1/2 کیا قران قادیانی عقائد کی تصدیق کرتا ہے؟غور سے سنئیے!

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 8

  • @ShahnawazShahnawaz-i6k
    @ShahnawazShahnawaz-i6k 2 หลายเดือนก่อน

    ایمان ایک نہایت ھی نازک سا مسلہ ھوتا ھے .ایک نبی ھے اور اسکو نبی نہ.مانو تو بھی کافر ہے اور اگر نبی نہیں ھے تو اسکو نبی مان لو تو بھی کافر اسلیۓ ہر جانے والے نبی نے آنے والے نبی کا خوب ذھنڈورا پیٹا تاکہ اسکو نبی مان لیا جاۓاور اس زمانے کے.لوگ کافر ہونے سے بچ جائیں. عیسی ابن مریم نے اپنے حواریوں کو مخاطب ھو.کر کہا.کہ.میرے بعدجو نبی.آئیگا اسکے یہ نشانیاں ھونگی اور.اسکا نام فارقلیط ھوگا. گاقلیط کا عبرانی زبان میں احمد معنی میں آتا ھے.وہ احمد جوحضرت عیسی السلام کے بعد آۓ وہ آنحضرت محمد ص تشریف لاۓ اور انکے بعد کوئی احمد نہیں..اگر نبی ص کے بعد کوئی نبی ہوتا تو نبی کرہم ص اسکا اپنی زباں مبارک سے اعلان کرکے جاتے بلکہ انہوں نے فرمایا تھا کہ اگر کوئی نبی ھوتا تو عمر فاروق ھوتا تو کیا عمر فاروق نبی ھوگیۓ تھے یقینأ نہیں.بلکہ اللہ تعالہ نے اپنے سچی کتاب کے زریعہ اپنے سچے نبی کی زبان سے کہلوادیا ھے کہ آج کے دن دین کو مکمل کردیا ھے اپنی تمام نعمتوں کا اتمام کر دیا ھے اور دین اسلام کو دین کو پسند کر دیا گیا ھے اسکا مطلب ھے کہ اللہ تعالہ کا واضع اعلان ھے کہ اب نہ کوئی نبی نہیں آۓ گا اور نہ ھی اور دین اسلیۓ اسکو بند چیپٹر سمجھو. تو ہم برملا یہ ہی کہہ سکتے ہیں............
    I solemnly swear that I believe absolutely unqualfied finality of prophethood of
    Muhammad SAW. And no other one can be considered for this aspect and all other proclaimation for nubuwat are false and faked.

  • @maliksaifullahshahid6721
    @maliksaifullahshahid6721 3 หลายเดือนก่อน

    2 احمد کا نظریہ صحیح ہے بالکل غلط اور کیا القرآن المجید میں صرف ایک احمد (سیدنا محمد صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم) ہی کا ذکر مبارک ہے ؟ دوسرا یہ غلطی یا فریب بھی دور ہونا چاہییے کہ مرزا قادیانی کا اصلی نام غلام احمد ہے ، احمد نہیں ۔

  • @maliksaifullahshahid6721
    @maliksaifullahshahid6721 3 หลายเดือนก่อน

    مرزائ کہہ رہا ہے کہ میں ایسے اللہ کوماننے کے لیے تیار نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ -- نعوذ باللہ من ذالک ۔

  • @mohiuddinshah2064
    @mohiuddinshah2064 4 หลายเดือนก่อน +1

    ASSALAMUALIKUM
    Ayub bhai good discussion ❤