Imran Khan's Latest Statement from Adiala Jail | Imran Riaz Khan VLOG

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 เม.ย. 2024
  • Imran Khan's Latest Statement from Adiala Jail | Imran Riaz Khan VLOG
    عمران خان نے 4×4 لگا دیا: ریورس گیئر نشتہ | جنرل عاصم منیر پر الزام اور بڑا پیغام: فوج کا امیج | شاہد آفریدی اور سیاست | عمران ریاض خان وی لاگ
    #ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanTH-camChannel
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan

ความคิดเห็น • 4.8K

  • @AliKhan-db9rz
    @AliKhan-db9rz หลายเดือนก่อน +205

    عمران خان حق پر کھڑا ہے خدا کی قسم ہم نے اگر اپنی زندگی میں پہلی اور آخری بار کسی پاکستانی کو اپنا لیڈر مانا ہے تو وہ عمران احمد خان نیازی ہے
    ہم ہر موڑ پر اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں

    • @naseemmalik6803
      @naseemmalik6803 หลายเดือนก่อน +5

      Allah pak reham kare IK par .May Allah SWT protect him from these wolves Mafia of Pakistan 🇵🇰

    • @saleemsafisaleemsafi1677
      @saleemsafisaleemsafi1677 หลายเดือนก่อน +1

      🎉😅🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

    • @rubia2361
      @rubia2361 หลายเดือนก่อน

      قائد اعظم کے بعد اگر کوئی لیڈر پاکستانیوں کو ملا ہیے تو وہ عمران خان ہیے ۔ ہم اس کی سوچ اور نظرے کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ۔ ان شاءاللہ
      شاہد آفریدی کو وزارت آفر کرنے سے پہلے اس کی تعلیمی قابلیت کو ضرور مدنظر رکھا جائے ۔ اس کو کرکٹ میں رہنے دیا جائے ۔ عمران خان کرکٹر کے ساتھ ایک قابل اور لائق ایجوکیٹر بھی تھا فارن کوالیفائیڈ ۔ عمران اور شاہد آفریدی کا دور دور تک کوئی جوڑ نہیں ۔

    • @imrankokab3851
      @imrankokab3851 หลายเดือนก่อน

      Haha good Bhai

    • @SufiBhaiVlogsz
      @SufiBhaiVlogsz หลายเดือนก่อน

      Bilkul bhai 200%agree

  • @abidmayo9374
    @abidmayo9374 หลายเดือนก่อน +22

    اللہ پاک اپ کی بھی اور عمران خان کی بھی حفاظت فرمائے

  • @sajadkhan4006
    @sajadkhan4006 หลายเดือนก่อน +27

    ‏چار بہنوں کا اکلوتا بھائی اور 25 کروڑ پاکستانیوں کا اکلوتا لیڈر اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین🤲
    804

    • @SufiBhaiVlogsz
      @SufiBhaiVlogsz หลายเดือนก่อน +1

      4بہنو کا بھائی اور 25کروڑ عوام کا لیڈر عمران احمد خان نیازی ✨🖤۔۔

  • @RANAZAHIDALIxs4jv9bu7d
    @RANAZAHIDALIxs4jv9bu7d หลายเดือนก่อน +13

    عمران ریاض خان کی ہمت جرت بہادری صبر اور وطن سے وفاداری کو سلام پیش کرتا ہوں ❤❤❤

  • @syedamjadabdi340
    @syedamjadabdi340 หลายเดือนก่อน +23

    انشاللہ عمران خان کیلئے کروڑ لوگ دعائیں مانگتے ہیں

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 หลายเดือนก่อน +30

    اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین

  • @mohmadataf5243
    @mohmadataf5243 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالی عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @adikhan657
    @adikhan657 หลายเดือนก่อน +6

    خان ۔از بسٹ۔۔خان۔۔کھیل گیا۔۔وقت پر بہترین شارٹ۔۔۔خان دور۔۔ وقت۔۔کا۔۔ولی۔۔اللہ ہیں

  • @shahzadbhatti1533
    @shahzadbhatti1533 หลายเดือนก่อน +19

    عمران بھائی جیو ہزار سال

  • @ashfaqusmani8589
    @ashfaqusmani8589 หลายเดือนก่อน +61

    زبردست عمران خان
    عمران خان اور عمران ریاض
    اللہ تعالی ہی اپ کا حامی و ناصر یہ غریب عوام دعا ہی کر سکتی ھے

