pakistan government hajj facilities | Hajj 2025 news update today | govt haj ki sahuliyat | hajjinfo
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 2 ม.ค. 2025
- #ilmkakhazana #hajj #passport #umrah,this video describe pakistan government hajj facilities for the pakistani azmeen e hajj.Pakustan govt hajj ki sahuliyat ke 21 aham points is video me batae gae hain.Sab se aham sahulat ye hai ke hajj akhrajat 3 instalment me liye ja rahe hain. Makkah, madina me stay, free hajj travel and transpotation, mina,muzdalifa and arafat me D catagory maktab. Hajj flught economy class etc.This chennel covers all the topics,hajj final cost,حج 2025 hajj date and schedule, hajj 2025 news update today, hajj and umrah, news about hajj and umrah, hajj 2025 latest news
اکثر عازمین پوچھتے ہیں کہ سرکاری حج اسکیم میں کیا سہولیات میسر ہوں گی؟ اس ویڈیو میں سرکاری سکیم کے تحت دی گئی سہولیات کو اختصار کے ساتھ بیان کیا جارہا ہے۔ اختیاری سہولیات کے علاوہ باقی تمام آپ کے پیکج میں شامل ہیں۔`
whatsapp channel;
whatsapp.com/c...
Important videos:
• Hajj Mina Bag | منی س... -حج سامان لسٹ
• pakistan government ha... -حج کی سہولیات2024
• Slippers for ihram Par... - احرام کے چپل
• Sponsorship Hajj 2024 ...
• Sponsorship Hajj | How...
• Hajj Mina Bag | منی س...
• hajj 2024 | Documents ...
• Hajj dues for infant |...
• Hajj 2024 Final Cost |...
• 2 Types of Hajj Scheme...
• hajj 2023 | Documents ...
• Khawateen ke Masail | ...
• Hajj guide Part 1 | Ho...
Hajj Guide = • Hajj Guide | حج کا مکم...
How to perform hajj = • how to perform hajj st...
بچوں ،بڑوں کے احرام کی بہترین ٹپس = • Ihram tips | بچوں ،بڑو...
• Ihram Ki Pabandiyan | ... = احرام کی پابندیاں
حج عمرہ تربیت پلے لسٹ =
• Hajj Umrah Tarbiyat | ...
• Hajj 2019 | 8th step |... = اللّہ کا بلاوا کن کے لیۓ
• Hajj 2020 Trainig | Pa... =احرام ٹپس
• Beautiful Dua | Specia... =Beautiful Dua
• Hajj umrah Tarbiyat | ... =Hajj Training Part 1
• Hajj 2022 Training | ق... =Hajj Training Part 2
• Hajj Umrah Training | ... =Hajj Training Part 3
• Hajj 2020 Trainig | Pa... =Hajj Training Part 4
• Hajj Umrah Tarbiyat | ... =Hajj Training Part 5
• Ihram Ki Pabandiyan | ... =Hajj Training Part 6
🎟
وزارتِ مذہبی امور پاکستان کی جانب سے حجاج کرام کیلئے سرکاری حج سکیم اور حج پیکیج سہولیات کی تفصیل
00:01 intro
00:59 -1) Hajj package with 3 instalment
01:08 -2) economy class air ticket
01:17 -3) visa and biometric
01:32 -4) Hajj training and guide
01:55 -5) hajj vaccination
02:19 -6) Transpotation
03:00 -7) Acomodation in makkah
03:17 -8) Facilities in makkah
04:30 -9) Acomodation in madina
04:45 -10) Facilities in madina
05:21 -11) 24 hour transpotation for haram
05:45 -12) Traveling facilities for pilgrims
06:18 -13) Mina
06:45 -14) Arafat
07:00 -15) Muzdalifa
07:17 -16) Food facilities for hajjpilgrims
07:47 -17) Zamzam
08:03 -18) Medical facilities
08:28 -19) Helpline
08:55 -20) Qurbani
09:10 -21) Ziyarat
سرکاری حج 2025 سہولیات
🕋 حج 2025 Hajj 🕋
Very informative video jazakallah
Thanks for liking
Jazakallah
Ameeeeeeen
ye tu extra sahulat nahi ya tu bunyadi sahulat hein...ye tu zaror hon gi...ye tu hmesha se hi hoti hein...
