Baby 💙 ke Gifts 🎁 Say Pura Room Bhar Gaya 😍 | Ramish Ch Vlogs | BaBa Food RRC
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 12 ก.ย. 2024
- Follow me on Instagram-
@ ramishrizwanch
...
Instagram : @ramishrizwanch
Instagram : @babafoodrrc
Facebook : ramishrizwanch
Tiktok: ramishrizwanch
Snapchat : ramishch99
www.snapchat.c...
For Business Inquiries
⬇⬇⬇⬇⬇⬇
babafoodrrcbusiness@gmail.com
I hope you enjoyed this video
hit like.
And do subscribe to my channel
Thank you so much for watching
God bless you all.
lots of ❤️
My Vlogging setup-
Iphone 12pro max
Mini Tripod
ماشاءالله آپ سب کو بہت مبارک ہو اللہ پاک بچے کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین
Mashallah.....ALLAH pak baby k naseeb men kry ye sab chze....or baby ko sehat tandrusti ata kry....ameen
Allha pak apki famli ko hmesha kosh rkhy ameen
Ap log ajkal jaldi jaldi vlog nai bana rahy ?mujhy bahut achy lagty hain ap logon ki vlog mery liy bhi Dua karin ap log k Allah mujhy bhi aulad dy Meri shadi ko bhi 17 sal ho gy hain ap log mery liy bhi Dua karin
بابا آگے ہیں۔ ماشااللّہ موقع پر لاکھوں کی بات کی ہے۔
Allha pak Ali bhai ko b achi hamsafar mily ameen
Allah ya sab gift baby ko naseeb karay ameen❤
Mashallah 😍 Allah aap sab family ko hamesha khush rakhe Allah ammi jaan ko Zindagi de aur zindagi ki har Khushi dikhayen ameeen ❤️🥰
اللہ پاک بچے کو لمبی صحت والی زندگی دے اور نیک بنائے آمین
مجبوریاں کچھ نہیں ہوتی
لوگ عادت وفا نہیں کرتے
واہ واہ
Kya bt hai super super super super super bro
proud to be a Muslim ❤
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ!
ما شاء الله!
الله یہ سب چیزیں پہننا اور ہنڈھانا نصیب کرے آمین
اسلام وعلیکم ماشاءاللہ بہت اچھی وڈیو ھے میں آپکی کی ساری وڈیو دیکھتی ہوں اور ریسپی والی تو بہت اچھی ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں وسعت برکت عطا فرمائے دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللّہ
Allah pak sb kuch baby ko pehnna naseeb kre Allah deron khushian de aur sb ko lmbi zindgi de❤️
Allah Baby Ko labhi Umar naseeb Kare Or sare famliy ko hamisha Abad or khosh rakhe.
Sajjad Chitral.
Allah aap logo ko hamesha khush rakhe💖💖💖
I wish I could meet baba for once in life.... whenever I see him it reminds me of my father who's not in this world anymore 😢
Chezain dekh klag rha ha really baby ki nani ne shopping ki ha. Esi achi aur complete shopping na Ian hi krty hain. Mashallah everything is beautiful
Bot mubarik ho baby ki Allah Pak hamesha salamat rakhy r khusian naseeb farmay aameen sumameen In Sha Allah
ALLAH PAK har khushi naseeb kar pyar qaim rakhy bachi ko sehat dy
MashAllah bot pyry gifts la Ka ayi ha kinza ki Ami. Sab Boht achy ha
ap sb bohat achya hai always be happy
Ramash aap apnay parants ko Jo izat datay haan wo app ko wapis mil Rahi ha bless u always
MASHALLAH MASHALLAH ALLAH PAK BACHE K KISMAT ME KARE AMEEN
Thank you so much Mama for all the gifts ❤❤
Aap baby ka new channel banayain.....babyfun rrc💐
Mashallah kaka sona love u all of u 😙😙😙😙😚😚😙🤗🤗🤗🤗
Bro bohat bohat Mubarak ho apko bhabi ko ammi baba ko ❤ Allah pak ap sub ko aisay he hanstay muskuratay rahain , nd love u baba jani
MA SHA ALLAH bhtt mubarak ho ...mery liea b dua lijiea ga ALLAH mjy b naik olad ata faramyein ameennn
Bht Mubarak ho Allah bachy ko seht wali Zindagi ata krye Ameen
Mashallah Ap k vlog bht achy hoty hn Allah pak ap ko mazeed taraqi dy Ammen❤❤❤❤
Allah bachy ko sehat walo zndgi de Ameen
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
*بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم*
اللّٰہ تعالی کبھی کبھی بڑی آزمائش سے بچانے کے لیے ہمیں چھوٹی آزمائش میں ڈال دیتا ہے
اور ہم کسی بڑی مصیبت سے بچ جاتے ہیں
"کیوں کہ ہم اپنے لیے بہتر مانگتے ہیں اور اللّٰہ پاک نے ہمارے لیے بہترین چن رکھا ہوتا ہے "
یا اللہ ہمیں بہترین سے بہترین عطا فرما ۔
یارب العالمین تیرا شکر عظیم ہے.