  • @FarhanQureshi-ck2qh
    @FarhanQureshi-ck2qh หลายเดือนก่อน +9

    اللّٰہ پاک اپنے حبیب کےستکے میں عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین

  • @noorulameen3701
    @noorulameen3701 หลายเดือนก่อน +24

    یااللہ عمران خان صاحب اور عمران ریاض خان صاحب کی خفاظت اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @umarnawab2153
    @umarnawab2153 หลายเดือนก่อน +44

    عمران ریاض بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤

  • @wajahathussain1520
    @wajahathussain1520 หลายเดือนก่อน +99

    عمران خان جیسے لیڈر صدیوں میں پیدا ھوتے ھیں۔

  • @nazakatmughal7300
    @nazakatmughal7300 หลายเดือนก่อน +1

    عمران ریاض بھائی آپ کی ہمت کو سلام 👑👑

  • @qurbanjamali3774
    @qurbanjamali3774 หลายเดือนก่อน +1

    🤲❤️🤲❤️🤲❤️
    لیڈر ہیں عمران خان زبردست ہیں انسان ہیں آور بھترین انسان ہیں

  • @RaeesAhmed-wh9bz
    @RaeesAhmed-wh9bz หลายเดือนก่อน +12

    عمران خان الحمداللہ بہت بڑا لیڈر ہے

  • @malikfakharabbas4239
    @malikfakharabbas4239 หลายเดือนก่อน +53

    جو قوم اپنی حالت کو درست نہیں کرتی اللہ بھی اُس کے ماضی کو نہیں بدلتا بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے

    • @61riaz
      @61riaz หลายเดือนก่อน

      حال کو

  • @LastManStandingofficial
    @LastManStandingofficial หลายเดือนก่อน +1

    قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے انشاءاللّٰہ ✊

  • @FazalJamil-il2lr
    @FazalJamil-il2lr หลายเดือนก่อน +20

    عمران خان ذندہ باد ❤

  • @user-vl4rs5xu2r
    @user-vl4rs5xu2r หลายเดือนก่อน +94

    یقین مانے میں نےبہت سے بہادروں کی داستانے سُنی پڑھی ہیں لیکن عمران خان جیسا سچؔا مُخلص مُحب وطن ناسُنا ناپڑھا نادیکھا ہے عمران خان صاحب وقت میں اُمت مُسلماں کالیڈر ہے مُرشد عمران خان زندہ آباد

    • @SufiBhaiVlogsz
      @SufiBhaiVlogsz หลายเดือนก่อน

      Bilkul bhai 200%agree

  • @maliknews1122
    @maliknews1122 หลายเดือนก่อน +1

    عمران بھائی دارڈھی پیاری ہے اسکو مزید استقامت پر رکھے

  • @ghunchajaffery7066
    @ghunchajaffery7066 หลายเดือนก่อน +4

    جیتے رہو بیٹا عمران ریاض خان

  • @user-zi3dg8lv4s
    @user-zi3dg8lv4s หลายเดือนก่อน +98

    ساڈے پاکستان کے دو بہادر نڈر شیر دل عمران خان نیازی صاحب اور عمران ریاض صاحب دونوں کو پاکستانی قوم کا تہ دل سے السّلام و علیکم

  • @user-nv2uu3bj4u
    @user-nv2uu3bj4u หลายเดือนก่อน +35

    سلامت رہیں عمران ریاض بھائی

  • @YasinKhanAJK
    @YasinKhanAJK หลายเดือนก่อน +1

    عمران بھائی اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔ آمین

  • @abidali-khan
    @abidali-khan หลายเดือนก่อน +3

    ہم نے شیخ مجیب الرحمٰن کی کہانیاں سنی۔ لیکن آج اس کا اصلی چہرہ عمران خان کے روپ میں دیکھ رہے ہیں۔

  • @muhammadshehzad7391
    @muhammadshehzad7391 หลายเดือนก่อน +10

    یار کیا شاندار لیڈر ملا ہے ہم کو ❤

  • @ImranMalik-ue8mo
    @ImranMalik-ue8mo หลายเดือนก่อน +11

    ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @asadabbas7079
    @asadabbas7079 หลายเดือนก่อน +12

    اللّٰہ پاک دونوں عمران خانز کو سلامت رکھیں ❤❤

  • @a-onevideos8347
    @a-onevideos8347 หลายเดือนก่อน +4

    عمران خان ایک دلیر عالمی لیڈر ہے

  • @aijazpardesi1344
    @aijazpardesi1344 หลายเดือนก่อน +26

    مجھے عمران ریاض صاحب کے ویلاک کا بڑے شدت سے انتظار ہوتا ہے ۔ اعجاز پردیسی سعودی عرب جدہ ❤

