محترم دوستوں السلام علیکم کلام چونکہ سن کر لکھا جاتا ہے اس لیے غلطی کا امکان اور اصلاح کی گنجائش رہتی ہے اس کلام کے دوسرے شعر کے دوسرے مصرعے کا پہلا حصہ بار بار سننے کے باوجود میں نہیں سمجھ سکا اس لیے خالی چھوڑ دیا. جس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں اگر کسی دوست کو سمجھ آ جائے تو برائے مہربانی کمنٹ کر کے مجھے اور باقی دوستوں کو آگاہ فرمائیں تاکہ کلام مزید ہم پر واضح ہو جائے شکریہ
محترم جناب میری سمجھ کے مطابق یہ کلام تصوف کہ بانی مبانی نظریہ وحدت الوجود کو سمجھتے ہوئے خود انسانی باڈی سے بے نیاز ہو جاتے ہیں اور اپنے اپ کو فنا کہ مقام سے بالائے طاق رکھتے ہوئے کچھ اور ہی سمجھتے ہیں جو سمجھتے ہیں بیان کرنے سے قاصر ہوں جناب اپ نے بھی شعر کو سمجھ ضرور ہے ہر شعر کے نیچے تشریح بھی کی ہوئی ہے باقی جتنا جتنا کسی کا ادراک ہے اتنی اتنی سمجھ ائے گی بہت شکریہ میری ذاتی رائے جاوید اقبال
محترم دوستوں السلام علیکم
کلام چونکہ سن کر لکھا جاتا ہے اس لیے غلطی کا امکان اور اصلاح کی گنجائش رہتی ہے
اس کلام کے دوسرے شعر کے دوسرے مصرعے کا پہلا حصہ بار بار سننے کے باوجود میں نہیں سمجھ سکا اس لیے خالی چھوڑ دیا.
جس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں
اگر کسی دوست کو سمجھ آ جائے تو برائے مہربانی کمنٹ کر کے مجھے اور باقی دوستوں کو آگاہ فرمائیں
تاکہ کلام مزید ہم پر واضح ہو جائے
شکریہ
لکھ کر بتاے کونسا پوچھا ھے
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
نہ میں ان عناصروں سے بھی مجھے موت تک بھی نہ آسکے
محترم جناب
میری سمجھ کے مطابق یہ کلام تصوف کہ بانی مبانی نظریہ وحدت الوجود کو سمجھتے ہوئے خود انسانی باڈی سے بے نیاز ہو جاتے ہیں اور اپنے اپ کو فنا کہ مقام سے بالائے طاق رکھتے ہوئے کچھ اور ہی سمجھتے ہیں جو سمجھتے ہیں بیان کرنے سے قاصر ہوں
جناب اپ نے بھی شعر کو سمجھ ضرور ہے
ہر شعر کے نیچے تشریح بھی کی ہوئی ہے باقی جتنا جتنا کسی کا ادراک ہے اتنی اتنی سمجھ ائے گی
بہت شکریہ
میری ذاتی رائے
جاوید اقبال
بھائ جان یہ معرفت ہے اس کو معرفت والے سمج سکتے ہیں
Haq peer ya peer🌹❤🌹
Haq hai
Seek the Truth and you shall find it
واہ جی واہ کیا کہنے
سرکار آپکا ذوق اور عشق سلامت رکھیں ❤❤❤❤
Subhan Allah
Kshmks 🍻chaltirhi pyale Or hontho 💋ke beech,🥂
Mujh se mangi 🤲na gyi,
Un se👁👁 pilai 👀na🥂 gyi.🍷
❤❤❤
❤ بہت خوب
Bht aala.❤
❤❤❤❤❤❤
Mera saqi mere Jan qurban Jao saqi mast qalander say
💚👌
❤
Very nice ❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