Jo imam jhoot boley, aur apna faida k liye , apna maqaam jama rakhne k liye, mutavalli, masjid k committee walon ku, aur mukhtadi ko ladaye toh aise imam ko kya karen saab.
और अगर मुक्तदी बेजा दुश्मनी रखते हो और बेकार की तोहमते लगाते हो बिना मकसद के लड़ाई करने आ जाते हो मस्जिद में तो क्या करे कुछ ऐसे जाहिल होते है की जिनकी घर मे मुर्गी भी न सुनती हो वो आकर इमाम को सुनाते हैं और ऐसे लोगो की वजह से भी मस्जिद छोड़ देनी चाहिए 💔🙏💔🙏💔
واہ مولانا صاحب واہ اج تک جتنی بھی بیانات سنے ہیں اس میں انتظامیہ یعنی کہ مسجد انتظامیہ اور مقتدی حضرات کی غلطیوں کو اجاگر کیا گیا ہے لیکن اج طلب کسی نے بھی امام مسجد کی غلطیوں پر بات نہیں کی کیونکہ یہی مسجد انتظامیہ امام کو مقرر کرتی ہے امامت کے لیے ان کو رہائش پانی بجلی گیس کی سہولت دیتی ہے اور ان کا بڑا احترام کرتی ہے امامت ملنے کے بعد مولانا صاحب کچھ عرصہ بڑے ہی اچھے انداز سے انتظامیہ کے ساتھ تعلقات قائم رکھتے ہیں اور اس کے بعد پھر ایک اپنا ہم مزاج لوگوں کا ٹولہ بناتے ہیں اور اسی انتظامیہ کے خلاف ایک مہم شروع کرواتے ہیں خود کچھ نہیں کرتے وہ سامنے ا کر بلکہ لوگوں سے کرواتے ہیں اور ایک محلے میں رہنے والے لوگوں کو اپس میں لڑوا دیتے ہیں مولانا صاحب نفرتوں کی ایک دشمنی قائم کروا دیتے ہیں یہ امام مسجد لیکن اپ لوگ کبھی نہیں بولو گے کیونکہ یہ امام اپ کے پیٹی بھائی ہیں اج طلب کوئی مفتی کوئی شیخ الحدیث کوئی بڑے مدرسے کا مہتمم یا کوئی بہت بڑا عالم دین اس نے کبھی بھی اس طرح ا کر یوٹیوب پر یا شوشل میڈیا پر یا ویڈیو پر امام مسجد کو یہ نہیں کہا کہ اپ لوگ بھی اپنے اپ کو سیدھا کریں تقرری کے وقت جو باتیں طے ہوئی تھی اس پر عمل کریں جس وظیفے پر طے ہوا تھا خوش اسلوبی سے اس پر قائم رہیں اس وقت تو یہ لوگ جی جی بالکل ٹھیک ہے جیسے اپ لوگ کہیں جیسا اپ لوگ دیکھ رہے ہیں ہم تو دین کی خدمت کے لیے حاضر ہیں اور کچھ عرصے کے بعد ہی رونا دھونا شروع مقتدیوں سے الگ الگ بات کرتے ہیں کے انتظامیہ نے بہت کم تنخواہ لگائی ہے شرم نہیں اتی امام مسجد کو جھوٹ بولتے ہوئے میری اپ لوگوں سے گزارش ہے جو بڑے ماشاءاللہ رہنما ہے کہ وہ ویڈیو ریکارڈ کروائیں کہ ائمہ مساجد کو بھی تنبیہ کریں کے انتظامیہ کے خلاف جھوٹ نہ بولا کریں میں یہ دیکھنا چاہتا ہوں کون سا عالم دین ایسا اس دور میں ہے جو ائمہ مساجد کو بھی مشورے دے اور انتظامیہ کو بھی دے کہ سب اپنے حدود میں رہ کر کام کریں ہر دفعہ صرف انتظامیہ ہی غلط نہیں ہوتی ائمہ مساجد بھی شر پسند ہوتے ہیں لہذا اپ علماء کرام نے انتظامیہ کو تو کافی برا بھلا کہہ چکے اب اپ نوک ائمہ مساجد کو بھی نصیحت کریں اور ویڈیو میں اپلوڈ کریں تاکہ دنیا کو حقیقت کا پتہ چلے کی غلطیاں دونوں ہی کرتے ہیں اللہ اپ کو جزائے خیر دے
وعلیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
اللّٰہ آپ کو بھی خوش رکھے آمین
شکراً جزیلا
वा अलईकुम अस्सलाम व रहमतुल्लाह अल्लाह आपको ज्ज़ाऐ खैर अता फरमाऐ आमीन सुम्मा आमीन = अखलाक़ हुसैनी मैरठी
Jo imam jhoot boley, aur apna faida k liye , apna maqaam jama rakhne k liye, mutavalli, masjid k committee walon ku, aur mukhtadi ko ladaye toh aise imam ko kya karen saab.
