وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر رحمان سر آپ پاکستان کی جب بات کرتے ہیں تو صرف PTI کے بارے میں بات چیت کرتے ہیں آپ سے درخواست ہے کہ اپ ان مہاجرین کی بات بھی کریں جو ہندوستان سے ہجرت کرکے پاکستان آگئے تھے مگر انہیں آج تک پاکستانی تسلیم نہیں کیا گیا جو اصل میں پاکستانی ہونا چاہئے تھے انہیں آج بھی ہندوستانی کہہ کر پکارا جاتا ہے برائے مہربانی اس پر ایک لیکچر ضرور رکارڈ کرائیں آپ کا شاگرد مہاجر پاکستانی
السلام علیکم سر سر اپ نے اسان درس قران سے پہلے ایک اور درس قران بھی جاری کیا ہوا تھا سر اس ویڈیو کا اخری نمبر 247 ہے اور وہ سورہ سورۃ طارق ہے، سر میں وہاں تک پہنچ چکا ہوں پلیز اس درس قران کو مکمل کردیں جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
Jazakallah sir
Walekumasslam
Aslam alakum warematullah Respected Sir. Allah ap ko khush rkhey hmesha. Jazakallah. I was w8ing for it. Maryam from Islamabad, Pakistan
الحمدلله
Walekum assalam wa rahmatullahi wa brakatuhn 🎉
Jazakallah
Ok sir
❤🎉
لسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Sir Arabic Grammar k classes continue kijiye please 🙏
Video dated 17/10/2024 on the current affair. Pls correct title.
Replace word Cjrrent with Current.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سر رحمان سر آپ پاکستان کی جب بات کرتے ہیں تو صرف PTI کے بارے میں بات چیت کرتے ہیں آپ سے درخواست ہے کہ اپ ان مہاجرین کی بات بھی کریں جو ہندوستان سے ہجرت کرکے پاکستان آگئے تھے مگر انہیں آج تک پاکستانی تسلیم نہیں کیا گیا
جو اصل میں پاکستانی ہونا چاہئے تھے انہیں آج بھی ہندوستانی کہہ کر پکارا جاتا ہے برائے مہربانی اس پر ایک لیکچر ضرور رکارڈ کرائیں
آپ کا شاگرد مہاجر پاکستانی
السلام علیکم سر
سر اپ نے اسان درس قران سے پہلے ایک اور درس قران بھی جاری کیا ہوا تھا سر اس ویڈیو کا اخری نمبر 247 ہے اور وہ سورہ سورۃ طارق ہے، سر میں وہاں تک پہنچ چکا ہوں پلیز اس درس قران کو مکمل کردیں جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
شعبان کے مہینہ میں ان شاء اللہ
@@Inamurrahmanyazdani ok sir, thanks
سر شعبان انے میں بھی چار پانچ مہینے باقی ہیں، پلیز اگر ہو سکے تو اسی مہینے میں ختم کردیں۔۔۔۔۔ تھوڑا سا ٹائم نکال لیں پلیز۔
اس مہینے سے مراد نومبر تک ختم کر دیں
No voice
Assalam walekum Wa Rahmatullahi Wa