohat payari video banai apny maza aya video dakhny me love from Pakistan
Buht shukriya ...
Mashallah 🤲
:)
Buht aawla :-)
Thanks
Thanks to show us beautifull places and British wonderfull work
Yeah welxome
Nice bro, I have seen this video
Thanks :-)
good job mashAllaha
Thank you so much !!!
Nice tunnel! Thanks for sharing the history!
Thank You :-)
Boht zabardas
Shukriya
MashaAllah nice
Thanks
Informative v log
It is ...
Nice, love from india, i want to visit it
Thank u any time :-)
Email me your whatsapp contact no at buddyrox88@gmail.com
Wow ... Great tunnel ...
Love from Bengaluru 💓 💛
Thank you much !
Es tunnel mein lights lagani chaye .....
Renovation ho jaye too acha ha but old is gold :-)
Very good sir
Thanks
Great tunnel.love from india
Thank you so much !!
Mujy bht sok h tarin ky eingun py safar karny ka jhan is wqt ap safar kr rahy ho
Good
Good work informative.
Thanks
Still in good condition this tunnel
Yea
Informative video
معلوماتی ویڈیو
Thank You !!
GOOD Film! Thumbs Up!
Thank you much !
@@YousafAliRox jkj=lllvcggfdqder et
Haha whats this ??
What a lovely seen bro
Thank You brother !!!
Bro well done
Thank you also spread the word ...
Really interesting. Why don't you do a video on the Chappar Rift? Everyone focuses on the south end but what about the north end??
Will try to cover next time
Nice bro
Thanks
میرا سوہنا پاکستان❤
:-)
Wow beautiful
Thanks alot
Jnb. Yakin many hooosh baakhta ho gye surang ko dekh kar
Aisa he ha :)
Jese ap ny locomotive k deck py travel kia is tunnel min min ny b aise hi travel kia tha. Tunnel k end min pani ka chashma tha wahan sy ham ny pani b bhara tha
Good :)
A job very well done
Thanks for support !
Nice work by you Mr yousaf Ali good to comments in English.
Thank You !
Wao
:-)
Its a unique one if u understand the depth of this video.
Sir is this tunnel located on the way quetta to chaman or quetta to sibi ???
Near Chaman ...
@@YousafAliRox matlab sir chamman jaen to aye ga ??
@@asfandcreations Yes
Full watch vidio..
Thanks
Zabardas ap jab b train ke video bany to engine my bany log ye dekhty hai train ka safar to har koi karta hai par Jo bat engine ki hai wo bat bogi ki ni
Kal he engine mai dhair saare banaye :p
@@YousafAliRox koi ni apny video mujhy show ni ho ri hoti to mai dekhti
@@nusratmahnoorvlog505 abhe mai ny upload nae ki ap mujhe whatsapp number apna email par mere share karin will send u multiple videos n u will love it ...
Buddyrox88@gmail.com
Love you apna chaman Jan
Jab hum bache the tu bahut dar lag the they yaha kojak tunnel main nice place ❤
Hmm :)
I love Pakistan i love blochistan
Good to hear :)
Really a massive tunnel. At that time how they must have done this massive project
Exactly ...
Special thanks to the british engineer :)
Awesome views
Thx
Its your kindness for upload this informative/beautiful video....and also you are good looking & smart....
Sir are you railway officer or adventurer or .......???????
I am travel explorer and offcourse true adventure is my passion ...
Sir bhaut development chiye,aap log bhaut pechce hai,technology main be,
Bilkul you are right :)
Nice bhii
Boht Shukriya :)
Good video. U can see poor 51 series old locomotive . Such engines are destiny of railway queta division. All new enginess 45 series 64 series and 90 series serving Lahr pindi n karachi railway divisions . Plz correct if i m wrong.
You are perfectly right :)
For Quetta Division RGE-20 are the best due to its dynamic and electric breaking system.
@@YousafAliRox Although I m from Lahr. But as a Pakistani I want all cities of Pak must b treated equally. All of us must raise such points to Railway higher authorties.
@@imranqadir9931 Exactly. These new locomotives were found at balochistan for trails but dont know exactly the reason why every time ......
The thing is sincerity with your work and character also what you are accountable for !!!
camera konsa use kr rhy hy ap??