اللہ پاک ہم سب کو اچھی صحت، کامل ایمان عطا فرماۓ. اور ہمارے دل کو اپنے نور سے منور فرماۓ .اور ھمیشہ آباد رکھے
*آمیـــــن یا ربـــــ العالمیـــــن*
Mashallah Allah pak buri nazer se mahfooz rakhy ameeen
ALLAH PAK MAA G KI DUA IN QABOOL FARMAYE AAMIN
Apk baby ki bht khushi hui or bht bht mubarik hoo apko Allah usy naik bnayai
❤ MashALLAH ❤
Mubarak ho ap sb ko
Allah pak ap sb ko apny hifzo aman me rakhy
Mashallah buhat achhy gifts han Allah pak aap sab ko nazer bad se bachay aur baby ko sab chezen bartni naseeb hon Ameen suma amen
Mashallah bht piare h sb
Bhai ap ko dykh k lgta h mn apny ghr my hon hm b apny Abu ami k sath hr chez shair krty thy shadi k bad krty b hn ab tk
Sb phnna naseeb kry Allah naik bnay
Hm b asy hi khush hoty hn chyzyn dykh k 😂
Allah pak apsabki kushyo ko Nazry bad sy bahy our is bachy ko ya tamam chzay pahena nasee kary Ameen ❤🤲🤗
Mashallah 🥰 God bless you and your family ❤
Masha’Allah bohot mubarak ho Allah pak aur deron khushian ata frmay
Masha Allah Allah khairo barkaty dey Ameen
Ameen sum ameen main appko USA se dehkti hoon baba ka recipe are so good
اللہ پاک آپ کے بچے کو خوشیوں کے ساتھ پہننا برتنا نصیب کریں، آمین
MA SHA ALLAH SB chezain boht hi pyari hain ALLAH TALLAH BABY ko har cheez use krna naseeb frmay Ameen ❤
Salam puri family ko Allah hazaron khushian nasseb kry n baba pote ki Khushi main cooking krna bhol gae AJ Kal kairi Hy pls Panna ki recipe dain store krney k Liye thanks.
Mashallha bhot zbrdst vlog
Anti ne bht achi dua di h Q k 2 months phly meri 1st baby hyi pr 10 dys bd us ki death hogi h mere parents b same yhi sb laye thy pr us k naseeb mn phnna kuch b nhi tha.Allah PAK ap baby ko apni hifzo eman mn rakhe Lmbi umer k 7 .ALLAH PAK bless u always with long healthy life❤&plz pray 4 me .mn comments kye beger rh nhi payi yi MRA 1st comment h apk channel pr.
MashaAllah se sab cheezy bohat payari thi baby ki..
Allah naseeb kare ise ye sab phenana... aur handana.
Ameen🤲.
