امام حسن ع کا بیٹا امام اس لیے نہیں ہو سکتا تھا کہ رسول اللہ ص نے امام حسین ع کو امام متعارف کروا دیا تھا۔ یہی سبطین تھے۔ پھر حدیث متفقہ ہے کہ حسین کے نو بیٹے قیامت تک امام ہونگے۔ حضرت جابر انصاری نے امام محمد باقر ع کو رسول اللہ ص کا سلام پہنچایا تھا۔ محمد حنفیہ کو مولا علی کی وصیت یاد نہیں آئی جب ضربت کے بعد کہا تھا کہ تم سب میرے بیٹے ہو مگر حسنین ع اسباط رسول ص ہیں۔ ان کے مقابل نہ آنا۔ محمد حنفیہ بھی امام حسین ع کے گھر میں تھے جب ابوطالب ع کی ساری اولاد کو جمع تھی۔ امام حسین ع مدینہ چھوڑ کر کوفہ جا رہے تھے۔ سب ساتھ گئے مگر محمد حنفیہ خاموش رہے۔ اور ساتھ نہیں گئے۔ یہ ذاکر ساری تاریخ ہی بدل رہا ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو امام معصوم سے زیادہ غیر معصومین کی حمایت کرتے ہیں۔ مختار نے بھی محمد حنفیہ کی بیعت کی تھی۔ حضرت زید کا معاملہ دوسرا ہے۔ تاریخ پڑھ کر قیاسی بیان نہیں کرنا چاہیئے۔ یہ وہ لوگ ہے جو ڈائریکٹ امام زمانہ ع سے رجوع کرنے کا دعوی رکھتے ہیں تا کہ مجتھدین سے عام عوام کو متنفر کیا جائے۔ مومنین ہوشیار باش۔
Mashallah❤❤❤❤
Mashallah ❤ salamat rahay alvi sahb ❤ ur the best teacher in the world 🌎❤
Beshak❤
My favorite scholar Allama Asif Raza Alvi ❤
Mashallah mola ya Ali a s madad
Mola ya Hasan a s
Geo Allama Asif raza Alvi Saab
Molha salaamath rakhy apko sum ameen 😍
Subhanallah 😍
مولاء سلامت رکھےآمین
Moula hussain a.s apko hamesha salamat rakhay
Mola Salamat rakhy ameen
Haye mery mola 😢😢😢😢😢
Salamat Rahyen Qibla G❤
Subhan Ra Rayaj yunus Marhaba ya Ali maula Ali maula Ali maula Hassan maula Ali maula Ali maula Hussain Haqqqqqqqq Hussain
Subhan Ra Rayaj Marhaba
اسلام علیکم جناب التماس دعا خدا سلامت رکھے تمام ازادروکو کشمیر ایڈسے میں
Mashallah suhra ❤❤❤❤
Slaam g
Kindly Asif Raza alvi SB Sy aik request ha K aik real history video Hassan Saba K Bary me banaien.
Ap Faisalabad kb ay gy
❤❤❤❤❤❤❤🫡☝️
امام حسن ع کا بیٹا امام اس لیے نہیں ہو سکتا تھا کہ رسول اللہ ص نے امام حسین ع کو امام متعارف کروا دیا تھا۔ یہی سبطین تھے۔ پھر حدیث متفقہ ہے کہ حسین کے نو بیٹے قیامت تک امام ہونگے۔ حضرت جابر انصاری نے امام محمد باقر ع کو رسول اللہ ص کا سلام پہنچایا تھا۔ محمد حنفیہ کو مولا علی کی وصیت یاد نہیں آئی جب ضربت کے بعد کہا تھا کہ تم سب میرے بیٹے ہو مگر حسنین ع اسباط رسول ص ہیں۔ ان کے مقابل نہ آنا۔
محمد حنفیہ بھی امام حسین ع کے گھر میں تھے جب ابوطالب ع کی ساری اولاد کو جمع تھی۔ امام حسین ع مدینہ چھوڑ کر کوفہ جا رہے تھے۔ سب ساتھ گئے مگر محمد حنفیہ خاموش رہے۔ اور ساتھ نہیں گئے۔
یہ ذاکر ساری تاریخ ہی بدل رہا ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو امام معصوم سے زیادہ غیر معصومین کی حمایت کرتے ہیں۔ مختار نے بھی محمد حنفیہ کی بیعت کی تھی۔ حضرت زید کا معاملہ دوسرا ہے۔ تاریخ پڑھ کر قیاسی بیان نہیں کرنا چاہیئے۔ یہ وہ لوگ ہے جو ڈائریکٹ امام زمانہ ع سے رجوع کرنے کا دعوی رکھتے ہیں تا کہ مجتھدین سے عام عوام کو متنفر کیا جائے۔ مومنین ہوشیار باش۔
💔🇵🇰😭BEWATAN💔🇵🇰😭 SARKAR💔🇵🇰😭 KAKUL💔🇵🇰😭 ABBOTTABAD 💔🇵🇰😭
👍🤲🇵🇰😭❤️🫡☝️
💪👍🤲🇵🇰😭❤️🫡☝️