One plus 6T Mobile Camera ....
@@YousafAliRox ALLAH apko kamyab krey...30 sy 40 hazar my TH-cam k ly video banany k ly acha camera ya mobile phone suggest kar sakty hy bhai??
@@TAQWA118 Aameen Thank You, ill see and let u know ..
Wow bro. Osmmm view. Iam frm India. I think this rail track is most beautiful track in an indian subcontinent. Even India hav nt lik this. Pakistan Railways developed this track for tourism . Bt the worst part is Pakistani Train. Trains luks outdated and nt beautiful. Engines lik trucks. Last point Kash Mai yha aa skta. If i say some thing wrong plzz forgive me. Bt any wat Lots of luv frm India.
Aray brother, first of all thank you so much for your appreciation and love and yes you are very right.
Most welcome any time come to my land and enjoy with me I am honor to serve my neighborhood country :)
Spread my train vlogs videos to your family and community I am sure they will like as well ...
@@YousafAliRox bro My Gr8 Grand father was Tehsildar in Quetta. I heard shoo muchh about Quetta. My GR8 Grand Mom always says sada Quetta asa wesa, bt finally thanks to You tube now i can see my forfathers Land.
@@sonsharma251 Chalo Great !
no need for your comments shame on you you are killing muslims saly kaminy too yahan nai a skta
sharam karo gao mootr piny walo
Nice video nice place
Thank You so Much Rizwan :-)
@@YousafAliRox ok brother duaon me yaad rkhaiye ga
IN SHA ALLAH zaroor ap bhe ...
@@YousafAliRox why not brother
I Love pakistan
MA
Very nice video
Thank you soo much !
@@YousafAliRox Welcome dear
Great video
Thank You :)
@@YousafAliRox brother i subscribed your channel can you also subscribe me ?
سلو اسپیڈ پھر اتنی بڑی ٹنل گھبراہٹ تو ، ھو تی ھوگی
Indeed
Nice tunnel 👍
Very nice indeed !
What was the speed of the train??
50 to 60 kmph
@@YousafAliRox ok bro thanks
Np just spread this to your community :)
Dost bana lia
Done already
Next PART? Im Really Enjoying Watching your video HOpefully You will Soon Upload a new part
YEa IN SHA ALLAH soon :)
Gf332 4c ew2 and the size 990pllm
Mv z
Welcome
AwesomE
Thank You
nice vlog
Thanks bro just spread and enjoy :)
MA SHA ALLAH
ALHAMDULILLAH
Best of luck 💪
*پاکستان میں موجود دنیا کی سب سے بڑی ریلوے ٹنل کی حیرت انگیز داستان*
کوئٹہ سے ایک سو تیرہ کلو میٹر دور ایک پہاڑی سلسلہ ہے جسے خواجہ عمران کا پہاڑی سلسلہ کہا جاتا ہے اس پہاڑی سلسلے میں شانزلہ اور شیلا باغ کے درمیان دنیا کی سب سے بڑی ریلوے ٹنل ہے جسے خوجک ٹنل کہتے ہیں، یہ وہی ٹنل ہے جس کی تصویر پانچ روپے کے متروک نوٹ پر ہوا کرتی تھی۔
یہ ٹنل 14 اپریل 1888ء کو تعمیر ہونا شروع ہوئی، یہ 5 کلومیٹر لمبی ہے اور اس کی تعمیر میں لگ بھگ آٹھ سو مزدور ہلاک ہوئے اور ان میں سے اکثر وہیں آس پاس دفن ہو گئے اس ٹنل میں ایک کروڑ ستانوے لاکھ چوبیس ہزار چار سو چھبیس اینٹیں لگی ہیں مزدوروں کی اول صف کھدائی کرتی جاتی جبکہ پچھلی اینٹیں لگاتی اور ان سے پیچھلی صف پٹڑی بچھاتی جاتی، بھاری مشینری کا وجود نہ ہونے کی وجہ سے کھدائی کا سارا کام انسانی ہاتھوں سے ہوتا۔
