ماشاء اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ قبلہ مولانا علامہ مفتی حسن عطاری صاحب نے بہت بہت ہی عمدہ اور اہم معلوماتی دینی مسائل بیان کیے ہیں اللہ تعالٰی آپ جیسے علماء کرام کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر پر قائم رکھے آمین
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آپ سے ایک سوال پوچھنا تھا کہ اگر کسی کا کو ٸی احباب غیر قانونی طور پہ بیرون ملک چلے جاۓ اور وہاں پہ جھوٹ بول کہ یا جج کو رشوت دے کر کاغذ بنوا لیں اور پھر محنت ومزدوری کر کہ پیسے بھیجے تو کیا ایسے شخص کی آمدنی کھانا جاٸز ہے یا نا جاٸز۔
الحمدللہ رب العلمین ، دامنِ مصطفی ہاتھوں میں ہے ❤❤
ما شاء اللہ مفتی صاحب ❤❤❤
ما شاء اللہ عزوجل....
صلى الله عليه واله واصحابه وسلم
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ علٰی مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ
اللہ تبارک وتعالی ہم سب مسلمانوں کو مفتی صاحب کے بتائے ہوئے مسائل پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بھت زبردست مسائل سمجھ میں آتے ہیں
Subhanallah
ماشاء اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ قبلہ مولانا علامہ مفتی حسن عطاری صاحب نے بہت بہت ہی عمدہ اور اہم معلوماتی دینی مسائل بیان کیے ہیں اللہ تعالٰی آپ جیسے علماء کرام کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر پر قائم رکھے آمین
افطاری کی دعا روزہ کھو لنے کے بعد یا پہلے
السلام وعلیکم
میں نے بینک سے لون لینا ہے میں سرکاری ملازم ہوں اقساط 3y میں ادا ہونگی رہنمائی کر دیں تے سود تو نی ہے گھر k lea loan لینا ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آپ سے ایک سوال پوچھنا تھا کہ اگر کسی کا کو ٸی احباب غیر قانونی طور پہ بیرون ملک چلے جاۓ اور وہاں پہ جھوٹ بول کہ یا جج کو رشوت دے کر کاغذ بنوا لیں اور پھر محنت ومزدوری کر کہ پیسے بھیجے تو کیا ایسے شخص کی آمدنی کھانا جاٸز ہے یا نا جاٸز۔