3-Marla (Approx.) Corner House with 2 Shops for Sale near Shalimar College Road Lahore
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 17 ก.ค. 2023
- 3-Marla (Approx.) Corner House with 2 Shops for Sale near Shalimar College Road Lahore
تین مرلہ سے تقریباً 30 فٹ کم ھے
#marble #tiles #home #road #main #metrotrain #shalamar
Contact: 03224969515
Hafiz Faheem Farman
Faheem Bhai
Slam Bhai kiya abhi ha ye ghar k sale ho giya
No
Paga ho giya hai
نہیں ۔۔۔ یہ گھر سیل ھو گیا ھے ۔۔۔
Owner ka damagh khrab hai
وہ کیسے چوھدری صاحب ؟
اسلام علیکم بھائی اونر پاگل واگل تو نہیں ھے کیا ؟
پچاس لاکھ تک کا کہو پھر بھی دل ماننے کو تیار ھے
جی بھائی اگر آپ کے پاس اس طرح کی لوکیشن پر پچاس لاکھ میں دو دکانوں والا گھر ھے تو بتائیں ۔۔۔
وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته
Proce
What do you mean...??
Price??
Demand 150 Lakh...
1 Crore 50 Lakh...
Ok boss...?
Bhai Ghar available ha ya sale ho gya ?
Available
Final Price?@@f.bpropertyadvisor5743
50 lac mh dh du
لے سکتے ھیں تو لے لیں پچاس میں ۔۔۔
5o ka hai ye ghar Bhai tuba karo
پچاس کا آپ لے کر دے سکتے ھیں ۔۔۔؟؟؟؟؟
ایسا گھر دکانوں کے ساتھ اس لوکیشن پر ۔۔۔۔؟
نہیں ۔۔کبھی نہیں ۔۔۔بات کرنا آسان ھے ۔۔۔
150 ka b ni hai
150 کون سا فکس ھے۔۔۔؟
جتنے کا ھے اس کے مطابق آفر دیں اور لے لیں ۔۔۔۔۔
ڈیمانڈ ھمیشہ بڑھا کر کی جاتی ھے ۔۔۔
سوچیں اور سمجھیں ۔۔پھر بات کریں ۔۔۔
گھر لینا دینا ھو تو بات کرنے کا مزا آتا ھے ۔۔
فضول بحث کا فائدہ نہیں ۔۔۔
@@f.bpropertyadvisor5743 dimand itni high ho TU koi bat b ni karta