اس ٹنل کی تعمیر کے لیے 80 ٹن پانی روزانہ کی بنیاد پہ صرف ہوتا، دن رات کام کرنے کے لیے چھ ہزار پانچ سو چورانوے چراغ جلتے جو پوری ٹنل کو اندر سے روشن رکھتے، مزدوروں کی ریفریشمنٹ کے لیے آج کے انڈیا کے علاقے سے مشہور زمانہ رقاصہ شیلا منگوائی گئی جو رات کو رقص کرتی اور دن کے تھکے ماندے مزدوروں کی تفریح کا کچھ سامان پیدا کیا جاتا۔
اب آئیے اس دلچسپ و عجیب ٹنل کے سب سے مزیدار پہلو کی طرف، اس ٹنل کے انجنئیر جس نے اس کا سروے کیا تھا، اس کے مطابق اگر پہاڑ کے دونوں طرف سے اس ٹنل کی کھدائی کی جائے تو 3 سال 4 ماہ اور 21 روز بعد دونوں طرف سے کھدائی کرنے والے مزدور ایک دوسرے سے آن ملیں گے۔
5 ستمبر 1891ء کو انجنیئر کے لگائے اور بتائے گئے تخمینے کے مطابق اس ٹنل نے مکمل ہوناتھا، مقررہ تاریخ نزدیک سے نزدیک آتی جا رہی تھی اور سرا نہیں مل رہا تھا، چند لوگوں نے افواہیں اڑانا شروع کر دیں کہ مزدور راستہ بھول کر راستے سے ہٹ گئے ہیں، انجنئیر نے غلط سروے کیا، ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے کروڑوں ڈوب جائیں گے، مگر انجنئیر پر امید تھا۔
مقررہ تاریخ کو دونوں طرف آنے والی اور بچھائی جانے والی پٹڑی کے آخری بولٹ لگنے تھے، دن بارہ بجے تک ٹنل کے اندر سے کوئی خبر نہ آئی، ساری رات بے چینی سے ٹہلتا انجنیئر اب بھی ٹہل رہا تھا، اسے لگا کہ آج اس کا علم اسے دھوکا دے گیا، آج اس کا سب سے بڑا خواب پورا ہونے کی بجائے ریزہ ریزہ ہو رہا تھا، انجنیئر چپکے سے اٹھا اور پہاڑی کے اوپر اس مقام پر جا پہنچا جہاں پر رات کو شیلا رقص کرتی تھی،وہاں پہنچ کے رکا چند لمحے ٹنل کے دھانے پر نظر ڈالی اور پہاڑی کی چوٹی سے گہری کھائی میں چھلانگ لگا دی، اور تقریبا‘‘ عین اسی وقت دونوں طرف سے کھدائی کرتے ایک دوسرے کی طرف بڑھتے مزوروں کے درمیان ریت کی آخری دیوار بھی گر گئی۔
دنیا کی سب سے بڑی خوجک ٹنل مکمل ہو گئی، دونوں طرف کے مزدوروں نے ایک دوسرے سے گلے ملنے کے بعد اپنی اپنی مخالف سمت میں دوڑ لگا دی اور نعرے لگاتے چیختے چلاتے اڑھائی اڑھائی کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے ٹنل سے باہر نکلے دونوں طرف جشن کا سماں برپا ہو گیا، معاً کسی کو انجنیئر کا خیال آیا اور جب تلاش کی گئی تو انجینئر غائب، کافی دیر بعد کسی نے کھائی میں کسی انسانی نعش کی نشاندہی کی اور جب دیکھا گیا تو وہ وہی انجنیئر تھا جس نے دنیا کی سب سے بڑی ٹنل کا سروے کیا اور اس کی فزیبلٹی تیار کی اور مقررہ مدت تک اپنی کمٹمنٹ پوری نہ ہونے کی صورت میں ندامت سے بچنے کے لیے پہاڑ کی چوٹی پر سے چھلانگ لگا دی۔
very nice information
wese kitni dair lagi ye likne me?
@@HACKER-mp3ph 3 Saal 4 mah aur 21 Roz 😂
Thanks pata nae :p
Lol
@@YousafAliRox Bhai aap konse City se Hain ? Aur Train Pilot Aapke uncle hain kya ???
Amazing 👌👌🙌
Thank You !
Awesome
Thank You bro, just spread the word please :)
Good
Thank You !
@Funny Funny he funny Thanks :)
Really informative video bro. If you do some homework, your commentry will be flawless and of international level
Thanks for appreciating,
I will try as I am not much professional in this field. Its all about my passion that I am sharing with you people.
