سلام مسنون بھائی. مختلف تفاسیر . اور مختلف خطبات مثلا قصص القرآن. تفسیر قرطبی. گلدستہ تفاسیر .خطبات قاسمی .خطبات حکیم الاسلام. خطبات حکیم الامت.وغیرہ کا مطالعہ کرنے کے بعد تمام کتب کا خلاصہ بیان کیا ہے
جناب من اس بیان کے اکثر جزئیات .تاریخ طبری جلد اول .حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سیرت سے ماخوذ ہیں. البتہ بندۂ عاجز نے بسیار کتب تاریخ اور کتب تفسیرکے مطالعہ کےبعدسب کا ماحصل بیان کیا ہے. ہوسکتا ہے کہ وہ جزئیہ آپ کو تاریخ طبری میں نہ ملے جس کا حوالہ آپ کو مطلوب ہے . بندہ کو اس جزئیہ پر مطلع فرما ئیں انشاءاللہ حوالہ دے دیا جاۓ گا فی الحال یا فی المآل .
جناب من .قصص القرآن .مولانا حفظ الرحمان سیوہاروی رحمۃاللہ علیہ کی کتاب ہے .آپ اس کتاب میں لفظ آزر کی تحقیق دیکھ لیں .تارخ.علم اسمی ہے اور آزر علم وصفی ہے .تارخ اور آزر دونوں ایک ہی شخصیت ہے .تارخ نام ہے اور آزر لقب . اتنی وضاحت سے اگر تشفی نہ ہو تو .قصص القرآن کا خود مطالعہ کر لیں .
قرآن نے بھی آزر
ماشاءاللہ جزاک اللہ مفید اہم گفتگو احسن انداز إن شاء الله ساتھ رہےگا
ذرہ نوازی کے لئے آپ کا بہت بہت شکریہ میرے محترم. آپ اپنا نمبر دے دیں تو آپ سے ہمکلامی کا شرف بھی مجھے حاصل ہوجاۓ
ماشاءاللہ بہت خوب
بہت بہت شکریہ محترم
Masha allah mufti sahab
بہت بہت شکریہ
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاة ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤حضرت بہت خوب
Maulana aap kon si kitab se hajart ibrahim alaysalam ki martba suna rhe h ap us kitab Ka nam batane Ka kosis kre mai Aapka anwer Ka intijar karunga
سلام مسنون
بھائی. مختلف تفاسیر . اور مختلف خطبات مثلا قصص القرآن. تفسیر قرطبی. گلدستہ تفاسیر .خطبات قاسمی .خطبات حکیم الاسلام. خطبات حکیم الامت.وغیرہ کا مطالعہ کرنے کے بعد تمام کتب کا خلاصہ بیان کیا ہے
ولادت کا واقعہ کس کتاب میں ہے حوالہ دیجیے
قصص القرآن
مولانا حفظ الرحمان سیوہاروی رح
آپ حوالہ تحقیق کیلئے معلوم کررہے ہیں یا توہین کیلئے
Hazrat iska hawala milsakta hi kya
ٹھیک ہے محترم بھیجتا ہوں
جناب من اس بیان کے اکثر جزئیات .تاریخ طبری جلد اول .حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سیرت سے ماخوذ ہیں. البتہ بندۂ عاجز نے بسیار کتب تاریخ اور کتب تفسیرکے مطالعہ کےبعدسب کا ماحصل بیان کیا ہے. ہوسکتا ہے کہ وہ جزئیہ آپ کو تاریخ طبری میں نہ ملے جس کا حوالہ آپ کو مطلوب ہے . بندہ کو اس جزئیہ پر مطلع فرما ئیں انشاءاللہ حوالہ دے دیا جاۓ گا فی الحال یا فی المآل .
قالوا ازر
Kya Jo insaan Paisa qaraz liya ho ye insaan qurbani kar saqta hai???
جی بالکل قربانی کر سکتا ہے
@@MuftiMerajBastavi hawala de saqty ho
@@MuftiMerajBastavi apna what's app number sent karo mein Taha ka Abu hu
@@khatibmusaddiqismail8000
9833660554
آزرچچاکانام ہے حضرت ابراہیم علیہ کےوالد کا تارخ ہے
جناب مفتی صاحب حضرت ابراھیم علیہ السلام کے والد آزر نہیں آپ تاریخ صحیح سے پڑھ لیں
جناب من .قصص القرآن .مولانا حفظ الرحمان سیوہاروی رحمۃاللہ علیہ کی کتاب ہے .آپ اس کتاب میں لفظ آزر کی تحقیق دیکھ لیں .تارخ.علم اسمی ہے اور آزر علم وصفی ہے .تارخ اور آزر دونوں ایک ہی شخصیت ہے .تارخ نام ہے اور آزر لقب .
اتنی وضاحت سے اگر تشفی نہ ہو تو .قصص القرآن کا خود مطالعہ کر لیں .
@@MuftiMerajBastavi حضرت کسی نبی کے والد کافر نہیں تھے آزر تو بوتوں کی پوجا کرتاتھا حضرت سیدنا ابراھیم علیہ السلام کے والد کا نام تارخ ہے یہ مواحد تھے
میرے محترم آپ اپنا نمبر دے دیں تو میں آپکو واٹس ایپ پر حوالے ارسال کردوں
@@MuftiMerajBastavi جی لیجۓ نمبر 8494896874
@@MuftiMerajBastavi حضرت جتنے انبیإکرام علیہم السلام گزرے ہیں کسی نبی کے والد کافر نہیں تھے اگر ہے تو واضاعت فرماۓ