G,ye bunyadi sahuliyat hi hain ,extra sahuliyat ke liye ap ko extra amount pay krni hoti hai
کیا وجہ ہے عمرے پر 2 لاکھ پر 21 دن کا خرچہ آتا اور حج پر 12 لاکھ. یہ فرق کیوں ہے؟
عمرہ میں مشاعر نہیں جانا ہوتا جبکہ حج میں مشاعر میں بھی قیام ہوتا ہے (منیٰ,عرفات,مزدلفہ میں بھی قیام ہوتا ہے اور 3دن مسلسل جمرات میں بھی جانا ہوتا ہے ) ان 5حج کے ایام میں سارا انتظام سعودی گورمنٹ کرتی ہے جس پر کافی ٹیکس بھی لگتا ہے
چلیں مشاعر جانا پڑتا ہے اس کے اخراجات ہوتے ہیں ٹیکس ہوتا ہے سودی گورنمنٹ جو لیتی ہے لیکن اتنے زیادہ پیسے سمجھ سے بالاتر ہیں لہذا گورنمنٹ کو چاہیے عوام کے لیے اسانی پیدا کریں ان لوگوں کو شرم انی چاہیے ایک اہم فریضہ ہے اور اس میں کاروبار کرتے ہیں یہ لوگوں کو لوٹتے ہیں
@@urwaonlinequranacademy1111 Right
اللّٰہ سے یہ ہی دعا ہے کہ اللّٰہ سب مسلمانوں کو سمجھ دے اور خاص طور پر اعلیٰ حکام کو تاکہ وہ حج کو کاروبار بنانے سے بچا لیں ورنہ عام لاگوں کے لیے حج ناممکن ہوتا جا رہا ہے
Mina main D category last category to zyadati hai. Haj charges itnay zyada and category D😢
Pakistan and india bangladesh ko "D' category hi di jati hain
آپکے بتانے کے مطابق کل 37 دن لونگ پیکج کے بن رہے ہیں جبکہ بتیا گیا ہے 40, سے 42 دن ۔۔ ۔۔۔۔۔
آنے جانے کے 2 دن بھی کاؤنٹ ہوتے ہیں اور کم سے کم 38 دن جب کہ زیادہ سے زیادہ 42 ہو جاتے ہیں
حد ہے ۔گورنمنٹ لوگوں کو بیچ رہی ہے کیا ۔
ٹاپ کلاس عمرہ ساڑھے تین لاکھ تک ہوتا ہے ۔ ایک مہینے کا ۔ حج کا کونسا خرچہ اضافی ہے ۔ ہو بھی تو لاکھ دو لاکھ بڑھ جائے ۔ یہ 14 ، 15 لاکھ آخر کس کے ہیں ۔
11,75000 اگر کل ہے تو قربانی کے الگ روم کے الگ زیارتوں کے الگ ہو تو گئے 14 کے راؤنڈ اباؤٹ۔
جی ایسا ہی ہے ,اگر ساری اضافی سہولیات کو شامل کیا جائے تو اخراجات اتنے ہی ہو جاتے ہیں پرائیوٹ تو اس سے بھی مہنگا ہوتا ہے ,پتانہیں مسلمانوں کے لیے مسلمان ہی مشکلیں کیوں کھڑی کر دیتے ہیں ,اللّٰہ ہی سمجھ دے ہم سب کو
Mina main khamay air-condition hutay hain cooler nahi huta aisa hi hu ga na??
,Mina me tu AC wale they but arafat me humain cooller wale khaime miley they, Wo bhi munasib they