Keep Supporting,
Thank you much again.
Regards
Nice
Thank You bro :)
Congrats for 124 subs !!!
Thanks duwa karo 124k next hoon jain jalde sy :p
@@YousafAliRox fx
Matlab :p
May be the longest one in Pakistan but not in south asia. There are dozens of such tunnels on Indian railways.
Check out the description ....
Excellent video bro
Thumbs up 👍
Thanks Bro,
Just share this link to your channel and I need more encourgment and subscribers :) Thank you again !
th-cam.com/users/yousafalirox
Allah na kre ke koi admi yahan akela phans jay
Aameen
Aameen Summa Aameen.
👍
horror tunnel
:) Yeah it is :)
apne sheikh manda station ko cover nahi kia aur baleli
Next time if I get a chance ...
Chinese Ingine
Its Pakistani :-)
USA and Germany Material used ...
Halio
Hi
Sar aapne aapne subscribe kese badaye
Yea kaisa sawal ha mehnat kar k barhty subscribers na he shortcuts sy
Hii sir your 1k was helping through team yt help ??
Pls answer
What do u mean ?
@@YousafAliRox I mean can your 1k was help through team yt help ..
Ye rail h ya kabad
The English subtitles has ruined the effect of your reporting which has taken the subject out of the area even
.....
اتنی مشکل سے لکھا ھوا پڑھ رھے ھو
اردو میں ہی بول دیتے تمھاری عزت میں کوئی فرق نا پڑھتا.....
Chalo mai too mushkil sy bol raha hu, ap ko too woo b samaj nae arahe :-)
APni shakal bohat dikhata hey
Bs kiya karin face value shakal dikhanay sy he bante ha :-)
آپ کی ویڈیو انگریزوں کےلۓ ہےدیکھا آپ پاکستانیوں کےرہےہیی بجاۓاردو بولنےکےآپ انگریز کی اولاد بن گےافسوس میی تولاٸک نہیی دوں گا
They can't even manage their tracks.such a poor country.
It will be managed IN SHA ALLAH
Awesome vidio
Thanks alott
Nice
Thanks :-)
Great video
Thanks Brother !
Ap jaisy bhaiyon ki support chaiye bs ...
پاکستان میں موجود دنیا کی سب سے بڑی ریلوے ٹنل کی حیرت انگیز داستان
کوئٹہ سے ایک سو تیرہ کلو میٹر دور ایک پہاڑی سلسلہ ہے جسے خواجہ عمران کا پہاڑی سلسلہ کہا جاتا ہے اس پہاڑی سلسلے میں شانزلہ اور شیلا باغ کے درمیان دنیا کی سب سے بڑی ریلوے ٹنل ہے جسے خوجک ٹنل کہتے ہیں، یہ وہی ٹنل ہے جس کی تصویر پانچ روپے کے متروک نوٹ پر ہوا کرتی تھی۔
یہ ٹنل 14 اپریل 1888ء کو تعمیر ہونا شروع ہوئی، یہ 5 کلومیٹر لمبی ہے اور اس کی تعمیر میں لگ بھگ آٹھ سو مزدور ہلاک ہوئے اور ان میں سے اکثر وہیں آس پاس دفن ہو گئے اس ٹنل میں ایک کروڑ ستانوے لاکھ چوبیس ہزار چار سو چھبیس اینٹیں لگی ہیں مزدوروں کی اول صف کھدائی کرتی جاتی جبکہ پچھلی اینٹیں لگاتی اور ان سے پیچھلی صف پٹڑی بچھاتی جاتی، بھاری مشینری کا وجود نہ ہونے کی وجہ سے کھدائی کا سارا کام انسانی ہاتھوں سے ہوتا۔