  • @sulemanshah9221
    @sulemanshah9221 หลายเดือนก่อน +40

    اللّٰہ تعالیٰ حاجی عمران خان پاکستان اور تمام پی ٹی آئی کی حفاظت مدد اور رہنمائی فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @KashanSahilKiDairy
      @KashanSahilKiDairy หลายเดือนก่อน

      اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے عذاب سے جہنم سے محفوظ رکھے اور ہمارے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @traveltherapy01
    @traveltherapy01 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین 🤲🏼✊🏼

  • @nurbhaba7016
    @nurbhaba7016 หลายเดือนก่อน +2

    حالات بدل رہے ہیں عمران خان کے اج کی صحافیوں سے گفتگو کی حقیقت اور اصل کہانی کچھ دنوں کے بعد سمجھ اے گی

  • @Attagems4
    @Attagems4 หลายเดือนก่อน +18

    عمران خان جیسا بہادر لیڈر کبھی نہیں آئیگا

  • @irfanshah151
    @irfanshah151 หลายเดือนก่อน +21

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @toqeer705
    @toqeer705 หลายเดือนก่อน +26

    ببر شیر ہے اپنا عمران ریاض خان
    ویلاگ سنے بغیر نیند نہیں آتی ہمیں💕💕💕

  • @nazakatmughal7300
    @nazakatmughal7300 หลายเดือนก่อน +2

    قصہ مختصر!
    عمران خان ہار ماننے والے نہیں
    اور ہم ساتھ چھوڑنے والے نہیں ⁦
    ✌️انشاءاللہ

  • @OsmanDotGhazi
    @OsmanDotGhazi หลายเดือนก่อน +2

    مرشد کے آگے لاکھوں شاہد آفریدی بھی زیرو ہیں الحمدللہ 🙏🏻

  • @ShahidKhan-lf1ll
    @ShahidKhan-lf1ll หลายเดือนก่อน +13

    وزیراعظم عمران خان زندہ بادہ ❤🎉

  • @sayedsajid49
    @sayedsajid49 หลายเดือนก่อน +52

    کیونکہ عمران خان ایک سچا اور کھرا مسلمان پاکستانی اور حقیقی مرد ہے جان دے دے گا راہِ حق سے نہیں ہٹے گا، اللہ اسکا حامی و ناصر ہو آمین

    • @KashanSahilKiDairy
      @KashanSahilKiDairy หลายเดือนก่อน

      اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے عذاب سے جہنم سے محفوظ رکھے اور ہمارے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @qaisarjaved5042
    @qaisarjaved5042 หลายเดือนก่อน +5

    عمران۔ بھائی۔ خان صاحب ❤❤پاکستان کےلیے لڑے۔ رہا۔ ہے عوم۔ کو جاگ رہا ہے دن رات۔ محنت کرتا ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @maliknajeebullah1183
    @maliknajeebullah1183 หลายเดือนก่อน +3

    اللہ پاک عمران خان صاحب کی مدد فرمائیں آمین

  • @goharzaman2128
    @goharzaman2128 หลายเดือนก่อน +14

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @muhammadtariqiqbal6697
    @muhammadtariqiqbal6697 หลายเดือนก่อน +11

    یااللہ پاکستان کے دشمنوں کو نیست ونابود فرما آمین

  • @user-mw5kl7if8d
    @user-mw5kl7if8d หลายเดือนก่อน +3

    ❤❤❤❤❤عمران خان صاب ایک سچا آدمی ھے اور ایک ایماندار ھے

  • @Awamijunoonpti
    @Awamijunoonpti หลายเดือนก่อน +60

    یا اللہ عمران خان کی اور پاکستان کی حفاظت فرما یا اللہ عمران خان کی عید سے پہلے رہائی کر🤲🤲🤲

  • @muddideasfordesign5500
    @muddideasfordesign5500 หลายเดือนก่อน +54

    عمران بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ حق پر قائم رکھے اور لمبی عمر عطا کرے❤❤

  • @amir79230
    @amir79230 หลายเดือนก่อน +4

    عمران خان کی سیاست نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے حتی کہ جو عیر سیاسی لوگ ہیں وہ بھی اسے داد دیئے بغیر نہیں رہ سکتے

