ماتم کا مطلب ہے اعلانیہ احتجاج کرنا یعنی جوغلط ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا- ارشاد ہو رہا ہے "اللہ پسند نہیں کرتا ماتم کو۔ ہاں مگر سوائے اس کے لیے جو مظلوم ہو(سورة النسا آیت،148) - جنگ احد کے بعد مدینے میں جب حضور نے دیکھا کہ ہر گھر ماتم کدہ ہے تو فرماہا کہ میرے چچا (امیرحمزہ) پر رونے والا کوئ نہیں تو صحابہ اپنے اہل عیال کے ساتھ آپکے گھرآے اور حضرت امیرحمزہ پر نوح پڑھا اور ماتم بھی کیا جس کا شکریا حضور نے پرسہ دینے والوں کا کیا(صحیح بخاری۔والیم،2۔ص،5 اورسیرت اننبی مولانا شبلی نعمانی)- سید الشھہدہ امام حسین سے زیادہ کون مظلوم ہو سکتا ہے- دین کیا ہے جو رسول دے وہ لے لو اور جس سے منع کرے وہ نہ کرو- حضور نے اپنے شہید ججا پر ماتم کرایا اور ماتم کرنے والوں کا شکریا ادا کیا- لہازہ مظلوم کا ماتم قران اور سنت دونوں سے جایز ہے- ۔ ۔
Beautiful ❤️ MashaAllah
zabardst mashallah jazakallah Kharmang kashmiri matam
جزاکم اللہ خیرا۔خدا قبول کرے۔ قدیمی رواج کو زندہ رکھنا کسی قبیلے کی شناخت اور پہچان ھے۔
MashAllah mola salamat rakhy sadat kharmang 💞
Mola salamat rakhyen
Mashallah Allah bless you all...
Love from kargil
Habib ibne muzahir ap ko ajar dain.buzurg salamat rahin hamare saron par
Mashalla mola salamt rakhi
Jazakallah.😭😭😭🤲🤲🤲
Bohat ala mula salamat rakhy
MASHALLAH
Eshqy MOLA ALI A,S me insan kabhi zaheef nai hota
mashallah
Mashallah
Masha Allah
masshallaha jeyey oo mera mola
ماتم کا مطلب ہے اعلانیہ احتجاج کرنا یعنی جوغلط ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا- ارشاد ہو رہا ہے "اللہ پسند نہیں کرتا ماتم کو۔ ہاں مگر سوائے اس کے لیے جو مظلوم ہو(سورة النسا آیت،148) - جنگ احد کے بعد مدینے میں جب حضور نے دیکھا کہ ہر گھر ماتم کدہ ہے تو فرماہا کہ میرے چچا (امیرحمزہ) پر رونے والا کوئ نہیں تو صحابہ اپنے اہل عیال کے ساتھ آپکے گھرآے اور حضرت امیرحمزہ پر نوح پڑھا اور ماتم بھی کیا جس کا شکریا حضور نے پرسہ دینے والوں کا کیا(صحیح بخاری۔والیم،2۔ص،5 اورسیرت اننبی مولانا شبلی نعمانی)- سید الشھہدہ امام حسین سے زیادہ کون مظلوم ہو سکتا ہے- دین کیا ہے جو رسول دے وہ لے لو اور جس سے منع کرے وہ نہ کرو- حضور نے اپنے شہید ججا پر ماتم کرایا اور ماتم کرنے والوں کا شکریا ادا کیا- لہازہ مظلوم کا ماتم قران اور سنت دونوں سے جایز ہے- ۔ ۔
Apki bat sai sy smjh ni ayi
Jazakallah
mashallah