Hissay Dar [ From The Diaries Of Malik Safdar Hayat [ Urdu Hindi Crime Investigation Story ]

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 7

  • @tariqshah9818
    @tariqshah9818 หลายเดือนก่อน +1

    بہت اعلٰی ❤

  • @HappyLife-o1i
    @HappyLife-o1i หลายเดือนก่อน +1

    Thank you❤

  • @drtariqhabib
    @drtariqhabib หลายเดือนก่อน +1

    ایک اور خوبصورت کہانی سنانے کا شکریہ، خصوصاّ اس لیۓ بھی کہ اس میں ملک صاحب نے باتوں ہی باتوں میں عقل اور حکمت کے بہت سے موتی بانٹ دیۓ اب سننے والوں پر منحصر کہ وہ کتنے چُن سکتے ہیں۔
    اس کے ساتھ سوچا آج کچھ آپ کے تھمب نیل ڈیزائن کی مدح بھی ہوجاۓ جو ایک سے بڑھ کر ایک ہوتا ہے اور ان پر کی گئی محنت اور تخلیقی سوچ ان کی خوبصورتی اور کہانی کے ساتھ ہم آہنگی کو خوب بیان کرتی ہے۔ اگر ان کے پیچھے بھی آپ کا ذہن کارفرما ہے تو شاید ڈاکٹر اقبال نے یہ شعر آپ کے لیے ہی کہا ہو:
    “فطرت نے مجھے بخشے ہیں جوہر ملکوتی،
    خاکی ہوں مگر خاک سے رکھتا نہیں پیوند۔”
    تاہم، ایک شکایت بھی بنتی ہے خصوصاّ احمد یار خان کی کہانیوں کی تھمب نیلز پر۔ اُن میں انسپکٹر کے ڈیل ڈول اور ڈولے دیکھ کر لگتا ہے کہ بھائی تفتیش میں کم اور جم میں زیادہ وقت گزارتے تھے۔

    • @HumeraKiAwaz-jk1fz
      @HumeraKiAwaz-jk1fz  หลายเดือนก่อน

      کسی ایک آدھ کہانی میں صفدر حیات صاحب بیماریوں کے نسخے بھی شئر کر چکے ہیں ۔۔تھمب نیلز پر توجہ کا شکریہ۔۔میرا تصور ہوتا ہے جسے AI امیج میں convert کر دیتا ہے۔۔تو میں اور AI دونوں کو شاباش 😂

    • @HumeraKiAwaz-jk1fz
      @HumeraKiAwaz-jk1fz  หลายเดือนก่อน

      احمد یار خان صاحب میرے تصور میں ایک ذہین اور کافی ہینڈسم امیج بناتے ہیں 💞💞 like tall dark handsom