  • @qaridunhamhasan2265
    @qaridunhamhasan2265 หลายเดือนก่อน +2

    بلکل 1000 شاید آفریدی ایک عمران خان کے برابر نہیں ہیں

  • @iqbalkonainzahra786
    @iqbalkonainzahra786 หลายเดือนก่อน +25

    ماشاءاللہ ہیرو آف پاکستان ❤❤❤❤❤❤❤

  • @AllahRasoolMuhammad
    @AllahRasoolMuhammad หลายเดือนก่อน +29

    عمران خان جلد انشاء اللہ اپنے چاہنے والوں میں ہوں گے انشاء اللہ ❤

  • @drsultancheema804
    @drsultancheema804 หลายเดือนก่อน +2

    عمران خان بہت بہادر انسان ہیں ❤❤❤

  • @user-pt1vs8pt7r
    @user-pt1vs8pt7r หลายเดือนก่อน +6

    ماشاء اللہ 🥀⁦❤️⁩🌹🧡🌄 عوام کے دلوں پر راج کرنے والا صرف وزیراعظم عمران خان صاحب ہے ❤ بس ⁦❤️⁩

  • @saeedbangash7788
    @saeedbangash7788 หลายเดือนก่อน +14

    بہت زبردست تجزیہ ہے آپ کا ماشاء اللہ

  • @hajimuhammadiqbal5389
    @hajimuhammadiqbal5389 หลายเดือนก่อน +31

    ماشااللہ اللہ تعالی آپکوسلامت رکھے آمین اور عمران خان کی عمر دراز کرے آمین اور رہائی فرمائے آمین سدا بادشاہی اللہ تعالی کی ہے انشاءاللہ فتح حق اور سچ کی ہو گی

  • @abudrrehman-fm5on
    @abudrrehman-fm5on 25 วันที่ผ่านมา

    ہمارا کپتان عمران خان زندہ باد اور انشاءاللہ آخری جیت پاکستانی عوام کو ھوگا اور انشاءاللہ پاکستان کا وزیراعظم عمران خان ھو گا پاکستان عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @adnanhaider4123
    @adnanhaider4123 หลายเดือนก่อน +2

    We stand with imran khan we know khan is honest

  • @queen-ng3fr
    @queen-ng3fr หลายเดือนก่อน +10

    Leader of century Imran Khan

  • @punjabskitchen
    @punjabskitchen หลายเดือนก่อน +23

    اللّٰہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین
    عمران خان زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد

  • @toqeer705
    @toqeer705 หลายเดือนก่อน +6

    ببر شیر ہے اپنا عمران ریاض خان
    وی لوگ سنے بغیر نیند نہیں آتی ہمیں💕💕💕

  • @muhammadimranbhatti784
    @muhammadimranbhatti784 หลายเดือนก่อน +2

    پاکستان کی آخری امید عمران خان ✌️

  • @tayabalikhan9492
    @tayabalikhan9492 หลายเดือนก่อน +31

    اللّٰہ تعالیٰ عمران خان اور اسکے ساتھیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور کامیابی عطا فرمائے ۔ ظالموں کو عبرت ناک انجام سے دوچار فرمائے آمین ،👍🇵🇰✌️♥️🤲

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 หลายเดือนก่อน +83

    "جبر اور فسطائیت" کا دور ختم ہونے کو ہے۔ عمران خان بہت جلد "وزیراعظم پاکستان" بنے گا اور سب کا "کڑا احتساب" کیا جائے گا۔ ان شاءاللہ 🇧🇫🇵🇰

  • @capitalbusiness.pk1
    @capitalbusiness.pk1 หลายเดือนก่อน +3

    عمران ریاض خان آپ کا بہت شکریہ
    آپ کے تجزیہ زبردست ہیں

  • @user-rt3dx8ir5y
    @user-rt3dx8ir5y 9 วันที่ผ่านมา

    قسم خدا دی توں شیر ہیں

  • @wajahathussain1520
    @wajahathussain1520 หลายเดือนก่อน +24

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور پوری دنیا سے ظالمین کا خاتمہ فرمائے آمین ثم آمین۔

  • @subhanallah1683
    @subhanallah1683 หลายเดือนก่อน +12

    یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما۔ اور ظالموں سے نجات دے دے۔ آمین
    اللہ سلامت رکھّے پاکستان کو ۔ اللہ آپکو اپنی حفظُ و امان میں رکھّے۔
    آمین ثُمہ آمین ❤🤲🏼
    پاکستان زندہ باد 🇵🇰🏏🫡

