Quaid e Azam sy Mulaqat krny wali Bazurg ki kahani un ki Zubani
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 10 ธ.ค. 2024
- میں اپنی چھوٹی بہن کو اٹھایا ہوا تھا وہ بھوک کی وجہ سے رو رہی تھی تبھی کھانا دینے والوں کے ساتھ ایک گھوڑا گاڑی میں بیٹھے ایک خوبصورت بزرگ نے ہمیں پاس بلایا روٹیاں دیں.
بعد میں پتا چلا کہ وہ کھانا دینے والے بزرگ قائد اعظم محمد علی جناح تھے