فجزاکم اللہ تعالیٰ محترم مفتی صاحب دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ رہ گیا اگلی نشست میں اسے بھی بیان کر دیں - شکریہ -پاکستان سے -
Hazart relpy jaroor do sabhi ki comment par ❤
Masha Allah
Mashallah bahut hi badhiya baat batai
Mashallah ❣️
और अगर मुक्तदी बेजा दुश्मनी रखते हो और बेकार की तोहमते लगाते हो बिना मकसद के लड़ाई करने आ जाते हो मस्जिद में तो क्या करे कुछ ऐसे जाहिल होते है की जिनकी घर मे मुर्गी भी न सुनती हो वो आकर इमाम को सुनाते हैं और ऐसे लोगो की वजह से भी मस्जिद छोड़ देनी चाहिए 💔🙏💔🙏💔
Assalamualaik hamari masjid ka akaser farz namaz chod deta hai kya uske pichhe namaz ho jaygi
Masjid ka imam
Assalamo alikom agar ek aadm emam ke piche namaz padhta hi Or mahine ka fees nahi deta hi kiya uski namaz higi us emam ke piche reple me bataye
Assalamu alaikum Mufti Sahab
imam Mahdi k bare m video ni aai mufti sahab
واہ مولانا صاحب واہ اج تک جتنی بھی بیانات سنے ہیں اس میں انتظامیہ یعنی کہ مسجد انتظامیہ اور مقتدی حضرات کی غلطیوں کو اجاگر کیا گیا ہے لیکن اج طلب کسی نے بھی امام مسجد کی غلطیوں پر بات نہیں کی کیونکہ یہی مسجد انتظامیہ امام کو مقرر کرتی ہے امامت کے لیے ان کو رہائش پانی بجلی گیس کی سہولت دیتی ہے اور ان کا بڑا احترام کرتی ہے امامت ملنے کے بعد مولانا صاحب کچھ عرصہ بڑے ہی اچھے انداز سے انتظامیہ کے ساتھ تعلقات قائم رکھتے ہیں اور اس کے بعد پھر ایک اپنا ہم مزاج لوگوں کا ٹولہ بناتے ہیں اور اسی انتظامیہ کے خلاف ایک مہم شروع کرواتے ہیں خود کچھ نہیں کرتے وہ سامنے ا کر بلکہ لوگوں سے کرواتے ہیں اور ایک محلے میں رہنے والے لوگوں کو اپس میں لڑوا دیتے ہیں مولانا صاحب نفرتوں کی ایک دشمنی قائم کروا دیتے ہیں یہ امام مسجد لیکن اپ لوگ کبھی نہیں بولو گے کیونکہ یہ امام اپ کے پیٹی بھائی ہیں اج طلب کوئی مفتی کوئی شیخ الحدیث کوئی بڑے مدرسے کا مہتمم یا کوئی بہت بڑا عالم دین اس نے کبھی بھی اس طرح ا کر یوٹیوب پر یا شوشل میڈیا پر یا ویڈیو پر امام مسجد کو یہ نہیں کہا کہ اپ لوگ بھی اپنے اپ کو سیدھا کریں تقرری کے وقت جو باتیں طے ہوئی تھی اس پر عمل کریں جس وظیفے پر طے ہوا تھا خوش اسلوبی سے اس پر قائم رہیں اس وقت تو یہ لوگ جی جی بالکل ٹھیک ہے جیسے اپ لوگ کہیں جیسا اپ لوگ دیکھ رہے ہیں ہم تو دین کی خدمت کے لیے حاضر ہیں اور کچھ عرصے کے بعد ہی رونا دھونا شروع مقتدیوں سے الگ الگ بات کرتے ہیں کے انتظامیہ نے بہت کم تنخواہ لگائی ہے شرم نہیں اتی امام مسجد کو جھوٹ بولتے ہوئے میری اپ لوگوں سے گزارش ہے جو بڑے ماشاءاللہ رہنما ہے کہ وہ ویڈیو ریکارڈ کروائیں کہ ائمہ مساجد کو بھی تنبیہ کریں کے انتظامیہ کے خلاف جھوٹ نہ بولا کریں میں یہ دیکھنا چاہتا ہوں کون سا عالم دین ایسا اس دور میں ہے جو ائمہ مساجد کو بھی مشورے دے اور انتظامیہ کو بھی دے کہ سب اپنے حدود میں رہ کر کام کریں ہر دفعہ صرف انتظامیہ ہی غلط نہیں ہوتی ائمہ مساجد بھی شر پسند ہوتے ہیں لہذا اپ علماء کرام نے انتظامیہ کو تو کافی برا بھلا کہہ چکے اب اپ نوک ائمہ مساجد کو بھی نصیحت کریں اور ویڈیو میں اپلوڈ کریں تاکہ دنیا کو حقیقت کا پتہ چلے کی غلطیاں دونوں ہی کرتے ہیں اللہ اپ کو جزائے خیر دے
इमाम की वजह से दो गिरोह हो जाए तो क्या इमाम ही सही रहेगा।
Unka jwab unke hi pass hai
हजरत अगर कोई इमाम हक़ हलाल की बात बयान न करे तो इसका हुक्म क्या है
Agar imam Kala kitab lagaen kya unke liye imamat karna sahi hai iska jawab