MOHSIN JAFFRI | NOHA 2021 - 1443 | AGAI SHAM-E-GHARIBAN NAHI AYE BABA | BIBI SAKINA S.A NOHA 2021

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ต.ค. 2024
  • Shahadat e Bibi Sakina (sa) Noha 2021-1443
    AGAI SHAM-E-GHARIBAN NAHI AYE BABA 💔
    ▪️ Reciter | Mohsin Jaffri
    ▪️ Poetry | Agha Zeeshan
    ▪️ Composition | Qamar Jaffri
    ▪️ Audio | Al Baqie Studio
    ▪️ Video | The Focus Studio
    ▪️ Graphics | Moosa Taqvi
    آگئی شام غریباں نہیں آۓ بابا
    رو کے کہتی تھی سکینہ یہی
    ہاۓ بابا
    کون ہے سر پے نہ بھیا علی اکبر نہ چچا
    ظالموں سے ہمیں اب کون بچائے بابا
    شدت پیاس ہے اور تپتا ہوا صحرا ہے
    ایسے عالم میں سکینہ کہاں جاۓ بابا
    رو کے زینب سے یہ کہتی تھی سکینہ پیہم
    ہوگئ شام نہ میدان سے آۓ بابا
    آگ دامن میں لگی ہے پر بجھاؤں
    کیسے
    ظالموں نے سبھی خيمے ہیں جلاۓ بابا
    ہاۓ بابا میرے کانوں سے لہو جاری ہے
    شمر نے اس پے طمانچے بھی لگائے بابا
    نیل رخساروں پہ اور پشت پے دروں کے نشاں
    کون جاکر میرے عمو کو بتاۓ بابا
    ڈھونڈنے آپ کو مقتل میں چلی آؤں گی
    جتنے گہرے بھی ہوں یہ شام کے سائے بابا
    لاش شبیر پے آکر یہ سکینہ نے کہا
    حال دل اپنا کسے جاکے سناۓ بابا
    اس قدر تیر تھے پیوست بدن میں ذیشاں
    کیسے سینے پہ سکینہ کو سلاۓ بابا
    darwaish.e.najaf

ความคิดเห็น • 9