Super volg good sopping 🎉🎉🎉🎉God bless you your sister from Pakistan naz ❤❤❤❤
MASHA ALLAH ALLAH PAK BABY AUR SAB KO SEHAT WLI LAMBI ZINDAGI DYN AMEEN SUM AMEEN 😊
Mashallha ap ka vilog bohat acha Hota ha mai ny Kuch deno say hi shoro kiya ha allha ap ko or achy achy vilog banana ki himat day amen
Mashallah allah paak apko hush rakhy baby ka chehra tu dikha dain
تلیخ حقیقت
تلیخ حقیقت از ارم چوہدری
آج کل ہمارے معاشرے میں جو نیا رواج چل نکلا ہے۔بلکہ کہنا یہ چائیے کہ کمائی کا زریعہ سمجھا جا رہا ہے۔ وہ ہے ویلوگ بنانا۔ آج کل جس کو دیکھو وہ ہی ویلوگ بنا رہا ہے۔ کچھ گیم کے ویلوگ بنا رہے ہیں۔کچھ اپنے دوستوں کے ساتھ مختلف موضوع پر بنا رہے ہیں۔ غرض ہر کوئی ایک دوسرے کے دیکھا دیکھی یہ کام کر رہا ہے۔ لیکن لیکن میرا یہ پوسٹ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کچھ لوگوں نے توحد ہی کر دی ہے۔ پیسہ کمانے کے چکر میں اپنی غیرت تک کو بیچ ڈالا ہے۔ وہ ایسے کے آپ لوگ دیکھتے بھی ہوں گے بہت سے کپل نے اپنی بیویوں کے نام سے پیج بنا رکھے ہیں۔جہاں پر کیمرہ شوہر کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ اور وہ دنیا کےمردوں کو دیکھانے کے لیے بیوی کے ساتھ اپنے دن بھر کی روٹین اپ لوڈ کررہا ہوتا ہے۔میاں بیوی کے درمیان پیار محبت دیکھایا جا رہا ہے۔(چائیے کیمرے کے پیچھے دونوں میں بات بات پر لڑائی ہوتی ہو۔ ایک دوسرے کی شکل دیکھنا پسند نہ کرتے ہوں۔) ویڈیو میں زیادہ عورتیں ہی نظر آرہی ہوتی ہیں۔ ذیادہ تر شوہر کیمرے کے پیچھے ہوتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں یہ کہنا چاہوں گی کے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے اپنی بیوی کی نمائش کر رہے ہوتے ہیں۔اور ویڈیو کے نیچے مردوں نے کومینٹ کیے ہوتے ہیں۔ آپ بہت اچھی لگ رہی ہیں۔آپ پر یہ کلر سوٹ کر رہا ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔اور مزے کی بات یہ کے جو مرد اِن کی بیویوں کی تعارف کر رہے ہوتے ہیں ۔انہوں نے شاہد ہی کبھی اپنی بیویوں یا ماں کی بھی تعارف کی ہو۔اب آپ ہی بتائیں یہ مرد بے غیرت نہیں ہیں تو اور کیا ہیں؟جو اپنی ہی عزت کو بیچ بازار میں بیچ رہے ہیں۔ کہاں ہے ان کی غیرت ؟ کیا ہمارا دین یہ نہیں کہتا کہ میاں بیوی ایک دوسرے کا لباس ہیں۔ اور یہ لوگ کیا کر رہے ہیں۔ اپنے ہی لباس کو اپنے ہاتھوں سے تار تار کر رہے ہیں بھرے بازار میں۔سوشل میڈیا بازار نہیں ہے تو اور کیا ہے؟ کس لیے صرف سستی شہرت کیے لیے چند لائک اور کومینٹ کے لیے۔ اگر آج یہ ہی ویلوگ بنانا بند کر دیں۔ تو جو لوگ ان کو لائک کرتے ہیں۔بھول جائیں گے۔ اک دو دن کے بعد لوگوں کو ان کے نام تک یاد نہیں رہیں گے۔ایک اور بات میں جو کہنا چاہوں گی کہ سارا قصور مردوں کا نہیں ہے کہ مرد بے غیرت ہیں۔ ساتھ میں عورتیں بھی اتنی ہی قصور وار ہیں جتنے کے مرد۔ عورتیں بڑی خوشی سے ویڈیو بنوا رہی ہوتی ہیں۔ شہر کی عورتوں کو چھوڑو آج کل ذیادہ تر ویلوگ گاٶں کی عورتیں بنا رہی ہیں ۔ اور نہ ہی میں یہاں صرف میاں بیوی کے ویلوگ کی بات کروں گی بلکے جو جوان لڑکیاں ویلوگ بنا رہی ہیں۔ کیا انکا کوئی باپ بھائی نہیں ہے؟کیا ان کے خاندان کے سب مردوں نے غیرت بیچ کھائی ہے ؟ ارے کوئی تو ہو گا غیرت والا جو ان کو منا کر سکے۔اس کام سے روک سکے ۔ اور تو اور کچھ تو پوری کی پوری فیملیز بھی ویلوگ بنا رہی ہیں جن میں باپ اور بھائی بھی بڑے فخر سے شامل ہیں۔ اور مزے سے ویلوگ بن رہے ہیں۔ آخر میں باپ یا بھائی کہہ رہے ہوتے ہیں۔ ´´ہماری ویڈیو کو لائک اور کومینٹ کر دیں`` دوسرے لفظوں میں کہہ رہے ہوتے ہیں ہماری بہن بیٹیوں اور بیویوں کی تعاریف کر دیں۔(ہاں بھائی میرے نزدیک تو اس کا یہ ہی مطلب ہے۔) الٰلہ کے لیے اس گندگی اور برائی کے گڑھے سے نکلو اور اپنی بہن بیٹیوں کو بھی نکالو۔ کہنے اور لکھنے کو بہت کچھ ہے۔لیکن آگر کوئی سمجھنے والا یا والی ہوئی تو اتنا ہی کافی ہے۔ یہ میری کسی بھی گروپ میں پہلی پوسٹ ہو گی۔ اگر اپرو ہو گئی تو جس کی مجھے بلکل امید نہیں یے۔ مجھے پتا ہے کہ میری تحریر بہت سے لوگوں کو بری بھی لگے گی اور میری بہت سی باتوں سے اختلاف بھی ہو گا لیکن یہ ان کو ہی بری لگے گی جن کی غیرت مر چکی ہے(لگتی ہے تو لگے )اور نہ ہی میں نے یہ پوسٹ کسی لائک یا کمینٹ حاصل کرنے کے لیے کی ہے۔ میرا مقصد سوائے برائی کو روکنا ہے اور کچھ نہیں ۔ کیوں کہ ´´بدی کو روکنے کے تین طریقے ہیں جو رسول اللہ ﷺ نے بتائے یعنی ہاتھ سے روکنا، زبان سے روکنا، دل میں برا سمجھنا مگر یہ آخری درجہ ایمان کا ضعیف ترین درجہ قرار دیا۔`` اس لیے میرے اختیار میں جو تھا جو میں کر سکتی تھی اس برائی کے خلاف وہ میں نے کیا اور آگے بھی کروں گی ۔ آخر میں بس یہ ہی دعا ہے کہ الٰلہ سبحان تعالٰی مجھے اور آپ کو حق بات کہنے اور سمجھنے کی توفیک عطا فرمائے اور ہم سب کو نیک ہدایات دے اور جس مقصد کے لیے میں نے یہ پوسٹ کی ہے اس مقصد کو پورا کرے۔ آمین
قرآن کریم کی آیت ہے:
" یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ قُلۡ لِّاَزۡوَاجِکَ وَ بَنٰتِکَ وَ نِسَآءِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ یُدۡنِیۡنَ عَلَیۡہِنَّ مِنۡ جَلَابِیۡبِہِنَّ ؕ ذٰلِکَ اَدۡنٰۤی اَنۡ یُّعۡرَفۡنَ فَلَا یُؤۡذَیۡنَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا".
