jab ham poori production local pay shift kar dengay or maximum bijli hawa pani coal or sun se peda karin to dollar pay automatic pressure kam hoga or karz b ada hoga .ham himmat to karin
@@RichPakistan Government should encourage solar panels production companies to invest more in Pakistan by giving them incentives like tax free or very minimal taxes plus there must be more investment in battery technology and research in battery technology.
@@RichPakistan Most of the electricity usage is made during daytime as offices and factories work during daytime and even in homes most of the work like water pumping washing clothes with machines cooking breakfast and lunch usage of fridges and other stuff is done during daytime so even if people can have affordable low cost solar panels it would be much much more beneficial for both.
Components are not being made in Pakistan. We should stress the transfer of technology when purchasing a such big quantity of solar panels, batteries, and allied items. TEVTA should take responsibility for the training of staff for the manufacturing of Parts and maintenance of all new technologies and equipment as and when it is introduced. It should be part of a deal with the supplier with a suitable time schedule.
کیا ہی اچھا ہو اگر حکومتی سطح پر ماہانہ اقساط پر 3 کے ۔وی ۔اے کا سسٹم آسان شرائط پر اگر فرہم کیا جاتا تو حکومت اچھی خاصی کمائی کر سکتی تھی اور اتنا بڑا پروجیکٹ لگانے کی ضرورت بھی پیش نہ آتی کیوں کے اتنے بڑے سسٹم کو منٹیں رکھنے کا خرچہ بھی ٹھیک ٹھاک ہے اور ایک بڑی جگہ بھی درکار ہے میری رائے
جناب عبدالرحمن صاحب اسلام علیکم سر یہ بھی بتائیں قائد اعظم سولر پارک کیوں بجلی مہنگی produceکر رہا ہے سر یہ بھی بتائیں کونسی کمپنی کے سولر پینل best ہیں شکریہ
آپ نے کہا کہ ریورس میٹرنگ والے لوگوں کی بجلی سستی خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے اس سلسلہ میں اگر ہم ان لوگوں کی مدد کرنا چاہیں کہ حکومت کو روکا جائے تو مزید معلومات کہاں سے ملیں گی۔
بھائی صاحب یہ جو 35 ہزار کا فگر اپ بتا رہے ہیں کہ پورے پاکستان میں سولر لگا ہوا ہے یہ غلط ہے ایک ایک شہر میں اگر دیکھا جائے تو ہزاروں کی تعداد میں یہ سولر پینلز لگے ہوئے ہیں تو یہ اپ کی بات غلط ہے اپ اس کو تھوڑا ٹھیک کریں وہ تو لاکھوں میں جاتی ہے
Translation is too long to be saved اجزاء پاکستان میں نہیں بن رہے ہیں۔ اتنی بڑی مقدار میں سولر پینلز، بیٹریاں اور اس سے متعلقہ اشیاء کی خریداری کرتے وقت ہمیں ٹیکنالوجی کی منتقلی پر زور دینا چاہیے۔ TEVTA کو جب بھی متعارف کرایا جائے تو پرزوں کی تیاری اور تمام نئی ٹیکنالوجیز اور آلات کی دیکھ بھال کے لیے عملے کی تربیت کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔ یہ ایک مناسب وقت کے شیڈول کے ساتھ سپلائر کے ساتھ معاہدے کا حصہ ہونا چاہئے۔
Bro in Pakistan their army establishment is the most corrupt organization. They are eating all the money. They are taking subsidies that's why their electricity costs so much.
میں تو 1988 سے سُن رہا ہوں کہ یہ ڈیم بنے گا تو بجلی سستی ملے گی اب ڈیم بھی بن رہے ہیں اور سولر سے بھی بجلی بن رہی ہے اور کئے پن بجلی کے منصوبے مکمل ہوچُکے ہیں لیکن اب تو بجلی مزید مہنگی ہوکر عوام کی قوت برداشت سے باہر ہوچُکی ہے اب پتہ نہیں 2031 میں بجلی مہنگی ہونے کی کیا وجہ ہوگی؟ یہی چوروں کی لوٹ کھسوٹ یا کوئی اور مسلط ہونگے
واپڈا کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ اہلکاروں پر بھی پروگرام کرے جو کروڑوں یونٹس استعمال کرتے ہیں اپ کو پورے پاکستان میں ایسا واپڈا اہلکار نہیں ملے گا جس کے گھر میں اے سی نہ ہو بہت سے اہلکاروں نے تو دو دو تین تین گھروں کو بجلی فراہم کی ہوتی ہیں
جبتک پاکستان اپنے سرمایہ کاروں کو ایک ساتھ کر کے سیلف مینوفیکچرنگ نہیں کرنا، روزگار کے مواقع پیدا کرنا مشکل ہی اور معیشت کا فائدہ نہیں ہوگا۔ اپنے سرمایہ کار کو حکومت کا بنایا ہوا بینک یا تنظیم کی ضمانت دی گئی۔ اگر 10 انویسٹر مل کر انویسٹ کریں کسی پروجیکٹ میں تو حکومت میں سے کسی کا پیسہ نہ ڈوبنے کی یا فراڈ نہ ہونے کی گارنٹی دے..
