Bismillah... Mir Hasan Mir | ● Dam-Badam Ali Ali Pukar Har Qadam Ali Ali Pukar ●| New Live Manqabat

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 มี.ค. 2018
  • Bismillah... Mir Hasan Mir | ● Dam-Badam Ali Ali Pukar Har Qadam Ali Ali Pukar ●| New Live Manqabat Video 2018-19. | Watch in #HD Please |
    Recitor | Mir Hasan Mir
    Poetry | Nayab Haloury
    At Imam Bargah Abbas Town Karachi
    Date 24-03-2018 Jashan e Anwar e Mah e Rajab

ความคิดเห็น • 13

  • @khurramsun
    @khurramsun ปีที่แล้ว

    Ya Ali a.s Madad

  • @hasanraza5678
    @hasanraza5678 ปีที่แล้ว

    Subhanallah bohut khoob

  • @azadarinetworkbd
    @azadarinetworkbd ปีที่แล้ว

    MashAllah JazakAllah Geo Azadar Maula salamat rakhe...

  • @mirroma7793
    @mirroma7793 5 ปีที่แล้ว +3

    MashAllah

  • @mujtabanaqvi3538
    @mujtabanaqvi3538 3 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah...

  • @zulfikarvirani8509
    @zulfikarvirani8509 4 ปีที่แล้ว +1

    Machalllh bhot hi khub.mir sahab....
    Allh salamt rakhe aap ko..aamin
    I m biggest fen..........

  • @muhammadsohaibansar709
    @muhammadsohaibansar709 2 ปีที่แล้ว +2

    دم بہ دم علیؑ علیؑ پکار
    ہر قدم علیؑ علیؑ پکار
    تیرے سُونے آنگن میں کیھلے گی بہار
    دم بہ دم علیؑ علیؑ پکار
    در بدر بھٹکنے کا کیوں یہ روگ پالا ہے
    سب کے سب بھکاری ہیں کون دینے والا ہے
    اُن سے مانگ اونٹون کی دے دے جو قطار
    دم بہ دم علیؑ علیؑ پکار
    پاک ہے لہو کس کا کس میں کیا خرابی ہے
    کون ہے سقیفائی کون بوترابی ہے
    پل میں سب کے چہروں سے ہوگا آشکار
    دم بہ دم علیؑ علیؑ پکار
    آل کی طرف گر تُو اِک قدم بڑھائے گا
    دس قدم زمانے سے خود کو آگے پائے گا
    کیوں کہ یہ نہیں رکھتے کسی کا اُدھار
    دم بہ دم علیؑ علیؑ پکار
    رنج و غم کی راہوں میں بد حواس بیٹھا ہے
    چل علیؑ کی چوکھٹ پر کیوں اداس بیٹھا ہے
    بس پلک جھپکتے ہی ہوگا بیڑا پار
    دم بہ دم علیؑ علیؑ پکار
    نامِ فاتحِ خیبر گر تیرا وظیفہ ہے
    دُور ہوگی ہر مشکل یہ ہمارا دعویٰ ہے
    خالی جا نہیں سکتا تیرا کوئی بار
    دم بہ دم علیؑ علیؑ پکار
    چاہتا ہے گر تجھ سے سیدہؑ بھی راضی ہوں
    خوش ہو خالقِ اکبر مصطفیٰؐ بھی راضی ہوں
    منکرانِ حیدرؑ پہ کر دے بے شمار
    تجھ کو فاطمہ زہراؑ کی دعائیں مل جائیں
    خود تیری زیارت کو انبیاء چلے آئیں
    کربلا پہنچ جائے تُو جو اِیک بار
    عدل اور عدالت کا انتظام لینے کو
    کربلا کا اے نایاب انتقام لینے کو
    آنے والا کوئی ہے لے کے ذوالفقار

  • @gulmohammad6380
    @gulmohammad6380 3 ปีที่แล้ว

    Mashallah

  • @mohdmojizabbas7466
    @mohdmojizabbas7466 4 ปีที่แล้ว +1

    Jazakallah.

  • @tahminasethar9567
    @tahminasethar9567 6 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah

  • @mehdiamlavi8246
    @mehdiamlavi8246 3 ปีที่แล้ว +1

    میر بھائی نایاب ہلوری کا کلام اور طرز دونوں کوڈ کریں تاکہ شاعر کا حق ادا ہو

    • @THEQUAID1
      @THEQUAID1  3 ปีที่แล้ว

      Bhai Nayab Halouri ka Naam Likha to hai

    • @mehdiamlavi8246
      @mehdiamlavi8246 3 ปีที่แล้ว +1

      Okay Janab