  • @rashidali1104
    @rashidali1104 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین اور ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @travelwithhadi82
    @travelwithhadi82 หลายเดือนก่อน +3

    للّٰہ تعالی، عمران خان اور انکی اہلیہ کو اپنی امان میں رکھے ۔ثمہ آمین 🤲❣️🇵🇰

  • @m.sharifflaksharif
    @m.sharifflaksharif หลายเดือนก่อน +14

    کاش عمران خان عید پر رہا ہو جائیں 🎉

    • @KashanSahilKiDairy
      @KashanSahilKiDairy หลายเดือนก่อน

      اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں اور میرے والدین کو میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین یارب العالمین

  • @user-ww5de5qq2j
    @user-ww5de5qq2j หลายเดือนก่อน +15

    عمران خان اور عمران ریاض خان کو اللہ تعالیٰ اپنی خاص الخاص حفاظت میں رکھے آمین

  • @user-sv5on7cu3j
    @user-sv5on7cu3j หลายเดือนก่อน +2

    Imran Khan ❤

  • @ranatanveer3829
    @ranatanveer3829 หลายเดือนก่อน +1

    Imran Khan zindabad

  • @liaqatkhan4588
    @liaqatkhan4588 หลายเดือนก่อน +29

    انشاللہ وزیراعظم پاکستان عمران خان ہی ہونگے

  • @HAG-CSS
    @HAG-CSS หลายเดือนก่อน +12

    ۔۔جیل میں قیدی نمبر 804 مسکراتا ہے ۔سچ بولتا ہے ۔ باشعور قوم کی خاطر کھڑا ہے۔ ۔عمران خان پاکستان کی آخری امید ہے ۔پاکستان پائندہ باد۔والسلام فی امان اللہ ۔

  • @muhammadsaheed8166
    @muhammadsaheed8166 หลายเดือนก่อน +2

    عمران خان andعمران ریاض خان نام ھی ہے سچائی کا ،اعتماد کا❤❤❤❤❤

  • @mindchanger2356
    @mindchanger2356 หลายเดือนก่อน +11

    اللہ پاک آج کی رات کی برکت کے صدقے عمران خان کو سرخرو فرمائے اور عمران ریاض کو تندرستی عطاء فرمائے۔آمین

  • @abuhurairaabuhuraira4000
    @abuhurairaabuhuraira4000 หลายเดือนก่อน +282

    عمران خان دنیا کا وہ واحد لیڈر ہے جو ہر چیز عبادت سمجھ کر برداشت کر رہا ہے سلام ہے اس کی جرات کو اور ہمت کو اور اس کہ علاوہ اس کے ساتھیوں شاہ محمود قریشی اور پرویزالہی کو سلام اللہ سب کو سلام رکھے اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین

    • @najeebmuhammad4114
      @najeebmuhammad4114 หลายเดือนก่อน +5

      *_AAMEEN YA RABB.UL.AALAMEEN_*

    • @user-yg7te7vd8g
      @user-yg7te7vd8g หลายเดือนก่อน

      ​@@najeebmuhammad4114
      استغفرُللہ کیا کہہ رہے ہو خدا کا خوف کرو عمران نیازی نے ریاست مدینہ کے نام پر جو گند پھیلایا کیا وہ چیزیں بھی عبادت کے زمرے میں آتی ہیں
      لوگ ایسے ہی نہیں کہتے عمران نیازی کے سپورٹرز میں عقل کی کمی ہے 😡😡😡😡

    • @ilovepakistan4935
      @ilovepakistan4935 หลายเดือนก่อน +1

      آمین آمین آمین

    • @muhammadnaeemali1696
      @muhammadnaeemali1696 หลายเดือนก่อน

      انشاءاللہ تعالٰی عزوجل وزیراعظم عمران احمد خان نیازی انشاءاللہ آمین 🤲🤲🤲✅️✅️✅️💯💯💯🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹🌹🌹💚💚💚⚘️⚘️⚘️❤️❤️❤️

    • @nusratparveenanwar5994
      @nusratparveenanwar5994 หลายเดือนก่อน

      Jurrat ka nishan Imran Khan
      PTI ko uska mandate diya jaye

  • @mrsmajeed4668
    @mrsmajeed4668 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائے۔ عمران خان سچا لیڈر ہے