Bus karo janab abdur rahman jis speed say aap bijli bani dams solar coal kay projects per video load kertay hoo uss hisab say tooooo pakistan usa russia china say bhe ziyada taraqqi ker chuka hei!!!! ???? Bus karooo yaar truck ki batti kay peechay na lagaaoo.... Please
That's great news. May Allah protect and prosperous our country.
MASHA ALLAHA, great news,sukhria gentleman
Thanx Miss Farzana
MashAALLAH nice information
Dam most important for Pakistan
Good
Allah ap ko slamet rakhy
Thanks for informative video, good idea if banks provide loans to people for solar technology.
Good work sir
jab ham poori production local pay shift kar dengay or maximum bijli hawa pani coal or sun se peda karin to dollar pay automatic pressure kam hoga or karz b ada hoga .ham himmat to karin
Bank should give soft loans for solar panels.
Giving
Should interest free...
@@RichPakistan Government should encourage solar panels production companies to invest more in Pakistan by giving them incentives like tax free or very minimal taxes plus there must be more investment in battery technology and research in battery technology.
@@RichPakistan Most of the electricity usage is made during daytime as offices and factories work during daytime and even in homes most of the work like water pumping washing clothes with machines cooking breakfast and lunch usage of fridges and other stuff is done during daytime so even if people can have affordable low cost solar panels it would be much much more beneficial for both.
renewable energy should be promoted
Thank you Imran khan
Excellent
Hats off..
Great Vlog
Good job
Thanx Malik
WoW Waseem tahir Nottingham uk 🇬🇧
AR Khan, really ap bohat mehnat karty hain .
Thanx Zahir
Jitne b dams aur lakes hai un sab per solar laga de
Components are not being made in Pakistan. We should stress the transfer of technology when purchasing a such big quantity of solar panels, batteries, and allied items.
TEVTA should take responsibility for the training of staff for the manufacturing of Parts and maintenance of all new technologies and equipment as and when it is introduced. It should be part of a deal with the supplier with a suitable time schedule.
Agreed
کیا ہی اچھا ہو اگر حکومتی سطح پر ماہانہ اقساط پر 3 کے ۔وی ۔اے کا سسٹم آسان شرائط پر اگر فرہم کیا جاتا تو حکومت اچھی خاصی کمائی کر سکتی تھی اور اتنا بڑا پروجیکٹ لگانے کی ضرورت بھی پیش نہ آتی کیوں کے اتنے بڑے سسٹم کو منٹیں رکھنے کا خرچہ بھی ٹھیک ٹھاک ہے اور ایک بڑی جگہ بھی درکار ہے میری رائے
I live in peshawar and were soon gonna build 10 kilo watt solar pannels on the roof of our home
Nice
👍🏻
Porai Pakistan ko solar system main Lana chahia takai arbon dollars bachai jasakai Jo imported oil Pai banai wali electricity Pai zaya hojatai hain
India's Bhadla power plant is world's largest solar power plant. Which produce 2 giga watt electricity.
hum solar manufacturing plant q nae lagthe hy
Bus vision nahin
Abdul Rehman sb,quaid e azam solar park ki unit cost 14 cent say kaisay barh gai hai....
Rupees depreciation ki waja say...???
جناب عبدالرحمن صاحب
اسلام علیکم
سر یہ بھی بتائیں قائد اعظم سولر پارک کیوں بجلی مہنگی produceکر رہا ہے
سر یہ بھی بتائیں کونسی کمپنی کے سولر پینل best ہیں
شکریہ
کیونکہ اس کا معاہدہ مہنگا کیا گیا تھا
Import coal plants are now working on afghan and that coal mix which is quite cheaper now.
Bio gas plants pr bohat time c ap ne update nhe
Soon insha Allah
sir ipps per bi 1 video banain
Bana chuka hn detail
@@RichPakistan
if you can so please share Link
آپ نے کہا کہ ریورس میٹرنگ والے لوگوں کی بجلی سستی خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے اس سلسلہ میں اگر ہم ان لوگوں کی مدد کرنا چاہیں کہ حکومت کو روکا جائے تو مزید معلومات کہاں سے ملیں گی۔
But Electricity is very costly in Pakistan...
