بہت خوشی ہورہی ہے کہ امی کا آپریشن کامیاب ہوگیا ہے اور شاہد اور عظمی اور بچے اپکے پاس اگئے۔ بس اب اللہ امی کو بھی خیریت سے گھر واپس لے آئے۔ میرا بھی اپنا گھر نہی کرائے پر رہتی ہوں ۔ بس اللہ پاک سبکو اپنا گھر دے آمین۔ سب مسلمانوں کو اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
Where sre the bed room windows,ventilation is very important
Nice plan but please do permanent structure of the house pain the house and put nice kitchen and outside kitchen with structure and shade as well
Mashallah very naice video
Nice MashaAllah
Very nice video 👌🏼
Naic bro
Ameen summa Ameen
Mashallah cute 🥰 beach
👍👍🇮🇳🇮🇳
Masha Allah 😍
اللہ برکت دے مکان کی تعمیر میں جلدی جلدی گھر بن جاے آپکی والدہ کو مکمل صحت دے شاھد بیٹے کا بیٹا شہروز آپکی شکل سے بہت ملتا ھے
Danish Anaya so sweet ❤❤
جزاک اللہ خیرا کثیرا بھائی 😊😊😊بہت بہت شکریہ ان شاءاللہ جلد یہ گھر مکمل ہوتا دیکھیں گے ۔
انشاءاللّٰه 🤲api
بہت خوشی ہورہی ہے کہ امی کا آپریشن کامیاب ہوگیا ہے اور شاہد اور عظمی اور بچے اپکے پاس اگئے۔ بس اب اللہ امی کو بھی خیریت سے گھر واپس لے آئے۔ میرا بھی اپنا گھر نہی کرائے پر رہتی ہوں ۔ بس اللہ پاک سبکو اپنا گھر دے آمین۔ سب مسلمانوں کو اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
Ameen🤲
نقشہ اچھا ھے
Stay happy dear brother