( سورہ الاحزاب )آیت نمبر ﴿۵۹﴾
ترجمہ:
اے نبی ! تم اپنی بیویوں، اپنی بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی چادریں اپنے (منہ کے) اوپر جھکا لیا کریں، اس طریقے میں اس بات کی زیادہ توقع ہے کہ وہ پہچان لی جائیں گی، تو ان کو ستایا نہیں جائے گا اور اللہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔
( آسان ترجمۂ قرآن)
گھر سے باہر نکلتے وقت عورت کے لیے غیر محرم کے سامنے اپنے تمام بدن کو چہرہ سمیت بڑی چادر یا موٹے برقعے سے ڈھانپنا ضروری ہے، صرف ایک یا دو آنکھیں راستہ دیکھنے کے لیے کھلی رکھنے کی اجازت ہے۔
Ma sha Allah ❤️🤲🏻 congratulations stay blessed ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💝💝💝💝💝🎈🎁🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Maahallah,allah zindgi dy
Ma sha Allah
Sub chizn bohat achi hn
Allah pak nasib farmay ameen 🎉❤
Ameen Allah tala aapki our hum sabki dili Khawahish ko pora kare our apke our humare baccho ko sehat tandrusti ataa karee..Ameen
Masha Allah ap ki family ko nazar na lage
Mashallah ramish bhai Allah baby ke naseeb ache kare ameen❤
Zabar10t mashallah
Allah Tallah baby koo sary gitt naseeb kry and zindgi or sehat ata kry Ameen
MashAllah bht bht mubarak ho ap sb ko
Mashallah boht boht mubark ho ap SB ko baby ki
Plzzzz Ramish Bai baba g Sy Kaye ga mery liy bi dua kar dy k Allah Tala mugy naik mukamal beaib lambi Zindagi Wala beta ata farma dy Meri 2 baitiya he Allah Tala un ko Bai dy day 😢😢Mera bi koi Bai nai he me nai chati jis Tara me tarasti ho Bai k liy Meri baitiya bi tarsy 😭😭😭 plzzzz mery liy bi dua kar dy plzzzz
Ramish bhai mujhay ap ki ami boht achi lagti hain
Please Support us
Namaz is a permanent solution of every problem ♥️♥️♥️♥️♥️🕋🕋🕋🕋🕋
Mashallah Allah sehat aur Zindagi de baby ko ameen 🤲 name bhi bata do ab jaldi ❤❤
MashaAllah humesha khush rahain muskuratay rahain Maa baap ka dil apsay thanda rahay Aameen
MashaAllah MashaAllah zaberdast 👍👍
Wow so nice 😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
Allah naseeb keray Aameen
Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah
So nice 👍 gift 🎁🎁🎁 MashaAllah
Assaalm o alykum Buht Zberdst vlog❤
MashaAllah stay blessed your family 😊
Ye bottle baby ke warm water ke liye hai jis pani se uska doodh bany ga dibay wala doodh agar ap ne baby ko lgaya toh gram pani sath rkhna parta hai har wqt
A.oA bhai gee ap ko bht bht mubarak hoo baby kee Allah pak buri nazar say bachy ap ko or ap kee family koo ameen
Mashallah nice vlog 👌 ❤ 💖 💕
Very nice ....Allah pak sab bay auladon ko ye khushiyan de aameen
ماشاءالله
بہت بہت مبارک ہو
Allah aap sub ko khush aur salamt rakhey aameen newly baby ko Allah khushion k saath salamt rakhey aameen
Allah baby ko naseeb kary Allah bless whole family❤❤❤❤❤❤ for baby❤❤❤
Mashallah beautiful gift 🎁 allah pak baby ko sehat wali zindagi dya ameen
Mashallah big big fan ali baba 😍😍😍
Ma sha Allah Ma sha Allah
Mashalla sb ghr walon ko Meri trf sy BHT BHT Mubarak bad
مبارک ہو بیٹے کی۔
Uncle ki pori femliy ko Allah sehat wali lambi zindagi de ameen
Ameen sumameen Baba ji so great 👍
kya baat ha naano ke itny pyaar gifts or jnab daado k gifts kidhr hain 😅😅
Mashallah Allah Pak aapko hamesha khush rakhe ameen
Allah naseeb kare Ameen
Mashallah Allah bless 👶 baby use ki naseeb bhtren kary Ameen
Mashaallah.yahi asal khushi hey. Allah naseeb karey. Ameen
Mashaallah Mashaallah subhanallah
Allah bachy k naseeb karein Allah zîñdãge dy amennn
آمین آمین اور میرے لئے بھی دعا کریں کہ اللہ پاک مجھے دی اولاد خوشی نصیب کرے
Wow zabardust 🤲 Allah beby k nseeb mn kre Ameen ❤️❤️🤲