اس ٹنل کی تعمیر کے لیے 80 ٹن پانی روزانہ کی بنیاد پہ صرف ہوتا، دن رات کام کرنے کے لیے چھ ہزار پانچ سو چورانوے چراغ جلتے جو پوری ٹنل کو اندر سے روشن رکھتے، مزدوروں کی ریفریشمنٹ کے لیے آج کے انڈیا کے علاقے سے مشہور زمانہ رقاصہ شیلا منگوائی گئی جو رات کو رقص کرتی اور دن کے تھکے ماندے مزدوروں کی تفریح کا کچھ سامان پیدا کیا جاتا۔
اب آئیے اس دلچسپ و عجیب ٹنل کے سب سے مزیدار پہلو کی طرف، اس ٹنل کے انجنئیر جس نے اس کا سروے کیا تھا، اس کے مطابق اگر پہاڑ کے دونوں طرف سے اس ٹنل کی کھدائی کی جائے تو 3 سال 4 ماہ اور 21 روز بعد دونوں طرف سے کھدائی کرنے والے مزدور ایک دوسرے سے آن ملیں گے۔
5 ستمبر 1891ء کو انجنیئر کے لگائے اور بتائے گئے تخمینے کے مطابق اس ٹنل نے مکمل ہوناتھا، مقررہ تاریخ نزدیک سے نزدیک آتی جا رہی تھی اور سرا نہیں مل رہا تھا، چند لوگوں نے افواہیں اڑانا شروع کر دیں کہ مزدور راستہ بھول کر راستے سے ہٹ گئے ہیں، انجنئیر نے غلط سروے کیا، ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے کروڑوں ڈوب جائیں گے، مگر انجنئیر پر امید تھا۔
مقررہ تاریخ کو دونوں طرف آنے والی اور بچھائی جانے والی پٹڑی کے آخری بولٹ لگنے تھے، دن بارہ بجے تک ٹنل کے اندر سے کوئی خبر نہ آئی، ساری رات بے چینی سے ٹہلتا انجنیئر اب بھی ٹہل رہا تھا، اسے لگا کہ آج اس کا علم اسے دھوکا دے گیا، آج اس کا سب سے بڑا خواب پورا ہونے کی بجائے ریزہ ریزہ ہو رہا تھا، انجنیئر چپکے سے اٹھا اور پہاڑی کے اوپر اس مقام پر جا پہنچا جہاں پر رات کو شیلا رقص کرتی تھی،وہاں پہنچ کے رکا چند لمحے ٹنل کے دھانے پر نظر ڈالی اور پہاڑی کی چوٹی سے گہری کھائی میں چھلانگ لگا دی، اور تقریبا‘‘ عین اسی وقت دونوں طرف سے کھدائی کرتے ایک دوسرے کی طرف بڑھتے مزوروں کے درمیان ریت کی آخری دیوار بھی گر گئی۔
دنیا کی سب سے بڑی خوجک ٹنل مکمل ہو گئی، دونوں طرف کے مزدوروں نے ایک دوسرے سے گلے ملنے کے بعد اپنی اپنی مخالف سمت میں دوڑ لگا دی اور نعرے لگاتے چیختے چلاتے اڑھائی اڑھائی کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے ٹنل سے باہر نکلے دونوں طرف جشن کا سماں برپا ہو گیا، معاً کسی کو انجنیئر کا خیال آیا اور جب تلاش کی گئی تو انجینئر غائب، کافی دیر بعد کسی نے کھائی میں کسی انسانی نعش کی نشاندہی کی اور جب دیکھا گیا تو وہ وہی انجنیئر تھا جس نے دنیا کی سب سے بڑی ٹنل کا سروے کیا اور اس کی فزیبلٹی تیار کی اور مقررہ مدت تک اپنی کمٹمنٹ پوری نہ ہونے کی صورت میں ندامت سے بچنے کے لیے پہاڑ کی چوٹی پر سے چھلانگ لگا دی۔
تاریخ میں اس جیسے کئی واقعات ملیں گے مگر تمام کے تمام "کافروں" کے ہاں، اگر پاکستانی حکمران یا ذمہ داران ہوتے تو یقیناً درمیان میں ہی چھوڑ کر کس نئی طرف سے شروع کرا دیتے اور اگر پھر بھی کامیاب نہ ہوتے تو پہاڑ سے چھلانگ لگانا تو دور کی بات آنکھیں تک نیچی نہ کرتے، اپنے ملک میں بڑی سے بڑی آفت، مصیبت یا حادثے پے ذمہ داران یوں بغلیں جھاڑ دیتے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں؟
Thanks for Sharing ...
Nice
Thanks
Amazing video
Thanks
Nice
Thx