  • @Islamictips412
    @Islamictips412 หลายเดือนก่อน +1

    Imran khan zindabad

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj หลายเดือนก่อน +13

    عمران ریاض خان صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi 🇵🇰❤💚✌یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ

    • @61riaz
      @61riaz หลายเดือนก่อน

      آمین یا رب العالمین

  • @user-ic1on6kx3q
    @user-ic1on6kx3q หลายเดือนก่อน +24

    ہم سب قوم عمران خان کے ساتھ ہیں اور انصاف کے ساتھ ہیں ان شاء اللہ اللہ الحق ہیں ان شاء اللہ

  • @mohammedafzalkhan9092
    @mohammedafzalkhan9092 หลายเดือนก่อน +2

    میں نے تو بھائی پڑھ کر سنایا ہے. صحیح طریقے ہے. عمران بھائی زندہ باد

  • @saeedakhtarsan
    @saeedakhtarsan หลายเดือนก่อน +21

    عمران بھائی اللّٰہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین

    • @KashanSahilKiDairy
      @KashanSahilKiDairy หลายเดือนก่อน +1

      اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے عذاب سے جہنم سے محفوظ رکھے اور ہمارے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @BabarRehman-ms6pm
    @BabarRehman-ms6pm หลายเดือนก่อน +76

    عمران ریاض بھائی بس میری اپ کے لئے بہت ساری دعائیں ہیں اللہ پاک اپ کو ہر جگہ سے کامیابی حکمرانی عطا فرمائے

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 หลายเดือนก่อน

    عمران خان نام ایک نشہ ہیں اور اج کل ھم فل نشے میں ہیں
    یا اللہ 🤲
    عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے❣️
    آمین ثم آمین🤲

  • @user-pr2mz3wu9o
    @user-pr2mz3wu9o หลายเดือนก่อน +17

    عمران خان ان سب کے احساب پر چھا یا ہوا ہے ان سب کو کیڑے پڑیں اللہ کرے❤❤❤ عمران خان ❤❤❤زندہ باد ❤❤❤

  • @rehmanuddinkhattak1150
    @rehmanuddinkhattak1150 หลายเดือนก่อน +3

    اللہ پاک عمران خان کو رہائی عطا فرمائے آمین

    • @MR-qd3pq
      @MR-qd3pq หลายเดือนก่อน

      Ameen

  • @waqarali7804
    @waqarali7804 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @pendu3329
    @pendu3329 หลายเดือนก่อน +1

    الطاف حسین سچا تھا

  • @user-ip1zf6uf2k
    @user-ip1zf6uf2k หลายเดือนก่อน +10

    اسلام وعلیکم ریاض بھائی عمران خان ہے تو پاکستان ہے

    • @KashanSahilKiDairy
      @KashanSahilKiDairy หลายเดือนก่อน

      اللّٰہ رب العزت ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے اور ہمیں قرآن وسنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے عذاب سے جہنم سے محفوظ رکھے اور ہمارے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @saberaabrar7844
    @saberaabrar7844 หลายเดือนก่อน +88

    عمران خان سچا اور بہادر لیڈر ہے ایسے لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ❤❤❤❤

  • @wasifwasif6519
    @wasifwasif6519 หลายเดือนก่อน +1

    Imran Khan zindabad ❤️❤️❤️

  • @Alihero96
    @Alihero96 หลายเดือนก่อน

    اللہ ہمیشہ اپ کا نگہبان ہو

  • @user-so5uv5xe9d
    @user-so5uv5xe9d หลายเดือนก่อน +33

    اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے آمین یارب العالمین

  • @user-pc1zd3rl3j
    @user-pc1zd3rl3j หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت کریں آمین ثم آمین

  • @edu786y
    @edu786y หลายเดือนก่อน +138

    عمران خان حق پر کھڑا ہے خدا کی قسم ہم نے اگر اپنی زندگی میں پہلی اور آخری بار کسی پاکستانی کو اپنا لیڈر مانا ہے تو وہ عمران احمد خان نیازی ہے
    ہم ہر موڑ پر اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں❤❤❤

    • @user-po5wn7ps5j
      @user-po5wn7ps5j หลายเดือนก่อน

      😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅

    • @worldbeuty36
      @worldbeuty36 หลายเดือนก่อน +1

      Khan sacha leader he

    • @akmalfarooqbhatti533
      @akmalfarooqbhatti533 หลายเดือนก่อน

      عظیم لیڈر عمران خان

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 หลายเดือนก่อน +34

    اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔
    آمین یا ربّ العالمین