True
In India 4 RS per unit hai electric bill
Hmary 10 rupees bnty hn Pakistan k
Sir how to check new installing solar power plant
سنا ہے انڈیا میں نہروں کے اوپر سولر پینل لگاے جا رھے ہیں جس سے زمین کی بچت ھوتی ہے اور پینل ٹھنڈے بھی رھتے ہیں
Bhai Pakistan ki overall exports k baray mein video bnna dien k woh kitni km hui hei PDM k 8 months mein
Soon
بھائی صاحب یہ جو 35 ہزار کا فگر اپ بتا رہے ہیں کہ پورے پاکستان میں سولر لگا ہوا ہے یہ غلط ہے ایک ایک شہر میں اگر دیکھا جائے تو ہزاروں کی تعداد میں یہ سولر پینلز لگے ہوئے ہیں تو یہ اپ کی بات غلط ہے اپ اس کو تھوڑا ٹھیک کریں وہ تو لاکھوں میں جاتی ہے
Units nahi MW kaha karo
Units kw hota hao
SBP still providing 6% loan through banks
Yes
Translation is too long to be saved
اجزاء پاکستان میں نہیں بن رہے ہیں۔ اتنی بڑی مقدار میں سولر پینلز، بیٹریاں اور اس سے متعلقہ اشیاء کی خریداری کرتے وقت ہمیں ٹیکنالوجی کی منتقلی پر زور دینا چاہیے۔
TEVTA کو جب بھی متعارف کرایا جائے تو پرزوں کی تیاری اور تمام نئی ٹیکنالوجیز اور آلات کی دیکھ بھال کے لیے عملے کی تربیت کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔ یہ ایک مناسب وقت کے شیڈول کے ساتھ سپلائر کے ساتھ معاہدے کا حصہ ہونا چاہئے۔
What solar energy per unit cost 9 rupees, in India per unit solar energy cost 2.70 rupees....
Wah
Bro in Pakistan their army establishment is the most corrupt organization. They are eating all the money. They are taking subsidies that's why their electricity costs so much.
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Pakistan ko gark kr dia imported government ny
میں تو 1988 سے سُن رہا ہوں کہ یہ ڈیم بنے گا تو بجلی سستی ملے گی اب ڈیم بھی بن رہے ہیں اور سولر سے بھی بجلی بن رہی ہے اور کئے پن بجلی کے منصوبے مکمل ہوچُکے ہیں لیکن اب تو بجلی مزید مہنگی ہوکر عوام کی قوت برداشت سے باہر ہوچُکی ہے اب پتہ نہیں 2031 میں بجلی مہنگی ہونے کی کیا وجہ ہوگی؟ یہی چوروں کی لوٹ کھسوٹ یا کوئی اور مسلط ہونگے
Good comment
واپڈا کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ اہلکاروں پر بھی پروگرام کرے جو کروڑوں یونٹس استعمال کرتے ہیں اپ کو پورے پاکستان میں ایسا واپڈا اہلکار نہیں ملے گا جس کے گھر میں اے سی نہ ہو بہت سے اہلکاروں نے تو دو دو تین تین گھروں کو بجلی فراہم کی ہوتی ہیں
Is par vido bana chuka hn
@@RichPakistan
اس کا لنک بھی شئیر کر دیا کریں
Pakistan Mai solar panel kyun nahi bana Raha hai India world cheapest solar panel hai
Inko bhi dollar me hi pement krte he kia?😒😒
Yee
@@RichPakistan why
Yeh "rich pakistan" ..yeh har video title ke piche kyu lagate ho .. 😂😂😂tum bhi jante ho tumhara mulk kitna rich hain 😂
جبتک پاکستان اپنے سرمایہ کاروں کو ایک ساتھ کر کے سیلف مینوفیکچرنگ نہیں کرنا، روزگار کے مواقع پیدا کرنا مشکل ہی اور معیشت کا فائدہ نہیں ہوگا۔
اپنے سرمایہ کار کو حکومت کا بنایا ہوا بینک یا تنظیم کی ضمانت دی گئی۔
اگر 10 انویسٹر مل کر انویسٹ کریں کسی پروجیکٹ میں تو حکومت میں سے کسی کا پیسہ نہ ڈوبنے کی یا فراڈ نہ ہونے کی گارنٹی دے..
Sirf or Sirf islami nizam ya sadarte nizam he is mulk ko sot karta hai
Harmi khana ki waja sa sab kuch hai.
اتنا مہنگا یونٹ سولر کا اس میں کون سا ایندھن خرچ ہوتا ہے
پہلی وجہ کمیشن ہے اور دوسری وجہ ہماری کرنسی کی ویلیو
Construction cost maintence cost bhi hai profit
Bus karo janab abdur rahman jis speed say aap bijli bani dams solar coal kay projects per video load kertay hoo uss hisab say tooooo pakistan usa russia china say bhe ziyada taraqqi ker chuka hei!!!!
???? Bus karooo yaar truck ki batti kay peechay na lagaaoo....
Please
Sb jhoth hw
Good
Good
Good